YaQeen Pakistan Global

YaQeen Pakistan Global Urdu news, Pakistani news, Trending news

15/02/2023

میری تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ آج کل ہاسپٹلز میں اس طرح ہو رہا ہے لیکن اس بھائی نے آواز اٹھائی ہے اور اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں پلیز۔

22/10/2022

How to Check Breast Cancer Part 2.

22/10/2022

How Check Breast Cancer! Part 1

Like and Follow
22/10/2022

Like and Follow

لَو مدینے کی تجلّی سے لگائے ہوئے ہیںدل کو ہم مطلعِ انوار بنائے ہوئے ہیں۔۔۔!!اِک جھلک آج دِکھا گنبدِ خضرٰی کے مکِیںﷺکچھ ب...
22/10/2022

لَو مدینے کی تجلّی سے لگائے ہوئے ہیں
دل کو ہم مطلعِ انوار بنائے ہوئے ہیں۔۔۔!!

اِک جھلک آج دِکھا گنبدِ خضرٰی کے مکِیںﷺ
کچھ بھی ہے دُور سے دِیدار کو آئے ہوئے ہیں۔۔۔!!!

سر پہ رکھ دیجے ذرا دستِ تسلّی آقاﷺ
غم کے مارے ہیں زمانے کے ستائے ہوئے ہیں۔۔۔!!!

بوسۂ دَر سے نہ روک ان کو تو اب اے دربان
خود نہیں آئے ، یہ مہمان بلائے ہوئے ہیں۔۔۔!!!

نام آنے سے ابوبکؓر و عمرؓ کا لَب پر
کیوں بِگڑتا ہے ، وہ پہلُو میں سُلائے ہوئے ہیں۔۔۔!!!

حاضر و ناظر و نُور و بشر و غیب کو چھوڑ
شُکر کر وہ تیرے عیبوں کو چُھپائے ہوئے ہیں۔۔۔!!!

کٹ گیا ہے تیری تعلیم سے رشتہ اپنا
صرف رسم و رہِ دُنیا ہی نِبھائے ہوئے ہیں۔۔۔!!!

قبر کی نیند سے اُٹھنا کوئی آسان نہ تھا
ہم تو محشر میں انہیں دیکھنے آئے ہوئے ہیں۔۔۔!!!

تیری نِسبت کی بدولت ہی تو ہم جیسے لوگ
کُفر کے دور میں ایمان بچائے ہوئے ہیں۔۔۔!!!

کیوں نہ پلڑا تیرے اعمال کا بھاری ہو نصیرؔ
اب تو میزان پہ سرکارﷺ بھی آئے ہوئے ہیں۔۔۔!!!

''صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وآلہ وَسَلَّمَ ''
🙏🏼🙏🏼

22/10/2022

*دنیا کے ہر میدان میں ہار جیت ہوتی ہے، لیکن "اخلاق" میں کبھی ہار،اور "تکبر" میں کبھی جیت نہیں ہوتی...!!!💯💛
22/10/2022

*دنیا کے ہر میدان میں ہار جیت ہوتی ہے، لیکن "اخلاق" میں کبھی ہار،اور "تکبر" میں کبھی جیت نہیں ہوتی...!!!💯💛

یہ نوجوان مری قوم کا اثاثہ ہیںدعا کرو کہ انہیں عشق کی ہوا نہ لگےلاریب کاظمی
22/10/2022

یہ نوجوان مری قوم کا اثاثہ ہیں
دعا کرو کہ انہیں عشق کی ہوا نہ لگے

لاریب کاظمی

07/04/2022

Breaking News
سپریم کورٹ نے پاکستان کی قومی اسمبلی کو بحال کردیا

02/03/2022

3 سال کی چھوٹی بچی کی ذہانت چیک کریں🤔✅

25/02/2022

معاشرے میں بے حیائی پھیلانے والی لیلا جٹی کا آج ہم۔نے پکڑ لیا😥
منہ چھپا کر بھاگ گئی😥🤔😭

Say Ameen 🙏🤲
16/01/2022

Say Ameen 🙏🤲

16/01/2022

Painful moment

16/01/2022

Flying car

16/01/2022

Murree k updates.

