Sindhi point pk

Sindhi point pk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sindhi point pk, Media Agency, village bijrani laghari, Moro.

29/11/2022

ڪير ب گهٽ ن هو مرڻ تائين هنن جنرلن کي هوڏ ۽ انا نٿي ڇڏي

29/11/2022
آبادگارن جي حقوق لاء هنن مارچ ڪيو هو۔ هيئر سنڌ جي آبادگارن جو وڏو نقصان ٿيئي پيو ڪمند جو اگه نٿو ملي ملون ڪمند کڻڻ لاء ت...
29/11/2022

آبادگارن جي حقوق لاء هنن مارچ ڪيو هو۔ هيئر سنڌ جي آبادگارن جو وڏو نقصان ٿيئي پيو ڪمند جو اگه نٿو ملي ملون ڪمند کڻڻ لاء تيار ن آهن۔ جڏهن ت پنجاب ۾ 25 نومبر کان 310 روپيه اگه سان ملون ڪمند وٺن پيون۔ آهي ڪو هنن کي ٻڌائڻ وارو۔؟؟؟؟

responsible for destruction of sindh
15/09/2022

responsible for destruction of sindh

15/09/2022

سندھو دیش کا اشارہ

26/04/2022

سندهی قومی گیت

26/04/2022

نواب شاه ميں پولیس کی دہشتگردی قاٸم ۔۔

23/04/2022

رياستي اداروے بلوچوں کے قاتل بن گۓے

15/04/2022

کہاں ہے سپریم کورٹ آف پاکستان سندھ میں پی پی کی فرعونیت نظر نہیں آتی۔

25/03/2022

پليجوصاحب ايک تاريخ

🌹شــاه آست حسين بادشاه آست حسـين 🌹🌹دين آست حسين دين پناه آست حسين🌹
06/03/2022

🌹شــاه آست حسين بادشاه آست حسـين 🌹
🌹دين آست حسين دين پناه آست حسين🌹

01/03/2022

مورو کا قدیمی امام بارگاہ پی پی کے لانگ مارچ میں لاٸے گٸے کراٸے کے لوگوں کا ٹھکانہ بنا دیا گیا۔ آج 27 رجب شب معراج هے یہ مقدس جگہ عبادت کے لٸے سجاٸی جاتي پر افسوس بلاول زرداری کے جلسے میں ناچنے والوں کو امام بارگاھ میں ٹہرا دیا گیا ۔ مورو کے عزاداروں کی شدید مذمت۔

24/02/2022

مجھ سے مشہورہ لیا گيا بینظیر کو راستے سے کیسے ہٹایا جاٸے۔ مجھے کٹہڑے میں کھڑا کردو میں حاضر ہوں۔ انکشاف

23/02/2022

يه ہے پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ جہاں پی پی والے عوام کے بنیادی مساٸل حل کر رہے ہیں۔

22/02/2022

انمول موتی کسی دھواں دار طوفانی شعلے بیاں تقریروں سے نہیں ملتے مگر سچے موتی سمندر کی انتهائی گہراٸی پر سکون تح میں ملتے ہیں۔ مسلمانوں کے لٸے یہ وڈیو کلپ لمحہ فکریہ ہے

14/02/2022

نواب ولی محمد سانحے پر اپوزیشن والے سندھ اسیمبلی میں جانبحق ہونے والوں کے فوٹو اٹھاۓ احتجاج کر رہے ہیں مگر سندھ حکومت کوٸی فریاد سننے کو تیار نہیں۔

14/02/2022

نواب ولی محمد نواب شاہ لاکھوں لوگوں کا سابقہ صدر آصف زرداری اور اسکے قبضہ گروپ ساتھیوں کے خلاف سخت نعرے بازی۔ اب جلدمرے گا زرداری۔ سندهيوں کا قاتل زرداری بلوچ کا قاتل زرداري

14/02/2022

48 کهنٹے هونے کو ہیں انصاف نہیں ہو سکا۔ سندھ حکومت قاتلوں کو بچانے کے لٸے وفد بھیجی جا رہی ہے۔

13/02/2022

6 بندے قتل هو گٸے 24 گهنٹے گذر گئے قاتل با اثر ہونے پر سنده پوليس FIR بهی درج نہیں کر رہی۔
سنده نواب شاہ نواب ولی میں گذشتہ دن پی ہی سندھ ضلع نواب شاہ کے عہدیدار محسن زرداری نے زمین کے تنازے پر بھنڈ برادری کے گھروں پر اپنے ساتھیوں کے ساتھ چڑہاٸی کر کے بھند برادری کے 6 بندے قتل کر دیٸے اور 20 سے زیادہ زخمی کرکے فرار ہو گیا۔ مقتولين کے لواحقین کا اپنے پیاروں کے لاشوں کے ساتھ 24 گهنٹوں سے احتاج جاری۔ ساری سندھ سوگ میں لواحقین کے ساتھ احتجاج میں شامل مگر سندھ حکومت قاتلوں کو پناہ دینے میں مصروف ہے۔ ابھی تک سندھ پولیس کی طرف سے FIR بهی درج نہیں ہو سکی۔ ملک کے قانونی ادارے چیف جسٹس وزیر اعظم خاموش تماشاٸی۔

