What is going on in Khyber Pakhtunkhwa

What is going on in Khyber Pakhtunkhwa This page is use for Information.

29/01/2025

پشاور میں موسم سرد بارش کا امکان

28/01/2025

باکمال لوگ لاجواب سروس ۔۔خلیفہ گل نواز ٹیچنگ ہسپتال بنوں میں ڈرپ لگانے کے لیے نیا تجربہ ۔۔۔اللہ کامیاب کرے

28/01/2025

Peshawar
حیات آباد فیز-1 بلال مارکیٹ اور فیز-6 نواب مارکیٹ سے ہوائی فائرنگ کی اطلاع

28/01/2025

📢پشاورہشتنگری مولوی جی ہسپتال کےنزدیک ٹریفک پولیس اہلکار سلمان نامی ایس آئی نے غریب فروٹ ریڑھے والا کو چاقو کے وار سے زخمی کردیا۔

Os ye khwand oko
28/01/2025

Os ye khwand oko

شرحِ سود میں 1 فیصد کمی کر دی گئی۔
27/01/2025

شرحِ سود میں 1 فیصد کمی کر دی گئی۔

Warsak road wala dapara khushkhabriPir bala pull bandy e kaar shuru kro
26/01/2025

Warsak road wala dapara khushkhabri

Pir bala pull bandy e kaar shuru kro

اپنی تنخواہوں میں اضافے کیلئے تمام سیاسی جماعتیں ہم آواز ہوگئیں 🤗
26/01/2025

اپنی تنخواہوں میں اضافے کیلئے تمام سیاسی جماعتیں ہم آواز ہوگئیں 🤗

جمعہ مبارک
24/01/2025

جمعہ مبارک

23/01/2025

کون لوگ ہیں

23/01/2025

تاجروں کےاحتجاج کی وجہ سی ہزار خوانی جمیل چوک اور رنگ روڈ بلاک

22/01/2025

نعیم حیدر پنجوتھا اور نون لیگی رہنما اختیار ولی کے درمیان پروگرام میں ہاتھا پائی ۔

سائیں اور مُرید دونوں زیرِ علاجسائیں امریکہ میں اور مُرید سرکاری ہسپتال میں
22/01/2025

سائیں اور مُرید دونوں زیرِ علاج
سائیں امریکہ میں اور مُرید سرکاری ہسپتال میں

20/01/2025

خیبر پختونخواہ میں سی این جی سٹیشنز دوبارہ کھول گے
صوبائی حکومت نے فیصلہ واپس لے لیا

الحمد للّہ پشاور میں باران رحمت ⛈️🌧️
20/01/2025

الحمد للّہ پشاور میں باران رحمت ⛈️🌧️

19/01/2025

پشاور حیات آباد کے سنگم پر واقع بیسئے پہاڑ کے ٹاپ پر موجود آبادی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔۔۔

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کی اسسٹنٹ میڈیا منیجر ،سابق نیوز اینکر اور صحافی ناہید جہانگیر اور ان کی بہنوں پر قاتلانہ حملہ، ...
19/01/2025

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کی اسسٹنٹ میڈیا منیجر ،سابق نیوز اینکر اور صحافی ناہید جہانگیر اور ان کی بہنوں پر قاتلانہ حملہ، تینوں بہنوں کو زخمی کیا گیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ناہید جہانگیر اور ان کی بہنیں فیملی فنکشن سے واپس گھر لوٹ رہی تھیں اس اثناء میں کوہاٹ روڈ چونگی کے قریب ان کے رکشے کو گاڑی نے ٹکر مار کر سائیڈ پر کیا جبکہ ملزمان نے گاڑی سے اتر کر ناہید جہانگیر، سلمہ جہانگیر اور رانی پر پستول تھان کر ان کو رکشے سے زبردستی اتار کر پستول سے سروں پر وار کئے اور بدترین تشدد کیا..پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیاگیاجبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Khyber Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share