Points Of Our Islam

Points Of Our Islam اسلام دین کا ستون ہے

07/10/2024

“سورۃ البقرہ کی تلاوت - دل کو سکون اور روح کو تقویت دینے والی تلاوت۔ اللہ کی کتاب سے روشنی حاصل کریں اور اپنے دن کا آغاز اللہ کے کلام سے کریں۔ ❤️ ”

07/10/2024

“سورت البقرہ کی تلاوت، دلوں کو سکون اور ایمان کو مضبوطی عطا کرتی ہے۔ اس کی برکتیں ہمیں شیطان سے محفوظ رکھتی ہیں۔ 🌙📖 ”

06/10/2024
18/09/2024
12/09/2024
21/07/2024
20/07/2024

Hazrat Ibrahim AS | حضرت ابراہیم علیہ السلام |
Ka Waqia | Full Story Of Prophet Ibrahim | Islamic Stories

20/07/2024

PROPHET YAHYA (AS) Storie | Quran Stories For Kids

19/07/2024

اللّٰہ پاک سب کی ماؤں کا سایہ سب کے سر پر سلامت رکھے آمین

19/07/2024

Hazrat Bilal Habshi Ka Waqia | Life Of Hazrat Bilal Habshi | Hazrat Bilal Ki Akhri Azan |

27/06/2024

اے میرے اللّٰہ پاک,,,,
توں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت عیسٰی علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت یوسف علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت یعقوب علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت اسماعیل علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت داؤد علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت عثمان رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت آدم علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت نوح علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت اسحاق علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت زکریا علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت ادریس علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت علی رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت عمر رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت صالح علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت لوط علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت ثمود علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت شعیب علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت یہیئ علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت ایوب علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت سلیمان علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت خضر علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے
توں حضرت ہود علیہ السلام کا اللّٰہ ہے تو میرا بھی اللّٰہ ہے

یا اللّٰہ پاک تجھے تیرے ان نیک بندوں کا واسطہ ہیں جن کی تو نے دعایُیں قبول فرمائ
یا اللّٰہ میں بھی تیرا گناہگار بندا ہوں میرے اللہ تو اپنے نیک بندوں کے صدقے میری دعاؤں کو قبول فرما
یا اللّٰہ پاک میرے لئے خیر کا دروازہ کھول دے میرے مالک.
میری شدت سے مانگی ہوئ دعاؤں پہ کن کہہ دے میرے اللّٰہ.
میرا نصیب کھول دے میرے مالک.
مجھ سے راضی ہو جا میرے اللّٰہ.
آنے والے دن میرے لئے بہترین بنا دے میرے اللّٰہ
میری آزمائش ختم کر دے میرے مالک
آمین آمین الہی آمین ثم آمین🤲🏻✨

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Points Of Our Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share