Weather Forecast Pakistan

Weather Forecast Pakistan موسم کی تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہیں.

24/02/2024

⚠️الرٹ
▪️اگر بات کریں مشرقی بلوچستان سے بالائی مغربی سندھ سکر لاڑکانہ دادو مورو سندھ نوشهروفيروز نیوجتوئی تمام بالائی مغربی سندھ والوں کی تو الرٹ رہیں فصل کو پانی بند کر دیں پانی اسپرے نہ دیں کل شام سے دو مارچ تک وقفے وقفے سے بارشیں تیز ہوائیں چلنے موسمی حالات بارشیں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارشیں متوقع ہے
مزید الله پاک رحم کرے،
آپ کا دوست صوفی شوکت

بلوچستان خیبر پختون خواہ گلگت بلتستان پنجاب کے بالائی علاقوں والے الرٹ رہیںبلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں شدید موسلاد...
24/02/2024

بلوچستان خیبر پختون خواہ گلگت بلتستان پنجاب کے بالائی علاقوں والے الرٹ رہیں
بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں شدید موسلادھار بارشیں اور سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ
29 فروری سے دو مارچ کو خیبر پختون خواہ والو کو مون سون 2022 یاد ہوسکتا ہے،
بلکہ کل سے بلوچستان سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگا آج دیر رات کو ہلکی سی بارشیں مل سکتی ہے
سندھ کے بالائی مغربی وسطی سندھ پنجاب کے جنوبی علاقوں کراچی سمیت اچھی بارشیں متوقع
آنے والے بارشوں کا بالائی سندھ طرف بھی فوکس رہے گا
جنوبی سندھ میں بھی بارش ہوگی
وسطی سندھ بالائی سندھ پر کچھ سلسلہ اچھا متاثر کر سکتا ہے
مزید اللہ پاک رحم فرمائے،
آپ کا دوست صوفی شوکت
موسم میں جو تبدیلی ہوگی بتاتے رہے گے،
مزید میرے یوٹیوب کو سبسکرائب کریں

بارشیں ہی بارشیں ،بلوچستان کے جنوب مغرب سے شمال مشرقی بلوچستان تک بلوچستان والے محتاط رہیں شدید موسمی حالات بارشیں طوفان...
24/02/2024

بارشیں ہی بارشیں ،
بلوچستان کے جنوب مغرب سے شمال مشرقی بلوچستان تک بلوچستان والے محتاط رہیں شدید موسمی حالات بارشیں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارشیں متوقع ہے بارش کے دوران شدید گرج چمک ہوسکتی ہے،
بلکہ یہ ہی رنگ پنجاب کے بالائی سے خیبر پختون خواہ کشمیر کے چند علاقوں تک دیا گیا ہے جہاں وہی صورت حال بننے کا امکان ہے یعنی شدید گرج چمک ژالہ باری تیز رفتار ہواؤں کے ساتھ تیز موسلادھار بارش کا امکان ہے بلکہ پہاڑوں پر لینڈ سلائیڈگ کا خطرہ ہے لوگ الرٹ رہیں،
اگر دیکھا جائے تو کراچی سمیت سندھ کے بالائی وسطی علاقوں جنوبی پنجاب تک جو نقشہ بنایا گیا ہے وہی مغربی بلوچستان کے چند اضلاع میں بھی نقشہ کھینچا گیا ہے وہاں پر گرج چمک کے طوفان بننے کے امکانات ہلکی تیز بارشوں کا امکان ہے
بلکہ شدید گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع موسمی حالات طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارشیں مل سکتی ہے،
جو نقشہ جنوب مشرقی سندھ بھارتی ریاستوں راجستھان تک بتایا گیا ہے وہاں بھی گرجنے کے بادل بارش کا امکان ہے
یاد رہے کہ جو نقشہ جنوبی بلوچستان بالائی پنجاب سے ملتا ہے وہ بالائی سندھ وسطی سندھ کراچی تک بارشیں برابر نہیں کیوں کہ جہاں شدید بارش کا سلسلہ ہو وہاں تیز بارش کچھ نہیں،
جہاں جنوب مشرقی سندھ سے نقشہ کھینچا گیا ہے وہ بالائی سندھ کے برابر نہیں کیوں کہ جنوبی سندھ سے بالائی وسطی سندھ سمیت جنوبی پنجاب میں زیادہ امکانات رہیں گے جنوبی سندھ سے اب آ گیا ہوگا سمجھ،
یاد رہے کہ بارش قدرتی عمل ہے جہاں ہو اور جہاں نہ ہو وہ پروردگار عالم کے قبضے قدرت میں ہے ،
،بارشوں کے تین سلسلے اگلے دو ہفتوں تک وقفے وقفے سے لگاتار متاثر کرتے رہیں گے
یاد رہے کہ پہلے سسٹم جو 25 سے 27 تک ہوگا اس سے بھی زیادہ طاقتور سلسلہ 29 سے 2 مارچ تک والا سلسلہ ہوگا، اگر اس سے بھی دیکھیں تو 29 سے 2 مارچ والے سسٹم سے بھی طاقتور سلسلہ 4 سے 7 مارچ والا ہوگا ایسے سمجھیں بارشیں ہی بارشیں،
جہاں اس سسٹم نہ ہوئی مایوس نہ ہوگا دوسرے سسٹم سے ملے گی کیونکہ ایک ایک سسٹم کا ایک جیسا راستہ نہیں ہوگا،
مزید آگے پوسٹ کرتے رہیں گے بتاتے رہے گے،
مزید اللہ پاک رحم فرمائے،
آپ کا دوست صوفی شوکت
میرے یوٹیوب کو سبسکرائب کریں ،یہ امید ہے آپ سے،
پوسٽ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں،

https://youtube.com/?si=h3x7jWok6xGmnITB

✅Heavy System Heavy alert, ⚠️سنڌ جا دوست پنهنجي مڪمل تياري ڪنايندڙ برساتي سلسلن ۾ ڪابه تبديلي نه اچي سگهيسڀاڻي رات کان ب...
23/02/2024

✅Heavy System Heavy alert, ⚠️
سنڌ جا دوست پنهنجي مڪمل تياري ڪن
ايندڙ برساتي سلسلن ۾ ڪابه تبديلي نه اچي سگهي
سڀاڻي رات کان برساتن جو سلسلو شروع ٿيندو بلوچستان ڪي پي ڪي کان
ياد رهي ته ميرپورخاص حيدرآباد ٿرپارڪر ضلعي سانگهڙ نوابشاهه دادو سيوهڻ شريف هالا ميھڙ ڪنڌڪوٽ شهدادڪوٽ ۾ وڌيڪ امڪان رهندا جنهن ۾ بدين ضلعي سجاول تمام علائقن ۾ سٺي برسات پوڻ جا امڪان
وچولي سنڌ هالا حيدرآباد دادو مورو نوشهروفيروز سيوهڻ شريف نوابشاهه ۾ کيوڻ گجگوڙن سان برسات جا امڪان وڌيڪ رهندا،
بلڪه سکر لاڙڪاڻو پنوعاقل گهوٽڪي راڻي پور گمبٽ ۾ به امڪان آهن
هي سسٽم 25 جي رات کان 27 فيبروري تائين جاري رهندو،
ٻيو سسٽم هن کان به طاقتور ترين سلسلو 28 فيبروري کان 3 مارچ تائين وقفي وقفي سان تيز برساتون پوڻ جا امڪان
سکر لاڙڪاڻو دادو ميهڙ ۾ 28 واري سسٽم مان کيوڻ جي شدت تمام وڌيڪ هوندي گجگوڙن سان برساتن جا امڪان رهندا موسمي حالتون پيدا ٿي سگهن ٿيون،
ٽيو سسٽم 5 مارچ کان 7 مارچ تائين سنڌ جي مختلف علائقن ۾ به هلڪي تيز برساتن جو سلسلو شروع ڪندو،
ايندڙ برساتي سلسلن مان کيوڻ جي شدت تمام وڌيڪ هوندي گجگوڙن سان برساتن جا امڪان آهن تيز رفتار هوا طوفان ڳڙا به پڻ ٿي سگهن ٿا،
وڌيڪ الله بهتر ڪندو،
زمين جو پاڻي بند ڪري ڇڏيو،
مهرباني صوفي شوڪت
پوسٽ کي وڌ کان وڌ شيئر ڪريو،

