شیخوپورہ میں کمسن بچی کو موٹرسائیکل کا اسٹیرنگ حوالے کر گئے باپ خود موبایل میں گیم کھیلنے میں مصروف اس ویڈیو کو اتنا شئیر کرو کہ یہ کسی افسر کے پاس پہنچ جائیں اور سخت کارروائی کی جائے بندے کے خلاف حد ہوتی ہے یار ایک چیز کی
یہ حال ہیں ان کا خود ہی دیکھ لے
ن لیگی رہنماؤں اور شاہ محمود قریشی کے درمیان تلخ کلامی
فواد چوہدری جنہیں "غدار" سمجھتے ہیں، انہی سے رازو نیاز کرتے ہوئے
تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد قومی اسمبلی کی صورتحال ۔
اپوزیشن جماعتوں کا اپنا اجلاس ، اجلاس کی صدارت سردار ایاز صادق نے کی، دیکھئے اس ویڈیو میں
عمران خان کی کوشش ہے کہ تحریک عدم اعتماد واپس لے لیں مگر حزب اختلاف ایسا نہیں کرئے گی۔"
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
عوامی مارچ کے استقبال کے لئے قادر پور راں کے باسیوں کا مثالی جذبہ، سڑک کے دونوں اطراف طویل قطاریں
#AwamiMarch
#GoSelectedGo
کانیوال کے قریب بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو سما ٹی وی کا ڈرون کیمرہ لگنے سے زخمی۔۔
مہنگائی کے خلاف پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کا ملتان میں پڑاو جیالے بہاولپور بائی پاس کے قریب خیمہ بستی میں قیام پذیر
واہ شیخا واہ
میں نے وزیر داخلہ شیخ رشید سے پریس کانفرنس کے دوران کراچی میں علی وزیر کی رہائی کے لئے پی ٹی ایم کے احتجاجی مظاہرے سے متعلق سوال پوچھا تو شیخ صاحب نے ساری دنیا کے آنکھوں پر پٹی باندھ کر اپوزیشن جماعتوں کے لانگ مارچ اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقاتوں کی کہانی سنانے لگے... کیا یہ سیاست ہے؟ 👇