12/02/2022

نا اسپیشل برانچ والوں سے ڈرتی ہوں نا ایف آٸی سے۔ حريم شاه نے اداروں کو انگلی دکھا دی

عامر لیاقت نہ خد سید ہے اور اسکی نٸیدلہن نجیب الطرفین بھی  سیدزادی نہیں بلکہ لودھراں کے ایک متوسط گھرانے کے ملک مختار اح...
12/02/2022

عامر لیاقت نہ خد سید ہے اور اسکی نٸی
دلہن نجیب الطرفین بھی سیدزادی نہیں بلکہ لودھراں کے ایک متوسط گھرانے کے ملک مختار احمد قوم ڈانور کی نجیب الطرفین ملک زادی جسے سکہ راٸج الوقت مبلغ ڈھاٸی لاکھ روپے حق مہر (غیرمعجل یعنی جو قسطوں میں ادا کیا جا سکے) کے عوض سونپا گیا ھے۔ عالی ذلت عامر لیاقت خود شیخ ھے مگر اکثر اپنے پروگرامز میں اپنے نام میں سید کا لاحقہ گھسیڑتا رہتا ھے۔ بہرحال نٸی دلہن اٹھارہ برس کی نوخیز ٹک ٹوکر حسینہ ھے۔جس کی منزل شوبز ہے اور شوبز میں انٹری کے لیے عامر لیاقت سے بہتر راستہ کوئی نہیں ہوسکتا تھا ۔۔یہ نہ ملتا تو کوئی اور مل جاتا کیونکہ اس کی والدہ بھی طلاق لیکر تین بیٹیوں کے ساتھ نئی شادی کر چکی ہیں اور یہ یونہی گزر بسر ۔۔ قصہ مختصر جیسی روح ویسا ہی ”فرشتہ“ مل گیا۔ منقول

(ثبوت بصورت نکاح نامہ پوسٹ ہذا کے ساتھ منسلک ھے)

11/02/2022

یکم فروری کو بلوچستان میں بلوچ لبریشن آرمی کے حملوں کی bbc رپورٹ

11/02/2022

جو خد ترتیب سے گھڑے نہیں ہو پا رہے دھکے دے رہے ہیں ایک دوسرے کو وہ پاکستان کو کیا کھڑا کریں کے۔ افسوس اب یہ پاکستان کے حکمران ہیں

جیسے بلوچ دعویٰ کر رہے ہیں کے بلوچ لبريشن آرمی حالیہ نوشققی اور پنجگور کرنے والے حملوں میں  190 پاکستان کے فوجی مارے اور...
10/02/2022

جیسے بلوچ دعویٰ کر رہے ہیں کے بلوچ لبريشن آرمی حالیہ نوشققی اور پنجگور کرنے والے حملوں میں 190 پاکستان کے فوجی مارے اور اس سے بھی خوفناک بات یہ کے ایک آرمی کا لیٹر جو موسٹ سیکریٹ ہوتا ہے اس کا نظر عام ہونا انتہاٸی تشویش ناک ہے۔ اگر ایسے most secret ليٹر کی بھی حفاظت نہیں ہو سکی تو پھر اس ملک کا خدا حافظ ہی ہے۔

فوج سے زیادہ دشمن وہ ہیں جو عوام کے نماٸدے ہو کر ایوانوں میں بیٹھ کر اپنے لوگوں کے خون کا سودہ کرتےہیں اگر اپنی دھرتی اپ...
08/02/2022

فوج سے زیادہ دشمن وہ ہیں جو عوام کے نماٸدے ہو کر ایوانوں میں بیٹھ کر اپنے لوگوں کے خون کا سودہ کرتےہیں اگر اپنی دھرتی اپنے وساٸل کے ہوتے ہوٸے ہم بوکھ بدحالی محرومی لاچاری غربت سے دوچار ہیں تو اس کا بڑا سبب ہمارے حکمرانوں کا بے غیرت بکاٸو اور غلام ہونا ہے۔ یہ اقتدار پسند لوگ اتنے لالچی اور بے ضمیر ہو چکے ہیں انکو اپنی قوم سے تھذیب سے ادب سے اخلاق سے کوٸی سروکار نہیں۔ يه لوگ لٹيرے ہیں۔ عوام کے حقوق کی دلالی کر کے اپنی سر زمین اپنی جنم گاہ اپنی ماں چند ذاتی فواٸد کے خاطر بیچ دیتے ہیں۔ اگر حق لینا چاہتے ہو تو ان ایوانوں کو گرادو انگریزوں کے غلام ابن غلاموں سے اپنے وطن کو پاک کرو۔ جب تک یہ غلام ابن غلام اس پاک دھرتی پر حکمرانی کرتے رہیں گے کسی کو کوٸی حق حاصل نہیں ہو سکتا۔

