Daily Awaz Times Pindi Bhattian

Daily Awaz Times Pindi Bhattian Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Awaz Times Pindi Bhattian, Newspaper, Pindi Bhattian, Pindi Bhattian.

25/06/2024

مہرمحمدامین ارائیں ڈسٹرکٹ رپورٹر حافظ آباد پنجاب نیوز چوہدری یاسر ارشاد ریحان ڈپٹی بیورو چیف ضلع حافظ آباد سے سال 24,,,25 کا پنجاب نیوز ٹی وی کا پریس کارڈ وصول کرتے ہوئے

04/06/2024

محــــــــمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

03/05/2024
پنڈی بھٹیاں۔ محمد امین تحصیل بیورو آواز نیوز۔  پنڈی بھٹیاں کے نواہی گاوں   کوٹ سرور کے پاس بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار ...
07/02/2023

پنڈی بھٹیاں۔ محمد امین تحصیل بیورو آواز نیوز۔ پنڈی بھٹیاں کے نواہی گاوں کوٹ سرور کے پاس بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس میں کورٹ سرور کے رہائشی فدا حسین اور اس کی بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ہیں ریسکیو 1122 نے موقع پر پہچ کر دونوں لاشوں کو مزید کاروئی کے لئے ٹی ایچ کیو پنڈی بھٹیاں پہنچا دیا

07/02/2023

پنڈی بھٹیاں۔ محمد امین تحصیل بیورو آواز نیوز۔ پنڈی بھٹیاں کے نواہی گاوں کوٹ سرور کے پاس بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس میں کورٹ سرور کے رہائشی فدا حسین اور اس کی بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ہیں ریسکیو 1122 نے موقع پر پہچ کر دونوں لاشوں کو مزید کاروئی کے لئے ٹی ایچ کیو پنڈی بھٹیاں پہنچا دیا

پنڈی بھٹیاں۔۔تحتیل بیورو آواز ٹائمز محمد امین ارائیں  چناب پریس کلب (ر) پنڈی بھٹیاں کا خصوصی اجلاس زیر صدارت سر پرست اعل...
06/02/2023

پنڈی بھٹیاں۔۔تحتیل بیورو آواز ٹائمز محمد امین ارائیں چناب پریس کلب (ر) پنڈی بھٹیاں کا خصوصی اجلاس زیر صدارت سر پرست اعلیٰ میاں مشتاق احمد بھٹی منعقد ہوا باقائدہ کاروائی کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا تلاوت کلام پاک مہر محمد امین صدر پریس کلب نے کی اور نعت رسول مقبول(ص)قاری محمد وسیم عطاری نے محبت بھری آواز میں پیش کی ۔ اجلاس کے مہمان خصوصی کے فرائض ڈاکٹر عزیر احمد اور محمد نصراللہ بھٹی نے سر انجام دئیے چئیرمین پریس کلب فیاض احمد زین کی وساطت سے پانچ نئے ارکان نے پریس کلب ھذا میں شمولیت اختیار کی جن کا پھولوں کے ہار مالائیں ڈال کر تالیوں کی گونج میں پرزور استقبال کیا گیانئے شامل ہونے والوں میں محسن علی قمر عباس جلالپور بھٹیاں سہیل اختر محترمہ عنبرین ناز پنڈی بھٹیاں حسنین حیدر چک نمبر2 پنڈی بھٹیاں تھے محترمہ عنبرین ناز نے نئے ممران کی نمائندگی کرتے ہوے یقین دہانی کرائی کہ ہم ان شاءاللہ صحافت کے فرائض نہائیت ایمانداری اور لگن سے ادا کریں گے جب کہ سینئر نائب صدر احد زکی اور جنرل سیکرٹری فدا اللہ بٹ نے اپنے اپنے خطاب میں فرمایا کہ صحافت اک مقدس پیشہ اور مملکت خداداد کا چوتھا ستون بھی ہے ہم اللہ کے فضل و کرم سے اسے مضبوط رکھنے کیلئے سرکاری اداروں سے تعاون اور عوامی فلاح کا کام دل و جان سے ادا کریں گے آخر میں پاکستان کی خیر و مضبوطی کی دعاء کے بعد چیئرمین ادارہ ھذا کی طرف سے پر تکلف عشائیہ پر اختتام پزیر ہوا
منجانب۔ مہر محمد امین ارائیں صدر چناب پریس کلب(ر) پنڈی بھٹیاں

