17/04/2024
مخدوم المخادیم مخدوم پیر سید محمد ابوالحسن جمال الدین گیلانی سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت موسیٰ پاک شہید ملتان کی خواجہ نور مصطفی ایڈوکیٹ کے ختم شریف میں شرکت مرحوم کے درجات میں بلندی کے لیے خصوصی دعا فرمائی اس موقع پر سید احمد مجتبیٰ گیلانی انشاءاللہ MNAحلقہ148 سید علی قاسم گیلانی اور سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی