Chitral Pakistan

Chitral Pakistan Chitrali naats , Chitrali songs, Chitrali programs funny chitrali videos and Information about chitral
(4)

اپیل برائے مدد😭اشرف خان اپر چترال کے علاقے زیزدی کے رہائشی ہیں اپنے گھر کا یہ واحد کفیل محنت مزدوری سے اپنے معصوم بچوں ک...
26/11/2023

اپیل برائے مدد😭

اشرف خان اپر چترال کے علاقے زیزدی کے رہائشی ہیں اپنے گھر کا یہ واحد کفیل محنت مزدوری سے اپنے معصوم بچوں کو پال رہے تھے گذشتہ چند مہینوں سے کالے یرقان ,دل کی بیماریوں اور آنتوں کی تکلیف کا شکار ہیں ۔اشرف خان کا بڑا بیٹا آٹھویں کلاس میں پڑھتا ہے ۔آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے علاقے کے مخیر حضرات اور رشتے داروں کے سہارے اب تک اشرف خان کا علاج چل رہا ہے لیکن اب گھریلو اخراجات اور علاج معالجے کیلئے اشرف خان کو آپ حضرات کے تعاون کی ضرورت ہے ۔۔اپنی بساط کے مطابق اشرف خان کی مدد کرنا ہم سب کی انسانی اور مذہبی ذمہ داری ہے ۔۔
احباب سے گذارش ہے کہ ایک تکلیف زدہ انسان کی اعانت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔
ان شاء اللہ اجر عظیم ملے گا ۔۔۔
حضرات اپنی امداد اس ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر پر بھیج سکتے ہیں
03449277886 محمد نیاب زیزدی
جزاکم اللہ

اپیل برائے مدد😭فیس بک کے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ فیض الرحمن (پختوری لوٹ اویر ) ایک صالح نوجوان ہے کچھ عرصے سے وہ ایک ...
17/11/2023

اپیل برائے مدد😭

فیس بک کے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ فیض الرحمن (پختوری لوٹ اویر ) ایک صالح نوجوان ہے کچھ عرصے سے وہ ایک موذی بیماری میں مبتلا ہے جس کی وجہ سے دماغ کے کچھ رگیں بھی بند ہیں اور ایک آنکھ و بازو بھی متاثر ہوچکے ہیں ، نوجوان کا علاج کراچی میں جاری ہے کچھ دنوں بعد ایک اپریشن ہے جس میں 15 لاکھ کا خرچہ آرہا ہے جو ادا کرنا نوجوان کے اہل خانہ کے لئے مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے ، اس بنا پر تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر تعاون کریں جس کا صلہ رب کائنات آپ کودنوں جہانوں میں عطا فرمائیں گے

SAUDI urpay 0541554783 Nadir Shah
O3442555044 ایزی پیسا اکاونٹ
PK76ABPA0010117351110012
SULTAN AKBAR Allied Bank

اپیل برائے امدادمسجد میں روشنی کا انتظام کرنے والے کیلئے فرشتے استغفار کرتے ہیں۔ نبی کریمﷺ نے فرمایا: جو شخص مسجد میں رو...
25/10/2023

اپیل برائے امداد
مسجد میں روشنی کا انتظام کرنے والے کیلئے فرشتے استغفار کرتے ہیں۔ نبی کریمﷺ نے فرمایا: جو شخص مسجد میں روشنی کیلئے چراغ جلائے گا تو جب تک اس کے چراغ کی روشنی رہے گی فرشتے اس کیلئے استغفار کرتے رہیں گے۔
(تفسیر کبیر)

