Real Tv pak

Real Tv pak اب آپ کو ملے گی ہر خبر تک باآسانی رسائی آپ دیکھ سکیں
رئی
(8)

19/02/2023
15/04/2021
28/08/2020

28/07/2020


15/06/2020








08/06/2020



لاہور 2 جونوفاقی حکومت اور صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں لاک ڈاؤن کے حوالے نوٹیفکیشن جاری تعلیمی ادارے، شادی ہال...
03/06/2020

لاہور 2 جون

وفاقی حکومت اور صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں لاک ڈاؤن کے حوالے نوٹیفکیشن جاری

تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ، پارک اور سینما ہال بند رہیں گے۔ سیکریڑی پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر

سماجی و مذہبی اجتماعات، کھیل کی سرگرمیوں کے لیے اکٹھ کی اجازت نہیں ہو گی۔ کیپٹن (ر) محمد عثمان

تمام کاروباری مقامات صبح 9 سے شام 7 بجے تک، سوموار تا جمعہ کھلے رہیں گے۔ سیکریڑی پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر

میڈیکل سٹور، پنکچر شاپ، آٹا چکی تندور، زرعی ورکشاپس 24 گھنٹے کھلی رکھنے کی اجازت ہو گی۔ کیپٹن (ر) محمد عثمان

کال سنٹرز کو 50 فی صد سٹاف کے ساتھ کھلا رکھنے کی اجازت ہو گی۔کیپٹن (ر) محمد عثمان

بین الاضلاع ٹرانسپورٹ 24 گھنٹے چلنے کی اجازت ہو گی۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر

گروسری اور کریانہ سٹور صبح 9 سے شام 7 تک، ہفتہ بھر کھلے رہیں گے۔ سیکریڑی پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر

تمام چرچ صرف اتوار کو صبح 7 سے شام 5 بجے تک عبادت کے لیےکھلے رہیں گے۔ کیپٹن (ر) محمد عثمان

نوٹیفکیشن کا اطلاق فی الفور ہو گا، 15جون تک نافذ العمل رہے گا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر


الحمدللہ سعودی حکومت کی جانب سے بتائے گئی احتیاطی تدابیر کے ساتھ آج مسجد نبوی کو کھول دیا گیا
31/05/2020

الحمدللہ سعودی حکومت کی جانب سے بتائے گئی احتیاطی تدابیر کے ساتھ آج مسجد نبوی کو کھول دیا گیا


26/05/2020

حق باھو........................................... سچ باھو

صاحبزادہ پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری صاحب کا رئیل ٹی وی پر بہت ہی خوبصورت بیان خود بھی سنیں اور دوستوں سے بھی شیئر کریں


23/05/2020

خبر شامل کرتے ہیں پیرمحل سے :

عیدالفطر کے اعلان کے بعد سڑکوں پر عوام کا ہجوم گھروں سے نکل آیا

مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے عدنان جٹ سے جی عدنان ہمیں آگاہ کریں کیا صورتحال ہے پیرمحل میں


:

23/05/2020

شوال کا چاند نظرآگیا تمام مسلمانوں کو عید مبارک

23/05/2020

رئیل نیوز

‏دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے اچھی خبر،سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید اداکرنےکی منظوری دے دی

22/05/2020

_*::: بریکنگ نیوز :::*_
*سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر اتوار کو ہوگی سعودی حکومت نے اعلان کردیا۔*


21/05/2020

آئی جی پنجاب پولیس جناب شعیب دستگیر کی خصوصی ہدایت پر پنجاب کے دیگر اضلاع کی طرح، ڈی پی او ٹوبہ وقار قریشی بھی شھداء پو لیس کے گھر گئے شھداء کےلواحقین سے ملے اور انکو عیدی اور گفٹ تقسیم کئے مزید دیکھیے عدنان جٹ کی اس رپورٹ میں :



اگر آپ میں ہے کوئی ایسا ٹیلنٹ جسے آپ دنیا کے لانا چاہتے ہیں سامنے تو آئیے ہم دیں گے آپ کا ساتھ
20/05/2020

