Social GB news

Social GB news madia news

آج مجھے لیڈی ہیلتھ ورکر کور کمیٹی کا ایک پریس ریلیز ملا. شنید ہے کہ اس کور کمیٹی میں کوئی لیڈی بھی شامل ہو.... میری گزار...
25/01/2023

آج مجھے لیڈی ہیلتھ ورکر کور کمیٹی کا ایک پریس ریلیز ملا. شنید ہے کہ اس کور کمیٹی میں کوئی لیڈی بھی شامل ہو....
میری گزارش ہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کا ایشو لیڈی ہی کے حوالے کی جائے اور لیڈی ہیلتھ ورکر کور کمیٹی میں صرف خواتین ہی ہوں نہ کہ مرد حضرات...
جب

گلگت: محکمہ تعلیم گلگت بلتستان نے اپنے پوسٹ پہ حاضری نہ دینے والے اساتذہ کو نوٹس جاری کر دیا
25/01/2023

گلگت: محکمہ تعلیم گلگت بلتستان نے اپنے پوسٹ پہ حاضری نہ دینے والے اساتذہ کو نوٹس جاری کر دیا

گلگتسیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان اقبال حسین خان کے زیر صدارت سیکیورٹی کے حوالے سےاہم اجلاس منعقد ہوا۔ کمشنرز گلگت، ڈپٹی کم...
25/01/2023

گلگت
سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان اقبال حسین خان کے زیر صدارت سیکیورٹی کے حوالے سےاہم اجلاس منعقد ہوا۔ کمشنرز گلگت، ڈپٹی کمشنر گلگت، ڈی آئی جی گلگت، ونگ کمانڈر پاکستان رینجرز اور ونگ کمانڈر گلگت بلتستان سکواٹس نے سیکریٹری داخلہ گلگت بلتستان کو موجودہ حالات اور سیکورٹی پلان پے تفصیلی بریفنگ دی۔
اس موقع پے سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان اقبال حسین خان نے سیکورٹی اداروں کے کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ حکومت کی اولیںن ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کی جان و مال کی تحفظ ہر صورت یقینی بنائے۔
اجلاس میں چائنیز باشندوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا کہ اس وقت گلگت بلتستان میں چائنیز باشندوں کی حفاظت کے لئے پولیس اہلکار تعینات ہیں اور اندرون اور بیرون شہر سے آنیوالے لوگوں کی مکمل چیکنگ کی جارہی ہے۔
اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اظہاراللہ اور ڈپٹی سیکرٹری داخلہ عبدالحمید بھی شریک ہیں

ہنزہ۔ مرتضی آباد اور حسن آباد کےدرمیان کے کے ایچ پر  کار حادثہ, ایک شخص زخمی۔گلگت بلتستان ایمرجنسی سروسز ریسکیو1122ہنزہ ...
25/01/2023

ہنزہ۔ مرتضی آباد اور حسن آباد کےدرمیان کے کے ایچ پر کار حادثہ, ایک شخص زخمی۔
گلگت بلتستان ایمرجنسی سروسز ریسکیو1122ہنزہ کے اہکاروں نے زخمی شخص کو جاٸے حادثہ سے ابتداٸی طبی امداد فراہم کی اورسیول ہسپتال علی آباد منتقل کردیا جہاں سے مزید علاج کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔
جبکہ ریسکیو1122کی ریکوری کرین کے زریعے حادثے کا شکار ہونے والی کار کو بھی ریکور کرکے مالک کے حوالے کردیا گیا۔

کھرمنگ: ڈیجیٹل میٹر لگوانے کے خلاف پاور سٹیشن غندوس کے باہر آج دوسرے روز بھی احتجاج جاری ۔
25/01/2023

کھرمنگ: ڈیجیٹل میٹر لگوانے کے خلاف پاور سٹیشن غندوس کے باہر آج دوسرے روز بھی احتجاج جاری ۔

ایک ہی کشتی کے ہیں مسافر ۔۔۔اک منزل کے راہی ۔۔۔ سابق وزیر اعلی اور موجودہ اپوزیشن لیڈر کو پی آئی اے کی فلائٹ میں ایک سات...
25/01/2023

ایک ہی کشتی کے ہیں مسافر ۔۔۔اک منزل کے راہی ۔۔۔
سابق وزیر اعلی اور موجودہ اپوزیشن لیڈر کو پی آئی اے کی فلائٹ میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔ جہاز میں سوار مسافروں نے اس موقعے پر دونوں سیاسی رہنماوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ سیاسی جماعتوں کو علاقے کے وسیع تر مفاد میں اسی طرح ایک ہونے کی ضرورت ہے۔ جس پر دونوں سیاسی رہنماوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم سب ایک ہی ہیں اور مل کر علاقے کی ترقی میں کردار ادا کرینگے۔
Tahir Rana

*لوئرکوہستان قراقرم ہائی وے مٹہ بانڈہ کے قریب  روڈ ٹریفک حادثہ**لوئرکوہستان* ابتدائی اطلاعات کے مطابق قراقرم ہائی وے مٹہ...
25/01/2023

*لوئرکوہستان قراقرم ہائی وے مٹہ بانڈہ کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ*

*لوئرکوہستان* ابتدائی اطلاعات کے مطابق قراقرم ہائی وے مٹہ بانڈہ لوئرکوہستان ((شاہ زور ڈاینہ)) پنڈی سے گلگت جارہی تھی کہ راستے میں بریک فیل ہونے کی وجہ سے گہرے کھائی میں جاگری۔

*حادثے میں 02 افراد جانبحق۔*

*لوئرکوہستان* کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی میڈیکل و ڈیزاسٹر ٹیمیں بمعہ ایمبولینس جائے حادثے کی جانب روانہ کردی گئ۔

*لوئرکوہستان* ریسکیو 1122 لوئرکوہستان کے اہلکاروں نے ڈیڈ باڈیز کو ریکور کرکے تحصیل ہسپتال پٹن منتقل کر دیا۔

*جانبحق افراد کی تفصیل*

*سید محمد شاہین ولد شاہ جی عالم عمر 33 سال سکنہ شاہ پور شانگلہ۔*

*ناصر خان ولد مل محمد خان عمر 23 سال سکنہ شاہ پور شانگلہ۔*

*میڈیا ترجمان ریسکیو 1122 لوئرکوہستان*

"ملک میں اب دہشت گرد کا مفہوم بدل گیا ہے۔ جو کرپٹ پی ڈی ایم ٹولے، اس کے پالتو الیکشن کمیشن اور ان کے ہنڈلرز کی بیعت سے ا...
25/01/2023

"ملک میں اب دہشت گرد کا مفہوم بدل گیا ہے۔

جو کرپٹ پی ڈی ایم ٹولے، اس کے پالتو الیکشن کمیشن اور ان کے ہنڈلرز کی بیعت سے انکاری ہو وہ دہشت گرد کہلائے گا۔

فواد چوہدری کی گرفتاری ملک پر قابض فاشسٹ ٹولے کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے"

علی تاج
ترجمان وزیراعلی گلگت بلتستان

Address

Hunza, Hunza
Northern Areas
05811

Telephone

+923554545632

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social GB news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Social GB news:

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Northern Areas

Show All