Balakot Times

  • Home
  • Balakot Times

Balakot Times News Updates|News Analysis|Tourism|Information|Education|Advertising

  News ناران کو ایک بار پھر سے ہر طرح کی ٹریفک کےلیے کھول دیا گیاعید سے پہلے کھلنے کے بعد دوبارہ سے برفانی تودوں نے بند ...
09/05/2023

News
ناران کو ایک بار پھر سے ہر طرح کی ٹریفک کےلیے کھول دیا گیا
عید سے پہلے کھلنے کے بعد دوبارہ سے برفانی تودوں نے بند کر دیا تھا

 بالاکوٹ ۔۔۔کراچی طرز کی واردات شہریوں کو راستہ روک کے گن پوائنٹ پر دو موٹرسائیکل سواروں نے لوٹ لیا۔۔پولیس خاموش
03/04/2023


بالاکوٹ ۔۔۔کراچی طرز کی واردات شہریوں کو راستہ روک کے گن پوائنٹ پر دو موٹرسائیکل سواروں نے لوٹ لیا۔۔پولیس خاموش

دو روز قبل تھانہ کاغان کی حدود ترکھان کھوئی جرید میں 16 سالہ عبدالباسط شاہ ولد صداقت شاہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے وا...
30/03/2023

دو روز قبل تھانہ کاغان کی حدود ترکھان کھوئی جرید میں 16 سالہ عبدالباسط شاہ ولد صداقت شاہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے والے مقتول کے باپ محمد صداقت شاہ ولد صابر شاہ کو گرفتار کرلیا گیاگھریلو کی ناچاقی کی وجہ سے غصے میں آکر بیٹے کو فائرنگ کرکے قتل کیا(ملزم کا اعتراف جرم)ملزم نے مورخہ 27/03/2023 کو پولیس کو رپورٹ کرواٸی کہ اسکے بیٹے اور چھوٹی بیٹی میں کسی بات پر لڑائ ہوئ جن کو میں اور انکی والدہ نے ڈانٹا جس کی وجہ سے میرے بیٹے عبدالباسط نے میرے زاتی پستول سے فائرکرکے خودکشی کرلی ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کیا اور دوران انٹاروگیشن مقتول کے والد کو انٹاروگیٹ کیا گیا جس نے اپنے بیٹے کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے پولیس

30/03/2023


Ball of the Century By Shane Warne
بال آف دی سنچری(اس صدی کی بال) دیکھیے اور لطف لیجئے ❤️

شاباش ڈاکٹر محسن ممتاز، سرجن ڈسٹرکٹ ھسپتال، وھاڑیگزشتہ دنوں ڈاکٹر محسن ممتاز صاحب ملتان سے اپنے نجی کام سے واپس وہاڑی آر...
30/03/2023

