Balochistan24

Balochistan24 Balochistan's first Multimedia Web TV. Largest Platform for TV, Photo, and Online Journalist.
(17)

حبیب احمد بنگلزئی نے کہا کہ "پچھلے سال ستمبر 2023 میں حکومت پاکستان نے ون ڈاکومنٹ رجیم کا اعلان کیا تھا، جس کا مقصد پاکس...
09/12/2024

حبیب احمد بنگلزئی نے کہا کہ "پچھلے سال ستمبر 2023 میں حکومت پاکستان نے ون ڈاکومنٹ رجیم کا اعلان کیا تھا، جس کا مقصد پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی معاملات میں سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانا تھا۔

ڈپٹی کمشنر چمن کا مکمل انٹرویو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
https://www.balochistan24.com/09/12/2024/97989/






















کوئٹہ ویب رپورٹر: چمن کے ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی نے کہا ہے کہ چمن سرحد پر "ون ڈاکومنٹ رجیم" کی کامیاب نفاذ اور چھوٹے تاجروں کے لیے مفت پاسپورٹس کی

حبیب احمد بنگلزئی نے کہا کہ "پچھلے سال ستمبر 2023 میں حکومت پاکستان نے ون ڈاکومنٹ رجیم کا اعلان کیا تھا، جس کا مقصد پاکس...
09/12/2024

حبیب احمد بنگلزئی نے کہا کہ "پچھلے سال ستمبر 2023 میں حکومت پاکستان نے ون ڈاکومنٹ رجیم کا اعلان کیا تھا، جس کا مقصد پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی معاملات میں سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانا تھا۔

ڈپٹی کمشنر چمن کا مکمل انٹرویو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
https://www.balochistan24.com/09/12/2024/97989/






















03/12/2024

سوسائٹی فار کمیونٹی ایکشن پروسیس (سکیپ) بلوچستان نے معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر ایک اہم پروگرام کا انعقاد کیا۔ اس میں مختلف شخصیات نے معذور افراد کے حقوق اور فلاح و بہبود پر روشنی ڈالی، اور اختتام پر معذور افراد کو شیلڈز اور سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔ یہ پروگرام معذوری کے حوالے سے آگاہی پھیلانے اور ان افراد کی محنت کو سراہنے کا اہم موقع تھا۔



#معذورافراد #سکیپبلوچستان #شیلڈز #سرٹیفکیٹس

02/12/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

27/11/2024

"پی بی 36 کے نامزد امیدوار میر سعید لانگو کا بڑا انکشاف"

سابق وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کو ڈی سیٹ ہونے کے باوجود مراعات مل رہی ہیں! میر سعید لانگو نے یہ الزام بھی عائد کیا ہے کہ ان کے مخالف سابق وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے الیکشن سے قبل ہی دھاندلی شروع کر دی ہے۔

اس حوالے سے بلوچستان 24 نے میر سعید لانگو کا خصوصی انٹرویو لیا، جس میں انہوں نے اپنے موقف اور انکشافات کا کھل کر اظہار کیا۔

اس سلسلے میں مکمل خبر پڑھنے کے لیے ہماری ویب سائیٹ وزٹ کریں۔
www.balochistan24.com






#بلوچستان24

#پبی36











پی بی 36 کے نامزد امیدوار میر سعید لانگو کا بڑا انکشاف:سابق وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کو ڈی سیٹ ہونے کے باوجود مراع...
26/11/2024

پی بی 36 کے نامزد امیدوار میر سعید لانگو کا بڑا انکشاف:

سابق وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کو ڈی سیٹ ہونے کے باوجود مراعات مل رہی ہیں! میر سعید لانگو نے یہ الزام بھی عائد کیا ہے کہ ان کے مخالف سابق وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے الیکشن سے قبل ہی دھاندلی شروع کر دی ہے۔

اس حوالے سے بلوچستان 24 نے میر سعید لانگو کا خصوصی انٹرویو لیا، جس میں انہوں نے اپنے موقف اور انکشافات کا کھل کر اظہار کیا۔

یہ انٹرویو آپ جلد ہی ہماری ویب سائٹ، فیس بک پیج، یوٹیوب چینل اور ٹک ٹاک پر دیکھ سکتے ہیں۔

www.balochistan24.com





#بلوچستان24

#پبی36













بلوچستان حکومت کا کوئٹہ میں مصنوعی بارش کا تاریخی فیصلہبلوچستان 24 ویب ڈیسک کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے کی تاریخ میں پ...
13/11/2024

بلوچستان حکومت کا کوئٹہ میں مصنوعی بارش کا تاریخی فیصلہ

بلوچستان 24 ویب ڈیسک

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار کوئٹہ میں مصنوعی بارش کا تجربہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جسے ماحولیاتی تبدیلیوں اور پانی کی قلت سے نمٹنے کی کوششوں میں اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔

زرائع کے مطابق اس منصوبے کے لیے 2 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے، اور جلد ہی تجرباتی اقدامات شروع کیے جائیں گے۔

یہ تجربہ اس وقت کیا جائے گا جب کوئٹہ کے فضاء میں بادلوں کی موجودگی ہوگی، تاکہ بہترین نتائج حاصل کیے جا سکیں۔

محکمہ ماحولیات اور دیگر متعلقہ ادارے اس منصوبے پر عمل درآمد کے لیے سرگرم ہیں۔ ذرائع کے مطابق، کوئٹہ کے شہری اس منصوبے سے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں کیونکہ یہ شہر کئی برسوں سے خشک سالی اور بارش کی کمی کا شکار ہے۔

اگر یہ تجربہ کامیاب رہا تو مستقبل میں بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بھی مصنوعی بارش کے منصوبے کو وسعت دی جا سکتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ مصنوعی بارش سے پانی کی کمی کو پورا کرنے، زیر زمین پانی کی سطح میں اضافہ کرنے، اور زراعت پر مثبت اثرات مرتب ہونے کی توقع ہے۔

اس سے نہ صرف کسانوں کو فائدہ ہوگا بلکہ شہریوں کو بھی پینے کے پانی کی فراہمی بہتر ہوگی۔

بلوچستان حکومت کے اس اقدام کو صوبے کی معیشت اور ماحولیاتی پائیداری کے لیے مثبت قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

مصنوعی بارش کا یہ منصوبہ بلوچستان کے لیے امید کی کرن ثابت ہو سکتا ہے اور مستقبل میں موسمی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ایک بہترین مثال بن سکتا ہے۔

06/11/2024

پاکستان میں فرنیچر کی سب سے بڑی نمائش پہلی مرتبہ کوئٹہ میں منعقد کی جارہی ہے

40 فیصد رعایت کے ساتھ

پاکستان لائف سٹائل فرنیچر ایکسپو
ڈائمنڈ سپریم فوم کے تعاون سے بی اے مال میں 8۔9۔10 نومبر صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک

Pakistan's largest furniture exhibition is coming to Quetta for the first time!
Enjoy up to 40% off at the Pakistan Lifestyle Furniture Expo.

In collaboration with Diamond Supreme Foam at BA Mall.
November 8-10, 10 AM - 10 PM.

%Off

01/11/2024
نیکٹا نے ما ہ رنگ اور صبغت اللہ بلوچ کے نام فورتھ شیڈول میں ڈال دیئے
27/10/2024

نیکٹا نے ما ہ رنگ اور صبغت اللہ بلوچ کے نام فورتھ شیڈول میں ڈال دیئے

27/10/2024

Mazari Restaurant Afghani Food
مزاری ریسٹورنٹ

Special VIP Afghani Foods
Special VIP Shiryakh
Special Bar-B-Q
Special IP Karahi ...

