مدارس کے طلبہ ہمارے بچے ہیں کوئی انکو گندی آنکھ سے دیکھے اس کی آنکھے میں نکالدونگا اور مولانا کو تو ڈیزل کا پرمٹ اور کشمیر کمیٹی کی چیرمین شپ
مدارس کے طلبہ ہمارے بچے ہیں کوئی انکو گندی آنکھ سے دیکھے اس کی آنکھے میں نکالدونگا اور مولانا کو تو ڈیزل کا پرمٹ اور کشمیر کمیٹی کی چیرمین شپ دے دو تو ڈیزل اس کا آپ سب اپنے دل پر ہاتھ رکھے یہ مولانا 50 سال سے مدارس کے نام پر فنڈ لے رہاہے قیامت کے دن میں اس کو پکڑونگا اور اس سے سارا حساب لونگا خود سنے وزیراعظم کی
عمران خان زندہ باد
پاکستان زندہ باد
استغفراللہ
استغفراللہ اللہ اکبر اسلام کے نام پر مسلمانوں کے خون کے ساتھ غداری کررہا ہیں اپنے آپ کو دین اسلام کے داعی کہنے والے بغیرت ہم غیرت من مسلمانوں کا خون بہا رہے اور اندر سب ایک ساتھ باھر دین اسلام کا دعوی کرتے ہے اور اندر ہال یہ ہیں اللہ ہمارے ہال پر رحم کریں
عمران خان مجھے سیکیورٹی کی ضرورت نھیں میں کیچ بھی اچھے سے کرتا ہوں اور ترو بھی بھت اچھی پھینک تھا ہوں
اس کو کہتے ہیں وزیر اعظم عمران خان ہمیں آپ سے پیار ہیں -- مجھے سیکیورٹی کی ضرورت نھیں میں کیچ بھی اچھے سے کرتا ہوں اور ترو بھی بھت اچھی پھینک تھا ہوں