Islmic WORLD & I T Tracks

Islmic WORLD & I T Tracks اس Page میں اسلامی Post Share کی جاتی ہیں علماء حق کی بیانات ، ?

🤲  آج کی دعا 🤲    اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَان...
19/07/2023

🤲 آج کی دعا 🤲

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ
ترجمہ : اے اللّٰہ اس نئے سال کو ہمارے اوپر امن وایمان، سلامتی و اسلام اور اپنی رضامندی، نیز شیطان سے پناہ کے ساتھ داخل فرما۔

19/07/2023

🤲 آج کی دعا 🤲

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ
ترجمہ : اے اللّٰہ اس نئے سال کو ہمارے اوپر امن وایمان، سلامتی و اسلام اور اپنی رضامندی، نیز شیطان سے پناہ کے ساتھ داخل فرما۔

08/07/2023

صرف نعروں سے نہیں ہوگا
قرآن کی تکریم اور عظمت میں اضافہ تب ہوگا جب آپ قرآن پڑھیں گے ،سمجھیں گے اور عمل کرنے کی کوشش کریں گے

‏إِنَّا نَحنُ نَزَّلْنَا الذِّكرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَبے شک یہ ذِکر (قرآن) ہم نے نازل فرمایا ہے اور بے شک ہم ہی اس...
06/07/2023

‏إِنَّا نَحنُ نَزَّلْنَا الذِّكرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ

بے شک یہ ذِکر (قرآن) ہم نے نازل فرمایا ہے اور بے شک ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔

https://t.co/5SRRSdGV65‎

05/07/2023

‏قرآن کو مِٹانے اور جلانے والے ہر دور میں آئے مگر خود جَل گئے، ِمٹ گئے اور فنا ہوگئے
قرآن چمکتا رہا چمکتا ہے اور چمکتا رہے گا

04/07/2023

ہر شخص حافظ قرآن تو نہیں بن سکتا
لیکن محافظ قرآن تو بن سکتا ھے۔
سویڈن سے سرکاری سطح پر تعلقات منقطع ہونے چاہیے

22/06/2023

   #روزہ  #رمضانكريم    #رمضان٢٠٢٣  #رمضان    #حدیث   #حدیث‌شریف
28/03/2023

#روزہ #رمضانكريم #رمضان٢٠٢٣ #رمضان #حدیث #حدیث‌شریف

   #روزہ  #رمضانكريم    #رمضان٢٠٢٣  #رمضان
28/03/2023

#روزہ #رمضانكريم #رمضان٢٠٢٣ #رمضان

24/03/2023

︗︗︗︗︗︗︗*﷽*︗︗︗︗︗
** *►✿ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ ✿◄* **
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
*✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿*
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
*⁦👇⁩❣️ آج کی اچھـــی بــــات❣️👇*

🔷 *جمعہ کے دن کے مسنون ا؏ـال*🔷

*۞٠٠٠٠٠٠٠۞*
*🔸مســــــــــــواک کـــــــــــرنـا*🔸
*🔸خـوشبـــــواور تیــــل لـگانا*🔸
*🔸مـســـــجـد جــــــــلـدی آنــا*🔸
*🔸سورۃ کہف کی تلاوت کرنا*🔸
*🔸درود پـــــاک کـی کـثـــــرت*🔸
*🔸غـســــــــــــــل کـــــــــــــرنـا*🔸
*🔸صاف ستھرے کپــڑے پہننا*🔸
*🔸پیــــــدل مسجـــــد جـــــانا*🔸
*🔸خــطبہ غـــــور سـے سننــــا*🔸

*👆☘️ اچھی اور پیاری باتیں☘️👆*

︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
*✿_آئیں اپنی اصلاح کریں_* ✿*
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘

*ثواب کی نیت سے آگے ضرور شیئر کریں*
*اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین*
‏ ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬❂

#رمضان٢٠٢٣ #درودِابراہیمی #درودشریف #روزہ #درود #رمضان #رمضانكريم #جمعة #جمعہ

24/03/2023

🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹

_*دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے*_

_*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم*_ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
_*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*_
_*كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*_
_*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*_
_*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*_
_*كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*_
_*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ.....*_