14 آگست 1947 کو پاکستان آزاد ہوا اور 11 ستمبر 1948 کو پاکستان کے بانی محمد علی جناح وفات پا گٸے۔ تاریخ پاکستان کا مطالٸہ...
07/02/2022

14 آگست 1947 کو پاکستان آزاد ہوا اور 11 ستمبر 1948 کو پاکستان کے بانی محمد علی جناح وفات پا گٸے۔ تاریخ پاکستان کا مطالٸہ کرنے سے اور قاٸد اعظم محمد علی جناح سے قیام پاکستان کے بعد کے نمودار ہونے والے حالات سے معلوم ہوتا ہے اگر قاٸد اعظم ایک سال مزید زندہ رہتے تو نا صرف ملک کے غدار کہلاتے بلکے پاکستان کے جی ایم سید باچا خان اکبر بکٹی وغیرہ جیسے غداروں کا سردار کہلاتے۔

maata of music industry is no more. God bless her soul... india times.
06/02/2022

maata of music industry is no more. God bless her soul... india times.

🍊🍊آج ہم کشمیر کا دن منا رہے ہیں 🙏🙏🙏1965 کی پاک بھارت جنگ جو کشمیر کی آزادی کےلٸے چھڑی تھی جس میں %80 کشميری مجاہدوں کی ف...
05/02/2022

🍊🍊آج ہم کشمیر کا دن منا رہے ہیں 🙏🙏🙏

1965 کی پاک بھارت جنگ جو کشمیر کی آزادی کےلٸے چھڑی تھی جس میں %80 کشميری مجاہدوں کی فورس کے جوان تھے ۔ پاکستان آرمی ان مجاہدوں کے ساتھ جموں کشمیر میں انڈین آرمی سے لڑتے سرینگر تک پہنچ چکے تھے مگر پھر عالمی دباء کی وجہ سے ان مجاہدوں کو پاکستان کی طرف سے ہر طرح کی سپلاٸی بند کردی گٸی اور وہ مجاہد اور پاکستان آرمی وہاں پہنچ کے بے یارو مددگار بن گٸے اور ان ميں بہت سارے شہید ہوگٸے تھے۔ اس جنگ میں روس سوویت یونین نے پاکستان اور بھارت دونوں کے درمیان کلیدی کا کردار ادا کیا۔ دونوں ملکوں کا سوویت یونین تاشکن میں ایک مھاٸدہ طٸے ہوا ۔ پاکستان کی طرف سے فیلڈ مارشل صدر ایوب خان جناب ذوالفقار علی بھٹو اور دیگر کا وفد اور انڈیہ کا وزیر اعظم لعل بهادر شاستری اور دیگر کے درمیان سوویت یونیں کے صدر کی کوشش سے صلح نامہ طٸے پایا۔ تاریخ سے پتا چلتا ہے کشمیر کے مسٸلے پر چھڑنے والی 1965 کی اس جنگ بندی کے ایگریمینٹ پر کشمیر کے تنازع پر کوٸی بات تحریر نہیں کی گٸی جس پر جناب بھٹو صاحب نے صدر ایوب سے مھاٸدہ نہ کرنے کا مشھورہ دیا مگر ایوب خان نے بھٹو صاحب کو الو کا پٹھا بکواز بند کرو جیسے الفاظ کہہ کے خاموش کرا دیا جس پر بھٹو صاحب صدر ایوب سے سخت ناراض ہوٸے اور وہںاں سے واپس آتے ہی بھٹو صاحب وزیر خارجہ سے اسٹعفیٰ دے کر اپنا الگ سیاسی کیریٸر شروع کیا۔ لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ 1965 کی جنگ کشمیر کے لٸے لگی پر افسوس فیلڈ مارشل صدر ایوب خان جنگ بندی پر کشمیر تنازع پر کوٸی بات کٸے بغیر اتنے کشمیری مجاہدوں اور اپنے جوانوں کا نقصان کرکے کشمیر سے لاتعلقی کا اظہار کیا اور تاشکن مھاٸدہ کر ڈالہ جس کا ازالا آج تک کشمیری عوام بھگت رہی ہے۔

04/02/2022

most high profile murder case, inspite of decline bail from dadu atc court accused person not arrested by sindh police.

