Khyber Time

Khyber Time All Type of News and Fun.

گیس استعمال کریں مگر احتیاط سے  90 یونٹ کا SSGC. بل 1310 روپیہ آٸیگا  اور 91 یونٹ کا بل 4053 اٸیگا  اب فیصلہ آپ کے ہاتھ ...
08/01/2024

گیس استعمال کریں مگر احتیاط سے

90 یونٹ کا SSGC. بل 1310 روپیہ آٸیگا اور 91 یونٹ کا بل 4053 اٸیگا اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے 90 یونٹ 91 یونٹ نگراں حکومت نے انسان کی کھال اتارنے کا پکہ پروگرام کرلیا ہے ظالموں عوام پر رحم کرو ان قیمتوں کو فوری واپس لے کر عوام کی مزید پریشانیوں سے بچایا جاٸے

08/01/2024

پراٸیویٹ سکولز کی جانب سے سردی کی چھٹیوں کی خلاف ورزی کیخلاف ضلعی انتظامیہ متحرک,ضلع بھر میں حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کے مرتکب سکولز کیخلاف قانون کیمطابق کارواٸیاں جاری ہے۔ اگرآپ کے علاقے میں بھی کوٸی بھی پراٸیویٹ سکولز حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کررہے ہیں,تو انکے بارے میں متعلقہ تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنرزیا ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز کو اطلاع دیں,یا ضلعی انتظامیہ کے کنٹرول روم نمبر09239220098/99پر رابطہ کریں۔
شکریہ

چارسدہ کے گھریلو صارفین کو سوٸی گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلٸے ضلعی انتظامیہ چارسدہ کی جانب سے 05جنوری سے 31جنو...
05/01/2024

چارسدہ کے گھریلو صارفین کو سوٸی گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلٸے ضلعی انتظامیہ چارسدہ کی جانب سے 05جنوری سے 31جنوری 2024 تک ضلع بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز دفعہ 144کے تحت بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری۔

05/01/2024

ایک_انتہائی_ضروری_اعلان
شدید سردی اور دھند کی وجہ سے خوراک نہ ملنے کی وجہ سے پرندے بہت ہی تکلیف میں ہے اور درجنوں مر بھی رہے ہیں. لہذا مہربانی فرما کر اپنی گھر کی دیواروں پر چھتوں پر اور گھر کی ایسی محفوظ جگہ جہاں پرندے آتے جاتے رہتے ہو گندم اور ہر قسم کی خوراک جو وہ کھا سکے اللہ کی رضا کیلئے ڈال دیا کریں تاکہ اللہ تعالی کی رحمت بھی ہماری طرف متوجہ ہو۔ جتنا بھی ہو سکے پیغام لوگوں تک پہنچائیں.*

04/01/2024

مصلے پہ بیٹھ کر مانگی گئی دعائیں نصیب کے سارے رنگ بدل سکتی ہیں۔

رات کی تنہائی میں بہائے آنسو
آپ کو آپکی چاہتوں کا بادشاہ بنا سکتے ہیں۔۔۔
اللہ سے مانگیں باتیں کریں ۔۔۔
اللہ کو بتائیں
اللہ کو دوست بنائیں
دوستوں کی بات جلدی سن لی جاتی ہے

04/01/2024

🍁🌹السلام علیکم 🌹🍁

کسی دانا نے کیا خوب کہا ہے! میں نے بدتمیز لوگوں سے تمیز سیکھی ہے
باتونی لوگوں سے خاموشی سیکھی ہے
اور
بےادب لوگوں سے ادب سیکھا ہے۔
میں اپنے خلاف باتیں خاموشی سے سنتا ہوں
اور جواب دینے کا حق وقت کو دے رکھا ہے۔
اللہ کریم سے دعاء ہے کہ وہ مجھے ،آپ اور ہم سب کو ایسا ہی عمل کرنے والا بنا دے۔ آمین ثم آمین

🍁🌹صبح بخیر۔🌹

04/01/2024

چارسدہ کالج سٹوڈنٹس کو دھند میں کالج جانے پر شدید مشکلات۔ آج بھی 6 حادثات رونما ہوئے

