پتوکی میں استاد کا طالب علم پر تشدد
پتوکی میں استاد کا طالب علم پر تشدد
رائل پارک، لکشمی چوک میں نون لیگی رہنما احسان کی پرنٹنگ پریس پر صحافیوں کا چھاپہ الیکشن گزرنے کے دس روز بعد بھی مانسہرہ اور لاہور کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی گئی
کل دوپہر تقریباً 2 بجے طوطل گاؤں بالمقابل برکت ٹریڈرز بائی پاس پتوکی پر قاتلانہ حملہ کا لرزا خیز واقع پیش آیا۔ جس میں چار کس نامعلوم جو گاڑی پر ہماری گاڈی کا پیچھا کر رہے تھے نے لاہور سے اوکاڑہ جاتے ہوئے ہماری گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ گاڑی پر اگلی اور پچھلی جانب دو فائر لگے۔ اور متعد فائر دائیں بائیں جانب سے گزر گئے رب تعالٰی کے حکم سے ہماری جان بچ گئی ہے۔ پولیس نے تاحال ایف ائی آر نہیں دی اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل ہے
اہلیان پتوکی نے بلدیہ کی نااہلی کا پول کھول دیا
یہ بچہ پتوکی کا رہائشی ہے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اپنے گھر والوں کے پاس پہنچ جائیں...
تھانہ صدر قصور کے علاقہ میں رابری معہ قتل کی واردات کا معمہ حلدوست نے چند روپوں اور سامان کے لالچ قتل کر ڈالا، آلہ قتل، موٹر سائیکل، ایل سی ڈی اور دیگر مسروقہ سامان برآمد
روسی جرنیل کی یہ پریس کانفرنس پوری دنیا کے میڈیا پر دکھانے پر پابندی ہے...
روس کی منسٹری آف ڈیفینس نے ثبوتوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی امریکہ پوری دنیا میں کرونا کی طرز پر ایک بائیولوجیکل حملہ کرنے جا رہا ہے اور پوری دنیا بیمار ہوگی لاک ڈاؤن ہوگا اور دوائیاں بنانے والی کمپنیاں بھی امریکی ہیں جنہوں نے پہلے ہی اسکی دوا تیار کر لی ہے ہم دنیا کو وارننگ دے رہے ہیں امریکہ پوری دنیا کا امن تباہ کرنے جا رہا ہے اور یہ پوری دنیا کو بدترین تباہی کی طرف دھکیلنے جا رہا ہے
پتوکی تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال انتظامیہ کے خلاف لگائی جانے والی خبر کا پوسٹ مارٹم رپورٹ، اسپتال میں ٹریننگ کی اجازت نا دینے پر سٹوڈنٹس نے یوٹیوبر کے ساتھ مل کر جعلی نیوز چینل پر ادارے کو بدنام کرنے کی کوشش کی، اسپتال کے مین گیٹ اور ایمرجنسی وارڈ کی ویڈیوز بنا کر دینے والے سٹوڈنٹ کو خود بھی علم نہیں تھا کہ ویڈیوز کو کن مقاصد کیلئے استعمال کیا جانا تھا،
پتوکی
پرانی غلہ منڈی میں اچانک اگ بھڑک اٹھی اگ نے سینکڑوں کھوکھا اور دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا لوگ اپنی مدد آپ کے تحت اگ بجھانے میں مصروف تحصیل پتوکی میں ایک فائبرگیڈ کی گاڑی ہونے کی وجہ سے اگ پر قابو پانا مشکل
ایک سائیڈ پہ انسان رہتے ہیں اور دوسری سائیڈ پہ جانور۔ فرق آپ نے خودسمجھنا ہے
محلہ بکرمنڈی پتوکی
چونیاں واقعہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تو کہرام مچ گیا
وہ تصویر کا ایک رخ تھا
اب یہ ویڈیو وائرل ہوئی تو دل خون کے آنسو رو رہا ہے
یہ واقعہ کا دوسرا رخ ہے
پولیس کب سے مکانوں میں گھس کر قبضے چھڑوانے کا سرانجام دینے لگی؟
کوئی چادر چار دیواری کا تقدس نہیں؟
کوئی لیڈیز پولیس اہلکار نہیں؟
آئی جی پنجاب صاحب اور ڈی پی قصور صاحب
آپ محکمہ کے افسران ہیں
انصاف فراہم کرنا اور مظلوم کو احساس تحفظ فراہم کرنا آپکا کام ہے۔