Ameen
07/01/2022

Ameen

07/01/2022

Most Trending funny video

07/01/2022
15/09/2021

کرونا وائرس ویکسین سنٹر کا حال
حکومت ایکشن لے

19/08/2021

بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں جھگڑا، ایک طالب علم جاں بحق😭
BZU Multan Incident, Attack on Student

کیا یہ آزاد ملک ہے؟؟؟  😢
19/08/2021

کیا یہ آزاد ملک ہے؟؟؟
😢

Last Date (Deadlines) to apply in Top Universities,✅ GC university Lahore,13 August, 2021✅ NUMS13 August 2021✅ Abasyn Un...
18/08/2021

Last Date (Deadlines) to apply in Top Universities,

✅ GC university Lahore,
13 August, 2021

✅ NUMS
13 August 2021

✅ Abasyn University, Islamabad 13 August, 2021

✅ Iqra University, Islamabad 13 August, 2021

✅ University of Agriculture Faisalabad
13th August 2021

✅ Pakistan Army Armed Forces Nursing Services (AFNS) 13 August, 2021

✅ Hamdard University, Islamabad 14 August, 2021

✅ Karachi Institute of Economics & Technology, Karachi 14 August, 2021

✅ Textile Institute of Pakistan, Karachi 15 August, 2021

✅ Bahauddin Zakariya University, Multan, Layyah, Vehari & Lodhran 16 August, 2021

✅ Foundation University, Rawalpindi Campus 17 August, 2021

✅ Bahria University, Islamabad 19 August, 2021

✅ Mirpur University of Science & Technology (MUST), Mirpur, Bhimber & Pallandri 19 August, 2021

✅ Namal Institute, Mianwali 20 August, 2021

✅ National Defence University, Islamabad 20 August, 2021

✅ University of Central Punjab- UCP, Lahore 20 August, 2021

✅ University of Engineering & Technology (UET), Mardan (BSCS) 20 August, 2021

✅ NED University of Engineering & Technology, Karachi 21 August, 2021

✅ National University of Technology (NUTECH), Islamabad 22 August, 2021

✅ Allama Iqbal Open University, Islamabad 23 August, 2021

✅ Institute of Management Sciences, Peshawar 23 August, 2021

✅ University of Wah, Wah Cant. 23 August, 2021

✅ Hazara University, Mansehra 25 August, 2021

✅ National Textile University, Faisalabad 26 August, 2021

✅ Institute of Southern Punjab, Multan 30 August, 2021

✅ Bahria University, Lahore 02 September, 2021

✅ University of Lahore- UOL,
4 September 2021

✅ Kohat University of Science & Technology (KUST), Kohat 10 September, 2021

✅ Islamia University Bahawalpur
10th September 2021

✅ Ziauddin University, Karachi 14 September, 2021

✅ School Of Nursing, Ali Fatima Hospital,
15 September 2021

✅ Quaid-i-Azam University, Islamabad 15 September, 2021

✅ Shifa College of Nursing, Islamabad 30 September, 2021

✅ Rashid Latif Medical & Dental College, Lahore 05 October, 2021

✅ Foundation University Medical & Dental College, Islamabad 05 December, 2021

Following Universities have not Announced their Schedule yet (for Undergraduate Admissions),

👉 University of Education (all campuses)
👉 Punjab University Lahore
👉 University of Sargodha
👉 GC university Faisalabad
👉 University of Veterinary and Animal Sciences- UVAS Lahore
👉 Cholistan University of Veterinary and Animal Sciences- CUVAS Bahawalpur

Follow this page for more updates.
YaQeen Pakistan Global

*آج کی حکایت*(2)*اللہ دن پھیرتا ہے*آج میں نماز فجر کے بعد واک پر تھا تو مجھے سعودی عرب کے ایک نمبر سے فون آیا اور ایک خا...
24/07/2021

