SKB Electrician

SKB Electrician News Entertainments Fun

22/11/2023

Quake and Roll Surprise.

Earth's Surprise Dance Party!

19/11/2023

Parking Mishaps

Parking Errors

18/11/2023

Jumps Gone Wrongs

Ready Set Fail

26/10/2023

مکمل طریقے سے استری کی مرمت
اپ ایک ٹوٹی پھوٹی استری کو ریپیئر کر سکتے ہیں وہ بھی گھر بیٹھے



28/08/2023

*کراچی میں نواز شریف كا ہم شکل ، لوگوں کی گاڑیوں سے بیٹری چوری کرتے پکڑا گیا-*

80، فیصد  سے زائد پیسہ ان لوگوں کو پہنچ رہا ہے جو صرف نغمہ تیار کرتے ہے۔ اگر یہ اسی فیصد پیسہ یہ لوگوں تک پہنچ جائیں ان ...
23/08/2023

80، فیصد سے زائد پیسہ ان لوگوں کو پہنچ رہا ہے جو صرف نغمہ تیار کرتے ہے۔ اگر یہ اسی فیصد پیسہ یہ لوگوں تک پہنچ جائیں ان میں ڈاکٹر انجینئر سائنسدان بن سکتے تھے جو چاند پر آسانی سے مشین بیھج سکتے تھے پر افسوس یہ لوگوں تک پیسہ اتنے ہی پہنچ رہا ہے دو وقت کی روٹی بڑی ہی مشکل سے نکلتی ہے

13/08/2023

#گوادر//// گوادر میں ایئر پورٹ روڈ پر #دھماکے اور شدید فائرنگ کی آوازین۔گوادر میں پر جوڈیشل کمپلیکس کے قریب گزشتہ ایک گھنٹے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہےجائے وقوعہ کے قریب جوڈیشل کمپلیکس کے علاوہ دیگر اہم سرکاری عمارتیں واقع ہیں سکورٹی فورسز کی اضافی نفری طلب کرلی گئی ہے

گوادر فقیر پل کے قریب کمپنی کے تعمیراتی قافلے پر مسلح افراد کا حملہ، شدید فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ جارہی ہے عین شاہدین ذرائع






07/07/2023

‏ازبکستان کے شہر #بخارا میں دنیا کا واحد #قرآنی مصحف جو دیواروں میں کندہ ہے۔ 30 پاروں کیلئے 30 الگ الگ کمرے۔ جن کی دیواروں پر خوبصورت خط نسخ میں #قرآن کریم کندہ کیا گیا ہے۔









06/07/2023

*اسسٹنٹ کمشنر لاڑکانہ علی احمد سومرو نے انیزا نامی ایک غریب لڑکی جس کا باپ نہیں ہے اور وہ گھر چلانے کے لئے سڑک کنارے کپڑے بیچتی تھی اس جرم میں اس کے سارے کپڑے اٹھا کر اپنی گاڑی میں ڈال کر لے گیا۔
یہ ویڈیو ہر گروپ میں شیئر کریں تاکہ اس پڑھے لکھے بدمعاش کو سزا مل سکے* ۔













01/07/2023

#تربت میں #سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج..
















24/06/2023

‏کراچی کے شہری روزانہ لٹ رہے ہیں ای ٹی ایم مشین میں داخل ہوکر کس دیدہ دلیری کے ساتھ واردات کی جارہی ہے کس طرح خاتون کی تذلیل و بدتمیزی کی جارہی ہے سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے شہر کا یہ حال ہے آخر کب قانون کی رٹ قائم ہوگی؟ ہر جگہ خوف ہے کوئی آئے گا اور لوٹ لے گا

20/06/2023

جاگو جاگو امت مسلمہ جاگو چین کے ملک میں ایک ہوٹل بنایا گیا ہے جس کے فرش پر پورا کلمہ طیبہ اور کچھ آیات اور اللہ کے نام لکھے گئے ہیں استغفراللہ جس پر لوگ پاؤں رکھ کر چلتے ہیں اور بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اللہ اور اللہ کے رسولﷺ اور قرآن پاک کی اتنی بڑی بے حرمتی کی جا رہی ہے اس ہوٹل کے مالک نے ہمارے دین کی گستاخی کی اور مسلمانوں کی غیرت کو نشانہ بنایا اے مسلمانوں اٹھو جاگو اپنے دین کے بارے میں سوچو اور ایسا احتجاج برپا کرو حکومت اس ہوٹل کو بین کروائے اور اس مالک کو گرفتار کرے
اور دوبارہ کوئی غیر مسلم اور غیر ملکی اس طرح گستاخی نہ کر سکے اگر تم اب بھی سوئے رہے تو ہمیں اللہ کے عذاب سے کوئی نہیں بچا سکتا اس ویڈیو کو اتنا شئیر کرو کہ تمام دنیا کے مسلمان تک پہنچ جائے احتجاج احتجاج احتیاج 😭😭😭😡😡😡













