سرائے مغل سے رپورٹ کر رہے ہیں صابر علی نمائندہ پنجاب نیوز
سرائے مغل کے نواحی گاؤں نیازبیگ چک نمبر 42 میں سالانہ عرس مبارک حضرت پیر سید بابا برکت علی شاہ سرکار کاسالانہ عرس مبارک نیازبیگ چک نمبر 42 میں عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ھے دربار پر چراغ کی رسم ادا کی اور محفل پاک میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی عرس مبارک کی خوشی میں کبڈی کا میچ کروایا گیا تھا عرس مبارک میں.شیخم .نیاز بیگ گوپے راہ اعوان چک39 کے لوگوں نے عرس مبارک میں شرکت کی . عرس مبارک میں شامل تھے اور دربار پر حاضری دی اور دعا کی محمد ارشد نمبردار .صابر علی پنجاب نیوز . صدی احمد. مدثر علی قادری افضل گوندل بابر علی راجہ صابر علی سینارا ریاض بھٹی محمد اشرف ممبر بابا خادم حسین گوندل ملک اصغر علی نمبردار آصف علی جٹ شہزاد علی جٹ حاجی محمد امین جٹ محمد ابرار چدھڑ مقبول علی بھٹی عبدالجبار۔ انصاری شامل تھے
رپورٹ کر رہے ہیں صابر علی نمائندہ پنجاب نیوز
ہمیں اپنے بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ قرآن پاک کی تعلیم کی طرف خصوصی توجہ دینی چاہئے۔قرآن پاک واحد کتاب ہے جس کا ایک لفظ پڑھنے سے دس نیکیاں ملتی ہیں ایک مسلمان جب اپنے بچے کو قرآن پاک پڑھانے کیلئے مسجد میں لے جاتا ہے تو فرشتے اپنا پر بچھا دیتے ہیں ان خیالات کا اظہار معروف مذہبی سکالر علامہ پیر محمد صابر علی قادری صدیقی
جمبر گلشن بستی کی مسجد نور مدینہ نے
جشن عید میلاد النبیﷺ کے موقع پرمنعقدہ محفلِ میلاد میں خطاب کرتے ہوئے کیا،میلاد محفل کی صدارت قاری سمییع اللہ نے کی،محفل میلاد کا آغازپر قاری محمد نعیم نے تلاوت کلام پاک اور قاری محمد ارشد نے نعت شریف پیش کی سالانہ محفل میں معروف صحافی ملک نواز انمول کے بیٹے محمد شہزاد احمداور دیگر طالب علموں،عبداللہ ولد منصف،شہزاد ولد اقبال،کاشف ولد جاوید،فیضان ولد رزاق،اللہ دتہ ولد امانت علی،عزیز ولد امجد،عبدالمنان ولد یاسین،عبداللہ ولد صادق،حسیب ولد امین علی، حسن ولد عارف کی دستار بندی کی گئی اور تمام بچوں اور ان کے والدین کو معززین علاقہ نے قرآن پاک ناظرہ مکمل کرنے پر مبارک باد پیش کی۔محفل پاک میں علاقہ مکین کے سماجی سیاسی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور ملک پاکستان کی ترقی اور استحکام کے لئے دعا کی گئی
سراےمغل سے رپورٹ کر رہے ہیں صابر علی نمائندہ پنجاب نیوز
سراےمغل کے نواحی گاؤں نیازبیگ چک نمبر 42 میں ایک عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم منعقد ھوئی محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیر نگرانی محمد ارشد نمبردار نے کی اور زیر صدارت بابا ڈنڈے شاہ صاحب تھے
محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا پیر سید احمد مجتبیٰ شاہ صاحب نے کیا
محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور آخر میں لنگر کا بھی انتظام کیا گیا تھا
سرائے مغل سے رپورٹ کر رہے ہیں صابر علی نمائندہ پنجاب نیوز
سراے مغل کے نواحی شیخم میں ہر سال کی طرح اس سال بھی جیشن عیدمیلادانبی 12ربیع اول عقیدت اور حترام سے منایا گیا محمد ندیم قادری نے محفل میلاد مصطفے اپنے گھر میں کرواںی جس میں اہل علاقہ کے بہت سے لوگوں نے شرکت کی حافظ شرافت علی بھٹی نے محفل پاک کی صدرت کی اور 12رابیع اول کے حوالے سے خصوصی خطاب کیا محفل کے بعد سب دوستوں کو کھانا کھلایا گیا لنگڑا کا وسیع انتظام کیا گیا محفل میں شرکت کے لیے بہت دور دورسے لوگ اے تھے سب کو محمد ندیم قادری نے خوش آمدید کہا اور سب دوستوں کا شکریہ ادا کیا جو اہنا قیمتی وقت لکال کر میرے پاس تشریف لاے ہیں اس موقع پر موجود تھے.محمدوسیم طفیل .محمد ندیم قادری ..محمد سلیم قادری..محمدخرم .غلام محمد ..محمد اویس محمد عثمان.. . محمد خرم. .مقصود خرم ..محمد افضل سردار علی. صدی احمد. . شامل ہوئے اللہ تعالی اس نیکی کو قبول و منظور فرمائے
سراےمغل سے رپورٹ کر رہے ہیں صابر علی نمائندہ پنجاب نیوز
سراےمغل کے نواحی گاؤں گوپےرا چک نمبر 42 میں ایک عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم منعقد ھوئی محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیر نگران بابر علی گھمن نے کی اور زیرصدرات عارف علی نوری صاحب تھے
محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا وقاص احمد قریشی صاحب نے کیا
محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور آخر میں لنگر کا بھی انتظام کیا گیا تھا