صحابہ کرامؓ میں سے جو صحابیؓ مسجد کی تعمیر میں جس قدر دلچسپی لیتا نبی کریمﷺ ان سے اسی قدر زیادہ خوش ہوتے تھے۔ حضرت ابو سعیدؓ حدیث بیان کرتے ہوئے جب مسجد نبوی کی تعمیر کا تذکرہ کرنے لگے تو فرمایا: ہم ایک ایک اینٹ اٹھاتے تھے اور حضرت عمارؓ دو دو اینٹیں اٹھا رہے تھے جب آپﷺنے انہیں دیکھا تو (از راہِ شفقت و خوشی) ان سے مٹی جھاڑنے لگے۔ (بخاری)
جامع مسجد ابو زرغفاری و چترال دارالائیتام چھاؤنی روڈ چترال کی بجلی بل عدم ادائیگی کی وجہ سے کنکشن گزشتہ ایک مہینے سے واپڈا حکام نے منقطع کیا ہے مخیر حضرات تعاون فرماکر ثواب دارین حاصل فرمائیں ۔ آپ کے تعاون سے مسجد مدرسہ و دارالائیتام کو سولرائزیش کرکے اس مسلئے کا مستقل حل نکال سکے ۔جزاک اللہ

محمد یحییٰ
رابطہ نمبر: 03463222811
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03463222811

MUHAMMAD YAHYA
Meezan Bank-Chitral
Account Number: 98770104002658
IBAN: PK89MEZN0098770104002658
Mobile 00923463222811
Chitraltimes Group

پشاور سےموڑکھو  جانےوالی گاڑی کوغذی  کے مقام پر حادثے کا شکار۔ اللہ کا شکر ہے  کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
17/10/2023

پشاور سےموڑکھو جانےوالی گاڑی کوغذی کے مقام پر حادثے کا شکار۔ اللہ کا شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

گبور ویلی میں برف باری کا منظر
09/10/2023

گبور ویلی میں برف باری کا منظر

لوئر چترال:چترال میں دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والے نوجوان کی لاش دریائے چترال سے نکال لی گئی ۔ ریسکیو ...
04/10/2023

لوئر چترال:
چترال میں دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والے نوجوان کی لاش دریائے چترال سے نکال لی گئی ۔ ریسکیو ذرائع

لوئر چترال:
نوجوان کا نام وقاص ولد عمر احمد جبکہ تعلق کوشٹ گاؤں اپر چترال بتایا جارہا ہے ۔ پولیس زرائع

لوئر چترال:
یہ نوجوان بی۔ایس کا سٹوڈنٹ تھا جوکہ چترال شہر میں رہائش پذیر تھا ۔

لوئر چترال:
اس واقعے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی اور پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے ۔

لوئر چترال:
نوجوان کی لاش دریائے چترال سے برآمد کرکے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال چترال منتقل کر دی گئی ۔ ریسکیو ذرائع

ہم سوشل میڈیا کی وساطت سے تمام مخیر بہن بھائیوں سے دردمندانہ گزارش کرتے ہیں ،چند دن پہلے  اوی (دمادومی) سے تعلق رکھنے وا...
03/10/2023

ہم سوشل میڈیا کی وساطت سے تمام مخیر بہن بھائیوں سے دردمندانہ گزارش کرتے ہیں ،چند دن پہلے اوی (دمادومی) سے تعلق رکھنے والا ہمارے بھائی شیر گلاب خان عوامی خدمت یعنی بجلی کے ٹرانسفارمر سے ٹرانسمیشن لائن جوڑتے وقت کرنٹ لگنے کی وجہہ سے کھمبے سے گر کر ایک بازو کٹانا پڑا اور ایک ٹانگ ٹوٹ چکے ہیں ،،موصوف کو پشاور کے ایک ہسپتال میں ایڈمٹ کیا گیا ہے،ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق آپریشن کےلئے کافی پیسوں کی ضرورت ہے ،موصوف بے روزگار اور اپنے گھر کا اکیلہ سہارا ہے ،،لھذا تمام بہن بھائی مخیر حضرات عوامی خدمت کے دوران زخمی اس دلیر بیٹے کی داد رسی اور بطور مدد کچھ رقم اس نمبر پر ایزی پیسہ کرکے ثوابِ دارین حاصل کریں Easy Paisa account 03450733516. Account nmbero 000975790079503
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں شکریہ 🙏

27/09/2023

شفیع اللہ کاوش نوشیر حضرت عمر رضی تعالیٰ عنہ شانہ انتہاٸی شیلی کلام قاری اسرارالحق عادل اواز کرکورور ای دفعہ ایمان تازہ بویان۔۔۔۔۔۔