⚠️HEAVY RAINS ⚠️✅آنے والے بارشوں کے سلسلے میں کوئی بھی تبدیلی نہیں ہوئی،▪️خیبر پختون خواہ بلوچستان والے لوگوں کو الرٹ رہ...
23/02/2024

⚠️HEAVY RAINS ⚠️
✅آنے والے بارشوں کے سلسلے میں کوئی بھی تبدیلی نہیں ہوئی،
▪️خیبر پختون خواہ بلوچستان والے لوگوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت ہے اور بارشوں کے دوران گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کیا جائے شدید گرج چمک موسمی حالات بجلیاں گر سکتی، ہے،
▪️کافی حد تک آپ تک بہتر سے بہتر پیش گوئی بتانے کی کوشش کی ہے،
▪️یہ بات واضح کی تھی کہ مارچ اپریل میں بارشوں کی سمت پاکستان میں زیادہ ہوگی جس کی وجہ ہے خطہ استوا کی طرف سورج کا آنا جیسے گرمی کا ماحول بنتا جائے گا بارشوں میں اضافہ ہوتا جائے گا،
مغربی ریاست راجستھان کے اوپر سرکولیشن بننے کے دورانیہ زیادہ رہے گا،
▪️آنے والے بارشوں کے سلسلے میں تبدیلی نہیں ہوئی کراچی تا کشمیر بارشیں موسمی حالات گندم کی فصل کو نقصان ہونے کا خدشہ،
▪️ہفتہ سے منگل تک تیز موسلادھار بارشیں بلوچستان کے علاقوں میں ہنگامی صورتحال بننے کا امکان ہے،
خیبر پختون خواہ گلگت بلتستان پنجاب کے بالائی علاقوں میں ہنگامی صورتحال پیدا ہونے کا امکان ہے،
بلکہ سندھ جنوبی پنجاب والوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے کہ آنے والے سلسلوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں شدید موسمی حالات طوفانی بارشیں کسان الرٹ رہیں
زمينون کا پانی مکمل طور بند کر دیا جائے،
کراچی والے سے گزارش ہے کہ بارش کے دوران شدید گرج چمک بھی ہوسکتی ہے،
یہ سلسلہ کراچی کی طرف سے حیدرآباد میرپور خاص سانگھڑ نوابشاه سیون شريف دادو مورو سندھ نوشهروفيروز قاضی احمد دولتپور دادو ھالا تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں شدید موسمی حالات اچھی بارشیں دیں سکتا ہے،
دوسرا مرحلہ 28 سے دو مارچ کے دوران جنوبی بلوچستان سے وسطی مشرقی بلوچستان بالائی وسطی سندھ کے علاقوں میں شدید قسم کے طوفان بننے کے امکانات ہیں یہ ہی صورت حال جنوبی پنجاب سے بالائی پنجاب خیبر پختون خواہ کشمیر گلگت بلتستان میں پیدا ہوگی،
▪️لازمی نہیں ہر پیش گوئی میں شہروں کے نام لیے جائیں لیکن آپ کے لیے کل 24 فروری کو شہروں کے نام سے فورکاسٹ کریں گے،
لیکن خدارا گھروں میں اپنے بچوں کو محفوظ رکھے
پنجاب خیبر پختون خواہ بلوچستان والے دوستوں متوقع ہو یا نہیں میری پوسٹ کو مذاق نہ سمجھیں،
مھربانی
مزید الله پاک رحم فرمائے،
آپ کا دوست صوفی شوکت
مزید میرے یوٹیوب پر جا دیکھیں پیش گوئیاں
میرے یوٹیوب کو سبسکرائب کریں ،
https://youtube.com/?si=3fTlIG_IA6W8ARoD

✅Heavy System western WD south Asia, ✅▪️گذشتہ روز کی پوسٹ میں بتایا تھا کہ 20 فروری سے سرد ہوائیں چلنے کا امکان جو سردی ...
22/02/2024

