لاوارث بلوچستان

لاوارث بلوچستان this page is for to show a real face balochistan and its people and its wants ,,

10/06/2024

خلک لګيا دي اختر ته شاپنګ کوي د چمن اولس لګيا دي په جيلونو او زاندانو کي خپلوان فیدا کوی
هاي وطنه سين کافر بیا موژ ته دم کی راکی😭

Wadh m subha akhir s hadtaal h bhai,, Government balochistan fail h, Kindly little take action NA 25
09/06/2024

Wadh m subha akhir s hadtaal h bhai,,
Government balochistan fail h,
Kindly little take action NA 25

👈اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں Ufone Telenor، Jazz, zong📞📱 کمپنیوں کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔کم...
08/06/2024

👈اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں Ufone Telenor، Jazz, zong📞📱 کمپنیوں کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔کمپنیاں کسٹمرز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔اور کال ملانے اور انٹرنیٹ سروس براٸے نام ہے ۔عوام کو کوٸی فاٸدہ نہیں . بکواس نیٹ ورک,🌵🖐️

مولوی مصطفی اغا جان لا تروسہ لادرکہ ھیس معلومات یی نستہ ۔ حکومت سہ زموژ دا افیل دی چی مولوی صاحب دے موژ تہ راشکارہ کی چی...
08/06/2024

مولوی مصطفی اغا جان لا تروسہ لادرکہ ھیس معلومات یی نستہ ۔ حکومت سہ زموژ دا افیل دی چی مولوی صاحب دے موژ تہ راشکارہ کی چی پہ کم حالات کی۔اوپہ کم جیل کی دی۔

08/06/2024

چمن گزشتہ روز پرتشدد مظاہرے کے ایک زخمی بچہ شہید
ریاست نے ایک بار پھر اپنے بچے کی خون سے ہاتھ رنگے پھر یہاں کوئی نوٹس کوئی ایکشن کوئی قانون نہیں جو ریاست کی جانب سے جو ہوجائے وہ صحیح

جب تک قاتل سلیم ترین کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا ہم اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے  اس ہیش ٹیگ کیساتھ ٹویٹر...
07/06/2024

جب تک قاتل سلیم ترین کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا ہم اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے


اس ہیش ٹیگ کیساتھ ٹویٹر اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھی آواز اٹھائیں ۔

07/06/2024

ہم اہلیان بلوچستان کیڑے مکوڑوں سے بھی بدتر ہیں۔ مچھ جیل کا سزا کا وارڈ جو مرچی وارڈ سے بھی میڈیا پر مشہور ہوا وہاں ایک قیدی نے جیل انتظامیہ کے ظلم سے تنگ آکر خودکشی کرلی لیکن میڈیا میں کوئی خبر نہیں ہے۔

07/06/2024

چمن میں 74 گھنٹوں سے بارود برس رہی ہے
سیاسی جماعتوں کی خاموشی بدترین غلامی کی عکاسی کرتی ہے 😭

06/06/2024

اگر ماہ رنگ بلوچ ظلم کےخلاف اسلام آباد میں اور ماشکیل کےبلوچ بارڈرکی بندش کی وجہ سے معاشی قتل عام کےخلاف کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا دےسکتےہیں توچمن والےکیوں نہیں؟
نعمت اللہ خوشحال

06/06/2024

چیری یاست د پشتنو مشرانو شار می خرس کی تاسو ورک یاست چمن دا وخت دہ سختو حالت سرہ مخ دی

06/06/2024

پہ چمن کی حالت ڈیر خراب دی زخمیان ھم سوی دی جنگ شرو دی چمن وال پہ خپلو خصوصی دعا گانو کی یاد ساتی

4 جون 2024  چمن پاک افغان بارڈر پاسپورٹ لاگو کے خلاف 9 مہنوں سے احتجاج دن رات بدستور جاری ہے۔ مظاہرین رات کو ایک دسترخوا...
05/06/2024

4 جون 2024 چمن پاک افغان بارڈر پاسپورٹ لاگو کے خلاف 9 مہنوں سے احتجاج دن رات بدستور جاری ہے۔
مظاہرین رات کو ایک دسترخوان پر لسی کے ساتھ رات کا کھاناکھا رہا ہے

05/06/2024

داخبره به د تاريخ حيصه جوړيږي چي پر چمن بده ورځ راغلې وه. خو د چمن منافق ميډيا د دښمن په صف کي ولاړه وه

ریاست چمن کا مسئلہ حل کرنے بجائے طاقت کا استعمال کررہی ہے،اور چمن پرلت کوکچلنےکیلئےگرینڈ اپریشن جاری ہے،جس کے خطرناک نتا...
05/06/2024

ریاست چمن کا مسئلہ حل کرنے بجائے طاقت کا استعمال کررہی ہے،اور چمن پرلت کوکچلنےکیلئےگرینڈ اپریشن جاری ہے،
جس کے خطرناک نتائج برآمدہونگے۰

05/06/2024

چمن : پرلت کمیٹی کے اہم افراد کو مذاکرات کے نام پر بلایا اور پھر گرفتار کر لیا گیا، لغڑی اتحاد اور آل پارٹیز نے دوبارہ کوژک ٹاپ کو بند کردیا گیا ہے، اور چمن شہر میں مکمل شٹر ٹاون ہڑتال ہے ۔ تمام سیاسی جماعتوں سے درخواست ہے کہ اس مشکل وقت میں پرلت کا ساتھ دیں۔

