Zar Waya Chowki Mamriz

Zar Waya Chowki Mamriz زروایہ چوکی ممریز پیج عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے بنایا گیا ہیں۔

09/04/2023
 صرافہ ایسوسی ایشن ضلع نوشہرہ کے صدر نواب علی شاہ کاکا خیل کے ساتھ خصوصی انٹرویو۔مکمل ویڈیو ہمارے یوٹیوب چینل پر ملاحظہ ...
11/03/2023



صرافہ ایسوسی ایشن ضلع نوشہرہ کے صدر نواب علی شاہ کاکا خیل کے ساتھ خصوصی انٹرویو۔

مکمل ویڈیو ہمارے یوٹیوب چینل پر ملاحظہ فرمائیں۔
ویڈیو لنک:

01. Interview With Nawab Ali Shah Kaka Khel President Sarafa Union Nowshera | Stoori da NokharStoori da Nokhar is a Series of programs by Zar waya studio in ...

11/03/2023

Shahab Khan Kheshgi Chairman Village Council Kheshgi Bala and Tehsil Member Tehsil Nowshera Interview at Zar Waya Studio . Watch Full Interview on our YouTube Channel

https://youtu.be/cAi-igpbfdY

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں نماز کے دوران دھماکہ
30/01/2023

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں نماز کے دوران دھماکہ

اسلام علیکم!ضمنی الیکشن 2023حلقہ این اے 25 اور این اے 26 سے امیدوار ہمارا کپتان  انشاءاللہ نوشہرہ کے غیور عوام اپنے کپتا...
28/01/2023

اسلام علیکم!

ضمنی الیکشن 2023
حلقہ این اے 25 اور این اے 26 سے امیدوار ہمارا کپتان

انشاءاللہ نوشہرہ کے غیور عوام اپنے کپتان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے۔

قومی اسمبلی کی 33 خالی نشتوں پر الیکشن شیڈول جاری۔ پولنگ 16 مارچ کو ہو گی۔ ضلع نوشہرہ کے دونوں قومی حلقے شامل
27/01/2023

قومی اسمبلی کی 33 خالی نشتوں پر الیکشن شیڈول جاری۔ پولنگ 16 مارچ کو ہو گی۔ ضلع نوشہرہ کے دونوں قومی حلقے شامل

تحصیل پبی کے علاقے کندی تازہ دین میں چلتی گاڑی پر فائرنگ کی اطلاع ہے۔ایک ادمی کی جانبحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
27/01/2023

تحصیل پبی کے علاقے کندی تازہ دین میں چلتی گاڑی پر فائرنگ کی اطلاع ہے۔ایک ادمی کی جانبحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

نیا کرایہ نامہ
16/01/2023

نیا کرایہ نامہ

*نوشہرہ:- تھانہ پبی پولیس نے قمار بازی کی محفل الٹ دی۔ قمار بازوں کیخلاف بروقت بڑی کاروائی۔کتوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے ...
11/01/2023

*نوشہرہ:- تھانہ پبی پولیس نے قمار بازی کی محفل الٹ دی۔ قمار بازوں کیخلاف بروقت بڑی کاروائی۔کتوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 31 ملزمان گرفتار۔داو پر لگی رقم 02 لاکھ 53 ہزار روپے,02 فلائنگ کوچ , ایک ویگو گاڑی اور اسلحہ بطور ثبوت قبضہ پولیس۔مقدمہ درج۔*

*حنیف خان SHO پبی کو باوثوق ذرائع سے اطلاع ملی کہ چوکی درب میدان میں اوباش لڑکےکتوں کو لڑوا کر جوابازی کر رہے ہیں تماش بینوں نے بھاری رقم داوء پرلگا رکھی ہے اس پر جواء کھیلنے کیلئے باہر کے علاقوں سے بھی لوگ آئےہوئے ہیں۔فوری طور بنا کسی تاخیر کے نفری کا مناسب بندوبست کرکے جوئے کے محفل پر نہایت حکمت عملی سے کامیاب چھاپہ لگا کر بڑی کامیابی حاصل کی۔کتوں کو لڑوا کر جواء کھیلنے والوں سمیت 31 ملزمان کو گرفتار کرکے جوئے پر لگائی گئی 02 لاکھ 53 ہزار کی نقدی ،02 فلائنگ کوچ_ایک ویگو گاڑی ،ایک پستول اور ایک 12 بور بندوق کو بطور ثبوت قبضہ پولیس میں کرلیا گیا ۔31 ملزمان کیخلاف تھانہ پبی میں مقدمہ درج رجسٹر کر لیا گیا۔ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔*

انتقال پر ملال،،، جہانگیرہ  کے معروف سٹیج گلوکارنثار ملنگ  انتقال کر گئے وہ گزشتہ دنوں اپنے دفتر کے چھت سے گر گئے تھے جس...
04/01/2023

