#دوآبہ کے لوگوں کی شکایت
روڈ ڈ محکمہ روڈ اور ٹیکدار ٹی ایم اے کرتے ہیں.
دوآبہ واٹر سپلائی پراجیکٹ
سڑک کے کنارے پانی کا پائپ بچھانے کے بعد سڑک کی حالت دیکھیں . صرف مائن پائپ کدائی میں بچھایا گیا ہے جب پائپ میں پانی ا جائے ہر ایک گھر کے سامنے کھدائی ہوگی اور روڈ کے دوسری سائیڈ پر بھی کھدائی ہوگی .. صاف پانی کی پائپ لائن روڈ اور گلیوں کے اطراف کو بچانے کے بعد سڑکیں اور گلیاں کھنڈرات میں تبدیل ہو گئیں۔ جیسے اس بھائی نے کہا کہ ایک پتھر گاڑی سے پھسل کر پاؤں پر لگا۔ اگر ہمیں کچھ ہو جاتا تو اس کا ذمہ دار کون ہوتا ؟ ہم اِس منصوبہ کے خلاف نہیں ہیں، لیکن ہر چیز کا ایک طریقہ ہوتا ہے۔ اگر آپ لوگ اس طرح کے کام سے مطمئن ہیں تو اپنی رائے دیں۔
#پوسٹ_بائی_دوآبہ_کمیونٹی
Reumannplatz Austria Vienna
#ptiukprotest13August2023
#shayanAli
#PTIofficial
#PTI