کرک۔اج ایک عیسائی خاندان مفتی فضل ربی کے ہاتھوں ہمارے پیارے دین اسلام میں داخل ہوگئے🥀❤
کینسر سے متاثرہ غریب مریضوں کے لئے کینسر کا علاج صحت کارڈ پلس میں شامل کررہے ہیں، وزیر صحت و خزانہ تیمور جھگڑا
#KP360Updates #SehatCardPlus
انصاف تعلیم کارڈ کیا کے حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم برائے ہائیر ایجوکیشن کامران بنگش کے ساتھ خصوصی گفتگو
بشکریہ: 92 نیوز
#InsafTaleemCard #KP360Updates
ہوشیار رہیں!!! خبردار رہیں!!!
سیلاب کی موجودہ صورت حال میں اگر احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی گئیں تو ڈینگی جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔
#DengueAwarenessKP #KP360Updates
مریم نواز کی بھی آڈیو لیک ہو گئی
انکل! میں "اس"(داماد مریم نواز) کی بہت احسان مند ہوں، وہ میاں عامر کے تھرو میری مرضی کی خبر لگواتا بھی ہے، بند بھی کرواتا ہے. میرے بچوں کی طرح میرے ساتھ کھڑا ہے
وہ (مفتاح اسماعیل) الٹی سیدھی باتیں کرتا ہے اس کا مذاق اڑتا ہے، پتہ نہیں کیا کرتا ہے اس نے تو بہت مایوس کیا ہے، اسے نہیں پتہ کہ جو یہ کررہا ہے اسکا کیا اثر ہوگا
ہم مشرف کی واپسی میں کوئی رکاوٹ ڈالتے ہیں تو اور مشکل شروع ہو جائے گی
یہ امپریشن نہیں جانا چاہیئے کہ ہم پر یہ فیصلہ (تحریک عدم اعتماد) تھونپا گیا ہے، مطلب تحریک عدم اعتماد والا
باران ڈیم بنوں پراجیکٹ "Raising of Baran Dam" سے ڈیم میں 1 لاکھ 70 ہزار ایکڑ زرعی زمینیں سیراب کرنے کی استطاعت بڑھ جائے گی، پانی کی سطح بلند ہونے سے لاکھوں ایکڑ زمینیں سیراب ہوگی اور ہزاروں لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم ہونگے اس کے علاوہ مچھلیوں کے افزائش سے سالانہ تقریبا 3 کروڑ روپے کی آمدنی حاصل ہوگی۔
#kp360updates
A resident of Battagram District complained about the non-availability of Girls middle/high school in his locality. CM KP @IMMahmoodKhan assured establishment of the required school and directed Secretary E&SE to work out its modalities.
#KPStoriesOfChange #ThankYouCMKP
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت منشیات کنٹرول بارے اجلاس
وزیر اعلیٰ کا صوبہ بھر میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت،
اجلاس میں منشیات سمگلنگ اور کاروبار کرنے والوں کے خلاف قوانین مزید سخت کرنے کا بھی فیصلہ
#KP360Updates
Jawad Ammar, a man from Peshawar is presenting the traditional #Chitrali hat to the famous Judge Caprio after he was summoned for parking in a prohibited area in Providence, Rhode Island.
Courtesy: Caught In Providence
#KP360Updates
سابق وزیر داخلہ اور چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کے کوہاٹ میں آبائی گھر پر گرینیڈ حملہ
نامعلوم افراد نے گرینیڈ شہریار آفریدی کے گھر پر پھینکا تاہم وہ گھر کے گیٹ کے قریب گر کر پھٹ گیا
گرینیڈ حملہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میڈیا کو موصول
حاجی صاحب کھڑکیوں پر جالی کیوں لگا رہے ہیں؟؟؟
#KP360Updates
ایمل ولی کے بیان پر بیرسٹر سیف کا ردعمل
وزیراعلیٰ محمود خان کے بھائی کو اغواء کرنے کی خبر ایمل ولی کا شوشہ ہے۔
#KP360Updates
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی ماہانہ بنیادوں پر کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
کھلی کچہری میں انتظامی افسران، لائن محکمہ جات کے روبرو اپنے شکایات تجاویز پیش کرتے ہے۔
موقع پر شکایات کے حل کے لئے ہدایات جاری کی جاتی ہے۔
کھلی کچہریوں کا بنیادی مقصد عوام کو انکی دہلیز پر حکومتی سروسز فراہم کرنا ہے.
خیبرپختونخوا حکومت کا انقلابی اقدام
پولیس، زراعت، معدنیات اور ریسکیو کے شعبوں میں ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ،
وزیر اعلیٰ محمود خان نے منصوبے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی،
Courtesy: DawnNews
دیکھیے پروگرام ”خپل وزیراعلی“ اور جانئے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
#KP360Updates
دیکھیے پروگرام ”خپل وزیراعلی“ اور جانئے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
#KP360Updates
C&W Department KP is carrying out dewatering at Misal abad korona Nowshera. #KP360Updates
ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں، آپ کی احتیاط آپ اور آپ کے خاندان کو اس موذی بیماری سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔
#KP360Updates
محکمہ جنگلات کے ملازمین کی جانب سے رضاکارانہ طور پر 50 لاکھ 86 ہزار روپے کا چیک وزیراعلی محمود خان کے حوالے کر دیا گیا،رقم چیف منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کرائی جائے گی۔
بی پی ایس 17 اور اوپر کے ملازمین نے اپنی تین دن کی تنخواہ ،بی پی ایس 16 کے ملازمین نے دو دن کی تنخواہ بی پی ایس 15 اور نیچے کے ملازمین نے ایک دن کی تنخواہ فلڈ ریلیف فنڈز میں جمع کروائی۔
#KP360Updates #KPFloodFund
معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کی میڈیا سے گفتگو
#KP360Updates