ہمارے ہاں شادی بیاہ و دیگر تقریبات کیلئے پکوان کی سہولت موجود ہے اسپیشل VIP کھانا آرڈر پر تیار کیا جاتا ہے

Free Home Delivery
+92 3098165389
+92 3118488111

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے 26 آئینی ترمیمی بل پر دستخط کردیئے جس کے بعد 26 آئینی ترمیم آئین کا حصہ بن گئی ہے۔ #صدرپاک...
21/10/2024

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے 26 آئینی ترمیمی بل پر دستخط کردیئے جس کے بعد 26 آئینی ترمیم آئین کا حصہ بن گئی ہے۔

#صدرپاکستان #آصفزرداری #26ویںآئینیترمیم #پاکستانآئین

بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیابلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ، سرد...
20/10/2024

بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ، سردار اختر مینگل کو سینیٹ کی گیلری سے سیکیورٹی اہلکار نے باہر نکال دیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں اختر مینگل نے بتایا کہ انہیں ایک خاتون سیکیورٹی اہلکار نے باہر نکالا۔

اختر مینگل کا کہنا تھا کہ وہ اپنے پارٹی کے مبینہ اغوا شدہ ارکان سے آمنا سامنا کر رہے تھے اور جب انہوں نے اس حوالے سے بات کی تو حکومتی وزرا پریشان ہو گئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے سب کی "چوری پکڑ لی" جس کے بعد حکومتی وزرا کے پسینے چھوٹ گئے۔

واضح رہے کہ بی این پی مینگل کے سینیٹرز قاسم رونجھو اور نسیمہ احسان بھی ایوان میں موجود تھے، جنہیں پارٹی کے منحرف ارکان کہا جا رہا ہے۔

#بلوچستان

16/10/2024

مولانا ہدایت الرحمان

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا تہلکہ خیز انکشاف: پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ہونے والے واقعات پر تشویشبلوچ...
16/10/2024

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا تہلکہ خیز انکشاف: پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ہونے والے واقعات پر تشویش

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ایک تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کے پارلیمانی لاجز پر پولیس نے چھاپہ مارا، جس کے نتیجے میں پارٹی کی سینیٹر نسیمہ احسان کو اپنے اپارٹمنٹ میں قید کر دیا گیا جبکہ ان کے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ مزید برآں، سردار اختر مینگل نے کہا کہ پارٹی کے دوسرے سینیٹر قاسم رانجھا اور ان کے بیٹے سے بھی تاحال رابطہ ممکن نہیں ہو سکا ہے۔

بلوچستان 24 ویب کے مطابق یہ واقعہ بی این پی کی قیادت کے لیے نہایت تشویشناک ہے، اور پارٹی رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ وہ آج صبح ایک اہم پریس کانفرنس میں اس معاملے پر مزید تفصیلات فراہم کریں گے اور احتجاج کا لائحہ عمل بھی پیش کریں گے۔

حکومتی سطح پر اس واقعے پر کوئی سرکاری بیان یا تصدیق ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔

Shocking Revelation by BNP Leader Sardar Akhtar Mengal: Concerns Over Incidents Involving Party Leaders

Sardar Akhtar Mengal, the leader of Balochistan National Party (BNP), made a shocking revelation on his X account, claiming that police raided his parliamentary lodges, leading to the confinement of BNP Senator Naseema Ehsan in her apartment and the abduction of her son.

Additionally, Mengal expressed concern that the party’s other senator, Qasim Ranjha, and his son have been unreachable.

This incident has raised serious concerns within the BNP leadership, with party leaders planning to hold a press conference this morning to provide more details and announce their protest strategy.

There has been no official government statement or confirmation regarding the incident so far.

#بلوچستان

16/10/2024

باکسر محمد وسیم کا مالٹا میں برازیلین حریف کو شکست دینے کے بعد کوئٹہ مین شاندار استقبال کیا گیا۔ صوبائی مشیر کھیل مینا مجید اور دیگر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ محمد وسیم نے مستقبل میں ورلڈ ٹائٹل پاکستان لانے کا عزم کیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بلوچستان میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے اور نوجوانوں کی ہر ممکن سپورٹ کی جائے گی۔


#محمدوسیم #کوئٹہ #باکسنگ #کھیل #بلوچستان #یوتھ #سپورٹس

Address

Jinnah Road
Quetta
87800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochistan24:

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Quetta

Show All