Tabdeli sarkar تبدیلی سرکار

Tabdeli sarkar تبدیلی سرکار This page created for Imran Khan and PTI lovers

31/10/2024

ہر وہ صحافی
جس نے نو سال بچی کے گھسیٹنے پر ٹویٹ نہیں کیا
لیکن
قاضی کی گاڑی پر ہاتھ لگنے پر طوفان برپا کیا ہے
وہ صحافی نہیں
بلکہ
اشرافیہ کا وہ دلا اور بازاری کُتا ہے
جو قیمت کے مطابق بھونکتا ہے!

28/10/2024
27/10/2024

‏تابش ہاشمی کی اس ویڈیو نے پٹواریوں کو تتے توے پے بٹھایا ہوا ہے کل سے ۔۔۔۔یوتھیو اس ویڈیو کو وائرل تو کریں 🔥🔥


‏وہ کرسی ندامت سے اٹھاعدل کی لاش کاندھے پر رکھیاور پوچھا"کوئی بے شرمی رہ تو نہیں گئیجو میں نے نہ کی ہو"
26/10/2024

‏وہ کرسی ندامت سے اٹھا
عدل کی لاش کاندھے پر رکھی
اور
پوچھا
"کوئی بے شرمی رہ تو نہیں گئی
جو میں نے نہ کی ہو"

25/10/2024





25/10/2024

صحافی ‏اسد طور کا تاریخی وی لاگ ایک سیاہ دور جس کاخاتمہ ہوا۔قاضی فائز عیسی کے کالے کرتوت اور بنیادی انسانی حقوق کا قبرستان بنا دیا۔

جہاں پر آزادی رائے اور جینے کی آزادی کی قبریں بنائی گئی ہیں اور انسانی بنیادی حقوق کا جنازے گاہ بھی موجود ہیں۔ اسد علی طور


Man born in wrong nation 💔
24/10/2024

Man born in wrong nation 💔

24/10/2024

‏منصور علی خان:
مریم صفدر کی زہنیت اتنی چھوٹی اور کھوکھلی ہے
کہ
وہ اپنے پروٹوکول کی گاڑیاں بھی گنتی ہے
کہ
اس کی زیادہ ہیں یا کسی اور کی!😭

کیا گناہ تھا
پنجاب کے لوگوں کا
جو یہ بلا مسلط کی گئی ہے؟

24/10/2024

ارشاد بھٹی نے زرینہ مونٹیسرو کھوسو کریرا(سرینا عیسٰی)نامی بےغیرت عورت کے انتہاٸی غلیظ اور بےغیرت شوھر کو عین درست خراج تحسین پیش کیا👍👍❣️❣️👍👍

24/10/2024

پاکستان کی عدالتی تاریخ کے سب سے بدزبان ، بدتمیز ، بدتہذیب ، بد کردار ، کرپٹ ، منافق ، انصاف کے قاتل اور خودپسند شخص کا نام قاضی فائز عیسی ہے ۔ انصاف کا جو قتل عام اس شخص کے دور میں ہوا اس پر یہ شخص تاریخ میں ایک مکروہ کردار کے طور پر یاد رکھا جائے گا ۔ خس کم جہاں پاک۔صاحبزادہ حامد رضاMNA تحریکِ انصاف❣️❣️👍👍❣️❣️

24/10/2024

اس وقت بنی گالہ کےباہر جشن کا ماحول ہیں بشری بی بی کی رہائی کا سنتے ہی کارکنوں کی بڑی تعداد بنی گالہ پہنچنا شروع ہوگئی ہیں اسکا وقت کا انتظار ہیں جب امت مسلمہ کا لیڈر عمران خان جیل سے رہا ہوکر اپنی قوم کے درمیان موجود ہونگے۔




24/10/2024

مسجد چیرمین آفس بنی گالہ
الحمد اللّٰہ




24/10/2024

اللہ تعالیٰ قرآن مجید کہتے ہیں کہ میں تمہارے ایمان کو بار بار آزماؤں گا، جب انسان مشکل وقت سے نکل جاتا ہے تو اس کا ایمان اور بھی مظبوط ہو جاتا ہے"۔




24/10/2024

بے غیرتوں کے اگر سینگ ہوتے تو آج فائز عیسی بارہ سینگا ہوتا۔
شیر افضل مروت
😂😂😂😂😂

24/10/2024




😂🤣😂
24/10/2024

😂🤣😂


Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tabdeli sarkar تبدیلی سرکار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share