Balochistan Time

Balochistan Time news & JUI Supporter

23/10/2022
موږ داسي ژوند غواړو چي په کي د علم شمیع لګیږي
23/10/2022

موږ داسي ژوند غواړو چي په کي د علم شمیع لګیږي

23/10/2022

Good news for Pishin
میڈیکل سٹوڈنٹس کیلئے اچھی خبر بہت ہی احسن اقدام ہیں

20/10/2022

جمیعت علماء اسلام کا دفاع اس لئے کرتا ہوں
کیونکہ
میرے نبیﷺ نے ہمیں 1400سال پہلے فرمایا تھا کہ
العلماء ورثتہ الاانبیاء

27/09/2022

تین بھائیوں کا قاتل چوتھا بھائی نکلا

یا اللہ کرم رحمکوئٹہ: ڈاکٹر ناصر کے تین بیٹے کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ کوئٹہ: ریلوے کالونی میں نا...
27/09/2022

یا اللہ کرم رحم
کوئٹہ: ڈاکٹر ناصر کے تین بیٹے کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔

کوئٹہ: ریلوے کالونی میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے ارتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ناصر (عشیزئی) کے تین بیٹوں کو شہید کردیا۔ جن کی عمریں 8 سال 16 سال اور 18 کے لگ بھگ ہیں۔

20/09/2022

ہم جنس پرستی بل کے خلاف آواز اٹھانا صرف مذہبی جماعتوں کا نہیں بلکہ تمام سیاسی جماعتوں اور ہر مسلمان کا دینی اور مذہبی فریضہ ہے، کیونکہ روز محشر ہم سے پوچھا جائے گاکہ،تم نے کیا کیا ؟

ہمت مرداں مدد خدا کوئٹہ کے نادر بلوچ خود ایک ٹانگ سے معذور ہے لیکن خدمت کا جذبہ اتنا ہے کہ نابینا اور معذور افراد کے لئے...
25/08/2022

ہمت مرداں مدد خدا کوئٹہ کے نادر بلوچ خود ایک ٹانگ سے معذور ہے لیکن خدمت کا جذبہ اتنا ہے کہ نابینا اور معذور افراد کے لئے رکشے کی سواری فری کردی ہیں نادر بلوچ کو سلام❤️
Balochistan Time

اس پوسٹ کو اگے تک پہنچاؤ شیر کرتے جاؤ
25/08/2022

اس پوسٹ کو اگے تک پہنچاؤ شیر کرتے جاؤ

پشین: تحصیل حرمزئی کے نئے اسسٹنٹ کمشنر نجیب اللہ پانیزئی نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے، حرمزئی کے عوام اور علاقے ک...
22/08/2022

پشین: تحصیل حرمزئی کے نئے اسسٹنٹ کمشنر نجیب اللہ پانیزئی نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے، حرمزئی کے عوام اور علاقے کے معتبرین نے نئے اے سی نجیب اللہ پانیزئی کو چارج سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ حرمزئی کے عوام کے مسائل حل کریں گے۔

70 مرتبہ مسلسل اعتکاف ، 82 مرتبہ مسلسل عمرہ66 یا 70مرتبہ مسلسل حج کی سعادت کرنے والی روحانی شخصیت ,15000 سے زائد غیر مسل...
22/08/2022

70 مرتبہ مسلسل اعتکاف ، 82 مرتبہ مسلسل عمرہ
66 یا 70مرتبہ مسلسل حج کی سعادت کرنے والی روحانی شخصیت ,15000 سے زائد غیر مسلموں کو کلمہ پڑھایا جن میں اکثریت عسائیوں کی ہے ساہیوال میں جامعہ قائم کیا جس میں بچوں کو مفت علم دیا جاتا ہے. اور
90 سال کی عمر میں بھی درسِ بخاری شریف دینے والی عظیم علمی شخصیت حضرت شیخ الحدیث حضرت مولانا پیر سیف الرحمان صاحب نور اللہ مرقدہ کا آخری دیدار
فخر دیوبند
ہزاروں سال نرگس اپنی بےنوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

اللہ‎ پاک مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین😰

نوٹ؛
احباب ذی وقار یہ پیج آگے انوائیٹ ضرور کیجئے گا،تاکہ افادہ عام و عوام میں آپ کا حصہ مل جائے