شاباش ڈاکٹر محسن ممتاز، سرجن ڈسٹرکٹ ھسپتال، وھاڑی

گزشتہ دنوں ڈاکٹر محسن ممتاز صاحب ملتان سے اپنے نجی کام سے واپس وہاڑی آرہے تھے کہ راستے میں سڑک کنارے چار کار سواروں کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار دیں. دو کو کولہے کی ہڈی کے پاس ٹانگوں میں اور دو کو پیٹ میں گولیاں لگیں. وحشت کا عالم ھے مریض درد سے کراہ رہے ہیں ڈر کے مارے لوگ گاڑیاں بھگا کر لے جا رہے کہ ان پر بھی حملہ نہ ھو جائے
ڈاکٹر محسن کی گاڑی اسی سڑک سے گزرتی ھے خون میں لت پت چار لوگوں پر نظر پڑتی ھے. جذبہء مسیحائی غالب آتا ھے. تمام خطرات مول لیتے ہوئے گاڑی سائیڈ پر کرتے ہیں اور 1122 کو پہلے کال کرتے ہیں. پھر اپنی گاڑی سے ایمرجنسی کٹ نکالتے جس میں بوتلیں، پٹیاں اور ٹانکے لگانے کا سامان موجود ھوتا ھے. اس کو اٹھا کر درد سے کراہتے افراد کی طرف بڑھتے ھیں. ان پر بھی حملہ ھونے کا خطرہ لیکن اپنی جان کی پرواہ نہیں، سامنے جذبہء مسیحائی ھے. فوری چاروں مریضوں کے جسموں سے نکلتے خون کو روکنے کی کوشش میں لگ جاتے. ڈاکٹر محسن ممتاز کے جذبے کو دیکھتے ہوئے آہستہ آہستہ لوگ سڑک پر جمع ہونا شروع ہوجاتے اور ڈاکٹر محسن اور خون میں لت پت جوانوں کے آگے گھیرا کر کے حفاظتی تحویل میں لے لیتے ھیں. ڈاکٹر محسن جن دو کے پیٹ میں گولیاں لگی ہیں خون زیادہ بہہ رہا اور چاروں مریضوں کی جان خطرے میں ھے. ریسکیو 1122 کی ایمبولینس آتی ھے تو ڈاکٹر محسن ان چاروں کو ملتان نشتر ہسپتال بھیجتے ھیں اور ساتھ وہاں جاننے والے ڈاکٹروں کو بھی ایمرجنسی تک اطلاع دے دی جاتی ھے کہ دو مریض آرہے ھیں جن کے پیٹ گولیاں لگی ہیں فوری ایمرجنسی آپریشن کی ضرورت ھے ٹیم تیار رہے.
الحمدلله ڈاکٹر محسن ممتاز کی دلیری اور جذبہ مسیحائی سے چار قیمتی انسانوں کی جان بچ گئی اور آخری اطلاع تک تمام چاروں افراد نشتر ہسپتال میں رو بہ صحت ھیں. ماشاءاللہ

ڈاکٹر محسن ممتاز کو پوری پاکستانی قوم خراج تحسین پیش کرتی ھے. یقیناً یہ انسانیت کی جیت ھے
اللہ کرے دوسرے ڈاکٹر صاحبان بھی جناب ڈاکٹر محسن ممتاز کیطرح جذبہء مسیحائی سے سرشار ھوں. ھمارے دل آپ کیلئے ایسے ھی دھڑکنیں گے جیسے ڈاکٹر محسن ممتاز کیلئے دھڑکتے ھیں.
اللہ کریم ڈاکٹر صاحب آپکی اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جزائے خیر عطا فرمائے ۔

بالاکوٹ۔۔۔ پیر اف گھنیلا میاں ولی الرحمن کے فرزند میاں ضیاءالرحمن کا دوبارہ میدان میں آنے کی بازگشت۔۔۔
30/03/2023

بالاکوٹ۔۔۔ پیر اف گھنیلا میاں ولی الرحمن کے فرزند میاں ضیاءالرحمن کا دوبارہ میدان میں آنے کی بازگشت۔۔۔

لکی مروت،پولیس پر دہشت گردوں کا حملہڈی ایس پی اقبال مہمند اور پانچ کانسٹیبل شہید
29/03/2023

لکی مروت،پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ
ڈی ایس پی اقبال مہمند اور پانچ کانسٹیبل شہید

تھانہ بالاکوٹ... پمبارہ میں 2 روز قبل اپنے والد کو ڈنڈوں کے وار سے قتل کرنے والا ملزم بیٹا وحید ولد ولی جان گرفتار ملزم ...
19/03/2023

تھانہ بالاکوٹ... پمبارہ میں 2 روز قبل اپنے والد کو ڈنڈوں کے وار سے قتل کرنے والا ملزم بیٹا وحید ولد ولی جان گرفتار

ملزم نے رشتے کے تنازعہ پر توں تکرار کے بعد اپنے سگےوالد کو ڈنڈے مار کرذخمی کردیا تھا جنکو علاج کے لئیے ہسپتال لایا جارہا تھا جو کہ راستے میں ہی ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ جانبحق ہوگئے

پولیس نے ملزم کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی

تحریک انصاف کا پی کے 33 ٹکٹ کنفرم ہو گیا ہے کچھ دن تک اعلان کیا جائے گا
06/03/2023

تحریک انصاف کا پی کے 33 ٹکٹ کنفرم ہو گیا ہے کچھ دن تک اعلان کیا جائے گا

محکمہ تعلیم ضلع مانسہرہ کی سستی اور ابھی تک پرائمری سکول ٹیچرز کے اپوائنٹمنٹ آڈرز نا آنے کے خلاف احتجاج کا اعلان سول سوس...
20/12/2022

