12/02/2023
ڈائریکٹر سپورٹس علی ہوتی کو ویڈیو میں گالم گلوج کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ڈائریکٹر سپورٹس غیر قانونی طور پر اسلامیہ کالج کرکٹ گراؤنڈ کرایہ پر لوگوں کو دیتا ہے۔ اس کے خلاف میں نے آواز اٹھایا تو علی ہوتی آپے سے باہر ہوگیا اور بعد میں واٹس ایپ اور فون کالز پر جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