Pro Pakistani

Pro Pakistani Pro Pakistani is a Pakistani news and entertainment social media channel
Pro Pakistani publishes vi

21/01/2024
20/01/2024

یزمان منڈی اور ھیڈراجکاں سے تعلق رکھنے والے تمام پی ٹی ای کے ووٹر اور سپورٹڑ اس پیج کو فالو کریں اور اپنے فرینڈز کو بھی شئیر کریں

25/11/2023

:/ !!

یہ انگلینڈ کا آرمی چیف ہے، یہ اس فوج کا سربراہ ہے جو دنیا کی سب سے بڑی مملکت بنا چکی ہے. دنیا کی بہترین اور طاقتور فوج کا چیف ہونے کے باوجود کسی کو اس کا نام معلوم نہیں. انگلینڈ کی فوج کا کوئی کاروبار نہیں ہے، ہاؤسنگ سوسائٹی نہیں ہے اور انگلینڈ کی حکومت بنانے میں کوئی کردار نہیں ہے. یہاں تک کہ لندن کا مئیر منتخب کرنے کے لیے بھی آرمی چیف سے نہیں پوچھا جاتا. انگلینڈ کی عدالتیں فوج سے پوچھے بغیر چلائی جاتی ہیں، یہاں کوئی بندہ غائب نہیں ہوتا.
برٹش فوج کو معیشت کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی، یہاں سے ڈالر سمگل ہوتے ہیں اور نہ ہی آرمی چیف ڈالر ریٹ قابو کرتا ہے.

اب آپ پاکستان آ جائیں، پاک فوج کی کاروباری سلطنت کے 4 حصے ہیں:
1. آرمی ویلفیئر ٹرسٹ
2. فوجی فاؤنڈیشن
3. شاہین فاؤنڈیشن
4. بحریہ فاؤنڈیشن
فوج ان 4 ناموں سے کاروبار کر رہی ہے۔ یہ سارا کاروبار وزارت دفاع کے ماتحت کیا جاتا ہے۔ اس کاروبار کو مزید 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

نیشنل لاجسٹک سیل NLC
یہ پاکستان کی سب سے بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی ہے۔ جس کا 1,698 سے زائد گاڑیوں کا کارواں ہے اس میں کل 7,279 افراد کام کرتے ہیں جس میں سے 2,549 حاضر سروس فوجی ہیں اور باقی ریٹائرڈ فوجی ہیں۔

فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن FWO
یہ پاکستان کا سب سے بڑا ٹھیکیدار ادارہ ہے اور اس وقت حکومتی کنسٹرکشن کے سارے ٹھیکے اس کے پاس ہیں. ایف ڈبلیو او کی بنائی گئی سڑکوں پر ٹول ٹیکس لینے کا ٹھیکہ بھی انہی کے پاس ہوتا ہے. FWO کو شاہراہوں پر بل بورڈ لگانے کے بھی پیسے وصول کرنے کا حق حاصل ہے، ہر اشتہار سے ماہانہ لاکھوں روپے کمائے جاتے ہیں.

ایس سی او SCO
پاکستان کے جموں و کشمیر، فاٹا گلگت بلتستان اور تمام شمالی علاقہ جات میں کمیونیکیشن کا کام سونپا گیا ہے. یہ کمپنی کشمیر گلگت بلتستان سے کروڑوں روپے منافع کماتی ہے لیکن ان علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سروس نہیں دیتی.

پاکستان رینجرز بھی اسی طرح کاروبار میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے جس میں سمندری علاقے کی 1,800 کلومیٹر لمبی سندھ اور بلوچستان کے ساحل پر موجود جھیلوں پر رسائی ہے۔ اس وقت سندھ کی 20 جھیلوں پر رینجرز کی عملداری ہے۔ اس ادارے کے پاس پیٹرول پمپس اور اہم ہوٹلز بھی ہیں۔

آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے پروجکٹس:

