Twar panel

Twar panel virtual society of balochistan

08/09/2023
۔صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بی ایف اے انجینئر زمرک خان اچکزئی نے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سائنٹیفک لیبارٹری کا باقاعدہ ا...
03/11/2022

۔
صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بی ایف اے انجینئر زمرک خان اچکزئی نے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سائنٹیفک لیبارٹری کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔

صوبائی وزیر نے عوام الناس کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی میں فری ملک ٹیسٹنگ سروس کا بھی افتتاح کیا۔

افتتاحی تقریب میں سیکٹری خوراک محمد ایاز مندوخیل ، سیکٹری فنانس کمبر دشتی نے بھی شرکت کی۔

بی ایف اے ٹیسٹ لیبارٹری بلوچستان میں اپنی نوعیت کی کی پہلی جدید سائنٹیفک لیب ہے۔
صوبائی وزیر ، زمرک خان اچکزئی

فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری میں مختلف اشیاء کے معیار کی جانچ کے لیے جدید آلات نصب کیے گئے ہیں۔
صوبائی وزیر و چیئرمین بی ایف اے ، زمرک خان اچکزئی

لیبارٹری کے آغاز ، فری ملک ٹیسٹنگ سروس اور موبائل آگاہی میسیجز سے صحت بخش خوراک کی فراہمی کے مشن کو مزید موثر انداز میں آگے بڑھایا جاسکے گا۔
صوبائی وزیر خوراک کی میڈیا سے بات چیت ۔

اشیاء خوردونوش میں ملاوٹ کرنے والے عناصر کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں۔
انجینئر زمرک خان اچکزئی

ادارے کے دائرہ کار کو بڑھانے اور اسے مزید مؤثر بنانے کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا۔
صوبائی وزیر خوراک

اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل بی ایف محمد نعیم بازئی نے تقریب کے شرکاء کو سائنٹیفک لیب اور فری ملک ٹیسٹنگ سروس سمیت مختلف امور بارے بریفنگ دی ۔
https://twar-site.blogspot.com/2022/11/blog-post_59.html?m=1

Address

Quetta
7800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Twar panel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Twar panel:

Share

Nearby media companies


Other Quetta media companies

Show All

You may also like