✅Heavy System western WD south Asia, ✅
▪️گذشتہ روز کی پوسٹ میں بتایا تھا کہ 20 فروری سے سرد ہوائیں چلنے کا امکان جو سردی کی کمزور لہر برقرار رہے گی،
▪️اس وقت شمال کی ہوائیں سندھ پنجاب بلوچستان میں چل رہی ہے اس وقت بالائی وسطی سندھ کے تمام علاقوں میں تیز رفتار شمال کی ہوائیں چل رہی ہے،
▪️اگلے 48 گھنٹوں کے بعد طاقتور بارشوں کا سلسلہ متاثر کریں گا،
▪️یہ سلسلہ دو قسم کے دورانیہ میں رہے گا، پہلا سلسلہ 24 فروری سے 27 فروری تک، دوسرا سلسلہ 28 فروری سے دو مارچ تک کراچی تا کشمیر موسمی حالات اچھی بارشوں کا باعث بنے گا،
▪️بلوچستان کے جنوب مغربی بلوچستان میں تباہی مچا نے والا سلسلہ ہفتہ کے دن سے شروع ہوگا تیز موسلادھار بارشیں اور سیلاب کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے
گوادر پسنی اوماڑہ نوکنڈی سونمیانی لوہی بلوچستان خضدار بیلا لسبیلہ خضدار پنجگور ژوب کوئٹہ قلعہ سیف اللہ قلعہ عبداللہ میں آنے والے بارشوں کے سلسلے سے تیز موسلادھار بارشیں متوقع ہے شدید قسم کے واقعات طوفانی بارشوں کا امکان ہے بلوچستان کے دیگر علاقوں میں ہلکی سی تیز بارش کا امکان ہے سارے بلوچستان والے محتاط رہنے کی ہدایت،
▪️یہ سلسلہ خیبر پختون خواہ میں بھی موسلادھار بارش کا باعث بنے گا اتنے شہروں کے نام تو نہیں آتے لیکن کچھ علاقوں میں جس میں پشاور کوہاٹ بنوں مردان چترال چارسدہ ہنگو ٹانگ ہزارہ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں ہفتہ سے بدھ تک تیز موسلادھار بارش لینڈ سلائیڈگ کا خطرہ بلکہ دو مارچ تک لگاتار بارشیں موسمی حالات شدید متاثر ہونے کا امکان
خیبر پختون خواہ کے دیگر علاقوں میں بھی تیز بارش کا امکان ہے سارے خیبر پختون خواہ والے تیار رہیں محتاط رہنے کی ہدایت،
▪️یہ سلسلہ ہفتہ دو مارچ تک بالائی پنجاب میں شدید موسمی حالات بارشیں متوقع ہے،
▪️جس میں اسلام آباد راولپنڈی قصور چکوال پاکپتن جھنگ لاہور سرگودھا ساہیوال اوکاڑہ بھکر چکوال مری گجرات گوجرانوالہ منڈی بہاؤ الدین کیوں کہتے ہیں پنجاب کے بالائی شمالی علاقوں میں ہفتے سے دو مارچ تک لگاتار بارشیں موسمی حالات شدید آندھیاں تیز موسلادھار بارشیں متوقع ہے
پنجاب کے دیگر علاقوں میں جس میں ملتان بھاونگر بھاولپور لوڈھرہ رحیم یار خان صادق آباد ظاہر پیر کوہ سلیمان وسطی جنوبی پنجاب میں بھی اتوار کی رات سے دو مارچ تک تیز ہوائیں چلنے بارش کا امکان ہے بلکہ جنوب مشرقی علاقے مغربی علاقے زیادہ گرج چمک کے طوفان کے قبضے میں آ سکتے ہیں،
▪️گلگت بلتستان کشمیر میں لگاتار رمضان المبارک تک وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا طوفانی بارشوں اور سیلاب ریلے لینڈ سلائیڈگ کا خطرہ لوگ پہاڑوں پر جانے سے گریز کریں شدید برفباری کا امکان اگلے دس دنوں تک،
▪️سندھ کے حوالے سے بات کرتے ہیں اگر دیکھا جائے تو سندھ کے علاقے کراچی میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارشیں کراچی کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال بننے کا امکان ہے
کراچی والوں کے لیے امتحان الرٹ رہنے کی ہدایت اگلے دس دنوں تک وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ متاثر کریں گا،
یہ کراچی والے شدید قسم کے واقعات طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارشیں حیدر آباد میرپور خاص تھرپارکر سانگھڑ ھالا شھاپورچاکر کی طرف جانے سے وہاں بھی ہلکی سی تیز بعض علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان
بلکہ بدین ٹھٹھہ سجاول ننگرپارکر جھڈو اسلام کوٹ مٹھی ھالا سانگھڑ نوابشاه سیون شريف حیدر آباد میرپور خاص کراچی میں تیز آندھی کے ساتھ اتوار 25 فروری سے دو مارچ تک بارشیں متوقع ہے وقفے وقفے سے تیز رفتار ہوائیں چلنے کا امکان ہے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ متاثر کریں گا،
وسطی سندھ دادو مورو سندھ نوشهروفيروز قاضی احمد دولتپور دادو سیون شريف میھڑ خیرپور میں بھی تیز ہوائیں چلنے بارش کا امکان اتوار سے دو مارچ تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے
وسطی سندھ مغربی سندھ کے علاقے میں موسمی حالات ژالہ باری شدید قسم کے طوفان بننے کے امکانات ہیں
حیدرآباد ھالا میرپور خاص کی طرف ژالہ باری کے امکانات زیادہ ہے
▪️سکر لاڑکانہ ڈویژن کے تمام علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے
سکر لاڑکانہ دادو مورو سندھ نوشهروفيروز پنوعاقل گھوٹکی شھدادہکوٹ میھڑ خیرپور میرس رانی پور کشمور بالائی سندھ کے تمام علاقوں میں بھی بارشوں کا امکان ہے،
▪️یاد رہے کہ جو دوسرا راؤنڈ لگے گا 28 فروری کے سلسلے سے دو مارچ تک بالائی سندھ سکر لاڑکانہ کے مختلف علاقوں میں شدید موسمی حالات طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں
⚠️زمینوں کا پانی مکمل بند کر دیا جائے تیز رفتار ہوائیں بھی چلنے کا امکان ہے،
مزید ہمارے ساتھ جڑے رہے،
مزید اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے میرا فرض تھا آپ کو الرٹ کرنا،
آپ سب سے گزارش کرتا ہوں کہ میری پیش گوئی کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں پلیز،
میرے یوٹیوب کو سبسکرائب کریں ،
آپ کا دوست صوفی شوکت ،
میرے واٹسپ نمبر پر میسج کر سکتے ہیں،
03192460398
آپ کا دوست صوفی شوکت

✅Heavy System western WD ✅▪️سنڌ صوبي جي موسم ڪيئن رهندي سنڌ ۾ هزارين ماڻهو موسم ۾ ڪم ڪري رهيا آهن ليڪن مان ڪنهن جي رپورٽ...
22/02/2024

✅Heavy System western WD ✅
▪️سنڌ صوبي جي موسم ڪيئن رهندي سنڌ ۾ هزارين ماڻهو موسم ۾ ڪم ڪري رهيا آهن ليڪن مان ڪنهن جي رپورٽ جو ذميوار ناهيان، اهي دوست به اکين جي ٺار آهن،
▪️ايندڙ برساتي سلسلن مان کيوڻ جي شدت تمام وڌيڪ هوندي گجگوڙن سان برساتن جا امڪان رهندا،
▪️پر هڪ ڳالهه چوان ٿو ته ڪڪر ٺهندا 30 کان 40ڪلو ميٽر سان اڳتي وڌڻ جا امڪان رهندا،
▪️جتي ڪڪر تازا ٺھندا اتي زبردست برسات جا ڪارڻ بڻبا،
▪️هي برساتي سلسلي ۾ هڪ ڪڪر سٺو ٺهڻ جا امڪان رهندا
جيڪو وچولي سنڌ جي مختلف علائقن مٿان سٺو وسڪارو ڪندو،
▪️25 فيبروري کان 27 فيبروري تائين سکر لاڙڪاڻو دادو مورو سنڌ نوشهروفيروز ڪراچي حيدرآباد ميرپور خاص ڊويزن ڄامشورو هالا راڻي پور گمبٽ پنوعاقل ڪراچي خيرپورناٿن خيرپور ميرس تعلقو فيض گنج سٽي پڪا چانگ ميهڙ سيوهڻ شريف سنڌ جي تمام علائقن ۾ برسات جا امڪان آهن،
▪️سڀ کان وڌيڪ امڪان حيدرآباد دادو مورو شهر نوشهروفيروز ميهڙ خيرپور ناٿن شاهه شهدادڪوٽ ضلعي هالا ڄامشورو سانگهڙ ضلعي نوابشاهه لاڙڪاڻي سجاول ضلعي ۾ آهن،
▪️هي سلسلو 27 فيبروري تائين جاري رهندو هن سسٽم مان ڪراچي ۾ سٺي برسات پوڻ جا امڪان،
▪️هڪ ٻئي پويان سسٽم اچن پيا،
▪️هڪ ٻيو سسٽم برساتي سلسلو 29 فيبروري کان 2 مارچ تائين ڪراچي کان ڪشمور تائين برساتن جو سلسلو شروع ڪندو،
▪️اڃان هڪ ٻيو طاقتور ترين سلسلو 4 يا 5 مارچ کان 7 مارچ جي وچ ۾ ڪراچي کان ڪشمور ڪشمور کان ڪشمير تائين برساتن جا امڪان آهن،
وڌيڪ ماڊلس جي حساب سان تازا رپورٽ وٺڻ لاءِ اسان جي واٽسپ نمبر تي رابطو ڪري موسمي هلچل کان با خبر رهي سگهو ٿا،03192460398
فصل جو پاڻي مڪمل طور بند ڪري ڇڏيو،
پوسٽ وڌ کان وڌ شيئر ڪيو مهرباني ٿيندي
مهرباني صوفي شوڪت