1. آرمی ویلفیئر نظام پور سیمنٹ پروجیکٹ
2. آرمی ویلفیئر فارماسیوٹیکل
3. عسکری سیمینٹ لمٹیڈ
4. عسکری کمرشل بینک
5. عسکری جنرل انشورنس کمپنی لمٹیڈ
6. عسکری لیزنگ لمیٹیڈ
7. عسکری لبریکینٹس لمیٹڈ
8. آرمی شوگر ملز بدین
9. آرمی ویلفیئر شو پروجیکٹ
10. آرمی ویلفیئر وولن ملز لاہور
11. آرمی ویلفیئر ہوزری پروجیکٹ
12. آرمی ویلفیئیر رائس لاہور
13. آرمی اسٹینڈ فارم پروبائباد
14. آرمی اسٹینڈ فارم بائل گنج
15. آرمی فارم رکبائکنتھ
16. آرمی فارم کھوسکی بدین
17. رئیل اسٹیٹ لاہور
18۔ رئیل اسٹیٹ روالپنڈی
19. رئیل اسٹیٹ کراچی
20. رئیل اسٹیٹ پشاور
21۔ آرمی ویلفیر ٹرسٹ پلازہ راولپنڈی
22۔ الغازی ٹریولز
23۔ سروسز ٹریولز راولپنڈی
24۔ لیزن آفس کراچی
25۔ لیزن آفس لاہور
26۔ آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کمرشل مارکیٹ پروجیکٹ
27۔ عسکری انفارمیشن سروس

فوجی فاؤنڈیشن کے پروجیکٹس:

1. فوجی شوگر ملز ٹنڈو محمد خان
2. فوجی شوگر ملز بدین
3. فوجی شوگر ملز سانگلاہل
4. فوجی شوگر ملز کین اینڈیس فارم
5. فوجی سیریلز
6. فوجی کارن فلیکس
7. فوجی پولی پروپائلین پروڈکٹس
8. فاؤنڈیشن گیس کمپنی
9. فوجی فرٹیلائیزر کمپنی صادق آباد ڈہرکی
10۔ فوجی فرٹیلائیزر انسٹیٹیوٹ
11۔ نیشنل آئڈنٹٹی کارڈ پروجیکٹ
12۔ فاؤنڈیشن میڈیک کالج
13۔ فوجی کبیر والا پاور کمپنی
14۔ فوجی گارڈن فرٹیلائیزر گھگھر پھاٹک کراچی
15۔ فوجی سیکیورٹی کمپنی لمیٹڈ

شاہین فاؤنڈیشن کے پروجیکٹس

1. شاہین انٹرنیشنل
2. شاہین کارگو
3. شاہین ایئرپورٹ سروسز
4. شاہین ایئرویز
5. شاہین کمپلیکس
6. شاہین پی ٹی وی
7. شاہین انفارمیشن اور ٹیکنالوجی سسٹم

بحریہ فاؤنڈیشن کے پروجیکٹس:

1. بحریہ یونیورسٹی
2. فلاحی ٹریڈنگ ایجنسی
3. بحریہ ٹریول ایجنسی
4. بحریہ کنسٹرکشن
5. بحریہ پینٹس
6. بحریہ ڈیپ سی فشنگ
7. بحریہ کمپلیکس
8. بحریہ ہاوسنگ
9. بحریہ ڈریجنگ
10۔ بحریہ بیکری
11۔ بحریہ شپنگ
12۔ بحریہ کوسٹل سروس
13۔ بحریہ کیٹرنگ اینڈ ڈیکوریشن سروس
14۔ بحریہ فارمنگ
15۔ بحریہ ہولڈنگ
16۔ بحریہ شپ بریکنگ
17۔ بحریہ ہاربر سروسز
18۔ بحریہ ڈائیونگ اینڈ سالویج انٹرنیشنل
19۔ بحریہ فاؤنڈیشن کالج بہاولپور

اس کے علاوہ پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں موجود کنٹونمنٹ ایریاز، ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، عسکری ہاؤسنگ پراجیکٹس اور زرعی اراضی اس کے علاوہ ہے. حال ہی میں پاک فوج نے لائیو سٹاک کاروبار بھی سنبھال لیا ہے دودھ، گوشت اور انڈے بھی پاک فوج بیچا کرے گی. پہلے لوگ مذاق میں فوج کو محکمہ زراعت کہا کرتے تھے، اب فوج نے حقیقت میں بھی زراعت سنبھال لی ہے.

