Sana Raees

Sana Raees �بہت کم #لوگ ہم کو #جانتے ہیں
لیکن جو #جانتے ہیں وہ #مانت?

27/09/2023
25/09/2023

دنیا میں کوئی نہ کوئی ایسا ضرور ہوتا ہے جس کی کوئی بات آپ کو بری نہیں لگتی جس پر کبھی آپ کو غصّہ نہیں آتا، جس سے کبھی آپ ناراض نہیں ہوتے، ناراض ہونا چاہیں تو بھی نہیں ہوسکتے!♥️

24/02/2023

نوجوان کی #توبہ

21/02/2023

02/02/2023

😂 😂 😂 😂

12/01/2023

" براہِ مہربانی 😒🙄

پیج کو اپنا ذاتی محبوب سمجھ کر وقت دیا کریں....😂👅🙊"

👑

کچھ فیلنگز ایسی ہوتی ہیں جو صرف کسی خاص شخص کو ہی دکھائی جاتی ہیںجہاں ہمیں پتا ہوتا ہے کہ!غصہ کریں گے تو برداشت کیا جائے...
10/01/2023

کچھ فیلنگز ایسی ہوتی ہیں جو صرف کسی خاص شخص کو ہی دکھائی جاتی ہیں
جہاں ہمیں پتا ہوتا ہے کہ!
غصہ کریں گے تو برداشت کیا جائے گا
ضد کریں گے تو مانی جائے گی
روئیں گے تو چپ کرایا جائے گا
پیار مانگیں گے تو بے تحاشا ملے گا
آپ کا چپ ہونا خود اپنے آپ سمجھا جائے گا آپکو بتانا نہیں پڑے گا احساس نہیں دلانا پڑے گا
خاص رشتے سب کیلئے نہیں ہوتے بس ایک ہی شخص ہوتا ہے صرف اور صرف ایک شخص
جذبات تو وہیں دکھائے جاتے ہیں ناں جہاں فرق پڑے💔🔥

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sana Raees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sana Raees:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share