Muhammad Qasim

Muhammad Qasim 🚶20 Year old | Editor | Vloger | Social Media Activis |Binance And PSX Trader|Love of Humanity

Asalm o elekm My name is Muhammad Qasim Shar I live in Balochistan Pakistan I belong to a middle class family I like education very much but due to my home situation I was not able to study and I do a small private job
I am 19 years old I created my YouTube channel to share my vlogs and informative videos up to you
Please subscribe my YouTube channel from below link
Thank you very much for your cooperation
https://www.youtube.com/channel/UC1uHq8vMLLN5yqIHVEUBICw

11/04/2024

جو لوگ نہیں جانتے میں ان کو بتانا چاہتا ہوں یہ ہے سوشل میڈیا کی پاور وسیم بادامی نے اس چھوٹے بچے سے معذرت کر لی اور اگلے رمضان میں بلانے کا پکا وعدہ کیا

10/04/2024

قاری صالح مھدی زادہ نے اتنی خوبصورت آواز میں تلاوت کی کہ حجز بار بار تلاوت کرنے کو کہتے رہے۔ ❤
آخر تک سُنیں اور قرآن کی تلاوت کا لطف لیں ❤👇
۔
۔
#حافظ #ایران

10/04/2024

ایک بلوچستانی TikToker بچے کا وسیم بادامی سے سوال .. کیا مجھے آپ کے پروگرام میں اس لئے نہیں بلایا جاتا کیونکہ میں بلوچستان سے ہوں ؟؟؟

10/04/2024

ذرا ایک بار دوبارہ یہ پیاری سی اواز سن لیں ❤️ ماشاءاللہ

09/04/2024

پاکستانی ٹک ٹاکر

09/04/2024
01/04/2024

ڈیرہ مراد جمالی مین بازار نزد مگسی کلینک کے سامنے مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر ٹو ڈی گاڑی کو روک کر اس میں۔ بیٹھے تاجر محمد اکرم پنجابی سے 25 لاکھ روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے

01/04/2024

کوئٹہ کا ایک رہائشی جس نے مثال قائم کر دی کہ راشن کو کس طرح تقسیم کرنا چاہیے اور کیسے مستحق لوگوں تک پہنچانا چاہیے

01/04/2024

ریاستِ پاکستان چوروں، اچکوں، ڈکیتوں کے رحم و کرم پر ہے ہی۔ مگر یہاں حالت یہ ہو چکا ہے کہ باقاعدہ سرکاری ادارے بھی باقاعدہ پروفیشنل چور اچکے بلکہ ڈاکو بن چکے ہیں۔ جس طرح ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کرتے ہیں سرکاری ادارے بھی اسی طرح لوٹمار کرتے ہیں، فرق اتنا ہے کہ ان کے پاس لوٹمار کا سرکاری لاٸسنز ہوتا ہے۔

درج ذیل ویڈیو مکران میں بلیدہ کراسنگ پر موجود ایکساٸز اہلکار کی ہے جو کہ ہر گزرنے والی گاڑی کو بندوق کی نوک پر روکتا ہے اور بھتہ وصول کرتا ہے۔ اگر کوٸی بصورت شکایت بھتہ نہ دے تو یہ ڈکیت صاحب ماردھاڑ اور لوٹمار سے بھی باز نہیں آتا۔

ہر گزرنے والی لوڈ گاڑی سے ایکساٸز کا یہ ڈاکو 5000 روپے بھتہ وصول کرتا ہے اور روزانہ یہاں سے سیکڑوں گزرتی ہیں۔

حکومت وقت سے گزارش ہے کہ بلیدہ کراسنگ پر موجود ان بھتہ خور بدمعاش ڈاکو ایکساٸز اہلکاروں کے خلاف کاررواٸی کر کے عوام کو نجات دلاٸیں۔

31/03/2024

ڈکیت بمقابلہ بہادر شہری
Korangi Karachi footage video

30/03/2024

کروڑ لعل عیسن: کروڑ فتح پور روڈ اڈا طالب والا (حدود تھانہ فتح پور) نوسر باز الفلاح فئیر پرائس کریانہ سٹور سے دن دیہاڑے نقدی رقم تقریباً بیاسی ہزار روپے لے فرار ہوگیا 15پر اطلاع فتح پور پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ سی سی ٹی فوٹیج میں نوسر باز کا چہرہ واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہےنوسربار کس طرح کم عمردکان دارکو باتوں میں لگا کر واردات کے ذریعے رقم لیکر رفو چکر ہو گیا
اگر کوئی اس نوسرباز کے بارے میں جانتا ہے تو تھانہ فتح پور یا متعلقہ دوکان دار کو آگاہ کرے

