قربانی کس پر واجب ہے
ایک بار ضرور سن لیں ہو سکتا ہے آپ پر واجب ہو اور ہم یہ سمجھ رہے ہوں ہم پر واجب نہیں ہے
بہت ہی آسان اور جامع ویڈیو
اکرام بھاٸی کیلٸے نگران پاکستان حاجی شاہد صاحب کی دعا
مفتی ہاشم خان عطاری سلمہ الباری کی نانی جان کے ایصال ثواب اجتماع
تحصیل پنڈی گھیب کی تاجر شخصیت
حاجی زاہد صابر آڑھتی
شعبہ تعلیم سے وابستہ
محمد عمران
اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر پنڈی گھیب
کراچی عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ مدنی مزاکروں میں شرکت
اور مدنی چینل پر تاثرات
مفتی محمد ہاشم خان عطاری مدظلہ العالی کی پنڈی گھیب میں تاجر اسلامی بھائی کے گھر تشریف آوری
شرکاء میں سنتوں بھر ابیان کیا اور انہیں فرض علوم سیکھنے اور اپنے بچوں کی اسلامی تربیت کرنے کا ذہن دیا
مفتی محمدہاشم خان عطاری مدظلہ العالی کی نانی جان قضائے الہیٰ سے انتقال کرگئیں
نماز جنازہ پنڈی گھیب میں مفتی محمد ہاشم خان عطاری نے پڑھائی، مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا
پنڈی گھیب سے عاشقان رسول کی شہر مرشد حاضری
6 جون
پنڈی گھیب کے عاشقان رسول کا شہر مرشد کراچی کا سفر
*بلبل مدینہ و مبلغ دعوت اسلامی عبدالقادر عطاری بھاٸی کی امیر اہلسنت دامت برکاتہم عالیہ سے ملاقات*
کمپیوٹر لیب جامعةالمدینہ پنڈی گھیب
الحمدللہ جامعةالمدینہ پنڈی گھیب میں کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا گیا
کمپیوٹر لیب کے افتتاح کے موقع پر رکن مجلس جامعةالمدینہ راولپنڈی ڈویژن محمد طاہر سلیم عطاری ڈسٹرکٹ ذمہ دار اسد مدنی عطاری ناظم اعلی جامعةالمدینہ پنڈی گھیب اسماعیل مدنی عطاری اور دیگر ذمہ داران و عاشقان رسول بھی موجود تھے
طاہر سلیم عطاری صاحب نے کمپیوٹر لیب کا افتتاح فرمایا اور ادارے کی مزید ترقی کیلٸے دعا بھی فرماٸی
*الحمدللہ*
*آپ کے تعاون سے زیر تعمیر مدرسةالمدینہ فیضان فاروق اعظم نیو لاری اڈا پنڈی گھیب*
*کی بنیادوں کی بھراٸی کا کام مکمل ہو گیا ہے*
*اللہ پاک سب کو برکتیں عطا فرماۓ*
*الحمد للہ اب مزید دیواروں کا کام شروع ہو چکا ہے آپ سب ضرور وزٹ بھی کیجیے*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*آج 13 مٸی بروز پیر مدرسةالمدینہ فیضان فاروق اعظم نیو لاری اڈا پنڈی گھیب*
*کی بنیادوں کی پہلی بھراٸی ہے*
*صبح 9 بجے دعا خیر ہو گی*
*آپ کو دعوت ہے ضرور تشریف لاٸیے گا*
*آپ سے ایک عرض بھی ہے مدرسے کی بنیادوں میں اپنا حصہ بھی ضرور شامل کیجیے گا*
*200 بوری سیمنٹ*
*ایک ڈیمپر کرش*
*ایک ڈیمپر ریت*
*مزدوری 50,000*
*آپ سے تعاون کی التجإ ہے*
رابطہ: تحصیل نگران شاہد صابر عطاری پنڈی گھیب
03152109576
جاز کیش نمبر 03059122626
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*آج 13 مٸی بروز پیر مدرسةالمدینہ فیضان فاروق اعظم نیو لاری اڈا پنڈی گھیب*
*کی بنیادوں کی پہلی بھراٸی ہے*
*صبح 9 بجے دعا خیر ہو گی*
*آپ کو دعوت ہے ضرور تشریف لاٸیے گا*
*آپ سے ایک عرض بھی ہے مدرسے کی بنیادوں میں اپنا حصہ بھی ضرور شامل کیجیے گا*
