ہنگو عوام کیلئے خوشخبری
المدینہ شاپنگ سنٹر نزد کچ پھاٹک ہنگو میں خپلہ زمکہ مارکیٹنگ دفتر کا افتتاح ہوگیا ہے
نوٹ : ہر قسم ریئیل اسٹیٹ کاروبار کیلئے ایک بااعتماد ادارہ ہے۔
مزید تفصیلات کیلئے ویڈیو دیکھے۔۔۔۔۔۔
درن شیخان میں جاری امن کرکٹ ٹورنامنٹ احتتام پزیر ہوا۔
فائنل میچ کے مہمان خصوصی جناب حافظ عبدالہادی صاحب تھے۔
اور انکے علاوہ علاقائی مشران، ویلیج چئیرمین اور نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
مزید دیکھے اس رپورٹ میں
اورکزئی سکاؤٹ کی تعاون سے اور یوتھ آف اورکزئی کی کوششوں سے تین روزہ ٹوور کا اھتمام کیا گیا تھا جس میں کوہاٹ، ہنگو، کرک اور اورکزئی کے یوٹیوبر، سوشل میڈیا انفلیونسر، ولاگر اور جرنلسٹ شامل تھے ۔
اس ٹریپ کا مقصد اورکزئی میں وہ خوبصورت علاقے جو لوگوں کو اس کے بارے میں معلومات نہیں ہے اسکو Explore کرنا اور پرامن اورکزئی ہونے کا ثبوت دینا تھا۔
یاد رہے کہ اس گروپ کو آرسلان عارف لیڈ کررہے تھے۔
Collaboration of @District youth officer
پہلے دن کا آغاز زیڑہ پارک سے ہوا
باقی تفصیل اس رپورٹ میں دیکھے۔۔
دو قوموں کے مابین زمینی تنازعہ کیوجہ سے فاٹا یونیورسٹی کے طلباء زہنی بیماری اور کافی مسائل کے شکار ہورہے ہیں
پچھلے کئی دنوں سے قوم معروف خیل اور قوم آخوروال کے مابین زمینی تنازعہ چل رہا ہے جس میں بڑی اسلحہ بھی کافی زیادہ مقدار میں استعمال ہورہا ہے۔
ان دونوں قوموں کے درمیان میں فاٹا یونیورسٹی بھی واقع ہے۔ جس میں یونیورسٹی کے انٹرنل ہاسٹل میں طلباء بھی رہائش پزیر ہے۔
ان مسلسل فائرنگ سے طلباء کافی زیادہ زہنی ٹارچر ہوئے ہیں کیونکہ پوری رات فائرنگ کی آواز آتی ہے جس سے نا نیند آتا ہے اور نا طلباء مطالعہ کرسکتا ہے۔
انکے علاوہ ہاسٹل کی دیواروں پر بھی بولٹ لگتی ہے جس سے شام کے وقت کھانے کے لئے باہر جانے میں کافی دشواری ہوتی ہے۔
یہ ویڈیو رات دو بجے کی ہے آپ خود دیکھ لیں کہ کس طرح فائرنگ ہورہی ہے ۔
ہم حکام بالا سے گزارش کرتے ہیں کہ خدارا ان مسلے کو ایمرجنسی بنیادوں پر حل کرے 🙏
3rd March international Wildlife day celebrated at GHS Chapper mishti.
پوری دنیا میں 3rd مارچ "جنگلی حیات" کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
اس طرح Wildlife ڈیپارٹمنٹ اورکزئی نے آج گورنمنٹ ہائی سکول چھپر مشتی میں اس دن کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا۔
جس کا مقصد جنگلی حیات کا تحفظ اور فروغ دینا تھا۔
اس حوالے سے مزید دیکھے اس رپورٹ میں۔۔۔
Report about ice drugs in district orakzai
Investigative report about drugs addiction in orakzai....
سال 2019 سے 2023 تک کتنے کیسیز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کتنے گرفتاریاں ہوئی ہیں کتنا جرمانہ لگایا ہے اور کتنے سال قید ہوئے ہیں۔
آئس نشہ کتنا خطرناک ہے 😯 کیا اس لت میں مبتلا شخص اس کو چھوڑ سکتا ہے ؟
ویڈیو کے آخر میں ڈاکٹر صاحب کا انٹرویو موجود ہے.
اس رپورٹ کو آخر تک دیکھے۔۔۔۔
District orakzai livestock department previous few years details
ڈسٹرکٹ ڈئرکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر خالد یونس صاحب کیساتھ لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو۔
پچھلے سال لیمپی سکین مرض کا ایک وباء آیا تھا جس میں عام لوگوں کا کافی زیادہ نقصان ہوا تھا۔
لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ نے کتنا ویکسینیشن کیا تھا۔ اور کتنے جانور مر گئے تھے۔
دہشت گردی کے دور میں اورکزئی کے کتنے ویٹرنری ہسپتال ویران ہوئے تھے۔ اور ابھی تک اس کے مرمت پر کتنا کام ہوا ہے یا جاری ہے۔
مکمل تفصیل اس ویڈیو میں۔
رپورٹ کو آخر تک دیکھے۔۔۔۔
Political media briefing
معروف کاروباری شخصیت حاجی عبدالہادی نے آنے والے جنرل الیکشن میں اورکزئی سے NA الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
مزید دیکھے اس رپورٹ میں۔۔۔
علاقہ عمائدین کا کہنا ہے کہ سکول کا کنسٹرکشن کام منظور ہونے کے تین سال ہوگئے ہیں لیکن ابھی تک بدقسمتی سے ایک زرہ کام بھی نہیں ہوا۔
جس سے سکول طلباء کو کافی سارے مشکلات ہیں۔
مزید دیکھے اس رپورٹ میں۔۔۔۔
Pashto poetry
د پښتو ژبې وتلې شاعر ښاغلي عبدالغفور غفور افريدي سره په پېښور کې په زړه پورې مرکه.
نور تفصيل د ويډيو دلري کتلي شي....
سنٹرل اورکزئی کے علاقہ چھپر مشتی میں ایک بار پھر ناگزیر واقعہ رونما ہوا جس میں2 نوجوان وفات ہوئے اور 1 زخمی ہوا۔
مزید دیکھے اس رپورٹ میں۔۔۔
EMENINATOR 2 CPL SEASON 2 CM KING VS CM TIGER POWERED BY RJ PRODUCTION SBN PAKISTAN LIVE FROM CHAPPER MISHTI ORAKZAI
EMENINATOR 2 CPL SEASON 2 CM KING VS CM TIGER POWERED BY RJ PRODUCTION SBN PAKISTAN LIVE FROM CHAPPER MISHTI ORAKZAI
زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو یہ دو اصول اپنالو 🥀
ایمان مزاری کی والدہ کے لئے رات گئے عدالت لگ سکتی ہے لیکن اس بلوچ بچی مینا بلوچ کی والدہ کی بازیابی کے لئے عدالت کے پاس وقت نہیں ہے
مریم اس طرح میرا نام نہ لو، خیال کرو کہیں تمہارا شوہر ناراض نہ ہو جائے، عمران خان نے مریم نواز کو بھرے جلسے میں کہہ دیا
کبھی بھی کسی کو یہ حق مت دینا کہ کوئی آپ کے خوابوں اور حوصلوں کو توڑسکے۔تم جو سوچ سکتے ہو وہ کر بھی سکتے ہو ، شرط یہ ہے کہ ہر دن اپنے آپ سے لڑنا ہے اور کبھی ہمت نہیں ہارنی۔