Kashmir DiarY

Kashmir DiarY Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmir DiarY, Digital creator, Muzaffarabad.
(4)

Exploring The BeauTy & Nature �
Kashmir� ZulfiQar �
اگر آپ نیچر (قدرت) دیکھنے کے شوقین ہیں �۔ تو یہ پیج آپ کے لیئے ہے �
کشمیر کو وزٹ اور ایکسپلور کرنے
پرائیویٹ - coustmized اور گروپ ٹور کے لئے ہم سے رابطہ کریں

22/09/2024

Latest from Muzaffarabad azad kashmir 😍✅

بابون ویلی  نیلم تو ابھی مشہور ہونا شروع ہوا ہے جبکہ ہم ۲۰۱۸ میں  پہلی بار اِس جگہ ۳ رات کا قیام  کر کے آئے تھے 👍 خیر مُ...
22/09/2024

بابون ویلی نیلم تو ابھی مشہور ہونا شروع ہوا ہے
جبکہ ہم ۲۰۱۸ میں
پہلی بار اِس جگہ ۳ رات کا قیام کر کے آئے تھے
👍 خیر مُجھے اِس بار پُورے پاکستان اور بیرون مُلک سے سب سے زیادہ
/ بابون ویلی اور شاونٹر ویلی / کے بارہ میں پوچھا گیا ہے 😍✅

20/09/2024

اگر آپ اِن دِنوں میں کشمیر آنے کا پلان کر رہے ہیں
تو گرم ملبوسات ساتھ لازمی لیتے ہوئے آئیں رات کافی سرد ہو چُکی ہے

19/09/2024

روڈ اپڈیٹ 08:00بجے صبح 19ستمبر 2024!!!

آزادکشمیر جملہ مرکزی شاہراہیں ہر قسم ٹریفک کے لیے بحال ہیں۔

باغ تا لوئر سدھن گلی، گنگا چوٹی روڈ گنتر نالا بوجہ مرمتی 19 اور 20 ستمبر بند رہے گی ۔
مسافر/ سیاح حضرات متبادل راستہ اختیار کریں۔

جنم دن مُبارک ہو محسن بھائی اللّٰہ پاک صحت دیں کامیابی دیں اور اِسی طرح   تسلسل کے ساتھ  اِن خوب صورت جگہوں کو دکھاتے رہ...
14/09/2024

جنم دن مُبارک ہو محسن بھائی
اللّٰہ پاک صحت دیں کامیابی دیں اور اِسی طرح تسلسل کے ساتھ اِن خوب صورت جگہوں کو دکھاتے رہیں ہم آپ سے بُہت کچھ سیکھتے ہیں 😍
RMK Travels 😍

14/09/2024

روڈ اپڈیٹ!!!

باغ سُدھن گلی روڈ لوئر سُدھن گلی کے مقام پر بوجہ مرمتی 14 اور 15 ستمبر ہر قسم ٹریفک کے لیے بند ہے۔
مسافر /سیاح حضرات متبادل راستہ اختیار کریں۔

12/09/2024

The most attractive lale in pakistan 😻 over all located in kashmir 🍁

سرال جھیل نیلم ویلی  کا سفر جو زندگی کا سب سے خُوبصورت اور ایڈونچر سے بھرپور سفر تھا جسے ۲۰۲۲ میں مکمل کیا 😍✅
12/09/2024

سرال جھیل نیلم ویلی کا سفر جو زندگی کا سب سے خُوبصورت اور ایڈونچر سے بھرپور سفر تھا
جسے ۲۰۲۲ میں مکمل کیا 😍✅

سفر شروع ہوتا ہے ختم ہو جاتا ہے مگر سفر میں بننے والی یادیں ختم نہیں ہوتی 💯👍🥰2 days Private Trip To kashmir   👍😍
12/09/2024

سفر شروع ہوتا ہے ختم ہو جاتا ہے
مگر سفر میں بننے والی یادیں ختم نہیں ہوتی 💯👍🥰
2 days Private Trip To kashmir 👍😍

10/09/2024

بابون ویلی جیپ حادثہ میں جانبھک ہونے والے افراد کو اللّٰہ پاک جنت میں جگہ دیں
اہلِخانہ کو صبر دیں اور انتظامیہ کو ہدایت دیں تا کے روڈ بہتر کر سکیں

09/09/2024

روڈ اپڈیٹ 09 بجے صبح 09 ستمبر 2024!!!

آزادکشمیر جملہ مرکزی شاہراہیں ہر قسم ٹریفک کے لیے بحال ہیں۔

موسم صاف ہے۔ مسافر / سیاح حضرات کسی بھی رہنمائی کے لیے ٹورسٹ پولیس ہیلپ لائن 1422 ڈائل کریں۔

07/09/2024

کشمیر میں آج کل کا موسم اور اس موسم کی وائبز میں انجوائے کرنے کا الگ ہی مزہ ہے

07/09/2024

For coustomized tour private Tour Contact 💯👍

06/09/2024

روڈ اپڈیٹ 08 بجے مارننگ 06 ستمبر 2024!!!

آزادکشمیر جملہ مرکزی شاہراہیں اوپن ہیں۔
موسم ابر آلود ہے۔
سیاح حضرات موسمی حالات سے آگاہی حاصل کرتے ہوئے سفر اختیار کریں۔

05/09/2024

موسمِ گرما کے آخری ایام میں کشمیر کی خوبصورتی دیکھنے ضرور آئیں

03/09/2024

روڈ اپڈیٹ 07 بجے مارننگ 03 ستمبر 2024!!!

