پنڈی بھٹیاں ۔رائے شہزاد سلیم سے ۔میلہ سنگ سخی سرور پنڈی بھٹیاں پنجاب کی ثقافت کا ورثہ جس میں پنجاب بھر سے لوگ شرکت کرتے ھیں
پنڈی بھٹیاں پنجاب کا سنگم دلے دی بار دریاۓ چناب کی مشرقی اوٹ میں واقع اس علاقے کو شروع سے ھی ٹریڈ روٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا رھا ھے کیونکہ یہ علاقہ سرسبز شاداب ھونے کی وجہ سے اس وقت کے حکمرانوں کی توجہ کا مرکز رھا کٸی صوفیا اور مشاخ اس دھرتی پر أے اور تبلیغ دین کا کام کیا تاریخ بیان کرتی ھے کہ برصغیر پاک و ھند کے نامور بزرگ اولیا اللہ حضرت سخی سرور رحمتہ الللہ علیہ جو کہ تبلیغ دین کے سلسلہ میں یہاں تشریف لاے اور جہاں قیام کیا اس قیام کی یاد کو تازہ کرنے کے لیے یہ میلہ لگایا جاتا ھے یہ لوری میلہ نہ صرف پنڈی بھٹیاں میں لگتا ھے بلکہ جہاں جہاں پر ان بزرگ ھستی کا گزر اور قیام ھوا اور وہ دعوت تبلیغ دین کا درس دیتے گے اس جگہ پر یہ میلہ لگایا جاتا ھے پنڈی بھٹیاں میں یہ میلہ ھرسال 20 پھاگن یہ میلہ لگتا ھے جسے میلہ سنگاں لوری میلہ کہتے ھیں اس علاقہ کے لوگ سارا سال اس میلے کا بے تابی سے انتظار کرتے ھیں۔اس میلے کی نمایاں بات اس پر تفریح کے لئے پروگرام مہیا کیے جاتے ہیں ۔اور لوگوں کی تفریح کا مرکز بنتے ہیں ۔اس میں لوگوں کی کثیر تعداد ہوتی ہے ۔اور اس پر لکی ایرانی سرکس اور بچوں کے لیے موت کے کنوا