پیارے دوستو آج کے حالات پر قابو پایا نہیں جا سکتا آپ کی خدمت میں پیش کرنے جا رہے ہیں کراچی تا کشمیر تک موسمی حالات بارشو...
22/02/2024

پیارے دوستو آج کے حالات پر قابو پایا نہیں جا سکتا آپ کی خدمت میں پیش کرنے جا رہے ہیں کراچی تا کشمیر تک موسمی حالات بارشوں کی پیش گوئی،
آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ میرے یوٹیوب کو سبسکرائب کریں پلیز آپ سے امید کی جا رہی ہے بلوچستان سندھ سمیت پنجاب خیبر پختون خواہ کشمیر گلگت بلتستان والے تیار پلیز میرے یوٹیوب کو سبسکرائب کریں
آنے والے بارشوں کے سلسلے کی سب سے پہلے گزشتہ کئی ہفتوں سے الرٹ کرتا آ رہا ہوں وہ بارشیں آ رہی ہے بلکہ بلوچستان خیبر پختون خواہ کشمیر گلگت بلتستان میں شدید موسلادھار بارش لینڈ سلائیڈگ کا خطرہ سیلاب صورت حال بننے کا امکان
فروری کے آخر مارچ کے دوران سندھ سمیت چاروں صوبوں میں اچھی بارشیں،
نیچے لنک پر کلک کریں میرے یوٹیوب پر جا دیکھیں پیش گوئی ،
پلیز یوٹیوب کو سبسکرائب کریں ،
اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے،
آپ کا دوست صوفی شوکت

https://youtube.com/?si=xWBUvn2V-dBWtyk-

21/02/2024

باقي 72 ڪلاڪن جو سفر
سنڌ جا دوست پنهنجي مڪمل تياري ڪن
ايندڙ برساتي سلسلن مان کيوڻ جي شدت تمام وڌيڪ هوندي گجگوڙن سان برساتن جا امڪان
وڏ ڦڙي سان گڏ برساتي سلسلو
تفصیلات سڀاڻي شھرن جي نالن سان گڏ الرٽ ڪيو ويندو،
مهرباني صوفي شوڪت

✅Westerly Strong systems ✅▪️مغرب سے طاقتور سلسلے آنے سے مغرب سے سرد ہوائیں سردی میں اضافہ ہو رہا ہے،▪️آج سے پاکستان بھار...
21/02/2024

✅Westerly Strong systems ✅
▪️مغرب سے طاقتور سلسلے آنے سے مغرب سے سرد ہوائیں سردی میں اضافہ ہو رہا ہے،
▪️آج سے پاکستان بھارت کے ریاستیں میں درجہ حرارت میں کمی سردی کی لہر برقرار رہے گی
▪️دیکھا جائے تو 26 فروری تک سردی کی لہر جاری رہے گی،،
▪️پھر 29 فروری سے دو مارچ تک سرد ہوائیں چلنے کے امکانات ہیں،
⚠️بارشوں کے سلسلے پیش گوئیاں اہم کردار ادا کر گئے،
▪️بارش کا پہلا ملک گیر سلسلہ 25 سے 27 فروری تک کراچی تا کشمیر اثر انداز ہونے کا امکان،
▪️دوسرا بارشوں کا سلسلہ 28 فروری سے یکم مارچ تک کراچی تا کشمیر اثر انداز ہونے کا امکان، کراچی میں طوفانی بارشیں،
▪️تیسرا طاقتور ترین سلسلہ 4 مارچ سے 7 مارچ تک ملک گیر سلسلہ کراچی تا کشمیر اثر انداز ہونے کا امکان،
▪️چوتھا بارشوں کا سلسلہ رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں کراچی تا کشمیر بارشیں موسمی حالات آندھیاں متوقع ہے،
▪️رمضان المبارک میں چار بارشوں کے سلسلے پاکستان کے جنوبی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے،
▪️پاکستان کے بالائی علاقوں میں 6 بارشوں کے سلسلے متوقع ہے،
▪️آنے والے بارشوں کا زور بلوچستان کے ساتھ کراچی میں زیادہ رہے گا وہاں خیبر پختون خواہ کشمیر گلگت سے بالائی پنجاب میں بھی زیادہ رہے گا،
⚠️امید کرتا ہوں کہ مارچ اپریل میں مغربی ہواؤں کی سمت جنوب میں زیادہ رہے گی یعنی سعودی عرب ایران دبئی پاکستان بھارت میں لگاتار وقفے وقفے سے بارشوں کے سلسلے متاثر کریں گے،
▪️جنوب مشرقی ایشیا میں زیادہ تر سسٹم دیکھا جائیں گے،
▪️مئی جون کے دوران سمندری طوفان بنیں گے جو جنوب مشرقی بھارت اومان پاکستان کے جنوبی حصوں کو بھی متاثر کر سکتے ہیں،
یاد رہے کہ سمندری طوفان مون سون 2024 کے لیے فائدہ مند ہوگا نقصانات نہیں،
▪️رمضان المبارک میں گرمی کا زور اتنا نہیں جتنا بتایا جا رہا ہے، نارمل دن کو گرمی ہوگی رات کو درجہ حرارت کم رہیں گے،
آنے والے بارشوں کے حوالے سے کنفرم رپورٹ شہروں کے نام سے رات یا پھر کل صبح کے وقت شیئر کریں گے،
میرا مقصد آپ تک بہتر سے بہتر معلومات پہنچانا ہے اگر درست معلومات پہنچانا مایوسی پھیلانا ہے تو میں معذرت خواہ ہوں،
مزید اللہ پاک رحم فرمائے،
آپ سے گزارش ہے کہ میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں،
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسان لوگ الرٹ رہیں،
آپ کا دوست صوفی شوکت میرے واٹسپ نمبر پر میسج کر سکتے ہیں، 03192460398
https://youtube.com/?si=_pPQpupcYdnJ3Nbp

20/02/2024

ہزاروں لوگ مورو احتجاج میں شامل ہو چکے ہیں نگاہ ختم ہے لوگ ختم نہیں وہاں نورپور نوشهروفيروز سے مورو سندھ تک ٹریفک جام لاکھوں لوگوں شامل ہو گئے ہیں

20/02/2024

جو مورو سندھ میں میرے دوست آئے ہیں وہ مجھے کال کریں
میں وہاں مجلس میں موجود ہوں
پیج پاگاڑا
03192460398