16/09/2023

انتہائی افسوس بویان ہنونو واقعہ ہایا زارو میکی آوٹ ڈسٹرکٹ عورتاناں وا موشرانان گنی چھترارتو مدارس کوساو بیرئ اسپاسو ہایا انفرمیشن توریکو اسپاء حلقہ چترال ذیمہ داراں مجاہدین الدین و قاری جاوید معاویہ سرحدی صاحب دیکر ذیمہ داراں رنگوں ہاتھ دوسی چترال انتظاموتے حوالہ ارینی لہذا چترال انتظاموتے پرزور مطالبہ شیر کی ہمیتاں سو سختار سخت کارروائی کورونو بار شکریہ

11/09/2023
‏ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیل...
11/09/2023

‏ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔

ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔

وہیں جن لوگوں کے گردے ، صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ۔اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔
اپ سب کو بخوبی معلوم ہیں ۔اختشام والد دوردانہ خان تورکہو واشچ مہتین گردوں کی بیماری میں مبتلا ہیں ۔دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں ۔ڈائلاسس کی وجہ سے جی رہا ہے ۔دن میں ایک مرتبہ ڈائلسس ہوتی ہیں ۔
علاج کے لیے 50 سے 60 لاکھ روپے درکار ہیں ۔پہلے پوسٹ کیا تھا کچھ دوستوں نے تغاوں کیا ۔ان سے اسکا کام نہیں بنا ۔ہوٹل میں رہائش پزیر ہیں ۔دن میں ایک مرتبہ کڈنی سنٹر جا کر ڈائلسس کرتا ہیں ۔
پوری چترال قوم سے ایک دفعہ پھر تعاون کی اپیل ہیں
اللہ اپکو دنیا اور اخیرت میں اسکی جزاء دے ۔
آج اختشام مشکل میں ہیں اسکو ہماری مدد کی اشد صرورت ہیں ۔
ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر ۔
03408837733
پلیز پوسٹ کو شئیر کرتے جائے ۔
یہ اس کے کزن کا نمبر ہے اس پر رابطہ کرکے بھی تعاوں کر سکتے ہوں
بینک اکاونٹ نمبر ۔
Pk24NBPA
0321003051555868
دوردانہ خان

انا اللہ وانا الیہ راجعوںگذشتہ دنوں بمبوریت میں دہشت گردوں کے حملے کے دوران دہشت گردوں کا جوانمردی سے  مقابلہ کرتے ہوئے ...
11/09/2023

انا اللہ وانا الیہ راجعوں

گذشتہ دنوں بمبوریت میں دہشت گردوں کے حملے کے دوران دہشت گردوں کا جوانمردی سے مقابلہ کرتے ہوئے زخمی ہونے والے چترال سکاوٹس کے سپاہی شیر حیات جو کہ سی ایم ایچ پشاور میں زیر علاج تھے ۔
آج زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
اللہ تعالیٰ انکی شہادت کو قبول فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
of Chitral

27/08/2023

اسلام علیکم۔۔!
شیرین برار گینیان ای بو ضروری خدمت گانی پیسا پوشٹا گیتیسوم۔ اسپا ای بیچارا برار دیاڵی کورومغار کورا کورمو موژی اسیکا بوخت گیتی کریمہ دیتی کریمو کھوڵ خراب بیشیر۔ ہے برارو اوپریشن و باچے ای راڈ حاجت برائی اتو قیمت تقریبا 3 لاک روپیہ بیرائی اور ہیا پیرا پت مݰکی اسونی۔ مہ کندوری کی صاحب استطاعت ملگیری، برارگینی اسومی پیساتے گزارش کومن کی ہیا ای بہترین صدقہ۔ یقینان صدقہ اللہ ہو قہرو کام کوراک، آفاتان دودیری کوراک، عزتو حفاظتو کوراک شیر۔ اللہ ہیا بدلو پیساتے ہر قسمہ کوری دوئی۔ تمام برارگینیان خدمتہ گزارش کومان کی پیسا کندوری دی کی وصہ بویان اسپا سوم امداد کورور تاکہ ای انسانی جان ضائع بیکار بچ بوئی۔
بو شکریہ
Easypaisa account number:
03451560868
FMFB bank Account Number:
0071021304379013
Account Holder name:
Adnan Wali Shah