اتنا ہاٸی پروفاٸل کیس ہونے کے باوجود ضمانت خارج ہونے پر ملزم گرفتار نہیں ہوا۔ اس کا مطلب ہے کے قانونی ادارے اور کورٹ کچہ...
04/02/2022

اتنا ہاٸی پروفاٸل کیس ہونے کے باوجود ضمانت خارج ہونے پر ملزم گرفتار نہیں ہوا۔ اس کا مطلب ہے کے قانونی ادارے اور کورٹ کچہری سے یہ قاتل جاگیردار زیادہ طاقتور ہیں۔ ام فروا جس کے باب دادا اور چچا کو قتل کیا گیا مگر قاتل آزاد ہیں۔ چیف آف آرمی اسٹاف سے اور قانون نافز کرنے والے اداروں سے اپیل کرتے ہیں ان نام نہاد جاگیردار ملزم کو گرفتار کیا جاٸے۔

سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی اپنی شکست سے خوفزدہ ہونے لگی مورو کے سینٸر صحافی اور NPP کے رہنما محمد ہاشم نول پر جھوٹہ مق...
02/02/2022

سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی اپنی شکست سے خوفزدہ ہونے لگی مورو کے سینٸر صحافی اور NPP کے رہنما محمد ہاشم نول پر جھوٹہ مقدمہ درج کرکے حق اور سچ کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔

02/02/2022

سندھ حکومت کی دہشتگردی کراچی پولیس والوں کی صنان خان قریشی کے گھر پر چڑھاٸی۔ بھاٸی کو اٹھا کے لے گٸے۔ سندھ کو تباھ کرنے والے پی پی کے سیاسی لٹیرے شریف ہیں اور سندھ کے حقوق کی بات کرنے والے اپنے گھر میں بھی محفوظ نہیں۔ سندھ حکومت کو چاہٸے کے صنان خان کے گھر پر پولیس کی چڑھاٸی اور غیر قانونی اس کے بھاٸی کو اٹھا کے لے جانے کی مذمت کرے اور فورً رہا کیا جاٸے ورنہ سندھ میں پی پی کی بدماشی سندھی عوام برداش نہیں کریں گے۔ ساری سندھ سراپا احتجاج ہوگی۔

31/01/2022

درس روڈ، گچیرو روڈ، سیال محلا، میمن محلا ملک کالونی امام بارگاہ روڈ ہر جگہ گٹروں کا پانی سیلاب بنا ہوا ہے۔ مورو شہر گندگی بنا ہوا ہے اور یہاں کی میڈیا مورو پريس ڪلب بنوانے میں خاموش تماشاٸی۔

31/01/2022

تبدیلی سرکار کے آثار بتا رہے ہیں عمران خان کی 2023 ميں آخری تقریر ایسے هوگی کے تمام ممالک کو اپیل ہے کے آفریکا سے بھی پاکستان میں بوکھ غربت بدحالی خوراک کی کمی زیادہ ہے مدد کی جاٸے۔

مورو میونسپل ملازمین کی آج پنجویں 5  روز بھی اپنے مطالبات کے لیے دھرنا دیا۔ ناھید شیخ، اعجاز شیخ نے کہا کہ مورو میونسپل ...
31/01/2022

مورو میونسپل ملازمین کی آج پنجویں 5 روز بھی اپنے مطالبات کے لیے دھرنا دیا۔ ناھید شیخ، اعجاز شیخ نے کہا کہ مورو میونسپل سی ایم او نور سمون اور مکیش کمار نے غیر قانونی طور پر ملازمین کی تنخواہ روک رکھی ہیں اور تنخواہ کے لیے آواز اٹھانے پر دہمکایا جا رہا ہے ، ہمارے بچے بھوک پر سو رہے ہیں

31/01/2022

شہروں میں گٹر سیوریج میونسپل کا مسٸلا ہسپتال میں دواٸیوں کا مسٸلا سرکاری پلاٹوں پر قبضہ؛ پٹھانوں محاجروں کا مسٸلا پولیس گردی سبھ کا ایک ہی حل سندھ میں پی پی سے نجات ہے۔

31/01/2022

سندھ میں وڈیراٸی صرف جاگیرداروں کی ہوتی تھی مگر اب ڈاکٹر میڈیکل اسٹور TMO مولوی علامہ AC DC وکیل صحافی جاگیرداروں سے زیادہ وڈیراٸی دکھاتے ہیں۔

گوٹھ بجرانی لغاری کو روڈ اور دیگر سہولتیں دو۔
31/01/2022

گوٹھ بجرانی لغاری کو روڈ اور دیگر سہولتیں دو۔

30/01/2022

قدیمی گوٹھ بجرانی لغاری کو روڈ اور دیگر سہولیات دو

Address

Village Bijrani Laghari
Moro
NAUSHEROFEROZE

Telephone

+923022675055

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindhi point pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sindhi point pk:

Videos

Share

Category


Other Moro media companies

Show All