✅westerly winds heavy rains advisory for Pakistan ✅بلوچستان سندھ والوں کو گزشتہ روز رات سے مچھڑوں نے کاٹ لیا کہہ رہے ہیں...
20/02/2024

✅westerly winds heavy rains advisory for Pakistan ✅
بلوچستان سندھ والوں کو گزشتہ روز رات سے مچھڑوں نے کاٹ لیا کہہ رہے ہیں سردی ختم ہو گئی ہے،
آج رات سے مارچ تک سرد ہوائیں چلنے کے بعد طاقتور بارشوں کا سلسلہ متاثر کریں گا،
سردی کل سے مزید متاثر کریں گی،
شمال کی ہوائیں چلنے کے بعد سردی میں اضافہ ہو جائے گا،
مارچ کے پہلے ہفتے میں گرمی محسوس ہوگی،
بارش کا سلسلہ کراچی تا کشمیر بارش کہیں بادل کہیں آندھیاں متوقع ہے
آنے والے بارشوں کا ملک گیر سلسلہ بلوچستان کے ساتھ خیبر پختون خواہ کشمیر گلگت پنجاب اور کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بھاری بارش کا باعث بنے گا
کنفرم رپورٹ کل کسی بھی وقت کریں گے
کل کنفرم رپورٹ کا انتظار کریں،
دعا میں یاد رکھیں،
مزید میرے یوٹیوب پر جا دیکھیں پیش گوئی ،
آپ کا دوست صوفی شوکت

آنے والے بارشوں کا ملک گیر سلسلہ بلوچستان سمیت کراچی میں طوفانی بارشیںالرٹ رہنے کی ہدایتخیبر پختون خواہ پنجاب گلگت کشمیر...
19/02/2024

آنے والے بارشوں کا ملک گیر سلسلہ بلوچستان سمیت کراچی میں طوفانی بارشیں
الرٹ رہنے کی ہدایت
خیبر پختون خواہ پنجاب گلگت کشمیر میں شدید موسلادھار بارش لینڈ سلائیڈگ کا خطرہ،
مزید میرے یوٹیوب پر جا دیکھیں پیش گوئیاں
خدا کے لیے فصل کو پانی نہ دیں،

Pak Weather live Pak weather Pakistan Weather Weather forecast Pakistan weather update today, mausam, weather report, mosam ka hal, vedar, weather forecast p...

✅Heavy System Coming Pakistan ✅▪️سنڌ بلوچستان ۾ هلندڙ تيز هوائون سڀاڻي تائين ڪمزور ٿيڻ جا امڪان آهن هن وقت اتر پاڪستان پ...
19/02/2024

✅Heavy System Coming Pakistan ✅
▪️سنڌ بلوچستان ۾ هلندڙ تيز هوائون سڀاڻي تائين ڪمزور ٿيڻ جا امڪان آهن هن وقت اتر پاڪستان پنجاب ڪي پي ڪي گلگت ۾ برساتي سلسلو جاري آهي جيڪو 20 فيبروري تائين جاري رهندو،
▪️سنڌ ڏانهن ايندڙ طاقتور برساتي سلسلا اچڻ جا امڪان سنڌ آبادگارن کي الرٽ رهڻ گهرجي تيز رفتار هوائن سان گڏ برسات جو سلسلو 25 فيبروري کان ڪراچي کان ڪشمير تائين متاثر ڪرڻ جا امڪان آهن،جيڪو 27 فيبروري تي هڪ ٻيو به طاقتور سسٽم گڏ ٿي ڪري پهرين مارچ تائين ڪراچي سميت سڄي سنڌ مٿان بادل تيز رفتار ھوائون متاثر ڪنديون،
سکر لاڙڪاڻو بينظير آباد ضلعي حيدرآباد ميرپور خاص ڊويزن ڪراچي ۾ برساتن جا امڪان وڌي ويا آهن،

▪️آبادگارن کي گهرجي ته فصل ۾ پاڻي پنهنجي حساب سان ڏين ڇو ته ايندڙ برساتي سلسلن ۾ تيز هوا طوفان سان گڏ گجگوڙن سان گڏ برسات جا امڪان آهن
▪️ڏکڻ بلوچستان سان گڏ ڪراچي ۾ به مارچ جي پهرين هفتن تائين تيز برساتون پوڻ جا امڪان آهن،
▪️وقت سان گڏ ڪنفرم رپورٽ پيش ڪئي ويندي
توهان کي عرض آهي ته پوسٽ وڌ کان وڌ شيئر ڪيو جيئن غريب ماڻهو پنهنجي فصل کي نقصان کا بچائي سگهن،
▪️ياد رهي ته ايندڙ برساتي سلسلن ۾ تيز هوا سان گڏ برسات پوڻ جا امڪان آهن،
▪️بلڪه مارچ اپریل مئي تائين ڪراچي حيدرآباد ميرپور خاص ڊويزن ٿرپارڪر ضلعي ۾ معمول کان وڌيڪ برسات پوڻ جي اڳڪٿي ڪئي هئي،
▪️هن سال مون سون برساتون به معمول کان وڌيڪ پوڻ جا امڪان وڌي ويا آهن پنهنجا ڪم ڪار گھر جو ڪم مرمت مضبوط ڪيو،
نيوٽرل اينسو ڪنڊيشن لانينا ڪنڊيشن کان بهتر آهي،
سمجھو وڃي ته 25 فيبروري کان رمضان شريف 11 مارچ تائين چار اولھ جا طاقتور سلسلہ سنڌ سميت سموري ملڪ ۾ برساتن جو ڪارڻ بڻجڻ جا امڪان آهن،
▪️رمضان المبارڪ ۾ چار برساتن جا سسٽم سنڌ سميت سموري ملڪ ۾ برسات جا ڪارڻ بڻجي سگهن ٿا،
وڌيڪ توهان کي دعوت ڏيان ٿو ته منهنجي واٽسپ نمبر تي رابطو ڪري واٽسپ گروپ ۾ شامل ٿيڻ چاهيو ٿا،
پوسٽ کي وڌ کان وڌ شيئر ڪيو،
منهنجي واٽسپ نمبر تي رابطو ڪري موسمي صورت حال کان با خبر رهي سگهو ٿا،
توهان کي گذارش آهي ته منهنجي يوٽيوب چينل سبسڪرائب ڪيو،
03192460398
مهرباني صوفي شوڪت

https://youtube.com/?si=cgqrLDYDG8ybSZVg

✅HEAVY RAINS COMING ✅▪️اس وقت موسم بہار پاکستان کے ستر فیصد علاقوں شروع ہو چکا ہے جہاں بلوچستان سمیت صوبہ سندھ بلکہ بھار...
19/02/2024