#درودشریف #درود #درودِابراہیمی #رمضان٢٠٢٣ #رمضانكريم #روزہ #رمضان

Today the best photo🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
23/03/2023

Today the best photo🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



22/03/2023

تمام مسلمانوں کو مبارک ہو
مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور پشاور مسجد قاسم علی خان سے اعلان کیا گیا،کل ان شاءاللہ پہلا #روزہ ہوگا

 #زلزلہ    #الله
22/03/2023

#زلزلہ #الله

 #زلزلہ    #الله
22/03/2023

#زلزلہ #الله

21/03/2023

#الحمداللہ ہر گزرتا ہوا دن ہمیں #رمضان المبارک کے قریب لے جارہا ہے۔

07/03/2023

‎*زکوٰۃ کے متعلق انتہائی اہم معلومات آور ہر طبقے مثلا عام لوگ، تاجر، زمیندار اور جانور پالنے والوں کے لئے*
‎*خدارا خود بھی پڑھیں اور دوسروں تک پہنچانے کا فرض ادا کریں۔ جزاک الله۔*
ایک لاکھ پر -/2500
دو لاکھ پر -/5000
تین لاکھ پر -/7500
چار لاکھ پر -/10000
پانچ لاکھ پر-/12500
چھ لاکھ پر -/15000
سات لاکھ پر-/17500
آٹھ لاکھ پر-/20000
نو لاکھ پر-/22500
دس لاکھ پر-/25000
بیس لاکھ پر-/50000
تیس لاکھ پر-/75000
چالیس لاکھ پر-/100000
پچاس لاکھ پر-/125000
ایک کروڑ پر-/250000
دو کروڑ پر-/500000
‎ہم زکوٰۃ کیسےادا کریں؟
‎اکثرمسلمان رمضان المبارک میں زکاة ادا کرتے ہیں اس لیے‎الله کی توفیق سےیہ تحریر پڑھنےکےبعدآپ اس قابل ہوجائیں گےکہ آپ جان سکیں
‎🔹سونا چاندی
‎🔸زمین کی پیداوار
‎🔹مال تجارت
‎🔸جانور
‎🔹پلاٹ
‎🔸کرایہ پر دیےگئے مکان
‎🔹گاڑیوں اوردکان وغیرہ کی زکاۃ کیسے اداکی جاتی ہے۔