*آج کی حکایت*
(2)
*اللہ دن پھیرتا ہے*
آج میں نماز فجر کے بعد واک پر تھا تو مجھے سعودی عرب کے ایک نمبر سے فون آیا اور ایک خاتون نے کہا کہ انکل بشیر میں خانہ کعبہ کے بالکل سامنے بیٹھی ہوں اور آپکے لیے دعا کر رہی ہوں ۔ میں نے خوشی سے کہا بیٹا شکریہ مگر آپ ہو کون ؟ جب اس بچی نے مجھے ایک واقعہ یاد کروایا تو مجھے اپنی 4 سال پرانی Tuesday Stories یاد آ گٸیں ۔

یہ ان دنوں کی بات ہے جب ریٹاٸرمنٹ کے بعد میں Syed Iqbal Haider Zaidi ڈی جی EOBI کے کہنے پر انکے Disability Pension System کو دیکھنے پر راضی ہوگیا کیونکہ اس میں بھی خلق خدا کی خدمت کا ایک پہلو نکلتا تھا ۔ میں ہر منگل کو یہ کام کرنے عوامی مرکز EOBI کے آفس جاتا تھا ۔ 24 جنوری 2017 بروز منگل EBOI عوامی مرکز کراچی کے دفتر میں فرسٹ فلور پر بیٹھا میں معذوری پینشن بورڈ کے پریزیڈنٹ کی حیثیت سے معذوروں کو چیک کر رہا تھا کہ دو بچیاں نقاب لگاٸے کالے عبایوں میں میرے آفس میں داخل ہوٸیں اور کہا کہ سر ہمارے ابو معذور ہیں آپ انکی معذوری پینشن کی منظوری دے دیں ۔ میں نے کہا کہ ابو کو اندر لاٸیے تو دونوں انتہاٸی مغموم لہجے میں کہنے لگیں کہ وہ تو مکمل معذور ہیں اور نیچے امتیاز اسٹور کے سامنے سڑک پر رکشے میں پڑے ہیں ۔ پلیز آپ انکو وہاں ہی دیکھ لیں ہم اٹھا کر اوپر نہیں لا سکتے ۔ میں چپ چاپ اٹھا اور انکے ساتھ باہر چل پڑا ۔ رکشے میں انسان کے روپ میں ہڈیوں کا ایک ڈھانچہ رکھا دیکھا جو سننے بولنے یا ہلنے سے بھی عاری تھا ۔ میں اللہ سے توبہ کرتا ہوا واپس آگیا ۔

میں نے سیڑھیاں چڑھتے سوچا کہ معذوری پینشن تو ہو ہی جاٸیگی مگر خود بھی انکی کچھ مدد کرونگا ۔ میں نے اس کی معذوری پینشن کرکے کتابچہ پر دستخط کر دیے اور مٹھی میں لیے کچھ رقم بڑی بچی کو پیش کی ۔ وہ بچی تڑپ کر دو قدم پیچھے ہٹ گٸی اور کہنے لگی سر ایسا نہ کریں بس آپ نے ہمارے ابو کا حق انکو دے دیا ہمارے لیے یہی کافی ہے ۔

اسکے بعد میری اور اس 20 سالہ بچی ماٸرہ کی گفتگو پڑھیے ۔
نہیں بیٹا یہ پیسے لے لو اور اپنے ابو کیلیے دواٸی اور اچھی غذا کا بندوبست کرو تاکہ وہ جلد اچھے ہو جاٸیں ۔
ماٸرہ ! نہیں سر ہم خیرات نہیں لیتے ہم خود کماتے ہیں
کون کماتا ہے
ماٸرہ ! سر میں رابیہ سیکنڈری اسکول سیکٹر 11 بابا ولایت علی شاہ کالونی میں پڑھاتی ہوں اور میرا چھوٹا بھاٸی فیکٹری میں نوکری کرتا ہے ۔
بیٹا مہینے میں کتنا کماتے ہو
ماٸرہ ! سر میں 2500 اور میرا بھاٸی 7000 ۔ مکان کا کرایہ اور ابو کی دواٸی کا ہو جاتا ہے ۔ بس ہم کھانا ایک وقت مگر پیٹ بھر کر کھا لیتے ہیں ۔ اب ابو کی 5000 پینشن مل گٸی تو سب ٹھیک ہو جاٸیگا ۔ چھوٹی بہن بھی دوبارہ پڑھنے جایا کرے گی ۔ سر ابو اب تو بول نہیں سکتے مگر پہلے کہتے تھے بھوکے مر جانا مگر اللہ کے سوا کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلانا ۔ سر ہمارا یقین ہے ابو اٹھ بیٹھیں گے اور اللہ نے چاہا تو ہمارے اچھے دن بھی آٸیں گے ۔