24/08/2023

حیات اباد میڈکل کمپلکس میں چترال سے تعلق رکھنے والی بیٹی کی دل کا اپریشن ہیں اس کیلٸے 4 بیگ A نگیٹیو خون کی اشد ضرورت ہیں ۔ ۔۔03479114899

"""  #زیرِ_نظر_تصویروں_کو_غور_سے_دیکھیں"""😭😭😭العارض ✍️: ابو سفیان ظاہر الدین کوشٹویماں باپ کی آنکھوں کا نور ،شباب سے بھر...
17/08/2023

""" #زیرِ_نظر_تصویروں_کو_غور_سے_دیکھیں"""
😭😭😭
العارض ✍️: ابو سفیان ظاہر الدین کوشٹوی

ماں باپ کی آنکھوں کا نور ،شباب سے بھرپور، چترال سکاوٹس کے نڈر و بےباک سپاہی اس نوجوان کا نام انور الدین ہے جو علاقہ گہکیر اپر چترال سے تعلق رکھتے ہیں ۔ تین دن پہلے 15 اگست کو تورخم بارڈر پر ڈیوٹی کے دوران دشمنوں کے حملوں کی زد میں آ کر اپنے ایک ٹانگ کو وطن عزیز کی خاطر قربان کر دیا ۔ اب یہ نوجوان سی ایم ایچ پشاور میں زندگی اور موت کے مابین زیر علاج ہیں ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کم از کم 42 بیگ +AB خون کا بندوست کرنا ہوگا۔ احسان کا بدلہ احسان ہونے کے ناطے قریبی حضرات سے گذارش ہے خون کا بندوست کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں۔۔ اس محب وطن نے اپنے ٹانگ کی قربانی دیکر پوری زندگی ٹانگ جیسی نعمت سے محروم ہونے کو ترجیح دی لیکن پیٹھ پھیر کر بھاگے نہیں ، ڈیوٹی جوائن کرتے وقت جو قسم کلام پاک پر ہاتھ رکھ کر کھائی تھی آج اس قسم کی لاج رکھ کر ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا ۔ بارڈر پر تعینات یہ فورسز میرے اور آپ کے لیے کبھی اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں تو کبھی اپنے جسم کے اعضاء کی قربانی دیتے ہیں ۔ کیا ان کو اپنی زندگی سے پیار نہیں ہے ؟ کیا ان کے ماں باپ، بہن بھائی اور دوست و احباب نہیں ہیں ؟ کیا صرف انہوں نے وطن کی خاطر اپنی جانوں کی قربانی کا ٹھیکہ لے رکھا ہیں ؟ ہم نے کیا کیا ہیں اپنے ملک کے لیے ؟ کبھی ان مخلص جوانوں کی حوصلہ افزائی کرنے کی کوشش کی ہیں جو صرف بیس ہزار ماہانہ تنخواہ لیکر سال بھر میرے اور آپ کی حفاظت کے لیے سیاچن کی چوٹیوں سے لیکر سندھ کی ریگستانوں تک پھیلے ہوئے ہیں ۔ہم نے کبھی ان کے لیے دعائیں مانگی ہیں ؟ کبھی ان کے جذبات کو سمجھنے کی کوشش کی ہیں ؟ ہم میں سے ہر دوسرا شخص سیاست دان بنا ہوا ہے کبھی ملک کو غلامی کا طعنہ دیتے ہیں تو کبھی سیکیورٹی فورسز کو اپنی گندی زبان سے طعنوں کا نشانہ بناتے ہیں ۔ ان جیسے جوانی سے بھرپور نوجوان اپنے جسم کے ہر ہر عضو کا خون بہا کر بطور پانی کے اس چمن کے پھولوں کو سیراب کرتے ہیں ۔ میں اور آپ ان جوانوں کے سامنے اس چمن کو گالی دینگے برا بھلا کہیں گے تو ان جوانوں پر کیا گزرے گی ؟ ان کا تو حوصلہ ہی ٹوٹ جائے گا میں نے ایسی قوم کے لیے اپنے اعضاء قربان کردیا تھا ؟؟قربانی یہ دیتے ہیں اپنی زندگیوں کو داؤ پر یہ لگاتے ہیں اور ہم اس ملک کا مالک بن کر گالم گلوج سے بھری سیاست کرکے ان کی خدمات کو بھول جاتے ہیں اور ہم خود کو مختارِ وطن سمجھ کر ان کو اجنبی گردانتے ہیں تو یہ بزبانِ حال ہم سے یہ کہہ رہے ہوتے ہیں کہ
"" جب بھی اہل چمن کو ضرورت پڑی، خون ہم نے دیا گردنیں پیش کی۔
پھر بھی ہم سے کہتے ہیں یہ اہل چمن ، یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں ""
لہزا نوجوانو ! خدا کے واسطے نکلو اپنے خولوں سے اور دعائیں دو ان محافظین وطن کو۔۔۔ اگر دعائیں نہیں دے سکتے تو کم از کم اپنی زبانوں کو تالا تو لگا سکتے ہو ۔۔۔ تمام دوست احباب سے گذارش ہے کہ اس نوجوان کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں جزاکم اللہ خیرا کثیرا ۔