آج صبح ترناب چارسدہ اور سرڈھیری کے درمیان تقریباً 5 سے 6 کے قریب معمولی نوعیت کی ایکسڈنٹ ہوئے تھے جو کہ کالج سٹوڈنٹس تھے ۔ کسی کی موٹر سائیکل کھیتوں میں اور کسی کی دوسری گاڑی سے ٹکرائی تھی۔ دھند کی وجہ سے سب سے زیادہ تکلیف کالج سٹوڈنٹس کو ہیں۔ اس لئے ایچ ای سی کو چاہیے کہ وہ بھی چھٹیاں دے تاکہ سٹوڈنٹس تکلیف سے بچ سکیں
یاد رہے محکمہ موسمیات نے اج سے مزید دھند اور سردی کی شدت میں اضافے کی امکانات ظاہر کی ہے

03/01/2024

چارسدہ روڈ ، خیالی اور سردریاب کے مقام پر کار اور ٹرک میں دھند کی وجہ سے ایکسڈنٹ ۔۔

سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے
03/01/2024

سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے

تمام سرکاری ملازمین کے لئے ایک اہم پوسٹتمام احباب سے گزارش ہے کہ یہ زندگی عارضی ہے اور ہر کسی کو ایک دن جانا ہے لہذا خدا...
03/01/2024

تمام سرکاری ملازمین کے لئے ایک اہم پوسٹ

تمام احباب سے گزارش ہے کہ یہ زندگی عارضی ہے اور ہر کسی کو ایک دن جانا ہے لہذا خدا نخواستہ اگر کوئی ملازم دوران سروس وفات پا جاتا ہے تو بعد میں اس کی فیملی کو کیا مسائل درپیش ہوتے ہیں ان کو مسائل وقت اور پیسے کا ضائع ہونے سے بچانے کیلئے آپ درج ذیل ان باتوں پر فوری عمل کریں تاکہ کل آپ کی فیملی کو کسی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے خاص طور سے بچوں کو تکلیف نہ اٹھانی پڑے...

1=سب سے پہلے اپنے شناختی کارڈ، سروس بک، سیلری سلپ اور پہلے تقرری آرڈر میں اپنی تاریخ پیدائش تاریخ تقرری چیک کریں کہ اس میں فرق نہ ہو

2=اپنا اور اپنی زوجہ کا شناختی کارڈ اپڈیٹ رکھیں کہ اس کی میعاد ختم ہونے کے قریب نہ ہو

3=اپنا نکاح نامہ کمپیوٹرائزڈ بنا کر رکھیں اور آپ کی زوجہ کے شناختی کارڈ میں شوہر کی جگہ آپ کا نام لکھا ہو.

4=بچے جو 18 سال سے زیادہ ہوں ان کا شناختی کارڈ ہو اور جو چھوٹے ہوں ان کا ب فارم لازمی بنا لیں اور ان سب کی تاریخ پیدائش نام ولدیت پر غور کریں کہ کسی میں کچھ غلطی نہ ہو

5=اپنی سروس بک جی پی فنڈ رجسٹر کو اپڈیٹ اور مکمل رکھیں اور دیکھیں ٹریژری سے ویرہفائی کی سٹیمپ لگی ہوئی ہو،

6=اگر آپ نے جی پی فنڈ نمبر نہیں لیا ہے تو وہ فوری طور پر لے لیں،

7-- اپنے تمام تعلیمی اسناد کو ویریفایئ کرکے رکھیں اور خصوصاً اپنے پہلے تقرری آرڈر کی لازمی ویریفیکیشن کر کے رکھیں

8=اپنے تنخواہ والے اکاؤنٹ میں پیسے مت رکھیں کیونکہ وہ فوراً بند ہوجاتا ہے پھر وہ رقم عدالت کے فیصلے کے بعد ملتے ہیں جس میں تین چار ماہ لگتے ہیں.

9=اپنا ایک الگ پرائیویٹ اکاؤنٹ ہو جس میں احتیاطاً کچھ رقم رکھیں اور ایک چیک لکھ کر دستخط کرکے گھر کے کسی زمہ دار شخص کے حوالے کریں جو وہ رقم بوقت ضرورت کام آئے گی کیونکہ ملازم کی وفات کے بعد تین چار ماہ کے بعد بیوہ کو پنشن ملتی ہے.

10= نادرا سے FRC فارم بنوا کر رکھیں جس میں آپ کے خاندان کا مکمل ڈیٹا لکھا ہوتا ہے اگر اس میں کوئی غلطی ہو تو ابھی سے درستگی کر لیں اس میں ایک دن کے پیدا ہونے والے بچے کا بھی تصویر اور ریکارڈ ہوتا ہے.