  آگے شیر کرنا نہ بھولے ۔۔
18/08/2022


آگے شیر کرنا نہ بھولے ۔۔

15/08/2022

جمعیت علماء اسلام
پاکستان زندآباد یوم جشن آزادی مبارک ہو ۔

10/08/2022

واہ مرشد جی واہ
میرے مرشد کا انمول ویڈیوکلپ ملاحظہ کیجئے اور اگے شیر کریں

یہ ایک نوجوان جو کہ ماں باپ کا اکلوتا بیٹا ہے کراچی کے علاقے گولڈن مارکیٹ نانبائی میں کام کرتا تھا گذشتہ دو ماہ سے لاپتہ...
10/08/2022

یہ ایک نوجوان جو کہ ماں باپ کا اکلوتا بیٹا ہے کراچی کے علاقے گولڈن مارکیٹ نانبائی میں کام کرتا تھا گذشتہ دو ماہ سے لاپتہ ہے جس کسی کو بھی اس نوجوان کے بارے میں معلومات ہوں مندرجہ ذیل موبائل نمبر رابطہ کریں شکریہ
03091343442
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کرو ۔۔

01/08/2022

افسوسناک منظر
یہ میرا بلوچستان ہے
مری میں picnic منانے والے سو 100 لوگ برفباری میں مرگئے تو پاکستان کے تمام میڈیا والوں نے آسمان سر پر اُٹھایا تھا ۔لیکن آج ہمارے صوبہ بلوچستان پورا صوبہ پانی میں ڈوب رہاہے لیکن کوئی بھی کچھ نہیں دیکھا رہےہیں ۔

" ‏آج اُس شخصیت کا یومِ شہادت ہے جو زمین کو زلزلے کے دوران یہ کہہ کر رکوایا کرتا تھا کہ "اے زمین رُک جا۔ کیا عمر نے تیرے...
01/08/2022

" ‏آج اُس شخصیت کا یومِ شہادت ہے
جو زمین کو زلزلے کے دوران یہ کہہ کر رکوایا کرتا تھا
کہ "اے زمین رُک جا۔ کیا عمر نے تیرے اوپر لوگوں کو انصاف نہیں دیا؟

کان مہترزی تازہ ترین صورتحال ایک گھر سے تین افراد ایک بوڑھی عورت ایک بچی شازیہ ایک بچہ شاہ نور سیلابی ریلے بہہ کر گئے اس...
30/07/2022

کان مہترزی تازہ ترین صورتحال ایک گھر سے تین افراد ایک بوڑھی عورت ایک بچی شازیہ ایک بچہ شاہ نور سیلابی ریلے بہہ کر گئے اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ سیلاب نے زغلونہ اور یعقوب کاریز کو تباہ کر رکھ دیا ہم ہر ممکن کوشش کریں گے۔ حکومت سے مدد کی اپیل کی جاتی ہے۔ علی الرحمان کاکڑ Balochistan Time

30/07/2022

لو جی فیصلہ آ گیا ہے۔ آخر کار ووٹ کو عزت مل ہی گئی ایک بدنام زمانہ ڈاکو وزیر اعلی بن گیا ۔

😭شہید ولی جان آغا کا ایک یادگاری تصویر سید لیاقت علی آغا کے ساتھ 😭😭😭😭
28/07/2022

😭شہید ولی جان آغا کا ایک یادگاری تصویر سید لیاقت علی آغا کے ساتھ 😭😭😭😭

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون سید عبدالقدیر ولد سید محمد عظیم ابراھیم زئی کلی کربلامختصر علالت کے بعد حیدرآباد میں انتقال ک...
11/07/2022

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
سید عبدالقدیر ولد سید محمد عظیم ابراھیم زئی کلی کربلا
مختصر علالت کے بعد حیدرآباد میں انتقال کرگئے۔۔۔۔۔۔
نماز جنازہ کلی کربلا میں اداکی جائے گی جس کا اعلان بعد میں ہوگا۔۔۔

أنا لله وأنا اليه راجعون شاہرگ سے افسوس ناک خبر ھیواد فٹبال کلب کا عبدالولی ایکسیڈنٹ میں شہید ہو گیا  اللہ تعالٰی ان کو ...
11/07/2022

أنا لله وأنا اليه راجعون شاہرگ سے افسوس ناک خبر ھیواد فٹبال کلب کا عبدالولی ایکسیڈنٹ میں شہید ہو گیا
اللہ تعالٰی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

