21/02/2023
جب قانون ظالموں کا ہو تو ظلم رواج بن جاتاہے بلوچستان میں ہرطاقتورقانون کی پہنچ سے دور ہے اور ہر مظلوم قانون کی چھڑی کے نیچے ظالم دن دھاڑے ہر قانون کو روند رہے ہیں جبکہ مظلوم اپنے گھرسے گرفتار ہوکر دہشت گردکہلاتی ہے کیا یہ نجی جیل مریخ پہ تھے جو بلوچستان پولیس انہیں بچانےنہیں
جاسکی؟