Artist Action Foundation

Artist Action Foundation Art & Culture is Power, Lets Empower

Calender for 2025 by Artist Action Foundation.
31/12/2024

Calender for 2025 by Artist Action Foundation.

Artist Action Foundation wishes you a Happy New Year, filled with love, laughter, and endless prosperity.❤❤
31/12/2024

Artist Action Foundation wishes you a Happy New Year, filled with love, laughter, and endless prosperity.
❤❤

شوبز اور فن سے وابستہ خیبر پختونخواہ کے فنکاروں کی حوصلہ آفزائی اور انکے فنی خدمات کے اعتراف میں آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن عن...
28/12/2024

شوبز اور فن سے وابستہ خیبر پختونخواہ کے فنکاروں کی حوصلہ آفزائی اور انکے فنی خدمات کے اعتراف میں آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن عنقریب پیش کرنے جا رہا ہے ایک میگا ایوارڈ شو ہمارے اپنے شہر پشاور میں۔

مزید معلومات اور تفصیلات کیلئے ہمیں ای میل کریں۔
[email protected]

📢📢 آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن لے کر آرہا ہے خیبر پختونخواہ میں پہلی بار "لنز آن خیبر" شارٹ مووی اینڈ ڈاکومنٹری فیسٹیول 📽🎞|| جس...
27/12/2024

📢📢 آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن لے کر آرہا ہے خیبر پختونخواہ میں پہلی بار "لنز آن خیبر" شارٹ مووی اینڈ ڈاکومنٹری فیسٹیول 📽🎞

|| جس میں لوکل اور پروفیشنل ٹیلنٹ کو اپنے ہنر اور خیالات دنیا کو دکھانے کے ساتھ ساتھ بڑے بڑے نقد انعامات جیتنے کا بھی موقع دیا جا رہا ہے ||

🗓 فیسٹیول میں حصہ لینے کی آخری تاریخ 15 فروری 2025 ہے ||

❓ فیسٹیول کے حوالے سے معلومات / ہدایات لینے اور رجسٹریشن کیلئے نیچے دیئے گئے ای میل اور سوشل آکاؤنٹس پر ہم سے رابطہ کریں ||

𝗘𝗺𝗮𝗶𝗹: [email protected]

𝗙𝗮𝗰𝗲𝗯𝗼𝗼𝗸 | 𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮𝗴𝗿𝗮𝗺:


𝗟𝗶𝗻𝗸𝘀:
www.facebook.com/artistactionfoundation

www.instagram.com/artistactionfoundation

ᴀʀᴛɪsᴛ ᴀᴄᴛɪᴏɴ ғᴏᴜɴᴅᴀᴛɪᴏɴ ᴋʜʏʙᴇʀ ᴘᴀᴋʜᴛᴜɴᴋʜᴡᴀ®
----------------------------------------
ᴀʀᴛ ᴀɴᴅ ᴄᴜʟᴛᴜʀᴇ ɪs ᴘᴏᴡᴇʀ, ʟᴇᴛs ᴇᴍᴘᴏᴡᴇʀ

26/12/2024
The Cabinet of Artist Action Foundation, including Abdul Qayyum Hoti (Chief Patron), Hameed Ullah Khan (Finance Secretar...
09/12/2024

The Cabinet of Artist Action Foundation, including Abdul Qayyum Hoti (Chief Patron), Hameed Ullah Khan (Finance Secretary), and Anas Khan (Director IT), joined the Khyber Television Morning Show today to highlight the upcoming "Lens on Khyber" Short Movie & Documentary Festival.

Khyber TV is proud to be the media partner for this incredible event.