شکریہ
دعاؤں میں یاد رکھئے گا پلیز

03/01/2024

اب عورتیں بھی ڈکیت بن گئیں
ہیئر ڈریسر کی دوکان میں خواتین ڈکیٹ کی ڈکیتی اندر بیٹھے تمام لوگوں سے پستول کے زور پر موبائل اور نقدی لوٹ کر فرار

03/01/2024

ایبٹ ہائیٹس چنار اپارٹمنٹس کی عقبی دیوار کے قریب اچانک زمین آگ نکلنے کی اطلاع قریبی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا 15 سے 20 فٹ کھدائی لاوے جیسا گرم مادہ نکلنےلگا قریبی علاقوں میں خوف و ہراس پھیلنا شروع
چنار اپارٹمنٹس انتظامیہ کی جانب سے جیالوجسٹ منگوا لیے گئے

کیا اس کیمیائی عمل سے ایبٹ ہائٹس پر مزید نقصان ہو سکتا ہے ۔۔۔؟

اس حوالے سے محکمہ میں معدنیات سمیت ضلعی انتظامیہ کو فورا نوٹس لینا چائیے اگر یہاں کو نقصان دے معاملات ہے تو فورا س حوالے سے حفاظتی اقدامات اٹھانے چائیں

03/01/2024
20/11/2023

پشاور میں موبائل رہزنوں کو راج ولی اباد کے نہر میں عوام نے ایک رہزن پکڑا کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا دیکھیں حالات شاباش پشاور ٹائیگر

20/11/2023

آسلام و علیکم سر سبرب سرکل علاقہ تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود کوہاٙت روڈ ٹیکنیکل کالح کے سامبے SHELLپمپ میں بلاسٹ جانی نقصان کی اطلاع نہیؓ مزید انفارمیشن کی بگرانی جاری

20/11/2023

خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے سوشل میڈیا پر پولیس یونیفارم میں ویڈیوز اپلوڈ کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار)
گرفتار ملزم کا تعلق پشاورکے نواحی علاقہ خپہ کلے متھرا سے ہے ، جو خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے جعلی اہلکار نوسرباز کا سراغ لگا کر دھر لیا ، ملزم کے قبضہ سے پولیس یونیف. روح اللہ ولد ربنواز کو گرفتار کر لیا.*

ولی خان بتایا کرتے تھے کہ ایک دفعہ ایک انگریز میرا انٹرویو کرنے آیا، چونکہ میرا پنجاب جانے کا پروگرام پہلے سے طے تھا اور...
19/11/2023

ولی خان بتایا کرتے تھے کہ ایک دفعہ ایک انگریز میرا انٹرویو کرنے آیا، چونکہ میرا پنجاب جانے کا پروگرام پہلے سے طے تھا اور میں پنجاب بذریعہ ریل گاڈی جا رہا تھا اور میرے پاس وقت نہیں تھا۔ گورے نے کہا کہ میں بھی ایک ساتھ ریل گاڑی میں بیٹھ کر دوران سفر آپ کا انٹرویو ریکارڈ کرونگا۔ میں نے کہا ٹھیک ہے۔ ھم دونوں ایک ساتھ ایک ڈبے میں سوار ہوکر روانہ ہوئے۔

راستے میں ایک مال گاڑی ماربل کے پتھروں سے لدی اسٹیشن پر کھڑی تھی تو گورے نے پوچھا کہ اسکو کدھر لے جایا جا رھا ہے ؟؟
میں نے کہا کہ یہ پشاور سے پنجاب لے جا رہے ہیں کیونکہ کارخانے ادھر ہے۔ گورے نے کہا کیا بجلی وھاں زیادہ پیدا ھوتی ھے ؟
میں نے کہا نہیں بجلی بھی یہاں سے جاتی ھے
گورہے نے کہا کہ اتنا دور کیوں ؟ کیا وہاں لیبر کی فراوانی ھے؟؟
میں نے کہا کہ لیبر بھی یہیں سے (پشتون) جاتا ھے۔
تو گورے نے کہا کہ عجیب لوگ ہو، کارخانے یہاں پشاور میں کیوں نہیں بناتے ؟؟؟ ماربل یہاں کی بجلی ادھر کی لیبر ادھر کا
تو میں نے کہا کہ جب یہی بات میں کرتا ہوں تو پھر یہ ریاست مجھے غدار کہتی ہیں۔

مسجد مہابت خان کو اپنی اصل حالت میں بحال کیا جائے گا اورمسجد کی ازسرنو تعمیر میں کوئی کثر باقی نہیں چھوڑی جائے گی۔ڈپٹی ک...
19/11/2023

