Ghulam Raza

Ghulam Raza This page include my personal poetry , quote I created this page specially for sharing my personal

مرڪون ۽ ماڻا ڪير وساري روح جا راڻا ڪير وساري ❤
31/10/2023

مرڪون ۽ ماڻا ڪير وساري
روح جا راڻا ڪير وساري ❤

وقت نے چین لی  چھرے کی رونق غالب ہم ویسے نہیں رہے 🥀🫀
24/09/2023

وقت نے چین لی چھرے کی رونق غالب ہم ویسے نہیں رہے 🥀🫀

28/08/2023

..🖤..
اندرونی غم
باہر کی جوانی کھا جاتے ہیں.

27/08/2023

تیرا حق نہیں بنتا تھا دکھ دینے کا
تجھے تو زندگی کے سارے دکھ بتاۓ تھے..

27/08/2023

جيڪڏهن درگاهن بجاء درسگاهون سستيون ڪيون وڃن ته سنڌ گهڻي جهالت کان بچي پوندي ۽ شعور پنهنجو رستو ٺاهي روشنيون پکيڙيندو

Congratulations to IndiaFor Chandarayaan 3 👏
23/08/2023

Congratulations to India
For Chandarayaan 3 👏

03/08/2023

"Aisa kya likhoon ke tere dil ko taskeen puhunchey,
Kya yeh kaafi nahin ke mari duaaon mein tum ho"....

30/05/2023

‏ڏکيو وقت دنيا جو سڀ کان وڏو جادوگر آھي ھڪ لمحي ۾ توھانجي چاھڻ وارن جي چھرن تان نقاب ھٽائي ڇڏيندو آھي...

22/04/2023

جن سان عيد ھئي تن وڃي قبرستان وسايو🥀
💔1st Eid without Baba Sain💔

Eid Mubarak🌸May Allah protect all Muslims nd bring peace in all over the world🤗Wish U a happy Eid 2 all Muslims✨        ...
22/04/2023

Eid Mubarak🌸
May Allah protect all Muslims nd bring peace in all over the world🤗
Wish U a happy Eid 2 all Muslims✨

22/04/2023

پوري عالم انسانيت کي عيدالفطر جون لک لک واڌايون هجن.🌙

21/04/2023

Bachpan Mai Eid any ki Khushi hoti thi ab ramazan jane ka dukh hai.

15/04/2023

💜✌
میں نے اپنے زندگی میں اتنی تیزی سے
گزرنے والا رمضان نہیں دیکھا

I'm Sindhi❤️ my roots are from Sindh. My forefthers are from Sindh. We only speak Sindhi at our home❤️. We still perform...
20/11/2022

I'm Sindhi❤️ my roots are from Sindh. My forefthers are from Sindh. We only speak Sindhi at our home❤️. We still perform some oldest sindhi rituals at our weddings.

27/07/2022

ڪنهن شهنشاء جو فرمان اسان تي نه هليو
نينهن وارن جي نياپن تي هليا آيا سين

‏کسی ایسے کے ساتھ رہوجو تمہارے ہونے پہ رب کا شکر ادا کرے❤🙂
23/06/2022

‏کسی ایسے کے ساتھ رہو

جو تمہارے ہونے پہ رب کا شکر ادا کرے❤🙂

11/06/2022

Karachi route

28/05/2022

‏ستر حوروں کی سریلی آوازیں "
اک تیری "جی" پر قربان〽️❤️

*کچھ لازم سے لوگ تھے جن سے اب رسمی سلام دعا ہے بس🥀🌚*
22/03/2022

*کچھ لازم سے لوگ تھے جن سے اب رسمی سلام دعا ہے بس🥀🌚*

09/02/2022

*پسند آگیا ہوں میں خود کو"*

**بس اب اپنے ساتھ ہی رہوں گا* *میں"🖤*

04/02/2022

‏نہیں کرتے شریک "تیرے خیال" میں کسی کو ✨
___ہم تیرے "خیال کا بھی خیال" رکھتے ہیں-"
🥰💕🥀

🍂🌹ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں۔کے تیرے سوا ہماری دعاوُں ک...
26/01/2022

🍂🌹ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں۔
کے تیرے سوا ہماری دعاوُں کو قبول کرنے والا اور کوئی نہیں۔
🍂🌹یا اللہ ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاوُں کو نہ دیکھ ہمارا تجھ پہ جو کامل یقین ہے. اس یقین کے ساتھ ہماری حاجتوں کو پورا فرما 🥀



