The land of hospitality

The land of hospitality get news about pakistan and afghanistan

21/07/2024

بنوں اولسی پاسون

خیبر پختونخوا میں جنگلات کی کٹائی پر پابندی عائد
27/06/2024

خیبر پختونخوا میں جنگلات کی کٹائی پر پابندی عائد

صوبائی وزیر جنگلات فضل حکیم خان یوسفزئی نے خیبر پختونخوا میں جنگلات کے کٹائی پر مکمل پابندی عائد کردی۔ اعلامیہ

Good News for KP
27/06/2024

Good News for KP

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے بھرتیوں پر لگائی گئی پابندی ہٹا دی

Good Opportunity for Talented Youth
24/05/2024

Good Opportunity for Talented Youth

Good Opportunity for Talented Youth

SoLF is looking for district officers with strong networking skills and a passion for adolescent development. If you have experience in community engagement, capacity-building, and a willingness to travel, we want to hear from you.

📍Districts:

Balochistan:

Quetta
Killa Saifullah
Chaman
Jaffarabad
Naseerabad
Jhal Magsi
Nushki
Sohbatpur
Lasbela

Sindh:

Larkana
Kambar Shahdadkot
Dadu
Naushahro Feroze
Sukkur
Umerkot
Mirpurkhas
Shaheed Benazir Abad
Sanghar
Jacobabad
Khairpur

KPK:

Peshawar
Upper Chitral
Lower Chitral
Charsadda
Tank
DI Khan

Punjab:

Kasur
DG Khan
Multan
Rawalpindi

Gilgit Baltistan & ICT:

Islamabad
Hunza
Ghizer

🗓️ Deadline: 7th June, 2024

🔗 Apply Here: https://bit.ly/3UVDD1j

21/05/2024

19/05/2024

Peace for Palestine is not just a dream
it's a human right and a global responsibility.

19/05/2024

A woman riding a bike at night on University Road in Peshawar isn’t just a ride –it’s a symbol of power and social progress. our streets and roads must be safe for everyone.

ایمل ولی خان اے این پی کے نئے مرکزی صدر منتخب
05/05/2024

ایمل ولی خان اے این پی کے نئے مرکزی صدر منتخب

انٹرا پارٹی انتخابات، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کونسل کا اجلاس

اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی الیکشن کمیشن میاں افتخار حسین نے کی

اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے رہبر تحریک ہوں گے

سینیٹر ایمل ولی خان متفقہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب کرلئے گئے

سابق وزیراعلی امیر حیدر خان ہوتی نے صدارت کیلئے سینیٹر ایمل ولی خان کا نام تجویز کیا

مرکزی کونسل کے تمام اراکین نے سینیٹر ایمل ولی خان کے نام کی منظوری دے دی

سینیٹر داؤد خان مرکزی سینئر نائب صدر جبکہ ڈاکٹر محمد سلیم خان سیکرٹری جنرل ہوں گے

اسلام آباد سے جواد خٹک نائب صدر جبکہ عفت کلثوم خاتون نائب صدر ہوں گی

پختونخوا سے پرویز خان (صوابی) نائب صدر جبکہ ڈاکٹر نورجہان خاتون نائب صدر ہوں گی

بلوچستان سے فریداللہ دمڑ نائب صدر جبکہ سلمی کاکڑ خاتون نائب صدر ہوں گی

پنجاب سے سید عطاء اللہ شاہ نائب صدر جبکہ قدسیہ شاہین ایڈوکیٹ نائب صدر ہوں گی

سندھ سے انور زیب خان نائب صدر جبکہ شازیہ رزاق مروت نائب صدر ہوں گی

سرائیکی یونٹ سے محمد ندیم قریشی نائب صدر جبکہ میڈم عابدہ خان نائب صدر ہوں گی

عبیداللہ عابد ایڈیشنل جنرل سیکرٹری، اورنگزیب خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری جبکہ جاوید کاکڑ ايڈیشنل ڈپٹی جنرل سیکرٹری ہوں گے

سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان مرکزی سیکرٹری مالیات جبکہ انجینئر احسان اللہ ترجمان منتخب کرلئے گئے ہیں

