وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے معافی مانگ لی
پیش خدمت ہے ایک اور دھمکی!
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی پر ایک بار پھر لفظوں کی گولہ باری
لیجنڈ میراوس کی ویڈیو پیغام، بالکل صحیح سلامت اور صحتیابی کے بعد لوگوں کے چہروں پر مسکان لائیں گے
#merawais #reelschallenge
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Uzair Khan
پشاور میں سرکاری ملازمین کا احتجاج
#Peshawar #reelschallenge
مذاکرات کامیاب احتجاج ختم!
وفاقی ملازمین کے برابر تنخواہوں میں اضافہ کریں گے، وزیر خزانہ
پشاور میں سرکاری ملازمین کا بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کے خلاف احتجاج ،مظاہرین کا کہنا تھا کہ وزراء کی تنخواہوں اور مراعات میں 300 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے، سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کرنا ظلم ہے،وزراء کے برابر تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کیا جائے،
وفاقی حکومت کو ایک اور دھمکی!
ڈیم کا بٹن بند کرنے پر مجبور نہ کی جائے
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Luqman Ghani, Irfan Khan, Jan Alam, Shamrozkhan Khan, Âdñâñ Jåñî
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ان کے رہائشگاہ پر ملاقات، سیاسی امور پر بات چیت،
سیاست صرف مفادات دیکھتی ہے، سیاست بے ضمیر اور احساسات نہیں دیکھتی، کل تک جو لوگ مخالف اور مختلف القابات یعنی یہودی ایجنٹ اور ڈیزل جیسے بیہودہ نوموں سے ایک دوسرے کو کھلے عام جلسے جلوسوں میں پکارتے تھے ، آج وہ بھائی بھائی ، سیاست چمکانے اور اپنی ذاتی مفادات کی خاطر بیٹھے دکھائی دیتے ہے ، جس نے پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم )کی سرابرہی کی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹا کیا ، وہ آج ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھے دیکھائی دیتے ہیں، اسی سیاست میں دوستوں نے دوست کو چھوڑتے ہوئے دیکھا گیا ، جس نے مہنگائی مارچ اور عدم اعتماد تک جن لوگوں کو سپورٹ کیا ، اسی لوگوں نے اسی کو سیاست سے لگ بھگ منفی کیا ، میں کسی کی دل آزاری نہیں کرنا چاہتا ، لیکن اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے، کہ آج خیبر پختونخوا میں سیاسی جنونیت عروج پر ہے، اور اس کی مثال یہ ہے ، کہ باپ ، بیٹے کے درمیان گھر پر سیاسی جھنڈا لگانے پر جھگڑا ہوتا ہے، باپ اپنی لخت جگر کو اسی سیاست کی خاطر قتل کردیتا ہے، مختصر کہنا چاہوں گا کہ سارے سیاسی سپورٹرز سیاست ضرور کرے لیکن رشتے، بھائی چارہ ، اور دیگر جذبات اسی بے ضمیر ، اور مفاد پرست سیاست کی نظر نہ کرے ،،
پشاور، وزیر اعلی علی امین گنڈا کا وفاق کو دھمکی کے بعد خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا،، عوام غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے پریشان،، عوام کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سے عملی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ،،
عوام کو صرف 4 گھنٹوں کا ریلیف مل گیا،
نئے شیڈول کے مطابق 22 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کم کرکے 18 اور 18 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کم کرکے 14 گھنٹے کر دی گئی،،
پشاور ، وزیر اعلیٰ علی آمین گنڈا پور کی دھمکی کے بعد پیسکو چیف دیگر حکام کے ساتھ وزیراعلی ہاؤس پہنچے، جہاں پر پیسکو حکام نے صوبے کی بجلی لوڈشیڈنگ کی صورتحال پر وزیر اعلیٰ کو بریف کیا ،
اسی موقع پر پیسکو چیف نے لوگوں کو ریلیف اور لوڈشیڈنگ کم کرنے کی یقین دھانی کی،اور لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق ہوا،، اجلاس میں آئی جی کے پی ، اور چیف سیکرٹری سمیت دیگر حکام نے شرکت کی ،
پشاور ۔ سابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کا موجودہ حکومت کے مینڈیٹ کے خلاف جلسہ
پشاور ،8 فروری کے انتخابات کو مسترد کرتے ہیں۔مولانا فضل الرحمان
پشاور ،دھاندلی کے خلاف تحریک روکنے اور اس کے عوض پیش کش کی جارہی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
پشاور ، دھمکیوں سے خوف زدہ نہیں ہے ،مولانا فضل الرحمان
اب خاموش نہیں بیٹھیں گے ،جیل جانے کو تیار ہیں،مولانا فضل الرحمان
پشاور،قبائیلی علاقوں میں آپریشن کے خلاف تھے۔مولانا فضل الرحمان
سابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پشاور میں پاور شو
پشاور ،موجودہ حکومت جعلی ہے،مولانا فضل الرحمان
پشاور،اب حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں،مزاحمت ہو گی،مولانا فضل الرحمان
پشاور،موجودہ حکومت جعلی مینڈیٹ کے ساتھ اسمبلی میں گئی ہے ،مولانا فضل الرحمان
پشاور،جلسے کے لئے تمام تیاریاں مکمل ، اسٹیج تیار،
پشاور،سابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان خطاب کریں گے ،
Maulana Fazl ur Rehman #jui #juif Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif.Official @peshawerjui #Peshawar
جس کی لاٹھی اس کی بھینس!
پشاور،مین دلزاک روڈ پر مولانا فضل
الرحمان کا جلسہ۔لوگوں کو مشکلات
پشاور،مین دلزاک روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی
پشاور، اسکول کے بچوں کو اسکول جانے میں مشکلات،سکول وینز دوسرے روٹس استعمال کرنے پر مجبور
پشاور،مین دلزاک روڈ پر مولانا فضل الرحمان کی جلسے کے لئے تیاریاں شروع
پشاور،اسٹیج کی تیاری پر کام جاری،
پشاور،مین دلزاک روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی
پشاور، اسکول کے بچوں کو اسکول جانے میں مشکلات،سکول وینز دوسرے روٹس استعمال کرنے پر مجبور
پشاور ، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی آمد ، شہر بھر میں جگہ جگہ بنرز لگائے گئے ہیں
پشاور۔لیڈی ریڈنگ اسپتال میں مریض ڈاکٹرز کے انتظار میں رل گئے
پشاور۔او پی ڈی کے باوجود ڈاکٹرز ڈیوٹی سے غائب
پشاور۔ڈاکٹرز مریضوں کو نجی کلینکس میں جانے پر مجبور کر رہے ہیں ۔مریض
پشاور۔مریضوں کا حکومت سے ڈاکٹروں کی حاضری کو یقینی بنانے کا مطالبہ
#reelsfacebook #reelsviralシ #reelstrending #peshawar #viralpost Tariq Hussain Ali Amin Khan Gandapur