Waheed kakar

Waheed kakar Welcome to the Waheed Kakar official page

یوم مئی ۔ یکم مئی مزدوروں کا دن ۔ اس دن بھی مزدور کام پر ۔اور مزدور ڈی کے نام افسر شاھی چھٹی اور آرام کرینگے۔
01/05/2024

یوم مئی ۔ یکم مئی
مزدوروں کا دن ۔ اس دن بھی مزدور کام پر ۔اور مزدور ڈی کے نام افسر شاھی چھٹی اور آرام کرینگے۔

31/03/2024

مسجد الحرام کے امام شیخ عبدالرحمن السدیس نے رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا ایک بہترین فارمولا بتایا ہے۔

1. ہر روز ایک درہم (ایک روپیہ) صدقہ کریں، اگر وہ دن لیلۃ القدر کے درمیان آجائے تو آپ کو 84 سال یا 1000 مہینوں تک روزانہ ایک روپیہ صدقہ کرنے کا ثواب ملے گا۔

2۔ روزانہ دو رکعت نفل نماز پڑھیں، اگر وہ دن لیلۃ القدر کے وسط میں آئے تو آپ کو 84 سال تک روزانہ دو رکعت نفل نماز پڑھنے کا ثواب ملے گا۔

3. روزانہ تین بار سورہ اخلاص پڑھیں، اگر لیلۃ القدر کے درمیانی دن آئے تو آپ کو 84 سال تک روزانہ ایک خاتم قرآن پڑھنے کا ثواب ملے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان باتوں کو لوگوں میں پھیلا دو، جو لوگ تمہاری باتیں سنیں گے اور عمل کریں گے، تمہیں بھی ان کے اعمال کے برابر اجر ملے گا، انشاء اللہ۔ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نیکی کی رہنمائی کرنے والے کو عمل کرنے والے کے برابر اجر ملے گا لیکن عمل کرنے والے کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔ (مسلم، 2674)

اللہ ہم سب کو زیادہ سے زیادہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔❤️

12/03/2024
دا اولنئ 30 روژے لگے گرانی دیبیا ورسرہ سڑے عادت شی🥴پہلا پیشمنیئ۔۔۔ آؤ صورت حال کچھ اس طرح 🙈
12/03/2024

دا اولنئ 30 روژے لگے گرانی دی
بیا ورسرہ سڑے عادت شی
🥴
پہلا پیشمنیئ۔۔۔

آؤ صورت حال کچھ اس طرح 🙈

ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن ( ر ) جمعہ داد خان مندوخیل نے رمضان المبارک کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کے دوران اشیاء خوردونوش کی پ...
05/03/2024

ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن ( ر ) جمعہ داد خان مندوخیل نے رمضان المبارک کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کے دوران اشیاء خوردونوش کی پرائس لسٹ جاری کردی۔۔قیمتوں کا نفاذ کل بروز منگل سے ہوگا۔

اسلام آباد الیکشن کمیشن نے محمود خان اچکزئی اور آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی برائے صدارتی الیکشن 2024 کے لیے بحثیت امیدو...
04/03/2024

اسلام آباد
الیکشن کمیشن نے محمود خان اچکزئی اور آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی برائے صدارتی الیکشن 2024 کے لیے بحثیت امیدوار منظور کرلیے۔