سردار حسین بابک سیکرٹری خارجہ امور جبکہ خادم حسین سیکرٹری ثقافت ہوں گے

پختونخوا سے حسین احمد (خان نواب) جائنٹ سیکرٹری جبکہ شگفتہ ملک خاتون جائنٹ سیکرٹری ہوں گی

بلوچستان سےمحمد انور خان جائنٹ سیکرٹری جبکہ شاہینہ کاکڑ خاتون جائنٹ سیکرٹری ہوں گی

پنجاب سے بہادر خان جائنٹ سیکرٹری جبکہ حدیبہ رفیق خاتون جائنٹ سیکرٹری ہوں گی

سندھ سے حنیف شاہ آغا جائنٹ سیکرٹری جبکہ عروج غفور خاتون جائنٹ سیکرٹری ہوں گی

فیڈرل کیپیٹل اسلام آباد سے قاضی اظہار جائنٹ سیکرٹری جبکہ صائمہ بشیر خاتون جائنٹ سیکرٹری ہوں گی

سرائیکی یونٹ سے ڈاکٹر محمد اکرم خان جائنٹ سیکرٹری جبکہ نوشین خان خاتون جائنٹ سیکرٹری ہوں گی

مولانا خانزیب مرکزی سیکرٹری برائے علماء جبکہ ڈاکٹر وقار احمد سیکرٹری امور اساتذہ ہوں گے

عظیم خان بلور اور وگمہ بازئی مرکزی سیکرٹری یوتھ افیئرز منتخب کرلئے گئے ہیں

سیف اللہ فضل سیکرٹری سوشل میڈیا جبکہ امرجیت ملہوترا سیکرٹری اقلیتی امور ہوں گے

خوشدل خان ایڈوکیٹ مرکزی سیکرٹری برائے انسانی حقوق منتخب کرلئے گئے ہیں

محمد فاروق بنگش سیکرٹری لیبر جبکہ سردار رشید خان ناصر سیکرٹری برائے امور طلباء ہوں گے

سنگین خان ایڈوکیٹ مرکزی سیکرٹری برائے امور وکلاء منتخب کرلئے گئے ہیں

ڈاکٹر شوکت جمال امیرزادہ مرکزی سیکرٹری برائے بہبود ڈاکٹران ہوں گے

انجینئر زردعلی خان سیکرٹری برائے امور انجینئر منتخب کرلئے گئے ہیں

ڈاکٹر مہرب معیز اعوان سیکرٹری برائے حقوق خواجہ سراء ہوں گی

ملک فقیر علی مرکزی سالار منتخب کرلئے گئے ہیں

مرکزی کونسل نے نئی کابینہ کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے

کونسل اجلاس میں ملک بھر سے اراکین اور ذمہ داران نے شرکت کی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
04/05/2024

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

پشاور:فیصل کریم کنڈی نے بطور گورنر خیبرپختونخوا اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا۔
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے فیصل کریم کنڈی سے بطور گورنر خیبر پختونخوا ان کے عہدے کا حلف لیا۔

02/05/2024

حکومت عوام کے تعاون کے بغیر جنگلات کا تحفظ نہیں کر سکتی،ملک ایاز

01/05/2024

میاں افتخار حسین عوامی نیشنل پارٹی کے نئے صوبائی صدر منتخب

عالمی یوم مزدور
01/05/2024

عالمی یوم مزدور

عالمی یوم مزدور کے موقع پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا پیغام

تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے زبردست موقع
30/04/2024

تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے زبردست موقع

Paid Internship Opportunity for Youth

بی ایس پشتو
30/04/2024

بی ایس پشتو

گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں بی ایس پشتو میں فری داخلے جاری ہیں۔
فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ: 5 مئی 2024
مزید معلومات کیلئے وزٹ کیجئے۔
https://admission.gu.edu.pk/

28/04/2024

مغوی سیشن جج شاکر اللہ مروت کی ویڈیو جاری

انتباہ
28/04/2024

انتباہ

ملک بھر میں 29 اپریل تک بارشوں/آندھی و ژالہ باری کا امکان، جو طغیانی و لینڈ سلائیڈ کا سبب بن سکتا ہے۔