آزادکشمیر جملہ مرکزی شاہراہیں اوپن ہیں۔

بارش لگی ہے۔ 🌧️🌧️🌧️

مسافر/ سیاح حضرات موسمی حالات سے آگاہی حاصل کرتے ہوئے جاری شدہ sop's کے مطابق سفر اختیار کریں۔

02/09/2024

۲ ستمبر ۲۰۲۴ مظفرآباد آزاد کشمیر سے تازہ ترین اپ کے لئیے 👍💯

01/09/2024

4 روز کے اڑنگ کیل اور تاؤ بٹ کے پرائیویٹ اور coustomized ٹور دستیاب ہیں

31/08/2024

Chitta katha lake 👍💯
4 days Tour Departure 5th September from Islamabad join us This beautiful 😻journey

31/08/2024

کشمیر کے موسمِ گرما کا آخری اور پیک ٹائم چل رہا ہے کشمیر اور ناران کے ٹور کرنے کے شوقین حضرات پرائیویٹ / coustomized ٹور حاصل کر سکتے ہیں

31/08/2024

روڈ اپڈیٹ 07 بجے مارننگ 31اگست 2024!!!

آزادکشمیر جملہ مرکزی شاہراہیں اوپن ہیں۔ موسم صاف ہے۔

راولاکوٹ سیاحتی مقام تولی پیر تا لسڈنہ روڈ بند ہے۔

لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات موجود ہیں۔

مسافر / سیاح حضرات جاری شدہ sop's کے تحت اپنا سفر اختیار کریں۔

30/08/2024

Kashmir The heaven 👍💯

30/08/2024

30 august latest from Muzaffarabad azad kashmir 👍💯

30/08/2024

*روڈ اپڈیٹ 30 اگست07 بجے مارننگ 2024!!*

ضلع مظفرآباد کی مرکزی شاہراہیں کوہالہ ، برارکوٹ اوپن ہیں ۔

پیر چنا سی روڈ بوجہ لینڈ سلائیڈنگ نیاز پورہ کے مقام سے بند ہے۔

*وادی نیلم*
مرکزی شاہراہِ آٹھمقام تک بحال ہے ، اس سے آگے سلائیڈز موجود ہیں۔ اور کمیونیکیشن نہ ہونے کے باعث رابطہ میں مشکلات ہیں۔

مسافر /سیاح حضرات برساتی نالوں کو کراس کرتے وقت انتہائی احتیاط کا مظاہرہ کریں۔

آزاد کشمیر بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، مَحکمہ شاہرات کا عملہ ہر مقام پر موجود ہے۔

*مرکزی کنٹرول روم ٹورسٹ پولیس مظفرآباد*

*ہیلپ لائن 1422*

29/08/2024

روڈ اپڈیٹ
29اگست 2024 (بوقت 03 بجے دن)

🚨 آزاد کشمیر آج صبح سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے.🌧️۔🌧️🌧️🌧️

جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کے شدید خطرات ہیں۔۔

بیشتر علاقوں میں برساتی نالوں اور بارش کے پانی کی وجہ سے شاہراوں پر کیچڑ اور پتھر آ چکے ہیں، ٹریفک روانی میں مشکلات ہیں۔

جزوِ ی سلائیڈز کا عمل بھی جاری ہے۔

مسافر و سیاح حضرات احتیاط کا مظاہرہ اور برساتی علاقوں میں سفر سے گریز کریں۔

لوہار گلی روڈ بوجہ لینڈ سلائیڈنگ بند ہے۔
محکمہ شاہرات کا عملہ موجود ہے۔ جبکہ شاہراہِ کوہالہ سردست کلیئر ہے۔
نیلم ویلی روڈ پر بیشتر جگہوں پر برساتی نالوں کے باعث سلائیڈز آ چکی ہیں۔ محکمہ شاہرات کا عملہ کلیئر کرنے میں مصروف عمل ہے۔

29/08/2024

روڈ اپڈیٹ مارننگ 29اگست 2024!

آزاد کشمیر ؛ جملہ اضلاع میں رابطہ سڑکیں ٹریفک کے لیے بحال ہیں۔

لوہار گلی روڈ چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھلی ہے۔

شاہراہِ کوہالہ سردست کلیئر ہے۔

مظفرآباد، راولاکوٹ، حویلی، باغ ، نیلم اور جہلم ویلی میں کہیں تیز اور کسی جگہ ہلکی بارش وقفے وقفے سے جاری ہے۔
تیز بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے ۔

مسافر و سیاح حضرات غیر ضروری سفر سے اجتناب فرمائیں ۔

28/08/2024

Favourite 😻 one

28/08/2024

روڈ اپڈیٹ مارننگ 28اگست 2024!
آزاد کشمیر ؛ جملہ اضلاع میں رابطہ سڑکیں ٹریفک کے لیے بحال ہیں۔
مظفرآباد، راولاکوٹ، حویلی، باغ ، نیلم اور جہلم ویلی میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔
بارش کے باعث جزوِ ی سلائیڈز کا عمل جاری ہے، مَحکمہ شاہرات کے عملے کی جانب سے کلیئر کر دیا جاتا ہے۔
سیاح حضرات سے التماس ہے کہ وہ موسمی حالات کے مطابق سفر اختیار کریں۔
پہاڑوں / ندی نالوں میں سفر کرتے وقت احتیاط کریں اور جاری شدہ SOPS کا خیال رکھیں ۔

27/08/2024

روڈ اپڈیٹ مارننگ 27اگست 2024!
آزاد کشمیر ؛ جملہ اضلاع میں رابطہ سڑکیں ٹریفک کے لیے بحال ہیں۔
مظفرآباد، راولاکوٹ، حویلی، باغ ، نیلم اور جہلم ویلی میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir DiarY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Muzaffarabad

Show All