peshawer kpk news

peshawer kpk news This page for news update
(1)

ان لوگوں کو پہچان لو جس کو لاکھوں پشتونوں نے عزت دی آج ان لوگوں نے اپنی پشتون کے لئے آواز تک نہیں اٹھائے ان سب کا بائیکا...
13/10/2024

ان لوگوں کو پہچان لو جس کو لاکھوں پشتونوں نے عزت دی آج ان لوگوں نے اپنی پشتون کے لئے آواز تک نہیں اٹھائے ان سب کا بائیکاٹ کرلو
Jamshed Burki
Tahir Khan
Afsar Afghan
Kabir Khan Afridi

12/10/2024

پشتون قومی جرگہ میں پشتون بیلٹ پر مسلط کردہ "جنگ کی دہشت گردی" میں ہونے والے جانی نقصانات، عام عوام اور قبائلی مشران کی شہادتیں، جبری گمشدگی کا شکار افراد، املاک (گھر، مساجد، دکانیں، بازار) کی تباہی، بم دھماکوں، لینڈ مائنز، فضائی بمباری، ڈرون حملوں، شیلنگ، مارٹر گولوں، ٹارگٹ کلنگز، ضلع کرّم میں شیعہ سنی تصادم کے نام پر ہونے والی اموات کے تفصیلی اعداد و شمار، شہداء کے لواحقین، مسنگ پرسنز کے خاندانوں کے انٹرویوز پر مشتمل تفصیلی ڈاکومنٹری اور پریزینٹیشن پیش کی گئی ہے.

تفصیلات کے مطابق شہداء کی تعداد پچھتر ہزار (76،584) کے لگ بھگ ہے
27 ہزار خواتین بیوہ ہوئی ہیں.
اس جنگ میں 1738 پشتون مشران کو ذبح کیا گیا
پولیو مہم کے دوران 213 پشتون خواتین کو شہید کیا گیا
پختونخوا بھر میں 9237 چھوٹے بڑے دھماکے ہوئے.
بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں 7538 افراد بشمول بچے معذور ہوئے ہیں
6700 جبری گمشدہ افراد کی فہرست موجود ہے
200 سے زائد دھماکوں میں مساجد نشانہ بنی ہیں
تین لاکھ ستر ہزار گھر و مساجد مسمار ہوئے ہیں۔ جن میں ڈیڑھ لاکھ صرف جنوبی وزیرستان میں ہے
ایک ہزار تک مساجد و مدارس شہید ہوئے ہیں
خیبر پختونخوا میں دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ شناختی کارڈ بلاک ہو چکے ہیں
تین لاکھ ستر ہزار گھر و مساجد مسمار ہوئے ہیں۔ جن میں ڈیڑھ لاکھ صرف جنوبی وزیرستان میں ہیں۔
ستاون لاکھ لوگوں کو اپنے گھروں سے نکلنے پر مجبور کیا گیا، جن میں تیئیس لاکھ لوگ اب بھی بے گھر ہیں.
قبائلی پشتون بیلٹ میں 35 بڑے بازار مسمار کیے گئے، کل 25000 دکانیں تباہ کی گئیں جن میں 7700 صرف میر علی بازار میں تھیں
کوئٹہ سے سوات تک دس لاکھ ایکڑ زمین قبضہ کرلی گئی ہے.

*افغان أئیرلائن 6 ماہ میں 11ارب منافع.**بنگلہ دیش ائیر لائن 6 ماہ میں ساڑھے8ارب منافع.**پاکستان أئیرلائن1سال میں 8 ارب ن...
22/09/2024

*افغان أئیرلائن 6 ماہ میں 11ارب منافع.*

*بنگلہ دیش ائیر لائن 6 ماہ میں ساڑھے8ارب منافع.*

*پاکستان أئیرلائن1سال میں 8 ارب نقصان.*

جتنے لوگ 1961 سے 1991 کے درمیان پیدا ہوئے انہیں جنریشن ایکس کہا جاتا ہے، کہتے ہیں دنیا میں سب سے بڑی اور سب سے زیادہ تبد...
10/09/2024

جتنے لوگ 1961 سے 1991 کے درمیان پیدا ہوئے انہیں جنریشن ایکس کہا جاتا ہے، کہتے ہیں دنیا میں سب سے بڑی اور سب سے زیادہ تبدیلیاں جنریشن ایکس نے ہی دیکھیں ہیں۔ وی سی آر کی آمد سے لیکر اسکی ناپیدی تک آڈیو کیسٹ سے لیکر یو ایس بی اسٹک تک بلیک اینڈ وائٹ نشریات سے رنگین ڈیجیٹل سمارٹ ٹی وی تک ڈائل گھما کر ملانے والے پرانے ٹیلی فون سے لیکر جدید ترین سمارٹ فون تک پتنگ بازی سے لیکر ڈرون جہاز تک بلیک اینڈ وائٹ تصویروں سے لیکر ہائی ڈیفینیشن امیج تک، اپنے سینوں میں عروج و زوال تغیر و تبدیلی کی ہزاروں داستانیں چھپائے ہوئے انسانوں کی یہ جنریشن بڑی قیمتی ہے۔