ژالہ باری سے فصلوں و انفراسٹرکچر کو نقصان ہو سکتا ہے۔ عوام غیر ضروری سفر، ندی نالوں کو پار کرنے سے گریز کریں۔

تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے زبردست موقع
26/04/2024

تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے زبردست موقع

🔔 𝐄𝐱𝐜𝐢𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐀𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 🔔
𝐂𝐚𝐥𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐥𝐥 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐠𝐞𝐦𝐚𝐤𝐞𝐫𝐬 𝐚𝐜𝐫𝐨𝐬𝐬 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧! 𝐀𝐳𝐚𝐝𝐢 𝐅𝐞𝐥𝐥𝐨𝐰𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐂𝐨𝐡𝐨𝐫𝐭 𝐈𝐈 𝐢𝐬 𝐡𝐞𝐫𝐞!

Team International Research Council for Religious Affairs - IRCRA proudly presents the Azadi Fellowship Cohort II, an incredible opportunity for youth leaders, social activists, Changemakers and interfaith leaders aged 18-35 to join a transformative community.

𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦 𝐎𝐯𝐞𝐫𝐯𝐢𝐞𝐰:
Azadi Fellowship is a fully funded, seven-day residential program designed to empower young Pakistanis. Through intensive discussions, workshops, and experiential learning sessions, participants will delve into crucial themes such as the Constitution of Pakistan, Inter-religious Dialogue, Countering Violent Extremism, Regional Connectivity and Stability, International Law and Treaties, and more.

𝐊𝐞𝐲 𝐓𝐡𝐞𝐦𝐞𝐬 𝐂𝐨𝐯𝐞𝐫𝐞𝐝:
1. Constitution of Pakistan
2. Inter-religious Dialogue
3. Countering Violent Extremism
4. Regional Connectivity and Stability
5. International Law and Treaties
6. National Narrative Pegham-e-Pakistan
7. Pakistan Women Peace and Security
8. Human Rights and Civic Rights Protection
9. Climate Change
10. Democracy and Religious Freedom

𝐀𝐩𝐩𝐥𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐃𝐞𝐚𝐝𝐥𝐢𝐧𝐞: April 30, 2024, by 11:59 PM.

Don't miss this chance to be part of a dynamic network committed to building a more peaceful Pakistan. Apply now via the link below:

𝐀𝐏𝐏𝐋𝐈𝐂𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐅𝐎𝐑𝐌: https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSeGji6BBFl5T5yOsmXeN0clgrn06U7HSbfA8vyH3lZf5wvbRw/viewform?usp=sf_link

Note: Equal participation from individuals of diverse professions, faiths, and genders is encouraged. Best wishes to all applicants!

𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐛𝐞 𝐢𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐚𝐧𝐲 𝐟𝐨𝐫𝐦 𝐟𝐢𝐥𝐥𝐞𝐝 𝐮𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐀𝐈, 𝐂𝐡𝐚𝐭𝐆𝐏𝐓, 𝐨𝐫 𝐜𝐨𝐩𝐢𝐞𝐝 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐭𝐡𝐞 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐞𝐭 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐞𝐥𝐢𝐦𝐢𝐧𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐝𝐮𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐢𝐧𝐢𝐭𝐢𝐚𝐥 𝐬𝐡𝐨𝐫𝐭𝐥𝐢𝐬𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐩𝐡𝐚𝐬𝐞.

𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮𝗴𝗿𝗮𝗺 𝗟𝗶𝗻𝗸: https://www.instagram.com/ircra3?igsh=MWFsbnp2dG8ydXdtdQ==
𝗟𝗶𝗻𝗸𝗲𝗱𝗜𝗻 𝗟𝗶𝗻𝗸: https://www.linkedin.com/in/ircra-isd-870400218?utm_source=share&utm_campaign=share_via&utm_content=profile&utm_medium=android_app
𝗪𝗲𝗯𝘀𝗶𝘁𝗲: https://ircra.org/