ابھی اس لسٹ میں آرمی پبلک سکول اور کالج وغیرہ شامل نہیں، کیڈٹ کالج، NUST یونیورسٹی اور دیگر تعلیمی ادارے شامل نہیں جہاں سے کروڑوں روپیہ جنریٹ ہو رہا ہے. پاک فوج نامی عفریت اس ملک کو دپوچ کر عوام کا خون چوس رہا ہے اور جب اس کے خلاف آواز اٹھائی جاتی ہے تو جواب میں بارڈر پر شہید ہونے والوں کی تصاویر دکھا کر ہمدردی بٹور لی جاتی ہے.
قمر نقیب خان

12/11/2023

zabardast

29/10/2023

khan zindabad

23/10/2023

‏🚨💥عمران خان کا اپنے اوپر فردِ جرم عائد ہونے کے بعد جج ابو الحسنات سے تاریخی مکالمہ

جج صاحب، قوم کو مبارک ہو سنا ہے مینڈیلا (نواز شریف) واپس آگیا ہے، عمران خان

سائفر میرے خلاف آیا، حکومت میری گئی تو ملزم بھی میں ہی کیسے ہوگیا، عمران خان

سائفر کو غائب کردیا گیا ہے، اس وقت کسی ادارے کے پاس سائفر کی کاپی نہیں ہے، پھر مجھ پر کیس چل ہی نہیں سکتا اور ٹرائل غیر قانونی ہے، عمران خان

سب سے بڑا مجرم (نوز شریف) اس وقت آزاد ہے تو جس اڈیالہ جیل میں آپ بیٹھے ہیں یہاں پر موجود تمام چھوٹے مجرمان کو بھی آزاد کردیں، عمران خان

میں فردِ جرم پر دستخط کر رہا ہوں مگر ساتھ لکھ بھی رہا ہوں کہ سائفر میں میرے خلاف گواہان کو جب تک میرے سامنے پیش نہیں کیا جاتا میں کوئی جواب نہیں دوں گا، عمران خان

آپکو پھر کہہ رہا ہوں کہ ٹرائل غیر قانونی ہے، مجھے آج تک مجھ پر لگائے گئے الزامات ہی نہیں بتائے گئے تو میں آپ سے سوال کرتا ہوں کہ میں نے جرم کون سا کیا ہے، عمران خان❣️✌️

پاکستانیوں پیغام پھیلا دو🔥

22/10/2023

[PDM PMLN Establishmint] lahore jalsa
VS
The one And Only IMRAN KHAN

04/06/2023

میں زیادہ نہیں جانتا صرف اتنا کہ 9 اپریل 2022 میرے ملک میں شرح سود 8 فیصد اور ترقی کی شرح 6 فیصد تھی، جبکہ آج ہم نے ایسی زوردار ترقی کی ہے کہ سود کی شرح واپس 21 فیصد اور ترقی کی شرح 1 فیصد سے بھی نیچے... اگر ان دو چیزوں سے بھی کوئی نہیں سمجھ پا رہا کہ یہ اس قوم کے ساتھ ظلم ہے تو یقیناً ان پر کسی احتجاج کا بھی کوئی اثر نہیں ہوگا.

ہماری بربادی میں ان روحانی پیشن گوئیوں اور جملے بازیوں نے اہم کردار ادا کیا ہے..اصل میں پاکستان  لاقانونیت، بدانتظامی، ک...
02/04/2023

ہماری بربادی میں ان روحانی پیشن گوئیوں اور جملے بازیوں نے اہم کردار ادا کیا ہے..

اصل میں پاکستان لاقانونیت، بدانتظامی، کرپشن، بیروزگاری اور انتہا پسندی جیسے عذابوں میں مبتلا دنیا کا ایک تباہ حال خطہ ہ ‏ے۔

28/03/2023

یہ چیمہ صاحب ہی ہیں نا ؟؟
جب عمران خان نے وزارت دی تب عمران خان جیسا کوئی نہیں تھا ۔۔
اور پھر آج یہ عمران خان کے خلاف بننے والی حکومت کا حصہ ہے ۔۔۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول
" جس پہ احسان کرو اس کے شر سے بچو "

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pro Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Multan

Show All