1۔زکوٰۃکا انکار کرنے والاکافر ہے۔(حم السجدۃآیت نمبر 6-7)
‎2۔زکوٰۃادا نہ کرنے والے کو قیامت کے دن سخت عذاب دیا جائےگا۔(التوبہ34-35)
3۔زکوٰۃ ادا نہ کرنے والی قوم قحط سالی کاشکار ہوجاتی ہیں۔(طبرانی)
4۔زکوٰة كامنکر‎جوزکوٰةادانہیں کرتااسکی نماز،روزہ،حج سب بیکار ہیں۔
‎5 ۔زکوٰۃاداکرنے والےقیامت کےدن ہر قسم کےغم اورخوف سےمحفوظ ہونگے
(البقرہ 277)
‎6۔زکوٰۃ کی ادائیگی گناہوں کا کفارہ اور درجات کی بلندی کا بہت بڑاذریعہ ہے(التوبہ103)
‎🔴زکوٰۃکا حکم🔴
‎🔹ہر مال دارمسلمان مرد ہو یاعورت پر زکوٰۃ واجب ہے۔خواہ وہ بالغ ہو یا نابالغ ،عاقل ہویا غیر عاقل بشرط یہ کہ وہ صاحب نصاب ہو۔
‎🔘نوٹ۔سود،رشوت،چوری ڈکیتی،اور دیگرحرام ذرائع سےکمایا ہوا مال ان سےزکوٰۃ دینے کابالکل فائدہ نہیں ہوگا۔
‎✔صرف حلال کمائی سے دی گئی زکوٰۃ قابل قبول ہے۔
‎☑زکوٰۃ کتنی چیزوں پر ہے
‎زکوٰۃ چار چیزوں پر فرض ہے ۔
‎🔹1۔سونا چاندی
‎🔸2۔زمین کی پیداوار
‎🔹3۔مال تجارت
‎🔸4۔جانور۔
‎⬅سونے کی زکوٰۃ➡
87گرام یعنی ساڑھےسات تولے سونا پر زکوٰۃ واجب ہے
‎(ابن ماجہ1/1448)
‎🔴نوٹ۔سونا محفوظ جگہ ہو یا استعمال میں ہر ایک پرزکوٰۃ واجب ہے۔(سنن ابودائود کتاب الزکوٰۃ اوردیکھئے حاکم جز اول صفحہ 390 ۔
‎فتح الباری جز چار صفحہ 13
‎⬅چاندی کی زکوٰۃ➡
612گرام یعنی ساڑھےباون تولے چاندی پر زکوٰۃواجب ہے اس سے کم وزن پر نہیں۔(ابن ماجہ)
‎✅زکوٰۃ کی شرح❗
‎زکوٰۃ کی شرح بلحاظ قیمت یا بلحاظ وزن اڑھائی فیصد ہے۔(صحیح بخاری کتاب الزکاۃ)
‎✅زمین کی پیدا وار پر زکوٰۃ
‎مصنوعی ذرائع سے سیراب ہونے والی زمین کی پیدا وارپر عشر بیسواں حصہ دینا ہوگا ورنہ ہے۔قدرتی ذرائع سے سیراب ہونے والی پیداوار پر شرح زکوٰۃ دسواں حصہ ہے دیکھئے(صحیح بخاری کتاب الزکوٰۃ)
‎🔴نوٹ:زرعی زمین والےافراد گندم،مکی،چاول،باجرہ،آلو،
سورجمکھی،کپاس،گنااوردیگر قسم کی پیداوار سے زکوٰۃ یعنی (عشر )بیسواں حصہ ہرپیداوار سےنکالیں۔
‎(صحیح بخاری کتاب الزکاۃ)
‎⬅اونٹوں کی زکوٰۃ➡
‎💠پانچ اونٹوں کی زکوٰۃ ایک بکری اور دس اونٹوں کی زکاۃ دو بکریاں ہیں۔پانچ سے کم اونٹوں پر زکوٰۃ واجب نہیں۔(صحیح بخاری کتاب الزکوٰۃ)
‎⬅بھینسوں اورگائیوں کی زکوٰۃ➡
💠30گائیوں پر ایک بکری زکوٰۃہے۔
40گائیوں پردوسال سے بڑا بچھڑا زکوٰۃ دیں۔(ترمذی1/509)
‎✅بھینسوں کی زکوٰۃکی شرح بھی گائیوں کی طرح ہے۔
‎⬅بھیڑبکریوں کی زکوٰۃ➡
40سے ایک سو بیس بھیڑ بکریوں پر ایک بکری زکوٰۃہے
120سےلےکر200تک دو بکریاں زکوٰۃ۔
‎(صحیح بخاری کتاب الزکاۃ)
‎⛔چالیس بکریوں سے کم پرزکوٰۃ نہیں۔
‎✅کرایہ پر دیئے گئےمکان پر زکوٰۃ❗
‎💠کرایہ پردیئے گئے مکان پر زکوٰۃنہیں لیکن اگراسکاکرایہ سال بھر جمع ہوتا رہے جو نصاب تک پہنچ جائے اور اس پر سال بھی گزر جائے تو پھر اس کرائے پر زکوٰۃ واجب ہے۔اگر کرایہ سال پورا ہونے سے پہلے خرچ ہو جائے توپھر زکوٰۃ نہیں۔شرح زکوٰۃ اڑھائی فیصد ہوگی۔