Join us in shaping a brighter, more harmonious future for Pakistan! 🕊️🇵🇰

25/04/2024

عرفان محسود

25/04/2024

وزیرستان سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی عرفان محسود کو صوبائی حکومت کیجانب سے 5لاکھ روپے نقد انعام دیا گیا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان نے مارشل آرٹ کے مایہ ناز اتھلیٹ عرفان محسود کیلئے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی جانب سے 5 لاکھ روپے کے نقد انعام کا چیک حوالے کیا اور انھیں اعزازی کوچ کے طور پر لینے کا بھی اعلان کیا۔

مشیر کھیل نے یقین دہانی کرائی ہے کہ لیجنڈ کھلاڑی عرفان محسود کی حوصلہ افزائی کرنے اور انکے خدمات کے اعتراف میں حکومت کی جانب سے انکی تمغہ امتیاز کیلئے بھی سفارش کی جائے گی۔

اس حوالے سے بدھ کے روز مارشل آرٹ اتھلیٹ عرفان محسود نے وزیر اعلی کے مشیر کھیل کیساتھ انکے دفتر میں ملاقات کی اور انکے ساتھ مارشل آرٹ کے حوالے سے صوبے میں سرگرمیوں اور اتھلیٹس کے مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ انھوں نے مشیر کھیل کو متعلقہ کھیل کے حوالے سے اپنی کامیابیوں سے بھی آگاہ کیا۔

ملاقات میں سیکریٹری سپورٹس مطیع اللہ اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹ عبدالناصر بھی موجود تھے۔

اس موقع پر مشیر کھیل کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت وزیر اعلی کی سرپرستی میں کھیلوں کے فروغ اور ترقی کھیلئے نتیجہ خیز اقدامات اٹھا رہی ہے جسکا مقصد صوبے میں کھیلوں جیسے مثبت سرگرمیوں کا فروغ ہے۔

مشیر کھیل نے کہا کہ اس صوبے سے تعلق رکھنے والے سپورٹس سٹارز ہمارے ہیروز ہیں جو پوری دنیا میں ہماری مثبت تصویر کشی کرہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی اولین سوچ بھی یہی ہے کہ یہاں پر صحت مندانہ سرگرمیاں پروان چڑھے جس کے لئے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور تمام کھیلوں کا فروغ انتہائی ضروری ہے۔انھوں نے کہا کہ ہم حکومتی سطح پر اپنے استعداد کے مطابق اپنے کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں گے تاکہ ان کی مناسب حوصلہ افزائی ہو سکیں۔

انھوں نے عرفان محسود کیلئے ڈی آئی خان سپورٹس کمپلیکس میں بطور اعزازی کوچ لینے کا اعلان بھی کیا جبکہ وزیر اعلی کی جانب سے انھیں نقد انعام کا چیک بھی حوالے کیا۔

لکی مروت
25/04/2024

لکی مروت

KPRA Updates
24/04/2024

KPRA Updates

وکلاء اور کسٹمز ایجنٹس کیلئے خوشخبری،وکلاء اور کسٹمز ایجنٹس کو فکسڈ ٹیکس میں لانے کا فیصلہ

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے وکلا اور کسٹمز ایجنٹس پر پرسنٹیج کی بجائے فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

فیصلے کا اطلاق آنے والے مالی سال میں کیا جائے گا جبکہ اس ضمن میں خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی صوبائی حکومت کو خیبر پختونخوا سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2022 میں ضروری ترامیم کیلئے سفارشات ارسال کرے گی۔

وکلا اور کسٹم ایجنٹس کو پرسنٹیج کی بجائے فکس ٹیکس میں ملانے کا فیصلہ گزشتہ روز وزیراعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے محکمہ خزانہ مزمل اسلم اور ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی فوزیہ اقبال کے مابین ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔

ملاقات میں ڈائریکٹر جنرل کیپرا نےمشیر خزانہ کو ٹیکسز سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی اور ان کو کیپرا سے متعلق مختلف امور میں کی گئی پیش رفت کے متعلق معلومات فراہم کی۔ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ڈی جی کیپرا اور ان کی ٹیم صوبائی محکمہ خزانہ کو وکلا اور کسٹم ایجنٹس کو پرسنٹیج کی بجائے فکسڈ ٹیکس میں لانے کے لیے ضروری سفارشات مرتب کر کے ارسال کرے گی جس کے بعد خیبر پختونخوا سیلز ٹیکس آن سروسز ایک 2022 میں ضروری ترامیم کر کے وکلا اور کسٹمز ایجنٹس پر فکس ٹیکس لگایا جائے گا۔

اس موقع پر مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ اس فیصلے کا مقصد وکلا برادری اور کسٹمز ایجنٹس کے لیے ٹیکس ادا کرنے میں اسانیاں فراہم کرنا ہے۔واضح رہے کہ تاحال وکلاء پر 2 فیصد کے حساب سے سیلز ٹیکس آن سروسز لاگو ہے جبکہ کسٹمز ایجنٹس پر اس ٹیکس کی شرح 8 فیصد ہے۔ مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ ان کی نئی حکومت ٹیکس دہندگان کے لیے ہر ممکن اسانیاں پیدا کرنے کی لیے کوشاں ہے جس کے لیے مختلف اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ کلا اور کسٹم ایجنٹس کے ساتھ ساتھ شادی ہال اور بیوٹی پارلرز پر بھی پرسنٹیج کے بجائے فکسڈ ٹیکس لگایا جائے گا جس کے لیے قانون میں ضروری ترامیم کی جائیں گی۔انکا کہنا تھا کہ ان اقدامات کا مقصد زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکس کے دائرہ کار میں شامل کرنا ہے اور ان کے لیے ٹیکس جمع کرنے میں ہر ممکن اسانیاں پیدا کرنا ہے۔

اس موقع پر ڈی جی کیپرا فوزیہ اقبال کا کہنا تھا کہ وہ اور ان کا عملہ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے ان تاجر اور کاروبار دوست اقدامات کا خیر مقدم کرتے ہیں اور ہر ممکن کوشش کریں گے کہ ٹیکس دہندگان کے لیے جتنی ہو سکے اسانیاں پیدا کر سکیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نئے نظام میں وکلاء عدالت میں اپنا وکالت نامہ جمع کرتے وقت ہر مقدمے میں صرف ایک مرتبہ ایک فکسڈ رقم سیلز ٹیکس آن سروسز کی ادائیگی کے لئے جمع کریں گے جبکہ کسٹمز ایجنٹس ہر جی ڈی یعنی گڈز ڈیکلریشن پر ایک فکسڈ رقم کی ادائیگی کر کے اپنے سیلز ٹیکس آن سروسز کی ادائیگی کے فرض سے سبکدوش ہوں گے۔

23 اپریل 1930
23/04/2024

23 اپریل 1930

سانحہ قصہ خوانی بازار (23 اپریل 1930) کے 94 سال، اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان کا پیغام

23 اپریل 1930، سانحہ قصہ خوانی ہماری تاریخ کا ایک سیاہ اور خونی باب ہے، اسفندیار ولی خان

94 برس قبل اسی دن برطانوی سامراج نے قصہ خوانی بازار میں خون کی ہولی کھیلی تھی

واقعے میں 400 سے زائد نہتے خدائی خدمتگاروں اور عام شہریوں کو شہید کیا گیا تھا

براہ راست فائرنگ سے ساڑھے پانچ سو سے زائد خدائی خدمتگاروں کو زخمی کیا گیا تھا

سانحہ قصہ خوانی کو 94 برس گزر گئے، واقعے کے شہداء کو آج تک انصاف نہیں ملا

تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی، برطانیہ کو 94 برس قبل کی جانے والی غلطی تسلیم کرنی چاہیئے

ان کو یہ بات ماننی ہوگی کہ طاقت کا غلط استعمال کرکے سینکڑوں نہتے خدائی خدمتگاروں کو شہید کیا گیا تھا

واقعے کے بہت سارے شہداء کی لاشوں کو جلایا گیا اور کچھ کو دریا برد کردیا گیاتھا

پشاور شہر بالخصوص قصہ خوانی کی گلیاں آج بھی ہر شہید کی قربانی کی گواہی دے رہی ہیں