انتقال پر ملال،،،
جہانگیرہ کے معروف سٹیج گلوکارنثار ملنگ انتقال کر گئے وہ گزشتہ دنوں اپنے دفتر کے چھت سے گر گئے تھے جس سےوہ شدید زخمی ہوئے تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر 2:00بجے مسجد نمرہ شہید بابا جھانگیرہ میں ادا کیا جائے گی اللہ متوفی کو جنت الفردوس اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم امین

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی کامیابی سے قبل پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ صرف 5 فیصد تھا، جوکہ اب امپورٹڈ حکومت کی ب...
03/01/2023

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی کامیابی سے قبل پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ صرف 5 فیصد تھا، جوکہ اب امپورٹڈ حکومت کی بدترین معاشی پالیسیوں کی بدولت 90 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

03/01/2023

خبری تہ غواگ کیدہ🤣

میاں صاحب زندہ ہوتے تو آج مہنگائی کے خلاف کم از کم ایک تانگہ لوگ ہی نکال لیتے...!!! الله مغفرت نصیب فرمائے.
30/12/2022

میاں صاحب زندہ ہوتے تو آج مہنگائی کے خلاف کم از کم ایک تانگہ لوگ ہی نکال لیتے...!!!
الله مغفرت نصیب فرمائے.

29/12/2022

میاں جمشید الدین کاکاخیل ہاکی اسٹیڈیم نوشہرہ کلاں کی تعمیر صوبائی صدر پرویز خان خٹک کا بڑا کارنامہ ہے ۔
انشاء اللہ صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا پرویز خان خٹک کل بروزِ جمعہ دوپہر 2 بجے عالمی معیار کے میاں جمشید الدین کاکاخیل شہید ہاکی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے ۔

29/12/2022

*ریسکیو 1122 نوشہرہ/سلینڈر بلاسٹ دھماکہ*

تحصیل پبی واپڈا کالونی E سیکٹر کے ایک رہائشی گھر میں سلینڈر بلاسٹ دھماکہ۔۔

ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ۔۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق سلینڈر بلاسٹ کی صورت میں عمارت منہدم اور متعدد افراد کے پھنسننے کی اطلاع۔۔

ریسکیو 1122 نوشہرہ کی فائر میڈیکل اور ڈیزاسٹر ٹیموں کی امدادی سرگرمیاں جاری۔۔

25/12/2022

سعید انور صاحب
پاکستان کرکٹ ٹیم کا سابقہ بہترین کرکٹ اوپنر کا کرکٹرز اور شو بز کے شعبے سے وابستہ لوگوں اور امت مسلمہ کیلیے چند منٹ کا انتہائی حوبصورت بیان

https://youtu.be/EZF3Kq5ogEIتحصیل ایڈمنسٹریشن پی نیشنل بک فاؤنڈیشن کے اشتراک سے دو دن کتاب میلے کا انعقاد کرنے جا رہی ہے...
21/12/2022

https://youtu.be/EZF3Kq5ogEI
تحصیل ایڈمنسٹریشن پی نیشنل بک فاؤنڈیشن کے اشتراک سے دو دن کتاب میلے کا انعقاد کرنے جا رہی ہے
جو 22 اور 23 دسمبر کو گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج پی
اورگورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پی میں ہوگا اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر میڈم ملیحہ سحر کا عوام الناس کے نام پیغام!

The tehsil administration is going to organize a two-day book fair in collaboration with the National Book Foundationwhich on 22nd and 23rd December Governme...

صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا پرویز خان خٹک  کا ضلع نوشہرہ کے نوجوانوں کے لیے ایک اور بڑا تحفہپرویز خان خٹ...
16/12/2022

صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا پرویز خان خٹک کا ضلع نوشہرہ کے نوجوانوں کے لیے ایک اور بڑا تحفہ
پرویز خان خٹک کی ہدایت پر صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن کامران بنگش نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ میں بی ایس کی سیٹوں میں اضافہ کردیا

Morocco Star Hakim Ziyech has Never Taken a Single Dollar while Playing for his Country since 2015. He Donates it All to...
15/12/2022

Morocco Star Hakim Ziyech has Never Taken a Single Dollar while Playing for his Country since 2015. He Donates it All to Poor Families in his Native Morocco

‏اچھے وقت کی ایک خامی ہے کہ وہ جلد ہی ختم ہو جاتا ہے اور برے وقت کی ایک خوبی ہے کہ وہ ہمیشہ نہیں رہتا.
13/12/2022

‏اچھے وقت کی ایک خامی ہے کہ وہ جلد ہی ختم ہو جاتا ہے اور برے وقت کی ایک خوبی ہے کہ وہ ہمیشہ نہیں رہتا.