‎✅گاڑیوں پر زکوٰۃ
‎💠کرایہ پر چلنےوالی گاڑیوں پر زکوٰۃ نہیں بلکہ اسکے کرایہ پر ہےوہ بھی اس شرط کے ساتھ کہ کرایہ سال بھر جمع ہوتا رہے اور نصاب تک پہنچ جائے۔
‎⛔نوٹ:
‎گھریلو استعمال والی گاڑیوں، جانوروں،حفاظتی ہتھیار۔مکان وغیرہ پر زکوٰۃ نہیں (صحیح بخاری)
‎✅سامان تجارت پر زکوٰۃ
‎💠دکان کسی بھی قسم کی ہو اسکےسامان تجارت پر زکوٰۃدینا واجب ہے اس شرط کے ساتھ کہ وہ مال نصاب کو پہنچ جائے اوراس پرایک سال گزر جائے۔
‎⛔نوٹ:
‎دکان کےتمام مال کا حساب کر کے اسکا چالیسواں حصہ زکوٰۃ دیں یعنی ۔دکان کی اس آمدنی پرزکوٰۃنہیں جوساتھ ساتھ خرچ ہوتی رہے صرف اس آمدنی پر زکوٰۃ دینا ہوگی جوبنک وغیرہ میں پورا سال پڑی رہے اور وہ پیسے اتنے ہوکہ ان سے ساڑھےباون تولےچاندی خریدی جاسکے
‎✅پلاٹ یا زمین پر زکوٰۃ
‎💠جو پلاٹ منافع حاصل کرنے کے لیئے خریدا ہو اس پر زکوٰۃ ہوگی ذاتی استعمال کے لیئے خریدا گیا پلاٹ پر زکوٰۃ نہیں۔😊
‎(سنن ابی دائودکتاب الزکوٰۃ حدیث نمبر1562)
‎✅کس کس کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے۔
‎ماں باپ اور اولاد کےسوا سب زکوٰۃکےمستحق مسلمانوں کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے۔والدین اوراولادپراصل مال خرچ کریں زکوٰۃ نہیں۔
‎⛔نوٹ:
‎(ماں باپ میں دادا دادی ، نانا نانی اوراولادمیں پوتے پوتیاں نواسیاں نواسے بھی شامل ہیں۔( ابن باز)
‎✅زکوٰۃکےمستحق لوگ
‎🔸1۔مساکین(حاجت مند)
‎🔹2۔غریب
‎🔸3۔ زکاۃوصول کرنےوالے
‎🔹4۔مقروض
‎🔹5۔قیدی
‎🔸6۔ *مجاھدین*
‎🔹7.مسافر (سورۃالتوبہ60)
Q.1
‎ سوال: زکوة کے لغوی معنی بتائیے؟
‎جواب: پاکی اور بڑھو تری کے ہیں۔
Q2
‎سوال: زکوة کی شرعی تعریف کیجئے؟
‎جواب: مال مخصوص کا مخصوص شرائط کے ساتھ کسی مستحقِ زکوۃ کومالک بنانا۔
Q 3
‎سوال: کتناسونا ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
‎جواب: ساڑھے سات تولہ یا اس سے زیادہ ہو
Q4
‎سوال: کتنی چاندی ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
‎جواب: ساڑھے باون تولہ یا اس سے زیادہ ہو۔
Q5
‎سوال: کتنا روپیہ ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
‎جواب: اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔
Q6
‎سوال: کتنا مالِ تجارت ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
‎جواب: اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔
Q7
‎سوال: اگر کچھ سونا ہے، کچھ چاندی ہے، یا کچھ سونا ہے، کچھ نقد روپیہ ہے، یا کچھ چاندی ہے، کچھ مالِ تجارت ہے، ان کو ملاکر دیکھا جائےتو ساڑھے باون تولے چاندی کی
مالیت بنتی ہےاس صورت میں زکوٰۃ فرض ہے یا نہیں
جواب. فرض ہے