نصاب میں شاید ان واقعات کیلئے جگہ نہ ہو لیکن ہم ان شہداء کو ہمیشہ یاد رکھیں گے

آج کے دن ویر چندرہ سنگھ گڑھوالی اور انکے ساتھیوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں

ان کی قیادت میں گڑھوالی رائفلز رجمنٹ نے نہتی عوام پر گولیاں چلانے سے انکار کیا تھا

جسکی پاداش میں ویر چندرہ سنگھ پر بغاوت کا مقدمہ چلایا گیا اور 11 برس قید میں رہے

آج کا دن ہم سے تقاضہ کرتا ہے کہ سانحہ قصہ خوانی سمیت تمام شہداء کے ارمانوں کو تعبیر دیں

انہیں شہداء کے مقدس خون کا اثر تھا جس نے برطانوی سامراج کے قدم اکھیڑ دیئے تھے

یہی وہ قربانیاں تھیں جسکی وجہ سے استعمار ہندوستان کو چھوڑنے پر مجبور ہوا

ہمارے اکابرین کی قربانیاں اور جدوجہد ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، ہم ان کو کبھی نہیں بھولیں گے

اپنی مٹی کی حفاظت اور حقوق کے حصول کیلئے ہر میدان میں اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے

23/04/2024

جامعہ پشاور

Great Opportunity for Youth
22/04/2024

Great Opportunity for Youth

نوجوانوں کے لیے خوشخبری،نوکری سے چھٹکارا پائیے،
مفت آئی ٹی سکلز سیکھ کر اپنا کاروبار شروع کیجئے۔

20/04/2024

پشاور میں گندگی کے ڈھیر

مفت تربیتی کورسز
20/04/2024

مفت تربیتی کورسز

ٹانک،ڈی آئی خان،جنوبی وزیرستان اور شمالی وزیرستان کے نوجوانوں کیلئے زبردست موقع

19/04/2024

پختونخوا میں روٹی کی قیمتوں میں کمی اعلانات تک محدود ہے، عملدرآمد زیرو ہے، ثمرہارون بلور

وزیراعلی ورزش اور کرکٹ میں مصروف ہیں اور غریب عوام روٹی کیلئے خوار ہورہے ہیں،ثمر بلور

غریب عوام پس رہی ہے جبکہ صوبائی وزراء اور مشیر نئی گاڑیوں کے ڈرامے میں مگن ہیں،ثمر بلور

بدقسمتی سے نااہل صوبائی حکومت روٹی کو بھی سیاسی سکورنگ کیلئے استعمال کررہی ہے،ثمر بلور

100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے کردی گئی ہے لیکن نان بائی فروخت کرنے سے انکاری ہیں،ثمر بلور

پختونخوا میں روٹی کی قیمت میں 5 روپے کمی کے اعلان باوجود روٹی 20 روپے میں بک رہی ہے،ثمر بلور

مہنگائی اور بے روزگاری کے مارے عوام بازار سے اب بھی مہنگی روٹی لینے پر مجبور ہیں،ثمر ہارون بلور

دوسرے صوبوں کا مقابلہ کرنے میں صرف اعلانات سے کام نہیں چلے گا، عوام کو ثمرات بھی ملنے چاہیئں،ترجمان اے این پی ثمر ہارون بلور

روٹی کی قیمتوں میں کمی سے قبل گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کرنے ہوں گے

شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے بھی عوام بے انتہاء مشکلات کا شکار ہیں، ثمر ہارون بلور

صحافیوں پر الزامات سے فرصت ملی ہو تو صوبائی حکومت کے نمائندے عوام کا بھی پرسان حال کرے

صوبائی حکومت ٹک ٹاک اور فیس بک سے باہر آکر حقیقی صورتحال کا ادراک کرے،ثمرہارون بلور

23/09/2023
13/09/2023

صدر عارف علوی نے 6نومبر2023 کو عام انتخابات کی تجویز دے دی۔

Address

Peshawar, & Kabul
Peshawar
25000

Telephone

+923000574100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The land of hospitality posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The land of hospitality:

Share