خون عطیہ کرنے والے حضرات کے لئے رابطہ نمبر :03452327274

20/07/2023

انتقال پر ملال!!
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
جمیعت علمائے اسلام کے رہنما مولانا نثار احمد کی ساس محترمہ طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملی ان کا نماز جنازہ کل بروز جمعہ بوقت 11 بجے بمقام پریت کوہ میں ادا کی جاۓ گی
سوگواران:
مولانا نثار احمد
قاری نور محمد
افسر ولی
اقرارالدین

اعلان گمشدہ منصور احمدولد فدا محمد عمر 12 سال موڑکھو استابون سے18-07-2023سے لاپتہ ہوچکا ہے۔اس کو اخری مرتبہ بونی اڈھ میں...
19/07/2023

اعلان گمشدہ
منصور احمدولد فدا محمد عمر 12 سال موڑکھو استابون سے18-07-2023سے لاپتہ ہوچکا ہے۔اس کو اخری مرتبہ بونی اڈھ میں دیکھا گیا ہے-
اگر کسی کو منصوراحمد کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو درجہ زیل نمبر پر رابطہ کریں۔
03485136715 Noor Muhammad

السلام علیکم اج ایک ایسی ننی پری کی ویڈیو اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں اس نن پری کے دل میں سراخ ہے اور دل کے دو وال ...
13/07/2023

السلام علیکم اج ایک ایسی ننی پری کی ویڈیو اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں اس نن پری کے دل میں سراخ ہے اور دل کے دو وال بھی بند ہیں اس کے والد صاحب کے پاس وسائل نہ ہونے کی وجہ سے اس کا علاج نہیں کروا سکتا ہے یہ پری اپ تمام مسلمان بھائیوں سے اپنے علاج کے لیے اپیل کرا ہے ۔ائیں اس پری کے لیے ہمارے ساتھ تعاون کریں اس کے والد صاحب کا کنٹیکٹ نمبر 03465830192
ا اکاؤنٹ نمبر 03441630732/30
اس کو اگے شیئر کریں اس بچے کے لیے

Weldon Sakib Sarwar for Live streaming  from ShandurYou entertained thousands of live spectators Keep it up 👍
09/07/2023

Weldon Sakib Sarwar for Live streaming from Shandur
You entertained thousands of live spectators
Keep it up 👍

09/07/2023

Shandor💪
Congratulations 👏
Chitral A💪💪

اپیل برایے مالی امداد وعلاج چترال کے ایک انتہاٸی پسماندہ علاقہ گبور سے تعلق رکھنے والا یہ معصوم بچہ اس وقت ڈی ایچ کیو گا...
09/07/2023

