15/06/2024
(اظہار لا تعلقی)
حالیہ دنوں میں ایک نہایت خطرناک سلسلہ شروع ہو چکا ہے خدا نخواستہ اگر ایسا ہوا تو آپکو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔ سوشل میڈیا پر آپکے اکاؤنٹ کو ہیک کیا جا رہا ہے اور اس پر گستاخانہ فرقہ وارانہ اور فحش مواد شئیر کیا جا رہا ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس طرح کی کوئی غیر اخلاقی یا گستاخانہ پوسٹ یا مییسج شئیر ہوتا ہے تو اس سے میرا کسی قسم کا کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہو گا اور آپ ذاتی طور پر مجھ سے رابطہ کر کے مجھ سے وضاحت طلب کر سکتے ہیں۔ شکریہ