‎سوال: چرنے والے مویشیوں پر
بھی زکوٰة فرض ہےیانہیں؟
جواب. فرض ہے

‎سوال: عشری زمین کی پیداوار
پر بھی زکوٰة فرض ہےیانہیں ‎جواب: فرض

*اس میسج کو اپنے گروپس میں اور دوستوں کے ساتھ ضرور Share کیجئیے*
۰
۰
۰
#زکوٰت #زکوٰۃ

کی محمد سے وفا تو نے       تو ہم تیرے ہیں◇یہ جہاں چیز ہے کیا        لوہو قلم تیرے ہیں☆
14/10/2022

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں◇
یہ جہاں چیز ہے کیا لوہو قلم تیرے ہیں☆

20/04/2022

🕋 ختم نبوت کورس 🕋
(جدید انداز میں)

💚🌻 مرتب 🌻💚
مفتی مصطفیٰ عزیز صاحب
(سیرة انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر)

💚🌼 زیر نگرانی 🌼💚
شاہین ختم نبوت مولانا اللّٰہ وسایا صاحب مدظلہ
(عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان)

🕋 لاہوری اور قادیانی مرزائیوں میں کیا فرق ہے 🕋

🌻🌼 قسط نمبر (54)🌼🌻

🔥 قادیانی کافر کیوں ؟🔥

فتنہ قادیانیت تاریخ اسلام میں سب سے بڑا ارتدادی فتنہ ہے ۔
قادیانیوں کے کفر کے بارے میں شروع سے آج تک دنیا بھر کے علماء و مفتیان کرام ایک ہی نظریہ رکھتے آئے ہیں ۔لیکن اس کے باوجود قادیانی کمال ڈھٹائی سے اپنے عقائد کفریہ کو اسلام ثابت کرنے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔ اس سلسلہ میں کبھی تو قرآن و حدیث میں تحریف کرتے ہیں، کبھی اسلامی عقائد پر عقلی شبہات سامنے رکھتے ہیں اور کبھی قادیانیت سے ناواقفیت رکھنے والے سادہ لوح مسلمانوں کے سامنے اپنے ظاہری اعمال رکھتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہم بھی کلمہ اسلام پڑھتے ہیں، نماز پڑھتے ہیں ،مساجد تعمیر کرواتے ہیں، قرآن وحدیث کو مانتے ہیں اور بڑے رفاعی کام بھی کرواتے ہیں، پھر ہم کافر کیوں ہیں؟
بعض مسلمان ان کے ظاہری اعمال کو دیکھتے ہوئے انہیں بھی مسلمانوں کا فرقہ سمجھنے لگتے ہیں۔ حالانکہ قادیانیوں کا مسلمانوں سے اسلام کے بہت سے بنیادی عقائد میں اختلاف ہے ۔ یہ بات قادیانی بھی جانتے ہیں کہ مرزا قادیانی نے مسیلمہ کذاب کی طرح دعوی نبوت کیا ہے اور مسلمہ کذاب اور اس کے تمام پیروکار بھی کلمہ اسلام پڑھنے تھے ۔توحید ،رسالت، وجود ملائکہ، قبر ،حشر غرض تمام عقائد کو بھی مانتے تھے اور اذان و اقامت اور مساجد بھی مسلمانوں جیسی تھیں، قبلہ کی طرف منہ کرکے نماز بھی پڑھتے تھے ، یہاں تک کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نبی مانتے تھے لیکن اس سب کے باوجود نبوت کا دعویٰ کرنے کی وجہ سے حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے متفقہ طور پر مسیلمہ کذّاب اور اس کے ماننے والوں کو کافر و مرتد قرار دے کر ان کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے 27000 مسیلمیوں کو واصل جہنم کیا تھا ۔
اسی طرح دور خلافت کے بعد بھی جب کبھی کسی شقی ازلی بدبخت نے نبوت کا دعویٰ کیا تو اسے دعویٰ نبوت کی وجہ سے بالااتفاق کافر و مرتد قرار دیا گیا ۔
جب کہ مرزا قادیانی نے دعویٰ نبوت کے ساتھ بہت سے دیگر مسلّمہ عقائد کا انکار کیا ہے اور اس کے علاوہ اللہ تعالی ،انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنھم، اہل بیت اطہار رضی اللہ عنہم، اولیاء کرام رحمۃ اللہ علیہم، شعائر اسلام اور اہل اسلام کے بارے میں وہ گستاخیاں کیں ہیں کہ کلیجہ منہ کو آتا ہے ۔
قادیانیوں کے انہیں کفریہ عقائد و توہین آمیز عبارات کی وجہ سے امت مسلمہ قادیانیوں کے کفر کا اعلان کرتی آئی۔
قادیانیوں کی وجوہات تکفیر اسی سیکشن میں تفصیل سے ملاحظہ فرمائیں :