🌹❤🌹❤

13/01/2022

Abdul samad s/o Molvi Ali Khan dars

13/01/2022

Abdul samad s/o Molvi Ali Khan dars

20/12/2021

*یوں نہ گزرے گی شبِ غم محسن*

*اُسکی آنکھوں کی کہانی چھیڑو*

‏وہ  بھی  شاید  رو پڑے ویران کاغذ دیکھ کر...‏میں نے اس کو آخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں
18/12/2021

‏وہ بھی شاید رو پڑے ویران کاغذ دیکھ کر...
‏میں نے اس کو آخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں

07/12/2021




03/12/2021

03/12/2021

ذرا سی بات

زندگی کے میلے میں،
خواہشوں کے ریلے میں۔۔
تم سے کیا کہیں جاناں،
اس قدر جھمیلے میں۔۔
وقت کی روانی ہے،
بخت کی گرانی ہے۔۔
سخت بے زمینی ہے،
سخت لا مکانی ہے۔۔
ہجر کے سمندر میں،
تخت اور تختے کی۔۔
ایک ہی کہانی ہے،
تم کو جو سنانی ہے۔۔
بات گو ذرا سی ہے،
بات عمر بھر کی ہے۔۔
عمر بھر کی باتیں کب،
دو گھڑی میں ہوتی ہیں۔۔
درد کے سمندر میں،
ان گنت جزیرے ہیں۔۔
بے شمار موتی ہیں،
آنکھ کے دریچے میں۔۔
تم نے جو سجایا تھا،
بات اس دیئے کی ہے،
بات اس گلے کی ہے۔۔
جو لہو کی خلوت میں،
چور بن کے آتا ہے۔۔
لفظ کی فصیلوں پر،
ٹوٹ ٹوٹ جاتا ہے۔۔
زندگی سے لمبی ہے،
بات رت جگے کی ہے۔۔
راستے میں کیسے ہو،
بات تخلیئے کی ہے۔۔
تخلیئے کی باتوں میں،
گفتگو اضافی ہے۔۔
پیار کرنے والوں کو،
اک نگاہ کافی ہے۔۔
ہو سکے تو سن جاؤ،
ایک روز اکیلے میں۔۔
تم سے کیا کہیں جاناں،
اس قدر جھمیلے میں۔۔

غلام رضا #

03/12/2021

It falcons vs business tigers

اے ارضِ پاکستان‘ اے میری جاںتجھ پہ اک کیا‘ ہزاروں جانیں قرباںتُو دل میں ہے‘ تُو دل میں ہےتُو نہیں ہے کسی سے بھی نہاںتُو ...
02/12/2021

اے ارضِ پاکستان‘ اے میری جاں
تجھ پہ اک کیا‘ ہزاروں جانیں قرباں

تُو دل میں ہے‘ تُو دل میں ہے
تُو نہیں ہے کسی سے بھی نہاں

تُو میری آن‘ تُو ہی میری شان
تجھ ہی سے تو ہے میری پہچاں

دشمن ہزار ہیں تیرے پھر بھی
تُو شاد باد رہے گا اے پاکستاں

تجھ پہ فدا میری ہر اک شئے
یہ مال و متاع‘ یہ دل اور جاں
Pakistan zinda_Abad

02/12/2021

Faculty members vs admin members

02/12/2021

Best of luck chemistry super kings❤️

ہماری پرسنلٹی، ہماری ایک ادا تو کیا تیری سہیلی بھی ہم پی فد*😎🙃
25/11/2021

ہماری پرسنلٹی، ہماری ایک ادا
تو کیا تیری سہیلی بھی ہم پی فد*😎🙃

وہ تیری جاگیر ھے جہاں تو غرور و تکبر میں پھرتا ھےیہ ہماری سلطنت ھے یہاں سردار بھی سرجھکا کےآتے ہیں                      ...
17/11/2021

وہ تیری جاگیر ھے جہاں تو غرور و تکبر میں پھرتا ھے
یہ ہماری سلطنت ھے یہاں سردار بھی سرجھکا کےآتے ہیں 🐅🔥🐅▫️



سکـھ مـل کے گـزاریں.....🗯️
دکھ مـل کے سـنواریں....🔘

عورت درست شخص کے ہاتھ میں...🤗سب سے خوبصورت کتاب ہے💖
16/11/2021

عورت درست شخص کے ہاتھ میں...🤗
سب سے خوبصورت کتاب ہے💖

Address

Nawabshah
68200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghulam Raza:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Nawabshah

Show All