✅HEAVY RAINS COMING ✅
▪️اس وقت موسم بہار پاکستان کے ستر فیصد علاقوں شروع ہو چکا ہے جہاں بلوچستان سمیت صوبہ سندھ بلکہ بھارتی ریاست گجرات راجستھان تک جنوب کی تیز رفتار ہوائیں جاری ہے،
▪️یہ ہوائیں گزشتہ روز سے جاری مزید دو تک رہ سکتی ہے موجودہ سلسلہ اس وقت پاکستان کے بالائی علاقوں میں بارش کا باعث بن رہا ہے،
آج کچھ شمالی مشرقی بلوچستان تک پھیل سکتا ہے، جہاں مختلف مقامات پر بارش کا امکان ہے، دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا تیز رفتار ہوائیں چلنے کا امکان ہے،
موجودہ سلسلہ 20 فروری تک پاکستان میں بادل بارش کا باعث بنے گا،
▪️کافی لوگوں کے سوالات تھے کہ آپ مئی جون کے مہینے میں سمندری طوفان بتا رہے ہیں یہ سمندری طوفان مون سون 2024 کے لیے اچھا نہیں ہے مون سون 2024 کمزور ہو سکتا ہے
▪️جواب پہلے تو اگر مون سون کے پہلے سمندری طوفان بن جائے تو وہ مون سون کو فائدہ دیتا ہے
اگر مون سون کے دوران سمندری طوفان بن گیا تو پھر مون سون سست ہوجاتا ہے لیکن جیسے طوفان ختم ہوتا جائے گا مون سون مزید تیزی سے آگے بڑھتا جائے گا،
لیکن یاد رہے کہ اگر مون سون کے وقت مون سون بھارت اور پاکستان میں پہنچ گیا ہو، اور انڈین اور یا پھر جاپان یا پھر انڈونیشیا یا پھر پیسفک میں سمندری طوفان بن گیا پھر مون سون کمزور ہو سکتا ہے 15 دنوں تک وقفہ مل جاتا ہے یا پھر مون سون پاکستان میں کمزور حالت میں ختم ہو جاتا ہے،
آنے والے مون سون 2024 میں ہر سمندری طوفان مون سون 2024 کو مدد فراہم کریں گا کیونکہ مشرق کی ہوائیں کمزور اس بار نہیں رہیں گی بلکہ یہ تجارتی مرکز ہوائیں تیز ہوگی،
✅آپ مئی جون کے مہینے میں انڈین اوشن یا پھر بحرے ہند انڈونیشیا سے خلیج بنگال عرب ساگر سے عمان سعودی عرب افریقہ تک تیز ہلچل پیدا ہوگی،
بلکہ لوگ اس میپ میں جو لائن انڈونیشیا سے سری لنکا بھارت کے جنوبی علاقے سے جنوبی پاکستان اومان تک یہ مون سون کا ماڈل بتا رہے ہیں ایسا نہیں ہے
یہ دنیا کے فیکٹر کے سامنے زد پر ماڈل ہے جو مئی جون میں سمندری طوفان ہوا کہ کم دباؤ مغربی ہواؤں کے ساتھ بارشیں بتا رہے ہیں مزید وضاحت کرنے کا وقت نہیں ہے اپریل میں کنفرم رپورٹ کا جائزہ کریں گے اس میں تبدیلی بھی ہوگی،
‼️کراچی تا کشمیر بارشیں موسمی حالات گندم کی فصل کو نقصان تیز رفتار ہوائیں چلنے کا امکان ہے،
▪️24 فروری سے 27 فروری تک کراچی تا کشمیر بارشیں موسمی حالات گندم کی فصل کو نقصان اچھی بارشیں متوقع ہے.
▪️بلکہ 27 فروری سے یکم مارچ تک ایک اور بارش کا سلسلہ کراچی تا کشمیر بارشیں موسمی حالات گندم کی فصل کو نقصان جنهن بلوچستان میں شدید موسمی حالات شدید بارش کا امکان،
مارچ کے پہلے دس دنوں تک مزید بارش کا سلسلہ،
مارچ کے پہلے ہفتے میں گرمی کی لہر متاثر کریں گی،
مزید اللہ پاک رحم فرمائے،
میرے یوٹیوب کو سبسکرائب کریں پلیز آپ سے گزارش ہے اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں،
لوگوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کریں گندم کی فصل کو پانی نہ دیں کیونکہ تیز رفتار ہوائیں چلنے کا امکان ہے آنے والے بارشوں کے سلسلو میں، پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ غریب کسان الرٹ رہیں،
بارش برسانا نہ برسانا اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے
میرا فرض ہے آپ کو اچھی معلومات فراہم کرنا،
آپ کا دوست صوفی شوکت
میرے واٹسپ نمبر پر میسج کر سکتے ہیں،
03192460398

https://youtube.com/?si=vPqbK5LA0oed5T8A

✅Heavy System WD ✅رات کے دس بج رہے ہیںآنے والا مغرب سے مغربی ہواؤں کا ملک گیر سلسلہ بلوچستان سمیت صوبہ سندھ بلکہ پاکستان...
18/02/2024

✅Heavy System WD ✅

رات کے دس بج رہے ہیں
آنے والا مغرب سے مغربی ہواؤں کا ملک گیر سلسلہ بلوچستان سمیت صوبہ سندھ بلکہ پاکستان کے چاروں صوبوں میں تیز بارشوں کا باعث بننے جا رہا ہے
بلکہ شدید موسمی حالات طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارشیں کراچی تا کشمیر بارشیں موسمی حالات گندم کی فصل کو نقصان
دیکھیں تو آنے والے سسٹم سے بلوچستان کے ستر فیصد علاقوں میں کراچی میں تیز موسلادھار بارشوں کا امکان
مزید آگے دیکھتے رہے ہمارا پیج ساتھ دے ہمارے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
کافی دنوں پہلے الرٹ کردیا تھا
اب وقت آگیا ہے
کراچی میں بھی بارشیں اور اچھی بات ہے کہ موسم بہار میں بارش ہوتی ہے لیکن اچھا نہیں کرتی، شدید پاؤڈر بھی ملے گا یعنی مٹی کے طوفان،
24 فروری سے یکم مارچ تک دو طاقتور بارشوں کے سلسلے صرف پنجاب میں نہیں بلکہ کراچی تا کشمیر بارشیں موسمی حالات بادل ہوائیں چلنے کا امکان خدا کی قسم الرٹ رہیں گندم کی فصل کو نقصان پہنچ سکتا ہے کیونکہ تیز ہوائیں چلے گی بلکہ پانی زمینوں کا بند کر دیں،
مزید میری طرف سے کنفرم رپورٹ کا انتظار کریں،
صورت حال کافی خراب نظر آئی جس کی وجہ سے پوسٹ کی وہ بھی رات کو
مزید اللہ پاک رحم فرمائے،
کنفرم رپورٹ کا انتظار کریں،
یاد رکھنا کراچی سمیت چاروں صوبوں میں بارش کا سلسلہ بلوچستان کے ساتھ کراچی میں بھی بارشیں،
آپ کا دوست صوفی شوکت

✅HEAVY RAINS COMING ✅▪️آپ مارچ کے پہلے دس دنوں میں پاکستان بھارت کے جنوبی علاقوں سے پاکستان کے جنوبی وسطی علاقوں میں گرم...
18/02/2024