جاری ہے ……

🇵🇰 عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پشاور پاکستان 🇵🇰

 ٰ_عزیز

؟

20/04/2022

🕋 ختم نبوت کورس 🕋
(جدید انداز میں)

💚🌻 مرتب 🌻💚
مفتی مصطفیٰ عزیز صاحب
(سیرة انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر)

💚🌼 زیر نگرانی 🌼💚
شاہین ختم نبوت مولانا اللّٰہ وسایا صاحب مدظلہ
(عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان)

🕋 لاہوری اور قادیانی مرزائیوں میں کیا فرق ہے 🕋

🌻🌼 قسط نمبر (53)🌼🌻

🔥 لاہوری گروپ کافر کیوں ؟🔥

گزشتہ سے پیوستہ ……

(06) " میں کوئی نیا نبی نہیں مجھ سے پہلے سینکڑوں انبیاء آ چکے ہیں۔ توریت میں جن انبیاء کا ذکر ہے اور آپ ان کو سچا مانتے ہیں "
(الحکم 10اپریل 1908ء، ملفوظات جلد 10 صفحہ 217)

ان حوالہ جات میں مرزا قادیانی کا صراحت کے ساتھ نبوت کا دعوی موجود ہے اور پہلے انبیاء (سیدنا آدم علیہ السلام سے لے کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک ) کی طرح نبی ہونے کے مدعی ہیں ۔ اب نبی کو معجزہ چاہیے کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس کو اللہ تعالی نے معجزہ نہ دیا ہو ۔
مرزا قادیانی نے جب نبوت کا دعوی کیا تو اس کے لئے معجزہ چاہیے ۔چنانچہ وہ اپنے معجزات کے متعلق خود لکھتا ہے :
(07) اگر میں (مرزا) صاحب معجزہ نہیں تو جھوٹا ہوں ۔
(تحفۃ الندوة صفحہ 5 ، خزائن جلد 19 صفحہ 97 )

(08) "مگر میں تو اس سے بڑھ کر اپنا ثبوت رکھتا ہوں کہ ہزار ہا معجزات اب تک ظاہر ہو چکے ہیں "
(تحفۃ الندوة صفحہ 7 ، خزائن جلد 19 صفحہ 100)

(09) " اور خدا تعالی میرے لئے اس کثرت سے نشان دکھلا رہا ہے کہ اگر نوح کے زمانے میں بھی وہ نشان دیکھلائے جاتے تو وہ لوگ غرق نہ ہوتے "
(تتمہ حقیقت الوحی صفحہ 137 ، خزائن جلد 22 صفحہ 575)

دیکھئے نبی کے لئے وحی نبوت بھی ہونی چاہیے۔
مرزا قادیانی اس کے متعلق لکھتا ہے :

(10) "اور خدا کا کلام اس قدر مجھ پر نازل ہوا ہے کہ اگر وہ تمام لکھا جائے تو بیس جزو سے کم نہیں ہوگا"
(حقیقت الوحی ص 391، خزائن جلد 22 صفحہ 407 )

ان حوالہ جات سے یہ امر پایہ ثبوت کو پہنچ گیا کہ مرزا قادیانی نے نبوت کا دعوی کیا اور یہ امر طے شدہ ہے کہ:
" دعویٰ النبوة بعد نبینا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کفر بالاجماع"
(شرح فقہ اکبر ملا علی قاری صفحہ 207 مصری )

🌻🌼 ترجمہ 🌼🌻
آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد جو شخص نبوت کا دعوی کرے وہ بالاجماع کافر ہے ۔