آج بروز اتوار ، بتاریخ یکم دسمبر 2024، چیئرمین آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن ڈاکٹر نیاز علی خان سی-ای-او براق بلڈرز علی حیدر بابا...
01/12/2024

آج بروز اتوار ، بتاریخ یکم دسمبر 2024، چیئرمین آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن ڈاکٹر نیاز علی خان سی-ای-او براق بلڈرز علی حیدر باباخیل کے دعوت کو قبول کرتے ہوئے فاؤنڈیشن کے دیگر عہدہ داران کے ساتھ ان کے آفس تشریف لے گئے۔
میٹینگ میں آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن اور براق بلڈرز نے مشترکہ منصوبوں پر کام کرنے کیلئے بات چیت کی جس کا نفاذ عنقریب کیا جائیگا۔

آج بروز اتوار ، بتاریخ یکم دسمبر 2024، جنرل منیجر پاکستان  ٹیلی ویژن پشاور سنٹر ابراھیم کمال صاحب کے بھتیجے کے شادی کی ت...
01/12/2024

آج بروز اتوار ، بتاریخ یکم دسمبر 2024، جنرل منیجر پاکستان ٹیلی ویژن پشاور سنٹر ابراھیم کمال صاحب کے بھتیجے کے شادی کی تقریب میں چیئرمین آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن ڈاکٹر نیاز علی خان اور دیگر عہدہ داران نے شرکت کی اور فاؤنڈیشن کی طرف سے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کئے۔

Official Promo for Artist Action Foundation Mega Show 2024.
21/11/2024

Official Promo for Artist Action Foundation Mega Show 2024.



Official Promo for Artist Action Foundation Mega Show, which was held on 26th October 2024, at Nishtar Hall Peshawar.𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲 & 𝐄𝐝𝐢𝐭𝐢𝐧𝐠:...

روزنامہ مشرق پشاور / اسلام آباد - 14 نومبر 2024
14/11/2024

روزنامہ مشرق پشاور / اسلام آباد - 14 نومبر 2024

پشاور یونیورسٹیمورخہ: 13 نومبر 2024آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن کے وفد کی پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے آنے والے شارٹ مووی ا...
13/11/2024

پشاور یونیورسٹی
مورخہ: 13 نومبر 2024

آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن کے وفد کی پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے آنے والے شارٹ مووی اینڈ ڈیکومنٹری فیسٹیول کے حوالے سے منعقد کی گئی میٹینگ سے ایک عکس۔

آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن میگا شو سے لئے گئے کچھ قابل یاد رکھنے والے تصاویر۔
30/10/2024

آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن میگا شو سے لئے گئے کچھ قابل یاد رکھنے والے تصاویر۔

26 اکتوبر 2024 بروز ہفتہ نشتر ہال پشاور میں آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن کا ایک میگا شو منعقد کیا گیا۔  شو کا مقصد عام عوام کو ت...
30/10/2024

26 اکتوبر 2024 بروز ہفتہ نشتر ہال پشاور میں آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن کا ایک میگا شو منعقد کیا گیا۔ شو کا مقصد عام عوام کو تفریح دینے کے ساتھ ساتھ خیبر پختونخواہ کے فنکاروں کے مسائل اور حقوق کو سامنے لا کر متعلقہ اداروں تک پہنچانا تھا۔

جنرل منیجر پاکستان ٹیلی ویژن پشاور سنٹر ابراھیم کمال نے شو میں بطور چیف گسٹ شرکت کی اور اپنی تقریر کے ذریعے فنکاروں کے موجودہ مسائل کے حل پر بات کی۔ بلکل اسی طرح چیئرمین آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن ڈاکٹر نیاز علی خان نے بھی فنکاروں کے مسائل اپنی تقریر میں نمایاں کئے۔

شو میں فلم سٹار آصف خان، فلم سٹار ارباز خان، فلم سٹار شہناز، گلوکار انور خیال بشمول خیبر پختونخواہ کے تمام فنکاروں اور ادیبوں نے شرکت کی۔

اس کے علاوہ ملک کے بڑے کاروباری افراد، پروفیسرز، ڈاکٹرز اور دوسرے شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شو کا حصہ تھے۔

شو میں اسپانسرز کو آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن کی طرف سے اپریسیشن سرٹیفیکیٹس بھی دیئے گئے۔

چیئرمین آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن ڈاکٹر نیاز علی خان نے شو کی کامیابی پر فاؤنڈیشن کے عہدہ داران اور ممبران کو داد بھی دی۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Artist Action Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share