ضروری اطلاع۔۔۔۔آج کل تقریباً ہر گھر میں میں شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں بازار سے ساؤنڈ سسٹم ڈیک وغیرہ کرائے پر لے جان...
12/12/2022

ضروری اطلاع۔۔۔۔
آج کل تقریباً ہر گھر میں میں شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں بازار سے ساؤنڈ سسٹم ڈیک وغیرہ کرائے پر لے جانا معمول بن گیا ہے ۔ لیکن اب پتہ چلا ہے کہ ساؤنڈ سسٹم میں بھی خفیہ کیمرے نصب کیے جاتے ھیں ۔اتنی مہارت اور صفائی سے لگائے جاتے ھیں کہ کسی کو بھی پتہ نہیں لگتا۔۔اور اندر سے usd کارڈ لگا ہوتا ہے ۔اور جب سسٹم آن ہوتا ہے تو کیمرا اور ریکاڈنگ بھی آن ہونا شروع ہو جاتا ہے لہذا تمام دوستو سے گزارش ہے کہ شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لئے جب بھی کرائے والا ساونڈ سسٹم لے جانے کی ضرورت ہو تو بہت احتیاط کریں ۔ایسا نہ ہو کہ کل پچھتانا پڑے ۔

09/12/2022

کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں سیلاب متاثرین کے لیے بھیجے گئے ٹینٹس قالین کے طور پر استعمال کیے گئے ،،،،، ٹینٹس کے استعمال پر پارٹی رہنما اور گراونڈ انتظامیہ معاملے کی ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالتے رہے

آپ بچپن میں کیا بننا چاہتے تھے،  اور اب کیا بن گئے ہیں ؟
09/12/2022

آپ بچپن میں کیا بننا چاہتے تھے، اور اب کیا بن گئے ہیں ؟

Beggars can't be Choosers...!!!
09/12/2022

Beggars can't be Choosers...!!!

اس کی پیدائش سے پہلے، اس کی ماں کو بتایا گیا تھا کہ فیٹس (Fetus) کا نچلا حصہ غائب ہے۔ اسے بچے کو ABORT کرنے کا اختیار دی...
09/12/2022

اس کی پیدائش سے پہلے، اس کی ماں کو بتایا گیا تھا کہ فیٹس (Fetus) کا نچلا حصہ غائب ہے۔ اسے بچے کو ABORT کرنے کا اختیار دیا گیا تھا لیکن اس کی ماں نے انکار کردیا.

اب وہ قطر ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کا ہیرو ہے۔

'غنیم المفتاح' نے ٹی وی پر اربوں لوگوں کو قرآن سنایا۔

اللہ تعالیٰ ان کو اور ان کے والدین کو دنیا و آخرت میں اجر عظیم عطا فرمائے۔

28/11/2022

مولانہ صاحب یہ جو پگڑی یہ دستار جو سر پےباند کے گھومتے ھو ۔اسکی بھت زیادہ عزت ھے ۔خدا ک لیے اس طرح کے الفاظ تو اک غنڈا موالی بھی نھیں بولتا۔کم از کم اپنے مقام کو دیکھو جس سے جانے جاتے ھو۔عالم۔دین! علم کا درس دینے والے ایسے الفاظ نھی بولا کرتے ۔ ایک عام آدمی اور آپ میں فرق کیا رہ گیا ۔۔۔۔

مظھر خان سوشل میڈیا کورڈینٹر نوشہرہ

28/11/2022

28/11/2022
28/11/2022

For More Videos Subscribe Zar Waya Youtube Channel
https://www.youtube.com/

بدلا ہوا خیبرپختونخوا!

چیئرمین عمران خان کے ویژن کے مطابق سکولوں میں دینی و دنیاوی تعلیم کا سلسلہ جاری ہے۔ بونیر کے علاقہ ملک پور پیر بابا میں ختم لقرآن کا خوبصورت منظر!

26/11/2022

23/11/2022

افففففف
اشفاق کاکو کی طبعیت اچانک خراب ۔
تمام دوسری وں سے دعا کی اپیل کی جاتی ہیں کہ اللہ انکو جلد ازشجلد صحتیاب کریں
آمین

سبحان اللہ۔۔۔مولانا فضل الرحمن کے سمدھی گورنر کے پی مقرر۔ اس سے پہلے مولانا صاحب کے ایک بھائی سینیٹر، بیٹا وفاقی وزیر او...
23/11/2022

سبحان اللہ۔۔۔مولانا فضل الرحمن کے سمدھی گورنر کے پی مقرر۔ اس سے پہلے مولانا صاحب کے ایک بھائی سینیٹر، بیٹا وفاقی وزیر اور داماد میئر پشاور بن چکے ہیں۔ نجانے کتنے اور رشتہ دار لائن میں لگے ہوئے ہیں.. سنے میں آیا تھا میاں افتخار حسین کا نام ۔وہ اس پوسٹ کے لیے کمپٹنٹ نھی تھے کیا ؟..
مظھر خان۔

23/11/2022

BRT Bus in Pabbi Station

Address

Chwoki Mamraiz
Nowshehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zar Waya Chowki Mamriz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Nowshehra

Show All