اگر آپ میں ہے کوئی ایسا ٹیلنٹ جسے آپ دنیا کے لانا چاہتے ہیں سامنے تو آئیے ہم دیں گے آپ کا ساتھ

16/05/2020

خبر شامل کرتے ہیں پیرمحل سے
انتظامیہ نے قبضہ مافیا سے رات کے وقت اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ قبضہ واگزار کروا لیا رپورٹ کر رہے ہیں عدنان جٹ :

رئیل ٹی وی کو پاکستان بھر میں سے رپورٹر، بیوروچیف، تحصیل رپورٹر، ڈسٹرکٹ رپورٹر، درکار ہیں خواہش مند خواتین و حضرات دیے گ...
15/05/2020

رئیل ٹی وی کو پاکستان بھر میں سے رپورٹر، بیوروچیف، تحصیل رپورٹر، ڈسٹرکٹ رپورٹر، درکار ہیں خواہش مند خواتین و حضرات دیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں
03061546341
03408787810

14/05/2020

خبر شامل کرتے ہیں پیرمحل سے

پیرمحل نادرا آفس میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد جاری اسسٹنٹ ڈائریکٹر مطلوب احمد کا کہنا ہے مزید دیکھیے اس رپورٹ میں :


کرونا وائرس مزید 33 جانیں نگل گیا
14/05/2020

کرونا وائرس مزید 33 جانیں نگل گیا

 🌹 🌹 🌹
09/05/2020


🌹 🌹 🌹

09/05/2020

پاکستان میں سکھ برادری نے بھائی چارے کی مثال قائم کردی
مزید دیکھیے پیرمحل کی اس رپورٹ میں:


08/05/2020

پیرمحل پریس کلب کے صدر کا ممبران پریس کلب اور عہدیدران کو پیغام


  پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار نرم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا:• کنسٹرکشن سے منسلک صنعتوں اور متعلقہ د...
07/05/2020



پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار نرم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا:
• کنسٹرکشن سے منسلک صنعتوں اور متعلقہ دکانوں کو کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ۔
• ہفتے سے مزید صنعتوں اور متعلقہ کاروبار کھولنے کی اجازت ہوگی-
• پائپ ملز، سرامکس، سینٹری ویئر ز، پینٹس، الیکٹریکل کیبلز، سوئچ بورڈز، سٹیل، ایلومینم کی صنعتوں اور دکانوں کو کام کرنے کی اجازت۔
• صوبے میں چھوٹی مارکیٹیں اور چھوٹی دکانیں کھولنے کا فیصلہ۔
• چھوٹی مارکیٹیں اور چھوٹی دکانیں صبح فجر سے شام 5بجے تک کھلی رہیں گی-
• اوپن ہونے والی چھوٹی مارکیٹیں او رچھوٹی دکانیں ہفتے میں 2دن بند رہیں گی-
• 2 دن بندش کا اطلاق پہلے سے کھولی گئی فارمیسی، میڈیکل سٹورز،دودھ دہی کی دکانوں،کریانہ سٹوروں، تندوروں او ربیکریوں پر نہیں ہوگا-
• ہسپتالوں کی او پی ڈیز کو بھی کھولنے کا فیصلہ۔
• تعلیمی ادارے 15جولائی تک بند رہیں گے۔
• بورڈ کے امتحانات کوبھی ختم کر دیا گیا ہے-
• 9ویں، 10ویں، 11ویں اور12ویں جماعت
میں پروموشن گزشتہ برس کے رزلٹ پر ہوگی۔

مزید خبروں کے لیے ہمارا پیج لائک کمینٹ شیئر کریں!

https://youtu.be/tFxyOtBCYcM
04/05/2020

https://youtu.be/tFxyOtBCYcM

hi dear 's this is our new tv channel in Pirmahal like us and subscribe our channel to Promote us and enjoy our services.

Address

Pir Mahal
36200

Telephone

+923061546341

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real Tv pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Real Tv pak:

Share