Allai social media club

Allai social media club ہر خبر سے با خبر رہنے کےلئے ہمارے ساتھ رہئے

10/09/2024
آج 11 اپریل 2024بروزجمعرات عید الفطرکے دوسرے دن بٹیلہ و بوجڑی کے جملہ علماء کرام ومعززمشران نے ایک تاریخ ساز جرگہ کیا جر...
11/04/2024

آج 11 اپریل 2024بروزجمعرات عید الفطرکے دوسرے دن بٹیلہ و بوجڑی کے جملہ علماء کرام ومعززمشران نے ایک تاریخ ساز جرگہ کیا جرگے نےرسم ورواج کوختم کرنے کے لیے لائحہ عمل طے کرلیا اور بٹیلہ وبوجڑ کا مشترکہ کمیٹی بنانے پراتفاق کرلیا جس میں کثیر تعداد میں علماء کرام واقوام نے شرکت کی جرگے کا مقصد علاقے سے مکمل طور پر غلط رسومات کا خاتمہ تھا متفقہ طور پر علماء کرام اور معززین نے مندرجہ ذیل رسم ورواج کے خاتمے پرقرارداد پاس کیا
1۔شادی بیاہ کے جملہ رسومات مثلاً رخصتی کے موقع پر چار محرم کے علاؤہ جانا ممنوع دلہن کیلئے جاے نماز ۔لوٹا۔قران مجیدکے علاوہ دیگر اشیاء ممنوع تیسرا ساتواں ممنوع
2۔ولیمہ کی دعوت رخصتی کے بعد شریعت کے مطابق منانا
3۔مریض کی عیادت ۔تیمارداری کے موقع پر بیمار کے ساتھ تعاون کرنا اس پر بوجھ نہ ڈالنا
4۔مہر پچاس ھزار سے زیادہ نہ ہو
5۔فوتگی ۔جنازے میں جلدی کرنا جمعہ یاچالیسواں دینا فوتگی کےموقع پر کھانے میں صرف اس گھر 🏡 اوردور علاقے کے مہمانوں کے علاؤہ کھانا کھاناممنوع
6۔دعوت۔خیرات کے موقع پر بن بلائے مہمان نہ جائیں
7۔غلط جگہ راستہ وغیرہ پرموبائل استعمال ممنوع
8۔دوکاندارکے نرم اور ہلکے لباس 👗 بیچنے پر پابندی
9۔نائی گُلابی کادروازہ کے نام سےفیس1200اورختنہ کے 500سو مقرر
10۔ ہر خوشی کے موقع پر آتش بازی ممنوع
11-منگنی کےموقع پر بکسہ(پیٹی)بھیجنا ممنوع
11۔بچے کے پیدائش کے موقع پر سامان بھیجنااورعورتوں کاجاناممنوع
جوبھی فردمندرجہ بالا قرارداد کے خلاف کریگا تو کوئی بھی عالم اس خاندان کے میت کاجنازہ نہیں پڑھاےگا ۔اس خاندان کانکاح نہیں پڑھاے گا ۔ غم کی کمیٹی سے نکال دیا جائیگا ۔سب لوگ اس سے بائیکاٹ کریں گے اگلے پیرتک اہلیان بوجڑی اپنے علماء کرام اور کمیٹی ممبران کےنام جمع کرائیں گے اور متفقہ طور پر قرارداد بناکر ہرمسجد میں آویزاں کرکے اسکے مطابق عمل کریں گے اورپھر اہلیان کوشکرام کیساتھ بیٹھ کر کمیٹی میں شامل کرنا
اللہ تعالیٰ ہمیں سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے اس کام کوشرف قبولیت سے نوازے اور اس کمیٹی کو کامیاب کراکر ہمارے لیے نجات کا ذریعہ بناے۔والسلام مع الاحترام
کتبہ سیدذاکرشاہ جلالی رکن اصلاحی کمیٹی

بٹیلہ کے مشہور شخصیت ظابت شاہ کے بھائ فرقان شاہ بابا جبڑی والے اس دنیا سے رحلت کرگئے ۔دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ بابا کو جنت ا...
27/02/2024

بٹیلہ کے مشہور شخصیت ظابت شاہ کے بھائ فرقان شاہ بابا جبڑی والے اس دنیا سے رحلت کرگئے ۔دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ بابا کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

24/12/2022

کونسی تین باتیں جن سے حضورصل اللہ علیہ وسلم نے منع کیاہے sla

23/12/2022

جناب سپیکر
ضلع آلائ کا کیا بنا ۔لگتا ہے آلائ تحصیل ہی رہ گیا

بٹگرام تحصیل الائی ویلج کونسل باب گاڑنگو میں جمعیت علماء اسلام نے تحریک انصاف بیاری گروپ کے اہم وکٹیں آڑا دی سینکڑوں افر...
23/12/2022

بٹگرام تحصیل الائی ویلج کونسل باب گاڑنگو میں جمعیت علماء اسلام نے تحریک انصاف بیاری گروپ کے اہم وکٹیں آڑا دی سینکڑوں افراد جمعیت علماء اسلام تیلوس گروپ میں شامل ہوگئے۔
اس موقع پر سابق ڈسٹرکٹ ناظم جمال عبدالناصر خان,سابق ایم پی اے و صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام شاہ حسین خان الای,تحصیل چیئرمین مفتی غلام اللہ صاحب,بخت نواز خان تھاکوٹ,مفتی نثار صاحب,خان بہادر لالا , مولانا لطف اللہ صاحب ,ہدایت اللہ خان بانڈی , ایڈوکیٹ محسن علی خان, یوتھ ایم پی اے فھیم فیصل خان اور معزیزین علاقہ موجود تھے۔
زم زم نیوز

بریکنگ نیوز: پرویز الہیٰ سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ گئی، گورنر نے ڈی نوٹیفائی کردیا
22/12/2022

بریکنگ نیوز: پرویز الہیٰ سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ گئی، گورنر نے ڈی نوٹیفائی کردیا

22/12/2022

ضلع آلائی کا نوٹیفکیشن اج جاری ہونے کا کوئی امکان نہیں اگلے ہفتہ میں اجلاس متوقع

Sla
20/12/2022

Sla

19/12/2022

تحصیل ممبر اجلاس میں یونین کونسل بٹیلہ یوتھ ممبر سید بحتی ترمذی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ ۔۔

19/12/2022

تحصیل کونسل اجلاس سے چیرمین تحصیل کونسل آلائی مفتی غلام اللہ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔
تحصیل بلڈنگ کی خستہ حالی ۔آلائی سڑکوں کی ابتر صورتحال ، اور آلائی خوڑ ڈیم سے آلائی کو بجلی اور دیگر مسائل کے حوالے سے بھی کونسل سے قرداد پیش کی اور ممبران تحصیل کونسل آلائی نے متفقہ طور پر قرداد پاس کی

19/12/2022

تحصیل کونسل اجلاس سے چٸیرمین ویلج کونسل چیران شاہد نادان اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ ۔۔

19/12/2022

تحصیل کونسل اجلاس سے چٸیرمین ویلج کونسل کس دمرائی صدر انجمن تاجران بنہ محمد قریش خان اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ ۔۔

تحصیل ممبر اجلاس میں سانحہ جمبیڑہ کے شہدإ کے ایصال ثواب کیلٸے دعا کی گٸی
19/12/2022

تحصیل ممبر اجلاس میں سانحہ جمبیڑہ کے شہدإ کے ایصال ثواب کیلٸے دعا کی گٸی

Address

Allai Valley
Peshawar
868590

Telephone

+923405195041

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allai social media club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share