4 News.pk

4 News.pk This is News channel and based on information that we are collecting from our Reporters
(1)

ندیم انور بھٹی وائس چیئرمین کینٹونمنٹ بورڈ اوکاڑہ منتخب۔
17/11/2021

ندیم انور بھٹی وائس چیئرمین کینٹونمنٹ بورڈ اوکاڑہ منتخب۔

10/11/2021

سرکاری اراضی پر قبضہ مافیا کے خلاف حکومتی کارروائیوں تیز ۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق چکنمبر 21/4Lاوکاڑہ میں واقع 1 ایکڑ قیمتی سرکاری اراضی پر محمد نذیر کھوکھر وغیرہ غیر قانونی طور پر قبض تھا۔جس کی اطلاع متعلقہ سرکاری احکام کو دی گئی۔جس پر آج 10نومبر2021 کو بحکم جناب اسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ اور تحصیلدار اوکاڑہ کی ہدایت پر جناب قانوگو اور پٹواری حلقہ ہذا نے کاروائی کرتے ہوئے کھڑی کاشت فصل چری پر ہل چلوا کر قبضہ ختم کروا دیا اور سرکاری تحویل میں لیتے ہوئے متعلقہ نمبردار دیہہ کے سپرد کر دیا اور مزید کاروائی کے لیے رپورٹ کے لیے مرتب کرلی گئی۔

شیڈول برائے بندش بجلی
31/10/2021

شیڈول برائے بندش بجلی

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ منگل 19 اکتوبر کو منائی جائے ...
07/10/2021

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ منگل 19 اکتوبر کو منائی جائے گی

اہم تعیناتی
05/10/2021

اہم تعیناتی

02/10/2021
سید گلزار سبطین انتقال کر گئے
02/10/2021

سید گلزار سبطین انتقال کر گئے

27/09/2021

Please Review Us

فیصل گلزار نئے ڈی پی او اوکاڑہ تعینات
21/09/2021

فیصل گلزار نئے ڈی پی او اوکاڑہ تعینات

شمولیت کا اعلان
18/09/2021

شمولیت کا اعلان

صبح بخیر
13/09/2021

صبح بخیر

12/09/2021

پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ اعلامیہ الیکشن کمیشن

الیکشن کا ہے میدان(مختصر تجزیہ) ۔ کچھ تصویریں صرف تصویر ہی نہیں ہوتی بلکہ اپنے اندر کافی کچھ بیان کر رہی ہوتی ہے۔ کیا ای...
09/09/2021

الیکشن کا ہے میدان(مختصر تجزیہ) ۔ کچھ تصویریں صرف تصویر ہی نہیں ہوتی بلکہ اپنے اندر کافی کچھ بیان کر رہی ہوتی ہے۔ کیا ایک سیاسی لیڈر کی اپنے ڈھڑے کے لوگوں پر پر گرفت کمزور ہو چکی ہے ہے یا محض برائے نام ہی وبستگی باقی رہ چکی ہے؟ سید اقبال شاہ کی کی تقریب حلف برادری کی حمایت سے سے سے پوزیشن ہندی مستحکم ہو چکی ہے۔ (جاری ہے)

جمعہ مبارک
03/09/2021

جمعہ مبارک

تبادلہ جات
03/09/2021

تبادلہ جات

31/08/2021

آئے راہ حق كے شہیدوں وفا کی تصویروں تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیںلگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو وہ شعلے اپنے لہو سے ب...
23/08/2021

آئے راہ حق كے شہیدوں
وفا کی تصویروں
تمہیں وطن کی ہوائیں
سلام کہتی ہیں
لگانے آگ جو
آئے تھے آشیانے کو
وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا دیئے تم نے

کپتان کاشف شہید 🇵🇰

صبح بخیر دعا ہے اللہ تعالیٰ آجکا دن ہم سب کے لیے کامیابیوں اور خوشیوں کی نوید لے کر آئے ۔ آمین
23/08/2021

صبح بخیر
دعا ہے اللہ تعالیٰ آجکا دن ہم سب کے لیے کامیابیوں اور خوشیوں کی نوید لے کر آئے ۔ آمین

Cantonment Elections
21/08/2021

Cantonment Elections

الیکشن کا ہے میدان ۔ اتحاد چڑھ رہا ہے پروان17 فور ایل سے سیف جٹ کی اونچی اڑان
17/08/2021

الیکشن کا ہے میدان ۔ اتحاد چڑھ رہا ہے پروان
17 فور ایل سے سیف جٹ کی اونچی اڑان

زور کا جوڑ ۔۔ وارڈ نمبر 5 کینٹونمنٹ الیکشن 2021 ۔۔ پل پل بدلتی ہوئی صورتحال سے ہم رکھیں گے آپ کو آگاہ
17/08/2021

زور کا جوڑ ۔۔ وارڈ نمبر 5 کینٹونمنٹ الیکشن 2021 ۔۔
پل پل بدلتی ہوئی صورتحال سے ہم رکھیں گے آپ کو آگاہ

پنجابی فوک گائیکی کا ایک اور باب بند ہو گیا۔چنیوٹ سے تعلق رکھنے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف گلوکار " اللہ دتہ لونے وا...
29/06/2021

پنجابی فوک گائیکی کا ایک اور باب بند ہو گیا۔
چنیوٹ سے تعلق رکھنے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف گلوکار " اللہ دتہ لونے والا " جہان فانی سے کوچ کر گئے ۔💔
Allah Ditta Lonay Wala

27/06/2021

ہم کام کر رہے ہیں web cloud based اخبار (e- Paper) پر۔ انشاء اللہ یہ ہمارے علاقے کا پہلا باقاعدہ اخبار ہوگا۔ جس کا پہلا ابتدائی مجموعہ کل جاری کیا جائے گا

کنٹونمنٹ بورڈز بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان
25/06/2021

کنٹونمنٹ بورڈز بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

4 نیوز اپڈیٹ
18/09/2020

4 نیوز اپڈیٹ

Address

Okara
56400

Telephone

+923098790978

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 4 News.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 4 News.pk:

Videos

Share