ہم سب میں سے جو ایکس جنریشن میں سے ہیں بہت قیمتی ہیں
آج دیکھتے ہیں ہم میں سے کون ہے جو ایکس جنریشن میں شامل ہیں

04/09/2024

ربیع الاوّل کا 🌙چاند نظر آگیا ✨❤️
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو

28/08/2024

بہت سے دوکانداروں کو پتہ نہیں ہوگاکہ ہڑتال کیوں ہے دراصل حکومت کہتی ہے کہ پشاور کےبڑے بازار45ہزار اور چھوٹے30ہزار ماہانہ ٹیکس دیں

قصہ خوانی چوک یادگار ہشتنگری یونیورسٹی روڈ کی دوکانوں پر30ہزار اور گلبہار  کے بازار پر20 ہزار فکس ٹیکس لگا دیا گیا نوٹیف...
01/08/2024

قصہ خوانی چوک یادگار ہشتنگری یونیورسٹی روڈ کی دوکانوں پر30ہزار اور گلبہار کے بازار پر20 ہزار فکس ٹیکس لگا دیا گیا نوٹیفکیشن جاری

پشاور کا ہر دوکاندار 7 ہزار روپے ماہانہ ٹیکس دے گا صوبائی حکومت کا نوٹیفکیشن جاریاسمبلی میں اکثریت ہونے کی وجہ  سے کوئی ...
29/07/2024

پشاور کا ہر دوکاندار 7 ہزار روپے ماہانہ ٹیکس دے گا
صوبائی حکومت کا نوٹیفکیشن جاری
اسمبلی میں اکثریت ہونے کی وجہ سے کوئی اس بل کو روک نہیں سکتا

28/07/2024
بجلی بل زیادہ آنے پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا۔ گوجرانوالہ میں بجلی کا بل زائد آنے پہ دو بھائیوں میں جھگڑا ہو گیا بڑے...
24/07/2024

بجلی بل زیادہ آنے پر
بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا۔

گوجرانوالہ میں بجلی کا بل زائد آنے پہ دو بھائیوں میں جھگڑا ہو گیا بڑے بھائی نے تیز دھارآلہ سے چھوٹے بھائی عمر فاروق کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق پرنس روڈ گرجاکھ محلہ میں مرتضی، عمرفاروق ایک ہی گھر میں رہائش پزیر تھے گزشتہ ماہ دونوں کو زیادہ بل آیا تو انہوں نے قسط کروائی اور 8 ہزار بقایا جات بن گئے اور اس ماہ جب بل آیاتو وہ 30 ہزار بن گیا دونوں بھائی محنت مزدوری کرتے تھے اور ایک دوسرے کو بل کاحصہ دینے پہ لڑائی ہوتی رہی آج بھی عمر فاروق کارخانہ سے واپس آیا تو دونوں میں بجلی کے بل کو لیکرجھڑپ ہوئی تو دونوں لڑتے ہوئے گلی میں آگئے اور مرتضی نے تیزدھارآلہ سے بھائی کو شدید زخمی کر دیا جو زیادہ خون بہہ جانے پہ دم توڑ گیاجبکہ قتل کرنے والا بڑا بھائی مرتضی فوری طور پر موقع سے فرار ہو گیا، تصویر میں31 ہزار بل کی خاطر بھائی کے ہاتھوں مارے جانے والا چھوٹا بھائی عمر فاروق اور بجلی کا بل ۔۔۔

‏آزاد کشمیر میں 200 یونٹ کا بل 595 روپے ہے
22/07/2024

‏آزاد کشمیر میں 200 یونٹ کا بل 595 روپے ہے

20/07/2024

20/07/2024

بنوں: فروٹ منڈی اور سبزی منڈی کے تاجروں نے فوجي کینٹ کو فروٹ اور سبزی دینے سے انکار کردیا🐦‍⬛

اگر ۔۔۔۔۔۔!آپ ہارنے سے انکار کردیں ،تو۔۔۔۔۔۔۔۔!دنیا کی کوئی طاقت آپ کو ہرا نہیں سکتی۔
19/07/2024

اگر ۔۔۔۔۔۔!
آپ ہارنے سے انکار کردیں ،
تو۔۔۔۔۔۔۔۔!
دنیا کی کوئی طاقت آپ کو ہرا نہیں سکتی۔

19/07/2024

خیبرپختونخوا
میں
موبائل انٹرنیٹ
بند ہونے کے امکانات

19/07/2024

بنوں
10 شہید 100 سے زیادہ زخمی، ذرائع😭

19/07/2024

_*🚨💥 بنوں کی فضائی حدوں میں امریکی دفاع کے بہترین طیارے ہوا میں اڑائے جا رہے ہیں*_
_*ہم اپ سے پوچھتے ہیں یہ امریکی تیارے کہاں سے اگئے سینٹر مشتاق احمد ❣️✌️

Address

Nishtarbad Peshawer
Peshawar
25000

Telephone

+923139065657

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when peshawer kpk news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to peshawer kpk news:

Videos

Share