02/03/2024

*بلوچستان کے اب تک بر سراقتدار آنے والے وزراءاعلیٰ*

کوئٹہ : بلوچستان کے وزرا ئے اعلی کی فہرست میں سب سے پہلانام سردارعطاءاللہ مینگل کاآتاہے،وہ یکم مئی 1972سے13فروری 1973صوبے کے پہلے وزیراعلی رہے،جام غلام قادربلوچستان کے دوسرےوزیراعلی رہے، ان کی وزارت اعلی کاعرصہ27 اپریل 1973سے31دسمبر 1974تک محیط رہا،محمدخان باروزئی بلوچستان کے تیسرے وزیراعلی تھے،وہ سات دسمبر 1976سے پانچ جولائی 1977تک وزارت اعلی کے منصب پر فائزرہے،جام غلام قادر چھ اپریل 1985سے29مئی 1988تک بلوچستان کے دوسری باروزیراعلی رہے،ان کے بعد میرظفراللہ خان جمالی 24جون 1988سے24دسمبر1988تک بلوچستان کے پانچویں وزیراعلی رہے،نواب اکبربگٹی بلوچستان کے چھٹے وزیراعلی تھے،ان کی وزارت اعلی کاعرصہ پانچ فروری 1989سے سات اگست 1990تک محیط رہا،ان کے بعد تاج محمدجمالی سترہ نومبر 1990سے22مئی 1993تک بلوچستان کے ساتویں وزیراعلی رہے،ان کے بعد تیس مئی 1993سے19جولائی 1993تک نواب ذوالفقارعلی مگسی صوبے کے آٹھویں وزیراعلی رہے،اس کے بعد وہ ایک بار پھر 20اکتوبر1993کو صوبے کے وزیراعلی بنے اور ان کی وزارت اعلی کایہ دور9نومبر1996تک جاری رہا،ان کے بعد سرداراخترمینگل 22فروری 1997سے29جولائی 1998تک بلوچستان کےنویں وزیراعلی کے منصب پرفائزرہے،ان کے بعد میرجان محمدجمالی 13اگست 1998سے12اکتوبر1999تک بلوچستان کے دسویں وزیراعلی رہے،پھر وزیراعلی بننے کاموقع ملا جام محمدیوسف کو ،ان کی وزارت اعلی کاعرصہ یکم دسمبر 2002سے19نومبر2007تک محیط رہا،ان کے بعد نواب اسلم رئیسانی بلوچستان کے12ویں وزیراعلی منتخب ہوئے،ان کادور نو اپریل 2008سے14جنوری 2013تک جاری رہا،ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کو صوبے کے 13ویں وزیراعلی کااعزاز حاصل ہوا،ان کی وزارت اعلی کاعرصہ سات جون 2013سے23دسمبر2015تک محیط رہا،اسی دور کے باقی حصہ کےلئے نواب ثناءاللہ زہری وزیراعلی بنے،اور ان کی وزارت اعلی 24دسمبر2015سے نو جنوری 2018تک جاری رہا،میر عبدالقدوس بزنجو 15 ویں وزیر اعلی منتخب ہوئے،13 جنوری2018 سے 7 جون 2018 تک وزیر اعلی کے عہدے پر فائز رہے۔بلوچستان کے 16ویں وزیر اعلی جام کمال خان نے 17اگست2018کو اپنے عہدے کا حلف اٹھا یا تاہم انہوں نے 24اکتوبر 2021کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا،میرعبدالقدوس بزنجو29اکتوبر 2021کو صوبے کے 17ویں وزیر اعلی بنے جو 12اگست 2023تک برسر اقتدار رہے۔
(Waheed kakar)

21/02/2024

پوری فیس بک سے آواز آنی چاہیے
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد ,

21/02/2024

اگر قادیان۔یوں کی پہرہ داری قاضی کرے گا تو ختم نبوت کی پہرہ داری پھر غازی کریگا ان شاءاللہ
✌🏾❤

21/02/2024

بحیثیت ایک مسلمان قادیانیت سے متعلق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا متنازع فیصلہ نامنظور ۔
چیف جسٹس اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔

Babar Azam becomes the fastest batter to complete 𝟏𝟎𝟎𝟎𝟎 T20 runs ⚡🥇King👑
21/02/2024

Babar Azam becomes the fastest batter to complete 𝟏𝟎𝟎𝟎𝟎 T20 runs ⚡🥇

King👑

پاکستان PSL نے یہودی کمپنی KFC کو سپانسر بنایا ہےبائیکاٹ PSL 🚫🖐️
20/02/2024

پاکستان PSL نے یہودی کمپنی KFC کو سپانسر بنایا ہے
بائیکاٹ PSL 🚫🖐️

18/02/2024

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والوں میں لیاقت لہڑی، اسفند یار کاکڑ اورمولوی نوراللہ شامل ہیں