اپیل برایے مالی امداد وعلاج
چترال کے ایک انتہاٸی پسماندہ علاقہ گبور سے تعلق رکھنے والا یہ معصوم بچہ اس وقت ڈی ایچ کیو گاٸنی ہسپتال جنگ بازار چترال میں زیر علاج ہے سات مختلف قسم کے امراض میں مبتلاء ہے جس میں سب سے بڑی بیماری اس بچے کے دل میں سراخ ہے ۔ ڈاکٹروں نے پشاور ریٸفر کیا ہے والدین کی طرف سے مخیر افراد سے مالی امداد کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ اس بچے کا علاج ممکن ہو سکے . شکریہ رابطہ نمبرز 03429068022 و ایزی پیسہ اکاونٹ،
بینک اکاونٹ 09757900157703
Nisar Ahmad
HBL Chitral Branch
(چترال ٹایمز) Chitraltimes

شندور فیسٹولچترال ڈی نے گلگت ڈی کو 5کے مقابلے میں 6گول سے شکست دی (چترال ٹائمز)
08/07/2023

شندور فیسٹول
چترال ڈی نے گلگت ڈی کو 5کے مقابلے میں 6گول سے شکست دی (چترال ٹائمز)

دنیا کی بلند ترین پولوگراونڈ شندور میں جشن کی تیاریاں مکمل ، کل پہلا میچ لاسپور اور غذر کے ٹیموں کے مابین کھیلا جائیگا ۔...
06/07/2023

دنیا کی بلند ترین پولوگراونڈ شندور میں جشن کی تیاریاں مکمل ، کل پہلا میچ لاسپور اور غذر کے ٹیموں کے مابین کھیلا جائیگا ۔(چترال ٹائمز)

16/06/2023

🟠خوشخبری ، خوشخبری 🟠
*چترال ویلاز پشاور بکنگ جاری ہے!*
بی آر ٹی اسٹیشن سردار گڑھی سے 3 منٹ اور آمین کالونی ڈسٹرکٹ پشاور سے 10 منٹ کے فاصلے پر تمام سہولیات سے آراستہ بہترین ہاؤسنگ سوسائٹی!
*5٫3 ، مرلے کے پلاٹس!*
گیس ، بجلی ، 22 فٹ کشادہ روڈ، باؤنڈری وال!
بکنگ کے لیے سائٹ وزٹ کریں یا رابطہ کریں-
*کیش پیمنٹ: 4 لاکھ روپےفی مرلہ
انسٹالمنٹ: 4 لاکھ 40 ہزار فی مرلہ


WhatsApp:
03419897199

🟠خوشخبری ، خوشخبری 🟠 *چترال ویلاز پشاور  بکنگ جاری ہے!* بی آر ٹی اسٹیشن سردار گڑھی سے 3 منٹ اور آمین کالونی ڈسٹرکٹ پشاور...
16/06/2023

🟠خوشخبری ، خوشخبری 🟠
*چترال ویلاز پشاور بکنگ جاری ہے!*
بی آر ٹی اسٹیشن سردار گڑھی سے 3 منٹ اور آمین کالونی ڈسٹرکٹ پشاور سے 10 منٹ کے فاصلے پر تمام سہولیات سے آراستہ بہترین ہاؤسنگ سوسائٹی!
*5٫3 ، مرلے کے پلاٹس!*
گیس ، بجلی ، 22 فٹ کشادہ روڈ، باؤنڈری وال!
بکنگ کے لیے سائٹ وزٹ کریں یا رابطہ کریں-
*کیش پیمنٹ: 4 لاکھ روپےفی مرلہ
انسٹالمنٹ: 4 لاکھ 40 ہزار فی مرلہ


WhatsApp:
03419897199

انتقال پرملال افسوس ناک خبرچترال کے ہر دلعزیز شخصیت ڈاکٹر ضیاء اللہ خان دیوان بیگی اب ہم میں نہیں رہےبچھڑا کچھ اِس ادا س...
24/05/2023

