یمن کا ایک طالب علم ماجد میڈیسن کی تعلیم کیلئے جرمنی آیا اور ہر امتحان میں کمال کے رزلٹ لاتا رہا اور ہر سال میڈلز بھی حاصل کرتا رہا. یونیورسٹی کے سب طالبعلم اور اساتذہ دیکھ رھے تھے. کہ 6 سال سے وہ اپنے گھر نہیں گیا.چھٹیاں بھی یہی کام کرکے گزارتا ہے. اور نہ کبھی کوئی اسکے گھر سے ملنے آتا تھا.معلوم کرنے پر یہ بات سامنے آئی کہ پیچھے گھر میں والدین انتہائی غریب ہیں. اور خود یہ طالب علم 6 سال میں بھی اتنی بچت نہیں کر پایا کہ ان کو ملنے جانے کا ٹکٹ خرید سکے۔
یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا نے چپ چاپ کچھ فیصلہ کیا کہ اسکو بتائے بغیر اسکے والدین کو یونیورسٹی میں بلاکر اسے ملوایا جائے. دیکھئے پھر کیا،کیا گیا. دل تھام کر دیکھئے کہ انسان خوشی میں آنسو کیوں بہاتا ھے.
ھم مسلمان ایسی مثالیں کب قائم کر سکیں گے...؟
Follow My id #chaudhariHaseeb
https://www.facebook.com/chaudhari.haseeb
♤کلہ چے بخت دا چہ کمایئ ووخریئ ♤ ♤دا ووخ دا پاسہ سڑے سپایئ ووخریئ♤
♤کلہ چے بخت دا چہ کمایئ ووخریئ ♤
♤دا ووخ دا پاسہ سڑے سپایئ ووخریئ♤
Hm...
خوبصورتی زیور کی محتاج نہیں دیکھئے اس لڑکی کی آواز پر کیسے بکریاں دوڑ کر اس کے پیچھے آتی ہیں
جیسے یہ بکریوں کو بلانے کی مخصوص آواز ہو۔
ایسا سب کچھ پاکستان میں ممکن ہے
ایسا سب کچھ پاکستان میں ممکن ہے
- Best Feeling In The World.❤️🥀