ASMA Gaming

ASMA Gaming Give Respect Take Respect Asma Gaming

29/09/2024

19kill 🔥🔥🌙

26/06/2020

أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ....
"بیشک اللّہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے_💕🔥 "
JUMMAH MUBARAK

26/06/2020

🍂اتنا آسان نہ بناؤ خود کو_☆•°
کہ جو نظر ڈالے سمجھ جاۓ۔۔🦋

23/06/2020

ضروری نہیں ہر گفٹ کوئی چیز ہی ہو
پیار، فکر، کیئر، عزت یہ بھی گفٹ سے کم نہیں❤🙂

23/06/2020

پتا ہے محبت کیا ہے ؟
کسی کے لئے چپ چاپ د عا ئیں کرتے رہنا ❤😊

23/06/2020

میں سب کو ہمت دینے والی لڑکی🌸
اکثر خود ٹوٹ کر بکھر جاتی ہوں💔🙂

23/06/2020

بچھڑنا کوٸی آسان نہ تھا
میں سچ میں رو پڑا تھا 💔

23/06/2020

_"میں نے کبهی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجها کہ دوسرے مجهے بے وقوف لگیں
میں نے کبهی خود کو اتنا نیک نہیں جانا کہ باقی سب مجهے گنہگار نظر
آئیں°🥀🖤🙂

23/06/2020

اللّه تعالیٰ ہر طرح کی رحمتین اور نعمتین آتا کرکے بھی بولتا ہیں۔✨♥️
"ہے کوئی مانگنے والا ؟"🥀

23/06/2020

سنو لڑکیوں
شہزادے کے انتظار میں
مت بیٹھی رہو بلکہ اسے نیک دل
شخص کی طلب رکھو۔
جو تمہیں اپنی شہزادی سمجھے🥀💍

23/06/2020

ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﺭﺍﺕ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻧﺎ، ﺍﻭﺭ ﻓﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧﷻ ﺳﮯ
ﺍﭘﻨﮯ ﺳﮑﻮﻥ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﻣﺎﻧﮕﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ❤️🔥

23/06/2020

اُس کے سپنے ٹوٹ گئے تو تم کو کیا نیند آئے گی؟
گڑیا جیسی لڑکی کو یوں آس دلانا ٹھیک نہیں لڑکے 💔🔥

23/06/2020

قدر نہیں کرو گے تو رب چھین لے گا
پھر چاہے وہ "عشق" ہو یا "رزق". ✨

23/06/2020

عورت کی عزت کیا ہوتی ہے
یہ بیٹی کا باپ بن کر ہی پتا چلتا ہے❤🔥🙂

23/06/2020

جب کوئی تمہارے دل کے دروازے پر دستک دے - تو فوراً مت کٌھولنا
بعض لوگوں کی عادت بچوں جیسی ہوتی ہے - دستک دے کر بھاگ جاتے ھیں 💯🖤

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASMA Gaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share