Pti tigers

Pti tigers کیا ہم کوئی غلام ہیں
جو آپ کہیں ہم کرلیں
# Absulotly Not #

22/02/2024

Today Best Video 🔥 🔥🔥🔥












Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Highlight

ان معصوم کلیوں کو بھی یتیم کردیا. 😭😭😭😭😭😭
01/02/2024

ان معصوم کلیوں کو بھی یتیم کردیا. 😭😭😭😭😭😭

‏ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کیتُو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 30-1-2024.💃👄😍...
30/01/2024

‏ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی
تُو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی



تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 30-1-2024.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

19/01/2024

پی ۔ ٹی ۔آئی کے سابقہ وزیر اور موجودہ امیدوار شبیر علی قریشی کی اہلیہ رابعہ ملک کا اہم
اعلا ن …..👇
کپتان کی شیرنی تجھے سلام
NA179

16/01/2024

‏🚨 *اس ویڈیو کو پہلا دو۔۔*

*عمران خان مسلم امہ میں طیب اردوان سے ذیادہ مقبولیت رکھنے والا منتخب لیڈر ہے انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ* 🔥

08/01/2024

‏ابھی وہ اکانومسٹ اور الجزیرہ ہی نہیں سنبھال پائے تھے کہ آسٹریلوی ٹی وی نے بھی عمران خان کو دکھا دیا۔
اب تیرا کیا ہو گا سولنگیا 🖐️

07/01/2024

اکانومسٹ سنبھالا نہیں جا رہا تھا کہ الجزیرہ نے عمران خان پر ڈاکومنٹری جاری کر دی، برینڈ خان۔۔۔

24/12/2023

عمران خان ایک نظریہ ہے جو پاکستان کے لوگوں کے دلوں میں بستا ہے

تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 31-une-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also know...
22/12/2023

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

اللہ آپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے 🤲❤️Today's the best Photo ❤️
21/12/2023

اللہ آپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے 🤲

❤️Today's the best Photo ❤️



16/12/2023

پشین ⁧‫ ‬⁩

‏ورکرز کی ریلیاں جانبِ منزل رواں دواں

تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo16-DEC-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also known...
16/12/2023

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo16-DEC-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


Imran Khan

14/12/2023

Madine ka manzar hasien kiss kadar hai 🕋🕋🕋 reef

10/12/2023

آج کوہاٹ والوں نے
شہریار آفریدی کی ثابت قدمی اور وفاداری کا جواب دیا ہے
کوہاٹ والوں خوش رہو
اپکی بہادری کو دونوں ہاتھوں سے سلیوٹ ❤✌

کوہاٹ کپتان کا

10/12/2023
04/12/2023

*شاہ رخ خان کی فلم کا دو منٹ چھبیس سیکنڈ کا یہ کلپ آپکے لیۓ بُہت قیمتی ہے۔*

اس وقت مُلک میں *الیکشن* ھونے والے ہیں اپنی نسلوں کی بقاء اور مُلک کی ترقی کی خاطر *ووٹ کا استعمال بُہت سوچ سمجھ کر کیجیۓ گا* خاندانی سیاست کا سلسلہ بند ھونا چاہیۓ۔

29/11/2023

‏عمران خان کو یہ لوگ اس لیے پیش نہیں کرتے کیوں کہ ان کو پتا ہے سائفر جیسا فضول جعلی مصنوعی کیس جب عوام اور میڈیا کے سامنے آئے گا تو اسکے پھر ٹکڑے ہو جائیں گے! سارا تماشا عوام کے سامنے آجائے گا!
‏- ڈاکٹر معید پیرزادہ

14/11/2023

100 days of illegal incarceration of Pakistan’s most popular leader.

From being shot in an assassination attempt to his house being attacked, vandalized, tear gassed & now illegally incarcerated in a small cell while being denied access to justice, Imran Khan has stood on his principles and remained true to every word and claim of his.

History will remember him for standing on the right side when it mattered, along with 10,000+ other prisoners of conscience, and those who sacrificed their lives for Pakistan’s Haqeeqi Azadi.

05/11/2023

الحمداللہ تعریف وہ جو مخالف کریں پی ٹی آئی چھوڑنے کے باوجود شوکت خانم ہسپتال کا سب سے بڑا ڈونر ہوں اس لیے کہ مجھے اعتماد ہے کہ میرا پیسہ بے ایمانی اور کرپشن کی نذر نہیں ہو رہا !
علیم خان صدر استحکام پارٹی

31/10/2023

*🪀🇧🇫شعور اور بیداری کا جن بوتل سے نکل چکا ہے، جو مرضی کرلیں، اب یہ بوتل میں واپس نہیں جائیگا اور انشاءاللّٰہ یہی شعور پاکستان کو حقیقی آزادی کیطرف لیکر جائیگا۔*✌🏻🇧🇫✌🏻

28/10/2023

*‏شرجیل انعام میمن کے پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر بے بنیاد الزامات کا جواب۔۔۔*
Everyone

06/10/2023

(یہی حال ن لیگ نے اس ملک کا کیا ہے)
اج شورکوٹ:مسلم لیگ ن ضلع جھنگ کے زیر اہتمام رائل ایونٹس مارکی میں نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے ورکر کنونشن کی صورتحال 👇👇

غلاموں" کی بستی میں اکیلا "آذاد" تھا۔۔۔!!"بہادر" تھا لیکن "بزدلوں" میں تھا۔۔۔!!!"سالگرہ مبارک مرشد"
05/10/2023

غلاموں" کی بستی میں اکیلا "آذاد" تھا۔۔۔!!

"بہادر" تھا لیکن "بزدلوں" میں تھا۔۔۔!!!

"سالگرہ مبارک مرشد"

انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے ۔ چیئرمین اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی کو جعلی سائفر کیس میں ایک اور بڑی ناانصافی کا سام...
30/09/2023

انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے ۔

چیئرمین اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی کو جعلی سائفر کیس میں ایک اور بڑی ناانصافی کا سامنا صرف اس وجہ سے ہے کہ وہ پاکستان کے حقیقی آزاد کے لئے کھڑے تھے ۔ پاکستان اور اس کی آزادی کے لیے کھڑا ہونا جرم نہیں ہے!

‏‎
Everyone

27/07/2023

آپ کی جرات و بہادری کو سلام
علی محمد خان 80 دن بعد 8 بار گرفتار ہونے کے بعد جیل سے رہا ہو گئے۔ علی محمد خان نے بہادری سے تمام تکالیف اور مشکلات برداشت کی ہے اور کپتان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہے

جس آئی ایم ایف کے ترلے سر جی اینڈ 13جماتی کر رہے تھے وہ آستانہ عالیہ زمان پارک مرشد کی قدم. بوسی کے لئے پہنچ گیا-😎پوسٹ ک...
08/07/2023

جس آئی ایم ایف کے ترلے سر جی اینڈ 13جماتی کر رہے تھے وہ آستانہ عالیہ زمان پارک مرشد کی قدم. بوسی کے لئے پہنچ گیا-😎
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کر کے پٹواریوں کو اگ لگا کے رکھ دیں

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Social Media Agencies in Quetta

Show All