Salvatv

Salvatv Salva TV

07/07/2023

Inshallah MPA

15/09/2022
15/09/2022

لعنتی بے غیرت ،بےشرم،گستاخ آعظم فوراً واپس لو

انڈو نیشیا کے دانی قبیلہ میں خواتین کی انگلیاں کیوں کاٹی جاتی ہیں؟ وجہ جانیے.جکارتہ ( ڈیلی نوائے عام نیوز)دنیا بھر  میں ...
14/09/2022

انڈو نیشیا کے دانی قبیلہ میں خواتین کی انگلیاں کیوں کاٹی جاتی ہیں؟ وجہ جانیے.

جکارتہ ( ڈیلی نوائے عام نیوز)دنیا بھر میں بسنے والے انسانوں کی زبان ، رہن سہن اور ثقافت مختلف ہے ، جس کے متعلق جب انسان جانتا ہے تو حیران رہ جاتا ہے، لیکن کچھ ممالک یا خطے ایسے بھی ہیں جہاں کی ثقافت سے متعلق جان کر آپ حیران ہونے کی بجائے پریشان ہو جائیں گے ،ایسی ہی ایک رسم انڈونیشیا کے دانی قبیلے کی ہے جہاں خاندان کے کسی فرد کی موت پر خواتین کی انگلیاں کاٹ دی جاتی ہیں۔

"گارڈیئن "کے مطابق انڈونیشیا کے دانی قبیلے میں جب خاندان کا کوئی فرد انتقال کرتا ہے تو گھر کی خواتین کی انگلیاں "اکیپالن" نامی رسم کو پورا کرتے ہوئے کاٹ دی جاتی ہیں، قبیلے کے افراد کا ماننا ہے کہ اس طرح آباؤ اجداد کی روحوں کو سکون ملتا ہے۔

دانی قبیلے کا ماننا ہے کہ اس عمل کے دوران خواتین کو جو درد محسوس ہوتا ہے اس سے انتقال کرنے والے کی موت کے درد کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں کچھ لوگوں نے اس رسم کو خوفناک اور وحشیانہ قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف احتجاج کیا ہے اور حکومت اس رسم کو ختم کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

16/06/2022

Nawa-E-Aam Media gruop

15/03/2022

Pressconfrence Riaz Ul haq juj

Weekly Nawa-E-Aam Newspaper
26/02/2022

Weekly Nawa-E-Aam Newspaper

15/02/2022

Haq or such

فیصل آباد میں بچے کا مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کا واقعہ،چیف سیکرٹری پنجاب نے صوبہ بھر کے ایم ڈیز واسا اور چیف افسرا...
20/01/2022

فیصل آباد میں بچے کا مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کا واقعہ،چیف سیکرٹری پنجاب نے صوبہ بھر کے ایم ڈیز واسا اور چیف افسران کو مراسلہ جاری کر دیا.
باعث شرم ہے کہ بچے کھلے مین ہولز کیوجہ سے مر رہے ہیں، مراسلہ
کچھ افسران اپنی بنیادی ذمہ داریاں ادا نہیں کر رہے. مراسلہ
اگر کسی مین ہول کا ڈھکن غائب پایا گیا تو واسا کے ایم ڈیز اورلوکل گورنمنٹ کے چیف آفیسرز ذمہ دار ہوں گے، مراسلہ
فرائض میں کوتاہی برتنے پر متعلقہ افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، مراسلہ
کوئی بھی شخص مین ہول کے ڈھکن چوری کرتا، بیچتا یا خریدتا پایا گیا تو اس کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج ہوگا، (نواۓ عام نیوز پیپر لاہور ،ملتان)

آنارکلی کے علاقہ میں  پرائز بانڈ کی دوکان  میں سلنڈر دھماکہ 22 سے زائد  افراد شدید زخمی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ...
20/01/2022

آنارکلی کے علاقہ میں پرائز بانڈ کی دوکان میں سلنڈر دھماکہ 22 سے زائد افراد شدید زخمی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔زخمیوں کو طبی امداد کے لئے میو ہسپتال منتقل کر دیا ۔۔(نواۓ عام نیوز پیپر)لاہور، ملتان

Kiev: A Ukrainian military official has been killed in a clash with Russian-backed separatist militias. According to the...
02/01/2022

Kiev: A Ukrainian military official has been killed in a clash with Russian-backed separatist militias.