محکمہ تعلیم ضلع مانسہرہ کی سستی اور ابھی تک پرائمری سکول ٹیچرز کے اپوائنٹمنٹ آڈرز نا آنے کے خلاف احتجاج کا اعلان سول سوسائٹی اورعوام الناس سے شرکت کی اپیل ۔کل بروز بدھ پنجاب چوک بوقت دس بجے تمام لوگ برپور احتجاج کریں گے

بابر سلیم خان کو مشیرِ داخلہ خیبرپختونخواہ بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔
19/10/2022

بابر سلیم خان کو مشیرِ داخلہ خیبرپختونخواہ بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔

Congratulations 👏🎉
08/10/2022

Congratulations 👏🎉

بالاکوٹ کی سیاست میں زبردست ہلچل۔چیئرمین سٹی بالاکوٹ حیدر علی خان نے کنوینئر تحصیل بالاکوٹ کیلئے میدان میں اترنے کا اعلا...
10/08/2022

بالاکوٹ کی سیاست میں زبردست ہلچل۔
چیئرمین سٹی بالاکوٹ حیدر علی خان نے کنوینئر تحصیل بالاکوٹ کیلئے میدان میں اترنے کا اعلان کر دیا۔۔
ایک بڑا گروپ جو پہلے سے کنوینئر کیلئے اپنی کمپین کر رہا ہے اس کی جانب سے حیدر علی خان کے حق میں جلد یقینی دستبرداری متوقع

31/03/2022

حیدر علی خان کی بالاکوٹ بازار میں ریلی

31/03/2022

نو منتخب چیئرمین سٹی بالاکوٹ حیدر علی خان کی جیت کا جشن جاری

31/03/2022

حیدر علی خان چیئرمین سٹی بالاکوٹ منتخب

31/03/2022

بالاکوٹ سے حیدر علی خان چیئرمین منتخب

31/03/2022

ن لیگ کے امیدوار کے اوچھے ہتھکنڈے شروع۔۔۔۔ہوم پولنگ سٹیشنز پر اپنے ووٹرز کو مخصوص دروازوں سے داخل کروا کر ووٹ پول کیے جانے لگے۔۔۔جبکہ مخالف امیدواروں کے ووٹرز میں راستوں پر لائنیں بنائے کئ گھنٹوں سے کھڑے خوار ہو رہے ہیں

29/03/2022

حیدر علی خان کی پوڑی میں کارنر میٹنگ ✌️
چارپائی کا نشان
حیدر علی خان کی پہچان

29/03/2022
29/03/2022

چارپائی کا نشان
حیدر علی خان کی پہچان۔
انشاء اللہ چیئرمین سٹی کونسل بالاکوٹ ✌️✌️

23/03/2022

حیدرعلی خان امیدوار سٹی ناظم سٹی کونسل بالاکوٹ کا بڑا پاور شو۔۔۔۔۔

22/03/2022

ایروفلوٹ کی ایمرجنسی لینڈنگ کی فوٹج۔۔۔۔اس حادثے میں اکتالیس اف راد جانحق ہوئے

21/03/2022

ظلم کی انتہا

یہ پتوکی کا اک شادی ہال ہے جہاں میرے وطن پاکستان کے جانور اور درندے بیٹھے پیٹ بھر رہے ہیں. ان انسانیت سے عاری میرے دیس کے خونخوار درندوں کو شک ہوا کہ ان میں سے کسی کی جیب کٹ چکی ہے اور جیب پاپڑ بیچنے والے اس مزدور نے کاٹی ہے. لہذا انہوں نے کھانا کھانے سے قبل اس مزدور کو مارنا ضروری سمجھا. آپ حد ملاحظہ کریں کہ شادی ہال میں میت پڑی ہے اور اک ہجوم ہے درندوں کا جو بالکل بے غم بیٹھا کھانا کھا رہا ہے.. کوئی ایک بھی انسان نہیں تھا کیا؟؟؟
یا رب العالمین ہمیں اس معاشرے اور اس ملک سے نجات عطا فرمائے