11/07/2022

وطن سے ہزاوں میل دور تمام پردیس میں رہنے والوں کو دلی عید مبارک

10/07/2022

اس دنیا میں حقیقت صرف موت ہے۔ باقی سب کچھ دھوکہ ہے

10/07/2022

الحمداللہ آج پورے ملک میں اللہ کے فضل وکرم سے عید الاضحی منایا گیا ۔ اور پورے ملک میں خوشیوں کی لہر سی دوڑ گئی۔

سنا ہے پشین کے بہادر اور ہر دلعزیز  آفیسر تحصیلدار عبدالمالک ترین کا فرزند ندیم خان بلوچستان لیویز فورس میں بطور محرر سل...
07/07/2022

سنا ہے پشین کے بہادر اور ہر دلعزیز آفیسر تحصیلدار عبدالمالک ترین کا فرزند ندیم خان بلوچستان لیویز فورس میں بطور محرر سلیکٹ ہونے پر
مبارکباد پیش کرتا ہو

 #اطلاعات
27/06/2022

#اطلاعات

15 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس ابتدائی بنیادی تنخواہ پر دینے کا فیصلہ ناقابل قبول ہے - اس فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے حکومت...
29/04/2022

15 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس ابتدائی بنیادی تنخواہ پر دینے کا فیصلہ ناقابل قبول ہے - اس فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے حکومت بلوچستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بلوچستان کے ملازمین کو بھی وفاق اور دیگر صوبوں کے ملازمین کی طرز پر 15 فیصد موجودہ ( رننگ ) بنیادی تنخواہ پر دی جائے اور ان کی مزید حق تلفی نہ کی جائے-

وزیر اعظم میاں شہباز شریف کا بلوچستان کے لئے اہم اعلانات چمن تا کراچی روڈ  ڈیڈھ سال کے عرصے میں مکمل کیا جائےبلوچستان می...
23/04/2022

وزیر اعظم میاں شہباز شریف کا بلوچستان کے لئے
اہم اعلانات
چمن تا کراچی روڈ ڈیڈھ سال کے عرصے میں مکمل کیا جائے

بلوچستان میں ایک بڑی ٹیکنکل یونیورسٹی کا قیام

پانچ لاکھ مزید غریب خاندانوں کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کرنے کا اعلان

کویٹہ شہر میں میٹرو بس سروس شروع کرنے کا اعلان

شکریہ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان ❤

ذرا دیکھۓ ایک کریانہ کی دکان میں ایک ننھی سی بچی اور اس ننھی سی بچی کا جھکا ہوا سر اور پھر ایک ہاتھ میں چند روپے اور دوس...
06/04/2022

ذرا دیکھۓ ایک کریانہ کی دکان میں ایک ننھی سی بچی اور اس ننھی سی بچی کا جھکا ہوا سر اور پھر ایک ہاتھ میں چند روپے اور دوسرے ہاتھ میں ان روپیوں جتنے ایک مختصر سے کاغذ پر لکھے دو چار الفاظ۔😰💔
یہ دو چار الفاظ نہیں ہیں امیدیں ہیں اور دلاسے ہیں جو والدین چھوٹے بچوں کو دیتے ہیں
وہ خوشی ہے جو یہ چھوٹی سی ننھی سی بچی گھر کے قریب سے جا کر مسکرا کر اپنے والدین کے ہاتھ میں تھمائے گی۔
خدارا ذرا غور کیجیے کہ ان دو تین لفظوں میں کتنا درد چھپا ہے۔💔😰
دوکان سے *ڈیڑھ کلو آٹا منگوانے والے وہ والدین کس کرب ناک پریشانی سے گزر رہے ہونگے.*
خدارا اپنے اردگرد مجبور لوگوں کا خیال رکھیں اگر ان کی خواہشات نہ سہی کم از کم ان کی ضروریات ضرور پوری کریں اللہ پاک ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین.

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَحافظ محمد الیاس اغا روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہوگئے وہ سید داد محمد اغا کے صاحبزاد...
03/04/2022

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حافظ محمد الیاس اغا روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہوگئے
وہ سید داد محمد اغا کے صاحبزادے ممتاز عالم دین جامعہ مسجد نورانی کاسی روڈ کے خطیب مولوی سید نور الدین آغا کے چھوٹے بھائی تھے ۔
نماز جنازہ آج بروز اتوار 3 اپریل رات 11:30 بجے ان کی رہائش گاہ کلی کاکازئ سیدان پائند خان روڈ میں ادا کی جائے رابطہ نمبر =03228120720 | 03103483500

Address

Pishin

Telephone

+923130800226

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochistan Time:

Videos

Share


Other Pishin media companies

Show All