مرزا کے ان کفریہ دعاوی کو لاہوری گروپ بھی صحیح مانتے ہیں۔ اس لیے قادیانیوں کی طرح لاہوری بھی کافر ہیں ۔
(مزید تفصیل "احتساب قادیانیت "جلد اول میں مولانا لال حسین اختر رحمتہ اللہ علیہ کی ترک مرزائیت اور "تحفہ قادیانیت" جلد 2 میں معرکہ لاہور و قادیان از حضرت لدھیانوی شہید رحمۃ اللہ علیہ ملاحظہ کریں)

جاری ہے ……

🇵🇰 عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پشاور پاکستان 🇵🇰


 ٰ_عزیز

؟

20/04/2022

🕋 ختم نبوت کورس 🕋
(جدید انداز میں)

💚🌻 مرتب 🌻💚
مفتی مصطفیٰ عزیز صاحب
(سیرة انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر)

💚🌼 زیر نگرانی 🌼💚
شاہین ختم نبوت مولانا اللّٰہ وسایا صاحب مدظلہ
(عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان)

🕋 لاہوری اور قادیانی مرزائیوں میں کیا فرق ہے 🕋

🌻🌼 قسط نمبر (52)🌼🌻

🔥 لاہوری گروپ کافر کیوں ؟🔥

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد جو شخص نبوت کا دعویٰ کرے وہ بالاجماع کافر ہے ۔ اس کو جو لوگ اپنا امام ،مجدد، مامور من اللہ ،مہدی، مسیح ظلی نبی تسلیم کریں وہ بھی کافر ہے۔
یہی وجہ ہے کہ علماء نے اپنے فتاویٰ میں، عدالتوں نے اپنے فیصلوں میں اور اسمبلی نے اپنے قانون میں قادیانیوں کی طرح لاہوری گروپ کو بھی کافر قرار دیا ہے ۔

مرزا قادیانی کے کفریہ دعاوی جن کو لاہوری گروپ بھی صحیح تسلیم کرتے ہیں۔ ملاحظہ ہوں:
لاہوری گروپ مرزا قادیانی کو اس کے تمام دعاوی میں سچا مانتا ہے ۔مرزا قادیانی کا دعوی ہے کہ :
(01) " سچا خدا وہی ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا "
( دافع البلاءصفحہ 11 ،خزائن جلد18 صفحہ231)

(02) ہمارا دعوی ہے کہ ہم نبی اور رسول ہیں
(بدر5،مارچ 1908ء، ملفوظات جلد 10 صفحہ 127 )

(03) " میری دعوت کی مشکلات میں سے ایک رسالت اور وحی الہی اور مسیح موعود ہونے کا دعوی تھا "
(براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحہ53حاشیہ ،خزائن جلد 21صفحہ68)

(04) " نبی کا نام پانے کے لئے مخصوص کیا گیا "
(حقیقت الوحی صفحہ 391، خزائن جلد 22 صفحہ 407 )

(05) " اس امت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کی برکت سے ہزار ہا اولیاء ہوئے ہیں اور ایک وہ (مرزا) بھی ہوا۔ جو امتی بھی ہے اور نبی بھی "
(حقیقت الوحی صفحہ28 حاشیہ ، خزائن جلد 22 صفحہ 30 )

جاری ہے……

🇵🇰 عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پشاور پاکستان 🇵🇰

 ٰ_عزیز

؟

19/04/2022

🕋 ختم نبوت کورس 🕋
(جدید انداز میں)

💚🌻 مرتب 🌻💚
مفتی مصطفیٰ عزیز صاحب
(سیرة انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر)

💚🌼 زیر نگرانی 🌼💚
شاہین ختم نبوت مولانا اللّٰہ وسایا صاحب مدظلہ
(عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان)