انتقال پرملال
افسوس ناک خبرچترال کے ہر دلعزیز شخصیت ڈاکٹر ضیاء اللہ خان دیوان بیگی اب ہم میں نہیں رہے
بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
اِک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا
ابھی تھوڑی دیر پہلے ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال میں حرکت قلب بند ہونے کیوجہ سے اس جہان فانی سے کوچ کر گئے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ
دعا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

چترال شندور روڈ میں نردیت کے مقام پر بلاسٹنگ کی وجہ سے روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لٸے مکمل طور پر بندچترال (محمد غیاث الدین ...
22/05/2023

چترال شندور روڈ میں نردیت کے مقام پر بلاسٹنگ کی وجہ سے روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لٸے مکمل طور پر بند

چترال (محمد غیاث الدین ) چترال شندور روڈ میں نیر دیت کے مقام پر بلاسٹنگ کی وجہ سے روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لٸے مکمل طور پر بند ہے۔ متعلقہ ٹھیکہ دار کے پاس مشینری خصوصا بلڈوزر نہ ہونے کی وجہ سے شام تک روڈ کا کھلنا ممکن دیکھاٸی نہیں دیتا۔خواتین، بچے اور معمر حضرات روڈ کھلنے کے انتظار میں مذکورہ مقام کی دونوں اطراف میں دھوپ تلے روڈ پر بیٹھے ہوٸے ہیں۔ ریسکیو ١١٢٢ کی ٹیم بھی مذکورہ مقام سے واپس ہوٸی۔
بنیادی طور پر متعلقہ ٹھیکہ دار کی طرف سے یہاں دو طرح کی غفلتوں کا مظاہرہ ہوا ہے:
پہلی غفلت یہ ہے کہ اس بلاسٹنگ کے لٸے دن اور وقت کا تعین نہیں کیا گیا تھا۔ یعنی عوام پیشگی اطلاع نہیں دی گٸی تھی۔
دوسری غفلت یہ ہے کہ مذکور ٹھیکہ دار کے پاس ایک بھی بلڈوزر نہیں ہے ایک لوڈر ہے جس کا ٹاٸر پنچر ہے۔

#چمرکھن

اپیل برائے مالی امداد....!!!جنجریت کوہ سے تعلق رکھنے والا یہ بچہ ایک موضیر بیماری میں مبتلا ہے  تمام دوست احباب سے اپیل ...
29/04/2023

اپیل برائے مالی امداد....!!!
جنجریت کوہ سے تعلق رکھنے والا یہ بچہ ایک موضیر بیماری میں مبتلا ہے تمام دوست احباب سے اپیل کی جاتی ہے مہربانی کرکے اپنے عطیات اس معصوم بچے کے لیے ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر پر جمع کریں ۔شکریہ
رابطہ نمبر
Noshad Ali 03467474049 Easy paisa

پلیز اس ننھے بچے  کے ساتھ تعاون کرے تاکہ اس  کا علاج ہو سکے ۔یہ   بچے اپنی علاج  کے لیے  آپ تمام مسلمان بھائیوں سے اپیل ...
27/04/2023

پلیز اس ننھے بچے کے ساتھ تعاون کرے تاکہ اس کا علاج ہو سکے ۔یہ بچے اپنی علاج کے لیے آپ تمام مسلمان بھائیوں سے اپیل کرتا ہے ۔پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔اس بچے کی مدد کے لیے
03441630732=ایزی اکاؤنٹ
03429436662 بچے کے والد کا نمبر

آج ایک کیلاش قبیلے سے تعلق رکھنے والا نوجوان شیر احمد شاہی بازار مسجد میں خطیب مولانا اسرار الدیں الہلال و سینکڑوں نمازو...
26/04/2023

آج ایک کیلاش قبیلے سے تعلق رکھنے والا نوجوان شیر احمد شاہی بازار مسجد میں خطیب مولانا اسرار الدیں الہلال و سینکڑوں نمازوں کی موجودگی میں اسلام قبول کیا اور دائرہ اسلام میں داخل ہو گیا اللہ تعالیٰ استقامت نصیب فرمائے

26/03/2023

🌍

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share