رات کے وقت کسی کے لئے بھی دروازہ نہ کھولے  ورنہ گھر میں موجود تمام قیمتی اشیاء سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔Share With Your Lov...
18/02/2024

رات کے وقت کسی کے لئے بھی دروازہ نہ کھولے ورنہ گھر میں موجود تمام قیمتی اشیاء سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔
Share With Your Loved Ones😇

PSL کیلئے KFC کوآفیشل پارٹنر رکھنے پر عوام بھرپور احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہے، ملکی سیاسی صورتحال کے باوجود اس وقت ٹاپ ٹری...
18/02/2024

PSL کیلئے
KFC کو
آفیشل پارٹنر رکھنے پر عوام بھرپور احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہے، ملکی سیاسی صورتحال کے باوجود اس وقت

ٹاپ ٹرینڈ ہے۔ اگر آپ ٹویٹر ایکس پر موجود ہیں تو آپ بھی حصہ بنیں۔

PCB کو
چاہیے کہ عوام کے جذبات کو سمجھے اور اس فیصلہ کو فوری واپس لیا جائے۔

کیا آپ بھی اس بائیکاٹ کا حصہ بن رہے ہیں؟
🇵🇸 فلسطین کے جھنڈے کے ساتھ ری ایکٹ کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پھیلائیں۔ جزاکم اللہ

بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے نئے ذخائر دریافت، یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی۔کوئٹہ : ماڑی پیٹرولیم نے بلوچستان ...
17/02/2024

بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے نئے ذخائر دریافت، یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی۔

کوئٹہ : ماڑی پیٹرولیم نے بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے ذخائر دریافت کرلی ہے۔

ماری پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اس سے یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل ہوگی۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ گیس دریافت کرنے کے لیے 2516 میٹر تک کنویں کی کھدائی کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل 11 جنوری 2024 کو ماڑی پیٹرولیم نے خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان سے گیس دریافت کرلی تھی۔

ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ شمالی وزیرستان میں شیوا 2 کنویں کی کھدائی کے دوران گیس دریافت کی گئی، شیوا 2 کنویں سے تقریبا 6 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی۔

مزید کہا گیا کہ کنویں کی کھدائی 2 جون 2023 کو شروع کی گئی ، کنویں کی کھدائی 4 ہزار 577 میٹر تک ہوئی تھی، نئی دریافت سے ملک میں گیس ذخائر میں بہتری آئے۔
نوٹ گیس دریافت کی خوشی پنجاب میں جشن اسلام آباد کو مبارکباد بلوچستان کو کچھ نہیں ملے گا

15/02/2024

دیکھئے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا خصوصی انٹرویو، آج رات 8 بجے سماء پر

15/02/2024

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عمر ایوب ہمارے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے۔

اڈیالہ جیل راولپنڈ

14/02/2024

صحافی : دھاندلی کا کوئی ثبوت ہے
مولانا فضل الرحمٰن : محمود اچکزئی کے حمایت میں مسلم لیگ ن کا امیدوار دستبردار ہوکر گھر میں آرام فرما رہا تھا
ان کو کہا گیا کہ آپ جیت گئے
😂😂😂

12/02/2024

جن امیدواروں کو فارم 49 مل چکا ہے قانونی
لحاظ سے وہ %100
کنفرم جیت ہے،ار اوز

12/02/2024

زیارت کراس بلاک

12/02/2024

تمام اضلاع کے شاہراہیں فوری طور بند کیے جائیں صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے

حلقہ NA251 رزلٹ کی تبدیلی نامنظور نامنظور

12/02/2024

خوشحال کاکڑ ہارگیا

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waheed kakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Broadcasting & media production in Quetta

Show All