*200 بوری سیمنٹ*
*ایک ڈیمپر کرش*
*ایک ڈیمپر ریت*
*مزدوری 50,000*
*آپ سے تعاون کی التجإ ہے*
بلبل مدینہ عبد القادر عطاری ❤️
پنڈیگھیب
#naatshareef
#madina
#naatstatus #dawateislami #pindigheb #dawateislamipindighebofficial
مجلس تاجران کے تحت ڈریم مارکی نڈی گھیب میں ہونے والے احکام زکوة کورس کے مناظر
*15 شعبان کی مبارک رات*
*فیضان مدینہ پنڈی گھیب میں دعوت اسلامی کے شعبے FGRF کے تحت*
*تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا*
*جس میں پنڈی گھیب کے کثیر اسلامی بھائیوں نے اپنا بلڈ عطیہ کیا*
*بلڈ عطیہ کرنے والے عاشقان رسول کا کہنا تھا کہ دعوت اسلامی کا شکریہ ادا کرتے ہیں*
*کہ جنہوں نے آج کی مبارک رات میں ہمیں یہ نیکی کا کام کرنے کا موقع فراہم کیا*
*43 اسلامی بھائیوں نے بلڈ عطیہ کرنے کی سعادت حاصل کی*
*دعوت اسلامی کے تحت جامع مسجد فیضان فاروق اعظم نیو لاری اڈا پنڈی گھیب میں تقسیم اسناد اجتماع کا انعقاد*
*تحصیل پنڈی گھیب میں دعوت اسلامی کے مدرسةالمدینہ سے 27 حفظ قرآن اور 164 ناظرہ قرآن پاک مکمل کرنے والے بچوں میں اسناد تقسیم کی گٸی*
*تقسیم اسناد اجتماع میں سرپرستوں کے ساتھ ساتھ علاقے کی سیاسی و سماجی اور تاجر شخصيات نے بھی شرکت کی*
*مبلغ دعوت اسلامی کا کہنا تھا کہ سرپرستوں کو چاہیے کے بچوں کو قرآن پاک سیکھانے کے ساتھ ساتھ خود بھی قرآن پاک پڑھنا سیکھیں اور روزانہ اس کی تلاوت کا معمول بھی بناٸیں*
*کاروبار روانہ کرتے ہیں کھانا روزانہ کھاتے ہیں دنیا کے سارے کام روزانہ کرتے ہیں تو قرآن پاک کی تلاوت بھی روزانہ کرنی چاہیے*
*اس موقع پر حاجی ندیم (آڑھتی) اور حاجی سلیم (آڑھتی) نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ فرمایا*
*دعوت اسلامی بہت اچھا کام کر رہی ہے ہم سب کو مل کر دعوت اسلامی کا ساتھ دینا چاہیے*
*آج ان بچوں کو دیکھ کر بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے جب یہ بچے بڑے ہوں گے تو دین کا کتنا کام بڑھے گا*
*پنڈی گھیب شہر کی معروف علمی شخصيت پروفیسر مولانا بشیر احمد رضوی صاحب کی دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ پنڈی گھیب میں تشریف آوری ہوٸی*
*جہاں دعوت اسلامی کے کنزالمدارس بورڈ کے تحت جامعةالمدینہ کے طلبإ کرام کے امتحانات کا سلسلہ جاری ہے*
پروفیسر بشیر احمد رضوی صاحب نے سوالیہ پرچہ جات دیکھے
اور انشاٸیہ حصے کے سوالات
اور خوبصورت انداز دیکھ کر اچھے الفاظ سے سراہا 👍🏻
آپ کا کہنا تھا کہ مجھے کسی قسم کی کوٸ غلطی نظر نہیں آٸ💯
جبکہ کٸ جگہوں پر جانے کا اتفاق ہوتا ھے اور بالمشاہدہ یونیورسٹیز میں بھی کہیں مس پرنٹنگ تو کہیں کوٸ غلطی نظر آ جاتی ھے🪶🪶
مزید طلبہ کرام کی ڈسپلنگ اور ادارے کے بقیہ معاملات دیکھ کر خوشی کا اظہار فرمایا💚
اور ہمارے ادارے اور اس سے منسلک جملہ طلباۓ کرام کو دعاٶں سے نوازہ🌸
اللہ کریم علما ٕ اہلسنت کا سایہ چرخ اہلسنت پے قاٸم و داٸم رکھے🤲🏻
اللہ کریم ہماری دعوت اسلامی کو ترقیوں سے مزید تر مزید نوازے آمین🤲🏻