میں چپ چاپ اسکی باتیں سنتا رہا ۔ میں نے اپنے آنسو چھپاتے ہوٸے پینشن بک دستخط کرکے اسے تھما دی ۔ اتنی غربت میں گھری اتنی غیرت مند اور اللہ پر اتنے پکے یقین والی بچی میں بھی پہلی دفعہ دیکھ رہا تھا ۔ چونکہ میں تہیہ کر چکا تھا کہ انکی مدد کرنی ہے اسلیے جب بچیاں کلرک کے پاس بک کے اندراج کے انتظار میں تھیں تو میں دوبارہ سڑک پر کھڑے رکشے تک گیا اور انکے ابو کی جیب میں حسب توفیق کچھ ڈال کر واپس اپنے آفس میں آبیٹھا ۔

میں نے بچیوں کو دوبارہ بلوایا۔ انکی اجازت سے یادگار کے طور پر انکی اور تمام کاغذات کی تصویر لی اور وہ خدا حافظ کہہ کر چلی گٸیں ۔ پھر ایک آدھ دفعہ اس بچی نے اپنے کسی مسلے کیلیے رابطہ کیا اور آج چار سال بعد اسکے فون نے مجھے حیران کر دیا ۔

اس نے بتایا کہ ابو اسی سال فوت ہوگٸے تھے ۔ دوسال پہلے کسی کے توسط سے سعودی عرب میں کام کرتے ایک پاکستانی سے اسکی شادی ہوگٸی تو اسکے میاں نے اسکے بھاٸی کو بھی ویزہ دلوا کر جدہ بلوا لیا ۔ اسکی ماں اور بہن بھی عمرہ کر چکی ہیں ۔ کہنے لگی بشیرانکل اللہ نے ہمارے دن پھیر دیے ۔ ابو کی باتیں سچ ہوگٸیں ۔ اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ۔ چونکہ آپ نے ہمارے ابو کے ساتھ بہت اچھا سلوک کیا تھا اس لیے آپ ہمیشہ میری دعاوں میں ہوتے ہیں ۔ آپکی میرے ابو کی جیب میں ڈالی وہ رقم اب بھی ہم پر قرض ہے ۔ میں اس سال رمضان کے بعد بہن کی شادی کرنے پاکستان آونگی ۔ بتاٸیں آپکے لیے کیا لاوں ۔

سوچا کیا مانگوں ۔

میں نے کہا بیٹا اللہ کے گھر میں بیٹھی ہو ہمارے لیے بس یہ دعا کردو کہ آپ جیسی بیٹی پاکستان کے ہر گھر میں پیدا کردے ۔ ہمیں آپ جیسی بیٹیوں کی کمی اب بہت محسوس ہوتی ہے ۔

27/05/2021

وہ کیا چیز ہے جو نہانے سے چھوٹی ہو جاتی ہے؟

27/05/2021

جب ہونٹ سے ہونٹ ملتے ہیں تو کیا ہوتا ہے؟🤔 آپ بھی بتائیں کمنٹ میں 😊

10/05/2021

کون جیتے گا 1 کلو سونا 😍

Address

Bzu
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YaQeen Pakistan Global posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Multan media companies

Show All