Sher Jawan LSJ

Sher Jawan LSJ all about Islamic posts.

29/01/2023
*درباروں پر رکھے صندوقوں میں ہر گز پیسے نہ ڈالیں۔* قبروں میں سوۓ ہوئے اللہ والوں کو آپ کے پیسوں کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔...
08/01/2023

*درباروں پر رکھے صندوقوں میں ہر گز پیسے نہ ڈالیں۔*
قبروں میں سوۓ ہوئے اللہ والوں کو آپ کے پیسوں کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔۔
درباروں کے گدی نشین آپ کے دیے پیسوں سے عیاشیاں کرتے ہیں۔ گدی نشین اپنی کوئی محنت مزدوری نہیں کرتے۔
آپ کے پیسے سے کاروبار چلاتے اور انجوائے کرتے ہیں۔
خدارا۔۔
مسلمانوں آپ وہی پیسہ مساجد ،مدارس دینیہ ، غریب مستحقین یا ضرورت مند لوگوں پر خرچ کرو جو حقیقت میں آپ کے لئے صدقہِ جاریہ بنےگا 🙏

08/01/2023

حق کی بات ہر وقت ہوگی

08/01/2023

جنہاں یار خرید نا کیتا

06/01/2023

ہمارا ہر لمحہ حضور علیہ السلام کے لئے

06/01/2023

Salam

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️        's Best            •        
06/01/2023

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️







's Best




















05/01/2023
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللّٰہ 😷   challenge      ...
05/01/2023

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللّٰہ 😷
challenge










مدینہ پاک   محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سلام ہے میر؛ ⁦  ❤ 💕❤                                                        ...
05/01/2023

مدینہ پاک
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سلام ہے میر؛ ⁦ ❤ 💕❤



بیشک
05/01/2023

بیشک

بنگلہ دیش ڈھاکہ میں میمن کمیونٹی کے درمیان سنتوں بھرا بیان
05/01/2023

بنگلہ دیش ڈھاکہ میں میمن کمیونٹی کے درمیان سنتوں بھرا بیان

05/01/2023
02/01/2023
02/01/2023
02/01/2023
"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں  "یا رب"🍃 حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے  کی❤  حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـ...
02/01/2023

"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"
🍃 حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی❤

حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
⁦❤ 💕❤



🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
02/01/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





تنقید نہیں کام کریں کام کو سلام ہے.......بریڈ فورڈ یوکے میں ۔ چھ ایکڑ سے زائد پر بنا ہوا دعوت اسلامی کا مدنی مرکز...جس م...
01/01/2023

تنقید نہیں کام کریں کام کو سلام ہے.......
بریڈ فورڈ یوکے میں ۔ چھ ایکڑ سے زائد پر بنا ہوا دعوت اسلامی کا مدنی مرکز...جس میں مسجد. جامعۃ المدینہ اور دارالافتاء اہلسنت کا قیام .... یہ ہے دعوت اسلامی... بعض لوگ اپنی چار دیواری سے باہر نہیں نکل نہیں سکتے مگر دعوت اسلامی پر فضول کی تنقید اپنا حق سمجھتے ہیں.... خدارا اہل سنت کو مضبوط کیجیے اور کام کیجیے... کام کو سلام

31/12/2022

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ قیامت تک ہمیں دین حق دین غیرت اسلام پر استقامت دینا آمین

31/12/2022

اس دعا میں شامل ہو کر آپ سب بھی آمین کہہ دیں۔

31/12/2022

آج کی اچھی بات
07 جُمادَی الاُخری 1444ھ
31 دسمبر 2022 ہفتہ

30/12/2022

25 سالہ نوجوان افتخار تیری عظمتوں کو سلام 💚🥺

29/12/2022

خلافتِ شہِؐ بطحا کی ابتدا ، صدیق
وفا و عشقِ پیمبرؐ کی انتہا صدیق
وہ مُقتدَر ، وہ مکَرَم ، وہ فقر کا پیکر
وہ پاک باز ، وہ عابد ، وہ با خدا ، صدیق
محافظِ سُنَن و مصدرِ حمیّتِ دیں
نبیؐ کی دین ہے،اللہ کی عطا ، صدیق
اُسی کے لہجے میں حق نے نبیؐ سے باتیں کیں
قرازِ عرش پہ جیسے ہو لب کُشا صدیق
نہ حُبِ جاہ ، نہ منصب کی چاہ تھی اُس کو
حُطامِ دَہر سے تھا عُمر بھر جُدا ، صدیق
نبیؐ علیل تھے ، پُوچھا بلال نے آکر
نماز کون پڑھائے ہمیں ؟ کہا ، صدیق
ہماری کون سُنے گا سُنی نہ تُو نے اگر
تری ہی ذات ہے ہم سب کا آسرا صدیق
حُسینی و حسنی ہوں اگرچہ میں نَسباً
ہے ثبت قلب میں لیکن تری وِلا ، صدیق
یہ آزرو ہے کہ محشر میں میرے ساتھ نصیرؔ
عُمر ہوں ، عثماں ہوں ، مُرتضےٰ ، صدیق
کلام حضرت الشیخ پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف

Address

Peshawar
Peshawar
25120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Jawan LSJ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sher Jawan LSJ:

Share


Other Peshawar media companies

Show All