29/03/2024

Mashallah 🥰

29/03/2024

اسلام وعلیکم
مجھے ڈھاڈرچوک ضلع کچی میں رہنے والے بھائی کی ویڈیو موصول ہوئی جس کا نام سکندر ہے جو اپنے انصاف کے لیے وزیراعلی بلوچستان سے انصاف مانگ رہا ہے جو کہ ویڈیو میں بتا رہا ہے کہ مجھے میرے ابو اور بھائیوں کی طرف سے مارنے کی کوشش کی گئی ہے
پلیز ویڈیو کو شیئر کرو اور اس بھائی کو انصاف دلانے میں مدد کریں 🙏
VIDEO 👇

29/03/2024

Karachi

29/03/2024

پتنگ کی ڈور سے بچاؤ کے لیے موٹرسائیکل کیلئےفائبر کی سیفٹی تار200 کی تھی اب وہی800 کی فروخت ہورہی ہے بحثیت قومِ ہم کہاں کھڑے ہیں❤️‍🩹

💝🥰
29/03/2024

💝🥰

29/03/2024

رونتي ڪچي جا ڌاڙيل بہ پريا جي آزادي لائي ميدان تي اچي ويا وڌ کان وڌ شيئر ڪريو

29/03/2024

پریا کماری ویڈیو 😭😭🙏🙏🤲🤲

28/03/2024

استغفر اللہ اللہ اکبر🙏

اللہ تعالی ہم سب کو پختہ ایمان والا اور دور جدید کی جہالت سے ہمیں محفوظ فرمائے.
اور ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے نبی کا پیروکار رکھے اللہ رسول کا ماننے والا رکھے اور دنیا میں ایک ہی ہے کہ اللہ صرف ایک ہے
🙏 🕋 🕋 pardes main

28/03/2024

یہ ایک اور ویڈیو موصول ہوئی ہے ایک دوست کی طرف سے یہ دیکھیں ہمارے پاکستانی احرام کی حالت میں لوگوں سے بھیک مانگ رہے ہیں.
اس در پہ انے کے لیے بادشاہ تڑپتے ہیں نصیب سے ملتا ہے یہ در پہ انا اور یہ لوگ اس در پر ا کے بھی بھیک مانگ رہے ہیں یہ نہیں کہ اللہ سے بھی مانگیں خدا کا خوف کرو یار

28/03/2024

لفٹ کو پکڑنے یا روکنے کے لیے کبھی بھی اپنے ہاتھ یا ٹانگ کا استعمال نہ کریں۔ کیونکہ بعض اوقات سینسر ناقص ہوتا ہے۔ یہ ویڈیو دیکھیں.....*... ہم ہمیشہ اس اقدام کو استعمال کرتے ہیں..😳

28/03/2024

*غریبوں کا مال کیسے ہڑپ کیا جاتا ہے دیکھو غور سے*

28/03/2024

کیمیکل ڈور سے بچنے کے لیے سیفٹی کیبل تیار ویڈیو مکمل دیکھیں اور پیج کو لائک کریں

28/03/2024

کراچی نظم اباد میں ایک اور شخص کی جان جاتے جاتے بچ گئے خدارا پتنگ بازی اور ڈور مافیا کو کیفر کردار تک پہنچائے
وڈیو مکمل دیکھیں اور پیج کو فالو کریں

28/03/2024

نام نہاد غیرت کے نام پر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی اور والد نے ملکر ماریہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا، وقوعہ 18 مارچ کی رات پیش آیا۔۔ ملزم نے اپنی سگی بہن کے منہ پر تکیہ رکھا اور خاتون کیسے دیکھتے ہی دیکھتے دم توڑ گئی، ویڈیو دیکھئے

27/03/2024

کس طرح بہادر دوکاندار نے ڈاکوؤں کا مقابلہ کیا😱

Address

Dera Murad Jamali
Quetta Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Qasim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Qasim:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Quetta Cantonment

Show All