مسجد مہابت خان کو اپنی اصل حالت میں بحال کیا جائے گا اورمسجد کی ازسرنو تعمیر میں کوئی کثر باقی نہیں چھوڑی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر
اسسٹنٹ کمشنر راؤ ہاشم عظیم کی زیر نگرانی مسجد مہابت خان کی بحالی کے کام کا آغاز کر دیا گیا۔ اور سنیما روڈ کی جانب دکانوں کو مسمار کر کے مسجد کی تعمیر شروع کر دی گئی۔۔۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون بنوں :- تھانہ منڈان کے حدود میں ابابیل سکواڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک ا...
19/11/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
بنوں :- تھانہ منڈان کے حدود میں ابابیل سکواڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی

تفصیلات کے مطابق آج تھانہ منڈان کے حدود میں ابابیل سکواڈ پر نامعلوم شرپسندوں نے فائرنگ کی جس سے کانسٹیبل اقرار اللہ شہید ہوگئے اور کنسٹیبل شفیع الرحمن زخمی ہوگئے ۔ اطلاع ملتے ہی ایس پی انوسٹیگشن عقیق حسین بنگش بنوں ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گئے۔زخمی کنسٹیبل کی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں عیادت کی۔انہوں نے پولیس جوان کو دی جانے والی طبعی سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے ڈاکٹروں سے معلومات حاصل کیں اس موقع پر انہوں نے پولیس جوان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں فخر ہے ان پولیس جوانوں پر جنہوں نے اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ کنسٹیبل شفیع الرحمن کی علاج معالجے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی اور اپنے تمام وسائل بروئے کار لائیں جائنگے۔
شہید کنسٹیبل اقرار اللہ کا نماز جنازہ سرکاری اعزاز کیساتھ پولیس لائن بنوں میں ادا کیا جائے گا+

⚠️ایک ضروری وضاحت⚠️ وائرل ہونے والے تصویر جس میں بچے کی ہاتھ میں ٹی ایم اے کی ٹیکس رسید دکھائی جارہی ہے کے حوالے سے تحصی...
19/11/2023

⚠️ایک ضروری وضاحت⚠️

وائرل ہونے والے تصویر جس میں بچے کی ہاتھ میں ٹی ایم اے کی ٹیکس رسید دکھائی جارہی ہے کے حوالے سے تحصیل ناظم اعلیٰ چارسدہ مولانا مفتی عبدالرؤف شاکر صاحب کاموقف۔۔
جس کے مطابق " ٹی ایم اے ایسے تمام ٹھیکے ٹینڈر کردیتی جس کے بعد ٹھیکیدار اور ٹھیکیدار کےکارندےخود ٹیکس وصولی کرتے ہیں، دس روپے جمع ہوگئے یا دس ہزار اس کا ٹی ایم اے کو کوئی نفع نقصان نہیں ہوتا کیونکہ ٹی ایم اے یہ ٹھیکے ٹینڈر کرچکی ہوتی ہے، یہ سارا نفع نقصان ٹھیکیدار کا ہوتاہے، اسلئے
اس سے ناظم اعلیٰ کاکوئی سروکار نہیں رہتا۔۔
لہذا ناظم اعلی تحصیل چارسدہ
مولانا مفتی عبدالروف شاکرصاحب ٹی ایم اے افسران کو تحقیقات کا حکم دے کر جلد حقائق سامنے لانے کی ہدایت کردی ہے ۔۔
ناظم اعلی صاحب نے مزید فرمایا کہ غریب اور لاچار عوام پر کسی قسم کا ظلم برداشت نہیں کیا جائے گا۔۔
تحقیقات میں جو بھی ملوث پایا گیا اس کو اپنے اس ظلم کا سزا ضرور ملے گا۔۔

ترجمان ناظم اعلی تحصیل چارسدہ
مولانامفتی عبدالرؤف شاکرصاحب

19/11/2023

واٹس ایپ ۔استعمال کرنے والے اور گروپس چلانے والے اور گروپوں میں ایڈ افراد کے لیئے ۔احتیاط۔ضروری ہے اسے غور سے سنیں اور دوسروں کو بتائیں
Khyber Time