✅HEAVY RAINS COMING ✅
▪️آپ مارچ کے پہلے دس دنوں میں پاکستان بھارت کے جنوبی علاقوں سے پاکستان کے جنوبی وسطی علاقوں میں گرمی دیکھنے کے لیے تیار رہیں،
▪️آنے والا سلسلہ اس وقت ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو چکا ہے جہاں بالائی پنجاب خیبر پختون خواہ کشمیر گلگت میں بادل بارشیں جاری ہے،
▪️یہ سلسلہ 20 فروری تک پنجاب خیبر پختون خواہ کشمیر شمالی بلوچستان گلگت میں شدید موسمی حالات ژالہ باری بارشوں کا باعث بنے گا،
▪️اس سسٹم سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بادلوں کا راج ہوگا کمزور بادل رہیں گے بارش کا کوئی امکان نہیں البتہ کراچی سمیت بلوچستان کے جنوبی علاقے میں ہلکی رج جھم ہو سکتی ہے،
▪️دنیا کے جدید ترین ٹیکنالوجی دنیا کے مشہور ماڈل فروری کے آخر مارچ کے پہلے دس دنوں سے طاقتور سلسلے طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارشیں بتا رہے ہیں،
▪️بلکہ مارچ کے پہلے ہفتے میں گرمی محسوس ہوگی جیسے رمضان المبارک شروع ہوگا گرمی میں کمی دیکھنے کو ملے گی رمضان المبارک میں چار طاقتور ترین بارشوں کے سلسلے پاکستان میں بارش کا باعث بنے گے کراچی تا کشمیر بارشیں بادل رہیں گے بارش وقفے وقفے سے ہوتی رہیں گی،
▪️جیسے رمضان المبارک ختم ہوگا پھر ہوگی شدید گرمی کی لہریں جو کریں گی بھارت پاکستان میں حملہ،
▪️اپریل مئی کے دوران طاقتور سلسلے بھی آتے رہیں گے لیکن گرمی کی لہریں متاثر کریں گی،
▪️ایشیا کے مشرقی سمندروں میں شدید طوفان بننے کے امکانات رہیں گے
انڈین اوشن ہو یا پھر خلیج بنگال بحرے ہند میں شدید ہلچل پیدا ہونے کا امکان رہے گا،
▪️26 فروری سے یکم مارچ تک کراچی تا کشمیر ایک بارشوں کا سلسلہ متاثر کریں گا جس کی کنفرم رپورٹ جلد کریں گے،
▪️بلکہ مارچ کے پہلے ہفتے میں ایک اور بارش کا سلسلہ کراچی تا کشمیر بارشیں موسمی حالات بادل ہوائیں چلنے کے باعث گندم کی فصل کو نقصان ہوگا،
▪️مون سون سیزن میں دنیا کے مشرقی سمندروں میں درجہ حرارت کافی زیادہ رہیں گے،
مزید آگے رپورٹ شائع کرتے رہیں گے،
آپ کا دوست صوفی شوکت

    #شدید    !⚠️🚨⚠️  کی آمد       باری متوقع ⚠️🚨⚠️17 تا  23 فروری 2024 🌦️🌩️🌧️لمبے عرصے بعد  #پاکستان کے بالای اور وسطی ع...
17/02/2024

#شدید !⚠️🚨⚠️

کی آمد باری متوقع ⚠️🚨⚠️

17 تا 23 فروری 2024 🌦️🌩️🌧️

لمبے عرصے بعد #پاکستان کے بالای اور وسطی علاقوں میں #طاقتور مغربی ہواؤں سلسلے کی امد! گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش بعض مقامات پر #پہاڑوں پر #برفباری کے امکانات روشن!⚠️🌦️🌩️

کا یعنی ( ) مغربی ہواؤں کا #طاقتور سلسلہ کا آغاز آج 17 فرروی بعد کی دیر رات سے پاکستان کے بالائی مغربی علاقوں سے ہوگا جو 18 فروری سے وسطی اور جنوبی علاقوں میں پھیل جائے گا #پنجاب، ، سمیت #بلوچستان، #خیبرپختونخوا، #کشمیر اور کے مختلف مقامات پر گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں اور / #جھکڑ چلنے کے امکانات ؛⚠️🌦️🌩️

اس سلسلے کے ساتھ ایک درمیانی شدت کی سردی کی لہر داخل ہوگی ☔❄️☔

مکمل تفصیلات محلاضہ فرمائیے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں کو فالو کریں شکریہ 🙏👇

⚠️🌩️🌦️

17 سے 21 فروری کے دوران ، #راولپنڈی، #مری، اٹک، چکوال لاہور فیصل آباد، سرگودھا، بہاولنگر، ساہیوال، میانوالی، جھنگ، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، خوشاب، جہلم، نارووال، سیالکوٹ، نور پور تھل، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، قصور، جڑانوالہ، اوکاڑہ، گجرات، تلہ گنگ، پنڈی گھیپ، #لیہ، #بھکر، میانوالی، جوہرآباد، کے اس کے علاؤہ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مسلادھار بارش جبکہ شدید ژالہ باری متوقع 🌩️ اس دوران بالائی وسطی، مغربی علاقوں، بعض جنوبی علاقوں میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش بالائی وسطی علاقوں میں تیز بارش شدید ژالہ باری کا امکان ہے 🌩️🌦️🌧️

کے مختلف علاقوں میں 18 سے 19 فروری کے دوران شدید بارش جبکہ بھکر لیہ ڈیرہ غازی خان، ملتان اور بہاولپور ڈیوژن میں کہیں کہیں ہلکی سے درمیانی بارش کوہ سلیمان کے مختلف علاقوں میں بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان جبکہ بالائی وسطی علاقوں میں بارش کے ساتھ تیز طوفانی آندھی کے امکانات روشن ہیں ⚠️⚡🌩️

: ⚠️⚡🌦️

17 سے 21 فروری کے دوران پشاور، چارسدہ، نوشہرہ،صوابی، بونیر، باجوڑ،کرم ، #وزیرستان ،کوہاٹ، چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مردان، #کوہستان، شانگلہ، بونیر، لکی مروت، میران شاہ، مولازئی، بنوں، پاراچنار، چترال، دیر، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک اور دیگر علاقوں میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان اس دوران بالائی، بعض مغربی علاقوں میں #موسلادھار بارش کا امکان جبکہ میدانی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ شدید ژالہ باری کا امکان #خیبرپختونخوا میں 18 تا 22 فروری کے دوران وقفے وقفے سے بارش بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور کا امکان اس دوران #فصلوں اور #باغات جو کا اندشہ ہو سکتا ہے !⚠️🌩️🌧️⚡

: ⚠️🌦️🌩️

18 /19 فروری کے دوران کوئٹہ، زیارت ، قلعہ سیف اللہ، قلات، خضدار، لسبیلہ ، تربت، آوران، پنجگور، چمن، ڈیرہ بگٹی، کوہلو، سبی ، خاران اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اس دوران شمال مشرقی بلوچستان میں بعض مقامات پر تیز بارش اور ژالہ باری کا امکان !⚡⚠️🌦️

🌤️🌥️🌦️

اس سلسلے سے سے سندھ میں کچھ خاص بارش کے امکانات نہیں لیکن مغربی سلسلے کے ہلکے اثرات کراچی سمیت سندھ کے جنوب مغربی اور بالائی علاقوں پر کچھ اثرات ہو سکتے ہیں جس کے باعث کراچی، لاڑکانہ، سکھر، کیرتھر اور ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی سے درمیانی بارش کے امکانات بن سکتے ہیں باقی علاقوں میں تیز گرد ہوائیں چلنے کا امکان 🌦️🌧️