According to the international news agency, Russia is continuing to intervene in Ukraine through a separatist armed group, on which Russia is also facing international pressure.

Ukraine's military has accused Russian-backed militants of attacking patrols and killing one.

Advertisement

Russia has occupied part of Ukraine since the break-up of the Soviet Union, and is trying to occupy the rest with the help of separatists.

Read this news item: Imposing sanctions will sever ties, Russia threatens US

In light of Russia's growing involvement in Ukraine, the Western defense alliance, NATO, decided to help Ukraine and began deploying troops along the border.

Russia's President Vladimir Putin has strongly protested NATO's move and has threatened to retaliate against NATO and other world powers.

It should be noted that the recent online talks between the US and Russian presidents on this important issue also proved fruitless.

کیف: روس کی حمایت یافتہ علیحدگی پسند ملیشیا سے جھڑپ میں یوکرین کا ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطا...
02/01/2022

کیف: روس کی حمایت یافتہ علیحدگی پسند ملیشیا سے جھڑپ میں یوکرین کا ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین میں روس علیحدگی پسند مسلح جماعت کے ذریعے مداخلت جاری رکھے ہوئے ہے جس پر روس کو عالمی دباؤ کا بھی سامنا ہے۔

یوکرین کی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ روس کے حمایت یافتہ جنگجوؤں نے گشت پر مامور اہلکاروں پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا۔
روس سویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد سے یوکرین کو اپنا حصہ قرار دیکر ایک حصے پر قبضہ بھی کرچکا ہے اور باقی ماندہ علاقے پر علیحدگی پسندوں کی مدد سے قابض ہونے کی کوشش کر رہا ہے۔


یہ خبر پڑھیں : پابندیاں لگائیں توتعلقات منقطع کردیں گے،روس کی امریکا کودھمکی


یوکرین میں روس کی بڑھتی ہوئی مداخلت کو دیکھتے ہوئے مغربی ممالک کے دفاعی اتحاد نیٹو نے یوکرین کی مدد کا فیصلہ کیا اور سرحد پر فوجی تعینات کرنا شروع کردیئے۔

نیٹو کے اس اقدام پر روس کے صدر ویلادیمیر پوٹن نے شدید احتجاج کیا اور نیٹو سمیت عالمی قوتوں کو بھرپور جوابی وار کی دھمکی بھی دی ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں اس اہم معاملے پر امریکی اور روسی صدور کے درمیان ہونے والی آن لائن گفتگو بھی بے نتیجہ ثابت ہوئی۔

کراچی: پاکستانی اداکار یاسر حسین نے عائزہ خان کو حلیمہ سلطان سے بڑی اداکارہ قرار دے دیا۔نجی ٹی وی شو میں میزبان نعمان اع...
02/01/2022

کراچی: پاکستانی اداکار یاسر حسین نے عائزہ خان کو حلیمہ سلطان سے بڑی اداکارہ قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی شو میں میزبان نعمان اعجاز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے یاسر حسین نے کہا کہ میں نے ترک اداکاروں کے خلاف کوئی متنازع بات کی اور نہ ہی کوئی بیان دیا مگر ہمارے یہاں کسی چیز کو بڑھا چڑھا کر منفی انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ترک انڈسٹری زیادہ بڑی نہیں کیونکہ اب اُن کے اداکارہ ہماری مصنوعات کے اشتہارات میں کام کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں : عائزہ خان کا نیا انداز سوشل میڈیا پر وائرل

یاسر حسین نے ترک اداکارہ اسریٰ بلجک کا نام لیے بغیر کہا کہ جب ہمارے 60 لاکھ فالوورز تھے تو اُن کے 10 لاکھ فالوورز بھی نہیں تھے پھر ہمارے ہی لوگوں نے انہیں سوشل میڈیا پر فالو کرنا شروع کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عائزہ خان کے اُن سے دس گنا زیادہ فالوورز ہیں تو اس بنیاد پر بھی فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ارطغرل غازی کی اسریٰ بلجک اردو سیکھ رہی ہیں

اگرفالوورز کی بات کی جائے تو عائزہ خان کو انسٹاگرام پر 1 کروڑ 70 لاکھ جبکہ ترک اداکارہ کو انسٹاگرام پر 64 لاکھ صارفین فالو کررہے ہیں۔

Address

Okara
OKARA

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923021411110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salvatv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Salvatv:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Okara

Show All