5جنوری یوم یکجہتی کشمیر  جوش و جزبہ سے منایا گیاپنڈی بھٹیاں میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سےٹی ایم اے آفس اورگورنمنٹ ہائ...
06/02/2023

5جنوری یوم یکجہتی کشمیر جوش و جزبہ سے منایا گیا
پنڈی بھٹیاں میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سےٹی ایم اے آفس اورگورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 میں کشمیر کی آزادی کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد کیا اور ریلی نکالی گئ۔پنڈی بھٹیاں کی سماجی تنظیموں ، وکلاء اور کسان اتحاد۔صحافیوں۔سول ڈیفنس اورپولیس نے کشمیر ریلی میں شرکت کی
ریلی کے شرکاء نے کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے بازی کی
اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کی خود مختاری کے حوالہ سے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے ۔ یکجہتی کشمیر ریلی میں سول سوسائٹی ، کسان اتحاد ، وکلاء صحافتی تنظیموں اور شہریوں نے شرکت کی . شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے
جن پر کشمیر کو آزادی دو کے نعرے درج تھے ریلی سی او میونسپل کمیٹی اکرام اللہ سندھو اور وائس پرنسپل اسکول ہذا غلام شبیرکی زیر قیادت نکالی گئی۔ جبکہ اسکول کے بچوں نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوۓ تقاریریں کیں۔
مہر محمد امن ارائیں تصیل بیورو ڈیلی آواز ٹائمز

پنڈی بھٹیاں میں یوم کشمیر یکجہتی کے حوالے سے ٹی ایم اے آفس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا
06/02/2023

پنڈی بھٹیاں میں یوم کشمیر یکجہتی کے حوالے سے ٹی ایم اے آفس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا

05/02/2023

ریکارڈ مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑدی کر رکھ دی ہے

ایک ملاقات میں چئرمیں میڈیا گروپ پنڈی بھٹیاں جناب حاجی فیاض احمد نے گفتگو میں فرمایا مہنگائی نے پاکستانی عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، کہاں گئے وہ حکمران جو کہتے تھے کہ ڈالر کی قیمت 200 روپے سے نیچے ہونی چاہیے، آج ڈالر ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے، جبکہ آٹا نایاب اور پٹرولیم مصنوعات میں بھی ریکارڈ اضافہ ہونے کہ بعد پٹرول 249 روپے لیٹر ہو چکا ہے، جس کی وجہ سے اب غریب عوام پر مزید مہنگائی کا بوجھ ڈالا جائے گا، ممکن ہے آنے والے چند روز میں سبزیوں، گھی، آٹا سمیت دیگر کھانے پینے کی اشیاء میں خاصہ اضافہ ممکن ہے، جس سے غریب مزید مہنگائی کے بوجھ تلے دب جائیں گے،سیاسی حکمران ملک کو ذاتی رنجشوں کی نظر کر رہے ہیں، ہر کوئی بدلہ کی آگ میں جل رہا ہے، کسی کو وطنِ عزیز کی فکر نہیں، با اختیار افراد سے عوام کی طرف سے التماس ہے کہ حالات کی نظاقت کو مد نظر رکھتے ہوے مہنگائی کا توڑ کریں تاکہ عوام کو رلیف مل سکے
مہر محمد امین تحصیل بیورو پنڈی بھٹیاں

Address

Pindi Bhattian
Pindi Bhattian
52180

Telephone

+923006527880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Pindi Bhattian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Newspapers in Pindi Bhattian

Show All