18/06/2023

کوئٹہ 18 جون 2023
یہ شخص نے ڈوزر کو موٹرسائیکل کی طرح چلانے کی کوشش کی
ایے ون سٹی بالمقابل بولان ہسپتال بروری روڈ پہ تیز رفتار ڈوزر بے قابو ڈرائیور نے کمبہ پہ چڑھانے کی کوشش کئی افراد زخمی

18/06/2023

امریکہ میں پتھر کے برابر اولے پڑنے سے 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے
موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں معمول سے بڑے اولے پڑنا شروع ہو گئے ہیں جو زراعت کے انتہائی نقصان دہ ہے

18/06/2023

کویٹہ/ڈکیٹی کی واردات

کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن گول مسجد کے قریب شریح ملک شاپ پر ڈکیتی کی واردات

کوئٹہ:تین مسلح ڈکیت گن پوائنٹ پر ملک شاپ سے نقدی اور قیمتی سامان لے اڑے

کوئٹہ:مسلح افراد 35ہزار روپے نقد اور قیمتی سامان امگن پوائنٹ پر کے گئے

کوئٹہ:مسلح افراد نے ملک شاپ کیپر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا

کوئٹہ:تینوں مسلح افراد ایک ہی موٹر سائیکل پر فرار ہوگئے

18/06/2023

کلرکہار: بس حادثہ میں 5 خواتین اور 3 بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوئے کل 34 افراد سوار تھے





16/06/2023

سمندری طوفان کو مذاق مت سمجھیں 🙏
ساحل میں طوفان دیکھنے آٸی خواتین کو سمندری موج اپنے ساتھ سمندر کی سیر کرانے لے گٸے
😭😭😭




16/06/2023

اسلام اعلیکم دوستوں اس کو جلد از جلد تمام سوشل میڈیا اور ڈی آی جئ اور دوسرے اداروں تک یہ ویڈیو پہنچانے اور میں آپ لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ بندا سر عام وردی کہ ساتھ چینی سمگلنگ کر رہے ہیں
















10/06/2023

میجر چوک مستونگ لہڑی سجی ہوٹل کے سامنے میں نے اپنے ایف ایس سی کے کا غذات اور میٹرک کے کاغذات اور اپنا DSLR کیمرہ ٹیبل کے اوپر بھول گیا اس کے بعد میں نے سی سی ٹیوی فوٹیج نکلوایا ۔میرے پاس ویڈیو موجود ہے ۔جس میں صاف دکھائی دے رہا ہے پانچ لڑکے آئے اور انہوں نے میرا ڈی ایس ایل آر کیمرہ اور ڈاکومنٹس اٹھاے لہذا میں ان لوگوں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ میرے سامان واپس کردیں اس ویڈیو میں صاف نظر نہیں آ رہا میں ان کا دوسرا ویڈیو بھی وائرل کروں گا میرا ان لوگوں سے گزارش ہے کہ میرے سامان وہاں پر رکھ دے جہاں سے اٹھایا ہے اور ہوٹل والے کو اطلاع کریں 03108918372

09/06/2023

*Sector Z6 ki back side wale mian 150 ft road per snatching incident .*
*Infront of A2 / Z6 ( Texas burger )*

09/06/2023

سرجانی تھانے میں ساتھی کو چھڑانے کی کوشش کرنے والے عناصر کو پیچھے ہٹانے کے لیے پولیس کی جانب سے ہوائی فائرنگ، مذید گرفتاریاں

09/06/2023






07/06/2023

چلڈرن ہسپتال لاہور میں دل خراش واقعہ
اعلی حکام فوری نوٹس لیں
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس ویڈیو کوفوری شیئر کریں تاکہ ظالم ڈاکٹروں کا احتساب ھو سکے





Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SKB Electrician posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SKB Electrician:

Videos

Share


Other Quetta media companies

Show All