News One Asif Khokhar

News One Asif Khokhar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from News One Asif Khokhar, Media/News Company, Okara, Okara.

05/11/2023

اوکاڑہ پاسپورٹ آفس پے ٹاوٹ مافیا قابض شہری پریشان

01/11/2023

اوکاڑہ کراٹے کے ننھے کھلاڑیوں کے بڑے کارنامے

30/10/2023

اوکاڑہ پولیس کانسٹیبل کی دو بیٹیوں نے گولڈ میڈل جیت کر والدین اور ملک کا نام روش کردیا

30/10/2023

اوکاڑہ میں حادثات کی بڑی وجہ ؟
ہر سڑک پر رش نیوز ون نے وجہ ڈھونڈ نکالی تفصیلات ویڈیو میں

28/10/2023

اوکاڑہ DPSسکول میں یوم سیاہ کشمیر ڈے پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پروگرام پر تفصیلی رپورٹ محمد آصف کھوکھر ڈسٹرکٹ رپورٹر نیوز ون اوکاڑہ

28/10/2023

ریلوے کے کرایوں میں اضافے سے جہاں شہری پریشان ہیں تو وہیں ریلوے اسٹیشن پر کام کرنے والے قُلیوں کی زندگی بھی اجیرن بن چکی ہے

15/10/2023

اوکاارہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی

09/10/2023

اوکاڑہ چار فور ایل میں زمین کے تنازعے پربھائیوں نے ایک دوسرے پر گولیاں چلادیں ایک جاں بحق دوسرا زخمی

27/09/2023

اوکاڑہ میاں بیوی قتل
اوکارہ چراغ سندھو کالونی میں خاوند نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی تفصیلات ویڈیو میں

23/09/2023

اوکاڑہ میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں امت مسلمہ آقادوجہاں کی ولادت کے دن کو منانے کے لیے پرعزم

23/09/2023

اوکاڑہ پولیس نے تاوان کے لیے اغوا ہونے والا بچہ 24 گھنٹے میں بازیاب کروالیا اہل خانہ خوشی سے نہال سٹوری نیوز ون کی ہیڈ لائن میں

22/09/2023

اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ کی دبنگ کاروائی ذخیرہ کی گئی کھاد کی بھاری کھیپ برآمد

16/09/2023

ڈالر کی قیمت میں کمی بھی کام نہ آئی
پٹرول پھر 26 روپے مہنگا اوکاڑہ کی عوام نے حالیہ اضافہ ۔۔۔۔۔۔۔

01/09/2023

اوکاڑہ کا سپوت پاک آرمی کا جوان دھرتی ماں پے قربان ہوگیا بنوں واقع کے شہید وارث جتالہ کی نماز جنازہ انکے آبائی گاوں 18 فورایل میں ادا کردی گئی

30/08/2023

اوکاڑہ جی ٹی روڈ بلاک.
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف خواتین اور بچوں نے روڈ بلاک کردیا

26/08/2023

اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن کی بلڈنگ پر کروڑوں لگادئیے گئے لیکن ریلوے کالونی کے مکینوں کی زندگیاں داؤ پر انگریز دور کے بنے ریلوے کواٹر کسی بھی وقت منہدم ہوسکتے ہیں

26/08/2023

اوکاڑہ یوٹیلیٹی سٹورز سے بھی سستی اشیاء غائب شہری پریشان

26/08/2023

اوکاڑہ جندراکہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ٹریکٹر ٹرالی نے راہ گیر کچل ڈالا

18/08/2023

دریائے ستلج ہیڈ سلیمانکی آج کی صورتحال
18-08-23

16/08/2023

ںگران حکومت اور پٹرول مہنگا عوامی رد عمل

11/08/2023

یوٹیلیٹی سٹور پر سبسٹڈی سے متعلقہ تمام اشیاء غائب عوام دھکے کھانے پر مجبور مہنگائی ختم کرنے آئی حکومت نے دو وقت کی بجائے ایک وقت کی روٹی اور خود کشیوں پے پبلک کو مجبور کردیا

11/07/2023

لائیو رپورٹ
دریائے ستلج میں بھی بھارت کی جانب سے پانی چھوڑ دیا گیا کون کونسے علاقے متاثر ہوئے تفصیلات ویڈیو میں

01/05/2023

جس کے نام پر چھٹی ہے وہ خود وہ کام پر جاۓ گا.
آج میرے وطن میں مزدور کا دن منایا جائے گا.....!!!!
يکم مٸی مزدور ڈے..

25/04/2023

دیپالپور ڈاکوں کی پولیس پر فائرنگ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ساتھی فرار زخمی ڈاکوہسپتال منتقل تفتیش جاری

24/04/2023

ڈاکٹر کی لاپرواہی مریض جان سے گیا ورثا نے ہسپتال کھڑکا دیا

24/04/2023

رکشہ اور وین میں تصادم کے بعد رکشہ میں آگ لگ گئی
متعدد افراد جھلس گئے

23/04/2023

عید کا دوسرا روز شہریوں نے پارکوں کا رخ کرلیا
لائیو رپورٹ

21/04/2023

شاپنگ کا آخری مرحلہ بازاروں میں عوام کا رش

15/04/2023

دیپالپور چور کار لے اڑے
CCTV FOTAGE ON SCREEN
رپورٹ محمد آصف کھوکھر نیشنل پریس کلب دیپالپور

09/04/2023

6روز قبل ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا ہونے والا حویلی لکھا کاشہری بازیاب نہ کروایا جاسکا

24/03/2023

آٹا پوائنٹ پر شناختی کارڈ کی سکیننگ شہریوں کے لیے درد سر بن گئی

22/03/2023

حویلی لکھا گندگی کے ڈھیر میں تبدیل

16/03/2023

اوکاڑہ کم بخت بیٹوں نے جائیداد کے لالچ میں اپنے باپ کو گھرسے نکال دیا

15/03/2023

حجرہ شاہ مقیم میں مووی میکر کو قتل کردیا گیا وجوہات سامنے نہ اس کی پولیس مصروف کاروائی

03/03/2023

دیپالپور حجرہ شہ مقیم دوران ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان جاں بحق

02/03/2023

آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف پولیس کا ایکشن ملزم گرفتار بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد

01/03/2023

کھاد مافیہ کے خلاف کریک ڈاون جاری مہنگی یوریا کھاد فروخت کرنے والے ڈیلر کی دوکان سیل مقدّمہ درج

22/02/2023

سکول کے بچوں سے مزدوری کروائی جانے لگی

Address

Okara
Okara

Telephone

+923458614754

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News One Asif Khokhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News One Asif Khokhar:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Okara

Show All