اور : ⚠️⚡🌩️

17 تا 21 فروری کے دوران گلگت اور کشمیر کی تمام وادیوں میں وقفے وقفے سے تیز بارشوں پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان جس میں خاص طور پر دیامیر، استور، غذر، اسکردو، ہنزہ، گلگت، گا نچھے، شگر۔ وادی نیلم، مظفر آباد، پونچھ، ہٹیاں،باغ،حویلی،سدھنوتی، کوٹلی،بھمبر اور میر پور کے کے تمام علاقے شامل ہیں تیز بارش اور برفباری کے باعث سیاحتی مقامات کے لوگ خیال رکھیں ⚠️🌥️🌩️

⭕ ⚠️🚨

⭕ تیز بارش اور #شدید کے پیش نظر کسان تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔❌❌⚠️🚨

⭕ ⚠️🚨❌

⭕مری اور گلیات میں 19 سے 22 فروری کے دوران آ سکتے ہیں #انتظامیہ سمیت تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت 🚨شدید برفباری سے رابطہ ہو سکتی ہیں اور سفر کرنا ناممکن ہو سکتا ہے 📢⚠️

⭕ #موسلا دھار_بارشوں کے باعث #سیاحتی مقامات پر رابطہ ہونے کا #خدشہ سیاحتی سفر کرتے ہوئے تمام تر #احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔🚨🚨

⭕ بالائی وسطی علاقوں اور #خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش بعض مقامات پر #موسلادھار بارش کے باعث #نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں اور کے پیش نظر کو پہنچنے کا #خدشہ۔ 🚨⚠️

اس سلسلے کے بعد فروری کے آخری ہفتے سے مارچ کے شروعات میں ملک بھکر میں مغربی ہواؤں کے طاقتور سلسلے داخل ہونے کے امکانات #کراچی سے #کشمیر تک ہو سکتی۔ ہیں ⚠️⚠️⚠️

اس فورکاسٹ کو بھرپور طریقے سے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ کسی کسان بھای کا فایدہ ہو سکے یاد رہے آپ کو کسی پیلٹ فارم سے ایسی معلومات نہیں ملی ہوگی !🙏👍

اپنے پیارے دوست کو دعاؤں میں یاد رکھنا یہ میری آخر فورکاسٹ ہے اس کے بعد کوئ فورکاسٹ نہیں آگیے گی کیوں نہیں آئے گی وجہ بعد میں بتاؤ گا شکریہ 😍

#ماہر #موسمیات۔ ضلع بھکر 😍

میرے زاتی فیس بک پیج پر مجھے فالو کریں👇

Weather With Iftikhar Hussain Jami

https://www.facebook.com/profile.php?id=100091118092069

✅Western disturbance▪️آج رات سے 20 فروری کے دوران طاقتور سلسلے سے شمالی بلوچستان کے ساتھ خیبر پختون خواہ کشمیر گلگت بالا...
17/02/2024

✅Western disturbance
▪️آج رات سے 20 فروری کے دوران طاقتور سلسلے سے شمالی بلوچستان کے ساتھ خیبر پختون خواہ کشمیر گلگت بالائی پنجاب میں تیز بارشوں کا امکان ہے مشرقی بلوچستان جنوب مغربی بلوچستان میں بھی ہلکی بارش کا امکان،
▪️جو پہلے اپڈیٹ دی گئی تھی وہی پیش گوئی ہے کوئی تبدیلی نہیں آئی اس سسٹم کے راستے میں،
⚠️ایک اور طاقتور سلسلہ
▪️کافی دنوں پہلے بتایا تھا کہ فروری کے آخر مارچ سے طاقتور سلسلے سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے،
▪️25 فروری سے یکم مارچ تک کراچی تا کشمیر بارشیں بادل موسمی حالات تیز بارش کا امکان،
27 فروری سے یکم مارچ کے دوران طاقتور سلسلے میں شدت آنے سے پچاس فیصد علاقوں میں موسمی حالات ژالہ باری تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں ہونے کا امکان ہے
▪️آنے والے طاقتور ترین سلسلے کی کنفرم رپورٹ ہماری طرف سے جلد دی جائے گی،
▪️میرا واٹسپ نمبر خراب ہو گیا ہے 24 گھنٹے یا پھر 48 گھنٹے تک میرا واٹسپ نمبر بند کیا گیا ہے،
اس لیے میری یہ رپورٹ واٹسپ نہیں آ سکتی اس لیے جو میرے ایڈمن حضرات ہے میری رپورٹ کو کاپی کر کے واٹسپ گروپوں میں تقسیم کریں،
مارچ کے پہلے دس دنوں میں ایک گرمی کی لہر آنے کا امکان
درجہ حرارت 35 سے 38 ٹمپریچر اپر جانے کا امکان،
▪️گرمی کی تیاری کریں،
▪️اس بار اپریل مئی کے دوران طاقتور گرمی کی لہریں پاکستان بھارت کو متاثر کریں گی،
مزید میرے یوٹیوب پر جا کر دیکھیں تاریخی پیش گوئیاں،
اللہ پاک رحم فرمائے،
آپ کا دوست صوفی شوکت ،

موسم کی دنیااس وقت کچھ دنیا کے جدید ٹیکنالوجی ماڈل اچھے راستے پر جا رہیں ہیں کچھ امیدیں تھی وہ پوری ہونے والی ہےبس خطرہ ...
16/02/2024

موسم کی دنیا
اس وقت کچھ دنیا کے جدید ٹیکنالوجی ماڈل اچھے راستے پر جا رہیں ہیں کچھ امیدیں تھی وہ پوری ہونے والی ہے
بس خطرہ ہے مون سون 2024 کا
کیوں کہ آنے والے مون سون سیزن میں لانینا تو دور کی بات ہے لیکن اینسو کنڈیشن انڈین اوشن ڈائپول iod فیز نوٹرل میں زیادہ رہیں گے
یعنی بحرالکاہل سے پیسفک اوشن سے آسٹریلیا انڈین اوشن تک تبدیلیاں دیکھنے کو ملے گی درجہ حرارت میں اضافہ شدید گرمی کا زور ہوگا
مون سون 2024 بھارت پاکستان کے لیے قیامت پیدا کر سکتا ہے
لیکن اس میں وقت کافی ہے یہ باتیں اس وقت کے ٹائم پر کی جا رہی ہے،
مزید اپریل میں کنفرم رپورٹ مون سون 2024 کی شایع کریں گے،
آنے والے 72 گھنٹے کے دوران شمالی بلوچستان خیبر پختون خواہ پنجاب کے بالائی علاقوں گلگت کشمیر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارشیں متوقع ہے شدید گرج چمک ژالہ باری آندھی کے ساتھ بارش کا امکان،
بلوچستان کے دیگر علاقوں سے سندہ میں بادل رہیں گے بارش کا کوئی امکان نہیں البتہ مغربی سندھ میں بوندا باندی ممکن ہے،
مزید دعا میں یاد رکھیں،
فروری کے آخر مارچ میں بارشیں ہی بارشیں،
آپ کا دوست صوفی شوکت

Address

Moro

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather Forecast Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Weather Forecast Pakistan:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Moro

Show All