05/06/2024

هغه خلګ چريي دی چي
ويل يي زه ميزي اډه بندوم
بل ويل ماته اغه سخت ځايي راکي ..چمن پرلت
نن راوو زي ټولي لاري بندي کي

04/06/2024
03/06/2024

پولیو روٹی سے مہم نہیں پولیو دوایی اور بچو کی دود سے مہم نہیں پولیو روزگار سےمہم نہیں

Lawaris balochistan s hr roz  janazae ot raha  h, 😥
03/06/2024

Lawaris balochistan s hr roz janazae ot raha h, 😥

چمن ایک پر امن شہر ہے اس کو سازش کے تحت کسی کو خراب نہیں ہونے دینگے پولیو تب تک بند رہے گا جب تک ہمارے مطالبات کو تسلیم ...
03/06/2024

چمن ایک پر امن شہر ہے اس کو سازش کے تحت کسی کو خراب نہیں ہونے دینگے پولیو تب تک بند رہے گا جب تک ہمارے مطالبات کو تسلیم نہیں کیٸے جاتے ایک سیدھی سادھی بات ہے کہ ہمیں روزگار دے اور بارڈر کو کھول دیا جاٸے جب ہمارے مطالبات مانے جاٸے پھر ہم پاگل نہیں کہ پولیو ہو پاسپورٹ افس ہو یا کوژک کا راستہ ہو کو بند کرے .

چمن ڈی سی کا سارا بیان جھوٹ پر مبنی ہے کیونکہ پشتون قوم کبھی عورت اور بچوں پر ہاتھ نہیں اٹھاتا لیکن چمن ڈی سی کھلم کھلا ...
03/06/2024

چمن ڈی سی کا سارا بیان جھوٹ پر مبنی ہے کیونکہ پشتون قوم کبھی عورت اور بچوں پر ہاتھ نہیں اٹھاتا لیکن چمن ڈی سی کھلم کھلا جھوٹ بولتے ہوۓ اس کو شرم انی چاہیے کیونکہ اس سے چمن کے حلات خراب ہوسکتے ہیں

چمن پرلت اوس ہم دوام لری

03/06/2024

ہمیں پولیو نہیں روٹی چاہیے یہ ٹرینڈ چلاو

د پولیو سخه په کال کی 0.001 فیصد کشنیان متاثره کیږی او د باډر دبندش سره 95 فیصده خلګ  متاثره سوی دی 🤔
03/06/2024

د پولیو سخه په کال کی 0.001 فیصد کشنیان متاثره کیږی
او د باډر دبندش سره 95 فیصده خلګ متاثره سوی دی
🤔

ہر ورز غلہ 1 کس پہ غلا ولئ پولس آلتہ۔چیرے یئ نن پہ پولیو ایکشن آخی پہ غلو زور ولہ گواچمن میں کچھ بھی نہیں ہوا صرف اور صر...
03/06/2024

ہر ورز غلہ 1 کس پہ غلا ولئ پولس آلتہ۔چیرے یئ نن پہ پولیو ایکشن آخی پہ غلو زور ولہ گوا

چمن میں کچھ بھی نہیں ہوا
صرف اور صرف چھوٹ پر مبنی بیان چل رہا ہے کوئی بھی زخمی نہیں ہوا
سرکار خود گیم چلار رہاہے

دلال قبض صحافی اختر غولفام بے ننگہ خپلہ د گھوڑا اسپتال یارہ را یستلئ دہ د سرکار پہ خولہ یے ویڈو پر جوڑہ کل وائ زہ پولیو والا یم لغڑیانو حملہ رباندی وکا۔ غولفامہ ملا دئ شنہ سہ پہ دا غٹ وربوز خاندانی دلالہ👉

اختر غولفام د قلعے خسمان دئ ۔ پہ ہر گڈر سر چیخئ👉
03/06/2024

اختر غولفام د قلعے خسمان دئ ۔
پہ ہر گڈر سر چیخئ👉

03/06/2024

چمن میں کچھ بھی نہیں ہوا
صرف اور صرف چھوٹ پر مبنی بیان چل رہا ہے کوئی بھی زخمی نہیں ہوا
سرکار خود گیم چلار رہاہے

03/06/2024

چمن/ده ډي سي او برګيډير ارادي سمي نه دي ټول ملګري دي پرلت خپل زانونه راورسوي
غوث الله

اے این پی نے دہاندلی کی انتہا کی ہے رات کے اندھیرے میں سٹیمپ بیلٹ پیپرز 50 فیصد پولینگو میں پکڑے گئے
29/05/2022

اے این پی نے دہاندلی کی انتہا کی ہے
رات کے اندھیرے میں سٹیمپ بیلٹ پیپرز 50 فیصد پولینگو میں پکڑے گئے

چمن بلدیاتی الیکشن،میونسپل کارپوریشن وارڈ نمبر 35،33،8 پر دھاندلی کیخلاف تحریک انصاف اور دیگر پارٹیوں نے پولنگ اور ووٹنگ...
29/05/2022

چمن بلدیاتی الیکشن،

میونسپل کارپوریشن وارڈ نمبر 35،33،8 پر دھاندلی کیخلاف تحریک انصاف اور دیگر پارٹیوں نے پولنگ اور ووٹنگ کا عمل بند کردیا ہے،
عوامی نیشنل پارٹی کی طرف زبردستی پولنگ عمل شروع کرنے کی کوشش پر حالات کشیدہ،

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر منیر احمد درانی موقع پر پہنچ گئے،

اس وقت مزاکرات جاری،

Address

Jinah Road Quettta
Quetta Cantonment
0812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لاوارث بلوچستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Quetta Cantonment media companies

Show All

You may also like