17/03/2022

حسہ کے مقام پر پی ٹی آئی کے صوبائی معاون خصوصی سید احمد حسین شاہ خطاب کر رہے ہیں ۔۔۔

18/02/2022

حیدرعلی خان امیدوار سٹی ناظم بالاکوٹ کاغذات نامزدگی جمع کرانے روانگی سے پہلے اپنی رہائشگاہ پر اپنے ووٹرز سپورٹرز سے خطاب کرتے ہوئے

Syed Mussadiq Shah Bukhari  سیدمصدق شاہ بخاری بالاکوٹ کےنوجوانوں کے فیورٹ کینڈیٹ برائےتحصیل میئر۔
17/12/2021

Syed Mussadiq Shah Bukhari
سیدمصدق شاہ بخاری بالاکوٹ کےنوجوانوں کے فیورٹ کینڈیٹ برائےتحصیل میئر۔

 محمدحامدخان نےویلج کونسل اگلاگراں کاغان سےباہمی مشاورت کےبعد جنرل کونسلر/چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا اہلیان ...
12/12/2021


محمدحامدخان نےویلج کونسل اگلاگراں کاغان سےباہمی مشاورت کےبعد جنرل کونسلر/چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا اہلیان جلگراں نے متفقہ طور پر بھرپور حمایت کا یقین دلایا
محمدحامدخان نے گلڈھیری میں گرینڈ مشاورتی میٹنگ کے بعد آمدہ بلدیاتی الیکشن میں تمام برادریوں کے اتقاق کےساتھ الیکشن میں بھرپور انداز میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا.

07/12/2021

امیردعوت اسلامی کا الیاس قادری کی موجودہ حالات کے تناظرمیں سیرحاصل بیان

17/05/2021

مشہور کامیڈین باسط علی کی لائیو شو میں عورت مارچ والیوں سے لڑائی،باسط علی کے آئینہ دیکھانےپر سارے پینل لسٹ ٹوٹ پڑھے

This is a fake Notification..No action Taken by KP Government
25/02/2021

This is a fake Notification..No action Taken by KP Government

علی سدپارہ اور ساتھی کوہ پیماؤں کی موت کی تصدیقتلاش کےلیے اپریشن بند کر دیاگیا
18/02/2021

علی سدپارہ اور ساتھی کوہ پیماؤں کی موت کی تصدیق
تلاش کےلیے اپریشن بند کر دیاگیا

15/02/2021

لمبی لمبی چھوڑنے والے انڈین فوجی کا ہندکو ترجمہ 😂
انجوائے کریں اور دوستوں کے ساتھ شئیر کریں
ᴄᴏᴜʀᴛᴇsʏ:ᴅᴀsɪ ғᴜɴɴʏ ᴛᴜʙᴇ.👈ˢᵘᵇˢᶜʳⁱᵇᵉ
ʷᵉ ᵘˢᵉ ᵗʰⁱˢ ᶜᵒⁿᵗᵉⁿᵗ ᵘⁿᵈᵉʳ ᶠᵃⁱʳ ᵘˢᵉ ᵖᵒˡⁱᶜʸ

12/02/2021

میں بھی شادی کروں گا،یا اللہ "توفیق" دے مولوی صاحب نے توفیق مانگ لیا😂اپنے کسی توفیق نامی دوست کو منشن کریں 😂

05/02/2021

#شیئرکریں
یادہیں تم کوساروں کےدکھ،میرادکھ کیوں یادنہیں
اب توہےآزادیہ دُنیامیں کیوں آزاد نہیں 😭😭😭
RT Arabic OIC Youth Forum Organisation of Islamic Cooperation (OIC)

04/02/2021

#شاباش صالح محمدخان بہترین۔۔ 👏👏
Saleh Muhammad Khan Swati - MNA Good Job
keep This Alive until Justice ll serve

04/02/2021

اس مسلمان نے انگلش میوزک کے سب سے بڑے شو میں خوبصورت ترین آوازمیں آذان دے کر کفار کو ناصرف رولایا بلکے شو بھی جیت لیا اور ججز نے کرسیوں سے اٹھ کر داد دی, دوستوں کے ساتھ شیئرکریں

03/02/2021
02/02/2021

بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے مکمل تفصیل

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balakot Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share