🕋 لاہوری اور قادیانی مرزائیوں میں کیا فرق ہے 🕋

🌻🌼 قسط نمبر (51)🌼🌻

گزشتہ سے پیوستہ ……

لاہوری مرزائی بھی قادیانیوں کو گالی دینے میں کم نہ تھے ۔
ملاحظہ ہو :
" مولوی محمد علی صاحب لاہوری کا خطبہ جمعہ 19 اکتوبر 1945ء ہمارے سامنے ہے۔
یہ خطبہ بھی حسب معمول جماعت احمدیہ اور حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالٰی کے خلاف الزامات اور گالیوں میں سے ہے۔
جناب مولوی صاحب کی گالیوں کی شکایت کہاں تک کی جائے ان کا جوش غیظ و غضب ٹھنڈا ہونے میں ہی نہیں آتا ۔ ہم ان کی گالیاں سنتے سنتے تھک گئے ہیں مگر وہ گالیاں دیتے دیتے نہیں تھکے ۔
ہر خطبہ گذشتہ ہفتے سے زیادہ تلخ اور طعن آمیز ہوتا ہے ۔بدگوئی اور بدزبانی اب جناب مولوی صاحب کی عادت ثانیہ بن چکی ہے۔ کوئی بات طعن و تشنیع اور گالی گلوچ کی آمیزش کے سوا کر ہی نہیں سکتے ۔
(مضمون مندرجہ اخبار " الفضل" قادیان جلد نمبر 33 نمبر 273 صفحہ 4 ،کالم نمبر 3، مورخہ 22 نومبر 1945ء)

لیکن گالی گلوچ کی بوچھاڑ تو دونوں جماعتوں کی عادت ہے ۔ کبھی ایک سبقت لے جاتی ہے تو کبھی دوسری ۔ اس فن کی بنیاد خود مرزا قادیانی صاحب کی کتابوں میں رکھی گئی ہے ۔ پس اتباع لازم ہے ۔ مرزا محمود نے محمد علی کی گالیوں کی شکایت کی ۔
اب محمد علی کی مرزا محمود کے متعلق شکایت بھی ملاحظہ ہو :
" خود جناب میاں محمود احمد صاحب نے مسجد میں جمعہ کے روز خطبہ کے اندر ہمیں دوزخ کے چلتی پھرتی آگ ، دنیا کی بدترین قوم اور سنڈاس پر پڑے ہوئے چھلکے کہا ۔ یہ الفاظ اس قدر تکلیف دہ ہیں کہ ان کو سن کر ہی سینڈاس بو محسوس ہونے لگتی ہے۔ "
( مولوی محمد علی صاحب قادیانی امیر جماعت لاہور کا خطبہ جمعہ مندرجہ اخبار " پیغام صلح " لاہور جلد 22 نمبر 33 صفحہ 7 ، مورخہ 3جون 1934 ء)

مسلمانوں نے (لاہوری و قادیانی) دونوں کی اس باہمی چخ بخ کو ایک سکہ کے دو رخ قرار دیا ۔
ایک گروہ کے دو چیلوں کی اخلاقی باختگی کو مرزا قادیانی کی روحانی تربیت کا نتیجہ قرار دیا ۔
امیر شریعت مولانا سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا کہ لاہوریوں و قادیانیوں میں کیا فرق ہے ؟
آپ نے فی البدیہہ فرمایا کہ ہر بر دو لعنت،
خنزیر خنزیر ہوتا ہے ،چاہے گورے رنگ کا ہو یا کالے رنگ کا ۔
کفر کفر ہے چاہے لاہوری ہو یا قادیانی ۔
لاہوریوں کا مرکز لاہور میں ہے ۔
قادیانیوں کا مرکز پاکستان بننے کے بعد چناب نگر اور اب ان کا مرکز بہشتی مقبرہ سمیت لندن کو سدھار گیا ہے۔
تمام علماء اسلام نے دونوں گروپوں کے کفر کا فتوی دیا ۔
قومی اسمبلی اور سپریم کورٹ تک سب نے دونوں کو کافر غیر مسلم گردانا ۔

جاری ہے ……

🇵🇰 عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پشاور پاکستان 🇵🇰

 ٰ_عزیز

Address

Ring Road
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islmic WORLD & I T Tracks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islmic WORLD & I T Tracks:

Videos

Share