13/11/2023

وزیر اعظم صاحب کی فاتحہ خوانی اھالیان پڑانگ کے لے عذاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اج وزیر اعظم پاکستان محمد اعظم خان مرحوم کے فاتحہ خوانی کے لے انا تھا ہم سب گاوں والوں کے لے زحمت کا باعٹ بنا جو گھر دکانیں انکے ا۔ے کے راستے میں اتے تھے سب کو جبری طور پہ بند کیا گیا تھابازار جانے کے لے کسی قسم کی سواری بھی بند تھی چار بڑے ڈگری کالج اک گرلز ھای سیکنڈری سکول دوبڑے لڑکوں کے ھای سیکنڈری سکول درجنوں پرایمری سکول اور اک بہت بڑا پرایویٹ ھای سکول یہ سب بند تھے ان بچوں کے تعلیم کا حرج ہوا بچاس سے زیادہ دکانیں بھی بند کی گی تھی اور تقریبا تین ھزار کے لگ بگ پولیس افسران جوان سب ڈیوٹی پہ تھے اخر کیوں کل تین دفعہ سیکورثی ھیلی کاپٹر جگہ دیکھنے ایا تھا ھیلی پیڈ بنانا تھا انکی اک فاتحہ پہ کروڑں روپے اس غریب ملک کا خرچہ چہ معنی دارد اپنے دفتر سےمرحوم خان صاحب کے بچوں سے فاتحہ خوانی کرلیتے تب بھی خبر بنتی تھی اور مومنٹ پہ کروڑوں روپیہ اور پولیس والے بیچارہگان کی تکالیف الگ جن پولیس والوں کی ابادی کے اندر ڈیوٹی تھی انکو تو کوی نہ کوی روٹی چاے پلاتا جو دو کیلومیٹر قبرستانی راستے پہ کی سو کی ڈیوٹییاں تھی وہ بے چارے بھوکے پیاسے کھڑے تھے کیا ضرورت تھی چھتوں کے اوپر بھی پولیس جوان تعینات تھے گاوں ہونے کے ناطے سب سنگل سٹوری مکان ہے اک چھت سے بیسوں گھروں میں خواتین کمروں میں قید تھیں کیا فاتحہ خوانی ایسی ہوتی ہے اک کاکڑ نے سب اھالیان پڑانگ کو غم میں ککڑ کیا تھا کی لوگ ھسپتال بازار نہی جا سکے بس مارشل لاء کا ماحول تھا مرحوم خان صاحب کا اپنے اس دور اقتدار میں کی فوتگی کے فاتحہ خوانی کے لے گاوں اے تھے کسی کو تکلیف نہی دیا تھااور پولیس والوں کو منع کرتے تھے کہ گاوں والوں کو تکلیف نہ دے یہ سب میرے اپنے لوگ ہیں ملنسار شخصیت تھے گاوں کے لوگوں سے گل مل جاتے لیکن اج کاکڑ نے سب لوگوں کو تکلیف دی یہ صرف دیکھاوا ہے غریبوں کی خون ہسینے کی کمای کو ایسے ضایع کرتے ہیں اج جو کی ھزار لوگوں کا نقصان ہوا کاروبار کا اس کا ازالہ کون کرے گا خدا را پروٹوکول کے نام پہ یہ بے فایدہ بےمقصد خرچے بند ہونے چاہیے اللہ مرحوم خان صاحب کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاکریں اور قبر کو نور کا گہوارہ بنا دیں ۔۔۔۔۔عطاء الرحمان

06/11/2023

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو جرمانہ ہوگیا، قومی کھلاڑیوں پر میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کیا گیا،

28/06/2022

سوات: مٹہ درشخیلہ کے مقام پر دریائے سوات سے مریم عنبرین کی جسد خاکی برآمد کر لی گئی، ریسکیو 1122
سوات: کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی واٹر ریسکیو ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
سوات: ریسکیو 1122 کے جوانوں نے دریائے سوات میں سرچ اپریشن کرتے ہوئے ڈھوبے میڈم مریم عنبرین کی جسد خاکی دریائے سوات سے نکال کر ٹی ایچ کیو ہسپتال مٹہ منتقل کر دی۔

03/04/2022

for Fresh Mod. non political post

پوسٹ گریجویٹ کالج آف نرسنگ لیڈی ریڈنگ کی سٹوڈنٹس نرسز لیڈی ریڈنگ کالج کو ایم ٹی آئی میں ضم ہونے پر ناراضگی کا اظہار کرتے...
21/02/2022

پوسٹ گریجویٹ کالج آف نرسنگ لیڈی ریڈنگ کی سٹوڈنٹس نرسز لیڈی ریڈنگ کالج کو ایم ٹی آئی میں ضم ہونے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کررہی ہے

11/02/2022

Da Meeni Pa Mazhab da.

Please Like our Page

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share